السلام علیکم منظور بھائی الحرم سٹی میں جو جو پرابلم ہے وہ بھی ہر ویڈیو میں بتایا کریں الحرم سٹی رہنے کے قابل نہیں ہے فری میں بھی کوئی گھر دے گا تو پھر بھی کوئی نہیں رہنے والا۔
بہت شکریہ وقاس بھائی اگر فری میں اپ دیں تو میں رہنے کے لیے تیار ہوں تو لیکن مسئلہ یہ ہے جی کہ میں نے اپنی کئی ویڈیوز میں مکمل ڈیٹیل بتائی ہوئی ہے ہر بندے کو پتہ ہی ہے جس طرح سے الحرم سٹی ہے
ملک صاحب اپ سلامت رہیں جناب اپ کے لیے بہت ساری دعائیں دوست احباب سے گزارش بھی ہے کہ ملک صاحب کے چینل کو ضرور سبسکرائب کریں ملک صاحب کا چینل بھی پراپرٹی کی سیل پرچیز کا چینل ہے
Zbrdsht ❤
Allah Pak sub k leay aasni farmay ameen
اپ بھی سلامت رہیں جی اللہ اپ کو خوش رکھے سلامت رکھے اپنے رحمت کے خزانوں میں سے بہت سارے رزق عطا فرمائے امین
❤❤nice wel don zbrdst 🌹🌹
Thanks 🤗
MashAllah zabrdast
Thanks
زبردست جناب
آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں
بائیس نمبر کے قریب کوئ سستا ترین گھر ہے تو بتائیں
بکرا منڈی چوک کے پاس میرے پاس ایک گھر ہے لیکن ایک کروڑ 25 لاکھ ہے اس کی ڈیمانڈ
Bakra mandi chowk walay ghar ki details batain
Nice sir 😊
So nice
مکمل سیم زدہ
Yeah it's need renovation
السلام علیکم منظور بھائی الحرم سٹی میں جو جو پرابلم ہے وہ بھی ہر ویڈیو میں بتایا کریں الحرم سٹی رہنے کے قابل نہیں ہے فری میں بھی کوئی گھر دے گا تو پھر بھی کوئی نہیں رہنے والا۔
بہت شکریہ وقاس بھائی اگر فری میں اپ دیں تو میں رہنے کے لیے تیار ہوں تو لیکن مسئلہ یہ ہے جی کہ میں نے اپنی کئی ویڈیوز میں مکمل ڈیٹیل بتائی ہوئی ہے ہر بندے کو پتہ ہی ہے جس طرح سے الحرم سٹی ہے
Bro khahan tak final ho ga?
Call anytime
@@ParadisePropertyAdvisor 35 ?
Manzoor Bahia edar jennat😂 tu rehsaktay Hy insane nahi es city ma ju bi layge fas jaye ge price tu Sahi Hy maghar rehnay ki jagha nahi Hy edar
جنات مجھ سے بہت ڈرتے ہیں جی جنات تو میرے پاؤں دیکھ کے ہی ڈر جاتے ہیں وہ سمجھتے ہیں کہ شاید میں ان سے بڑا جن ہوں
Sir Al haram City k elwa or kon c gaya pe ap k pas ghar hain
خالد کالونی پیر مہر علی شاہ ٹاؤن لیاقت کالونی بہار کالونی قائد اعظم کالونی لالہ زار ٹو ایئرپورٹ ہاؤسنگ سوسائٹی پنجاب ایمپلائز ہاؤسنگ سوسائٹی
Sir Pani bajle ka kaya seen ha
Hai
Beshuq sasta h mgr yea to bhot khofnaq ghr h....jasy bhot ghr
Thanks
Ye gr 1 saal sy ni sale ho rha kya vja
جی اب سیل ہو جائے گا انشاءاللہ
مین روڈ سے فاصلہ ضرور بتایا کریں
دس منٹ پیدل واک
aoa g manzor bhai zibardast g ap nay baat maan le
شاہد قریشی صاحب اپ سلامت رہیں جی بہت شکریہ جناب
King of chakri road Rawalpindi
😂😂😂
ملک صاحب اپ سلامت رہیں جناب اپ کے لیے بہت ساری دعائیں دوست احباب سے گزارش بھی ہے کہ ملک صاحب کے چینل کو ضرور سبسکرائب کریں ملک صاحب کا چینل بھی پراپرٹی کی سیل پرچیز کا چینل ہے
Yeah Kya hai Kya bola hai iska name ap ne
Check description please
چچا لگدا کہ آپ ساہیوال کے رہائشی ھیں۔
راولپنڈی
G Dear Manzoor SB
Kia Friday Ko Bhi Visit kra Sakty HN?
Yes
30 lakh final
Plot price 20 lak
Thanks
چاچا کوئی لالہ زار 2دھمیال میں کوئی 7مرلہ ہے فار سیل
جی ہے
@@ParadisePropertyAdvisor double story hai kiya aur kasi condition hai demand kiya hai agr video hai u tube pr to link mention kr dain sukriya
😅😅😅
Bhoot bangly na dekhao
سلامت رہیں بہت شکریہ جناب
2000000
جی شکریہ اپ سلامت رہیں
😂😂