Naat 2024 ll Hassan Ali Asadi ll Dakhna ko Ya Muhammad (saw) ll

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 11 сен 2024
  • محمد صلی اللہ علیہ وآلہ کی شان میں خوبصورت انداز میں مدح سرائی ماشاءاللہ
    دیکھنے کو یا محمدؐ یوں تو کیا دیکھا نہیں
    ہاں مگر محبوب کوئی آپؐ سا دیکھا نہیں ...
    اک سے اک بڑھ کر حسیں دیکھے مگر یا مصطفیؐ
    تمؐ سے بڑھ کر حسن والا دوسرا دیکھا نہیں ...
    میں تو کر سکتا نہیں جنت کی باتیں شوق سے
    مصطفےؐ کو دیکھ لے جس نے خدا دیکھا نہیں ...!
    میم کا پردہ ہٹا کر وہ نگاہِ شوق سے
    وہ کرے جس نے دیارِ مصطفیؐ دیکھا نہیں ...

Комментарии • 15