NAM NIHAD AHLE HADEES || HAZRAT ALLAMA TAHIR HUSAIN GAYAVI SAHEB RA

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 4 дек 2024

Комментарии • 28

  • @OsamaKhan-oc9vy
    @OsamaKhan-oc9vy Год назад +1

    علماء حق انبیاء کے وارث ہیں انبیا کی وراثت قرآن و حدیث ہے علماء حق وہی ہیں جو قرآن و حدیث پیش کر تے ہیں

  • @OsamaKhan-oc9vy
    @OsamaKhan-oc9vy Год назад +1

    کتنے شیریں ہیں تیرے لب کے رقیب
    گالیاں کھا کہ بے مزا نہ ہوا

  • @OsamaKhan-oc9vy
    @OsamaKhan-oc9vy Год назад +1

    ہو ہو کرکے اللہ بننے کا طریقہ کلیۃ امدادیہ ص ۱۸ حاجی امداد اللہ مہاجر مکی

  • @OsamaKhan-oc9vy
    @OsamaKhan-oc9vy Год назад +1

    ظاہر میں بندہ اور باطن میں خدا ہوجاتا ہوں کلیۃ امدادیہ ص ۳۵
    حاجی امداد اللہ مہاجر مکی

    • @alkhalilquranmedia7337
      @alkhalilquranmedia7337 Год назад

      Hadith qudsi he bukhari me ke, banda jab nawafil kasrat se karta he tho Allah uske ankh, Khan, awr hath per banjate he. Tho kia ye kufri he?

    • @OsamaKhan-oc9vy
      @OsamaKhan-oc9vy Год назад +1

      @@alkhalilquranmedia7337 وہ تو حدیث قدسی ہے اور ظاہر میں بندہ اور باطن میں خدا ہوجاتا ہوں یہ کون سی حدیث ہے دیوبند میں تیار ہوئ ہے؟؟؟؟؟

  • @OsamaKhan-oc9vy
    @OsamaKhan-oc9vy Год назад +2

    شیخ عبدالقادر جیلانی کی کتاب غنیتت الطالبین میں شیخ عبدالقادر نے حنیفہ کو گمراہ فرقہ بتایا مرجیہ کی شاخ ہے

  • @OsamaKhan-oc9vy
    @OsamaKhan-oc9vy Год назад +1

    یہ زبان تو کسی وارثین انبیاء کی نہیں ہو سکتی

  • @OsamaKhan-oc9vy
    @OsamaKhan-oc9vy Год назад +1

    بازارو مولوی

  • @maliksaifullahshahid6721
    @maliksaifullahshahid6721 Год назад +2

    ارے بابا ! انبیاء علیھم السلام کی وراثت تقلید ابو حنیفہ رح یا تقلید فقہاء حنفیہ نہیں ۔۔۔ بلکہ صرف اتباع رسول صلی اللہ علیہ و سلم ہے اور بس ! میاں ! الحمد للہ قرآن و حدیث اور سنت خالص دین ہے ، ابو حنیفہ رح / فقہاء کی راے اور فقہ خالص دین نہیں ۔

  • @NasimAnsari-vz8xo
    @NasimAnsari-vz8xo Год назад

    دل خوش ہو گیا 😂😂😂😂❤❤❤

  • @OsamaKhan-oc9vy
    @OsamaKhan-oc9vy Год назад +1

    سن لو حق وہی ہے جو رشید احمد کی زبان سے نکلتا ہے اور میں بقسم کچھ نہیں ہوں مگر ھدایت و نجات موقوف ہے میری اتباع پر تذکرۃ الرشید جلد ۲ صفحہ ۱۰۳
    ختم نبوت کے ڈاکو

