Размер видео: 1280 X 720853 X 480640 X 360
Показать панель управления
Автовоспроизведение
Автоповтор
اس لئے کہ حالت صحت میں جو نیکیاں کرسکتے ہو وہ حالت بیماری میں نہیں کرسکتے۔
جلدی جلدی بغیر ایک لمحہ ذائع کئے بغیر جمع کرلو۔
پیسے جو اللہ نے دیئے ہیں وہ اللہ کی راہ میں خرچ کرلو۔ اس سے قبل کے وہ نہ رہیں۔
جوانی میں جو نیکیاں کرلو گے وہ بڑھاپے میں نہیں کرسکو گے۔ بڑھاپے کا انتظار مت کرو۔