HAJRAT DOST MHOMAD ABUL ULAI NAQSHBANDI AOURANGABADI.تکیہ پن چکی

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 5 дек 2024

Комментарии • 2

  • @khairunnisa7204
    @khairunnisa7204 4 месяца назад

    JazakAllahukhair

  • @jahangiriyaarshadiyachanna993
    @jahangiriyaarshadiyachanna993 3 года назад +3

    ماشاء اللہ بہت خوب جزاکِ اللہ
    اس جگہ کو جہاں آستانہ پاک حضرت مسافر شاہ اور حضرت پلنگ پوش قدس سرہ کا آستانہ پاک ہے اس جگہ پنچکی۔اور مسافر شاہ کی تکیہ بھی کہتے ہیں جو کہ اورنگ آباد مہاراشٹر میں خوب مشہور ہے۔اور یہ بھی بتایا جاتا ہے کہ ان دونوں بزرگوں کو حضرت سید السادات سید شاہ دوست محمد ابو العلائی قدس سرہ سے فیض حاصل ہے اور خلافت بھی ہے۔
    اور حضرت سید دوست محمد شاہ ۔سیدنا سرکار حضرت خواجہ امیر ابو العلا احراری اکرآبادی قدس سرہ کے مرید و خلیفہ ہیں ۔اور آپ کے مشہور و معروف خلیفہ حضرت خواجہ محمد فرہاد ابو العلائی قدس سرہ ہیں جن کا مزار پاک پرتاپ گڑھ۔دہلی میں مرجع خلائق ہے آپ دہلی بائیس خواجگان میں سے ایک ہیں۔