  • @maliksaifullahshahid6721
    @maliksaifullahshahid6721 Год назад +1

    الحمد للہ ، اب اھل حدیث کی اکثریت ٹوپی ، رومال ، عمامہ سر پر پہن کر نماز پڑھتے ہیں ۔ لیکن برا ہو تنقید کرنے والوں اور تنقیدی ذہن کا ۔ افسوس ! اس بابے مولوی کی بے حیائ والی شرمناک گفتگو پر ۔ بابے مولوی کو کتاب "بخاری" کا اظہار کرنے کا بہت شوق ہے ۔ الحمد للہ ! ہم بشمول صحیح البخاری ، تمام کتب احادیث کو مانتے ہیں اور بتوفیق اللہ تعالی' عمل کرنے کے اہتمام میں بھی لگے رہتے ہیں ۔ مولوی جی ! یہ جو اپ نے داڑھی کو سفید رکھا ہوا ہے ، اس کی کیا دلیل ہے ؟ اپ کے پاس کوئ دلیل اور نص نہیں ۔ صحیح احادیث مبارکہ سے تو داڑھی ، سر کے سفید بالوں کو رنگنا ثابت ہے ، لیکن کالا رنگ نہیں لگانا ۔ ضمنا" یہ ہے احادیث مبارکہ کا ملخص ! اس پر اپ کا عمل کیوں نہیں ؟ ۔۔ اہل حدیث کے خلاف اپ کے تقلیدی فرقے کا تعصب و بغض اس لیے ہے کہ اہل حدیث تقلید کے شرک کو نہیں مانتے ، الحمد للہ ۔ اہل الحدیث ، داعیان قرآن و حدیث ، اہل توحید و سنت ، مخلصین فی الدین ۔۔۔ امت مسلمہ کے واحد مستقل شرعی امام اور واحد متفقہ امام اعظم ۔۔۔ امام الانبیآء و الرسل (علیھم السلام) خاتم النبیین سیدنا امام محمد رسول اللہ صلی اللہ تعالی' علیہ و سلم ہیں ، ابو حنیفہ رح نہیں ۔ ابو حنیفہ رح بس ایک عالم تھے ، جن کی فقہ میں بہت غلطیاں موجود ہیں ۔

  • @OsamaKhan-oc9vy
    @OsamaKhan-oc9vy Год назад +1

    مولانا قاسم نانوتوی لکھتے ہیں اگر بالفرض بعد زمانہ نبوت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے کوئ نبی پیدا بھی ہو جائے ختم نبوت پر کوئ فرق نہیں پڑے گا تحزیرالناس ص ۲۴
    ختم نبوت کے ڈاکو

  • @OsamaKhan-oc9vy
    @OsamaKhan-oc9vy Год назад +1

    لا تزال طائفۃ من امتی ۔۔۔۔۔۔الخ اس حدیث کے مصداق اھلحدیث ہی ہیں گواہی موجود ہے محدثیین کی ایک بڑی جماعت نے کہا کہ اس حدیث کے مصداق اھلحدیث ہی ہیں

  • @akhtarshaikh-u5t
    @akhtarshaikh-u5t Год назад

    1 hi firka jannati hoga.
    Wahabi firka- devbandi firka-ahle hadees firka- tabhligi jamaat firka- jamate islami firka aur engineer Mirza ye sab firke wale ka manna hai
    Qabr wale madad nahi karte hai.
    1 Sunni ka manna hai Hakikat madadgaar to Allah tala hi hai . Qabr wale bhi madad karte hai Allah tala ki ata se.
    Daleel: Hadees Sharif
    Hazrat Musa alae salam ko iss duniya se gaye hue kayi saal ho gaye lekin unhone hamari 9 baar madad kiye
    50 waqt ki namaz Huzoor sallallahu alaihi wa sallam se bol bol kar 5 kar diye.
    Sab Gustakh firke wale ki boli same hai
    1 Sunni ki alag hai.

  • @NasimAnsari-vz8xo
    @NasimAnsari-vz8xo Год назад

    😂😂😂😂😂😂 ماشاءاللہ ماشاءاللہ 😅😅😅😅😅کیا شاندار بیان ہے 😂😂😂😂😂

  • @mohammadrafiahmad5450
    @mohammadrafiahmad5450 4 месяца назад

    Abay Houlay Bewakhoof Naalaayekh Faalthu Pahle thum Apna test karlo
    Hum jhootay ku jhoota nai boltay tu hanfi hai re boltay Allah Abu Haneefa Rh ko jannatay Firdous me jaga Ataa farmaye Aameen

  • @BilalKhan-b4q6m
    @BilalKhan-b4q6m 2 месяца назад

    ستا خور اوغیم

  • @abdulbasheer7068
    @abdulbasheer7068 Год назад

    Jhoto par Allah ki crodo lanat ho

  • @azmatullah1379
    @azmatullah1379 Год назад

    Aap alim nahi jahil gawar hai aap ko hadees ka zara bhi ilm nahi hai