بچپن میں ہماری امی سارا دن ٹیپ ریکارڈر پر سناتی رہتی تھی صبح کو نو بجے سارا کام کاج ختم کرکے طاہر جھنگوی کی نعت لگا دیتی تھی اور کپڑے سیتی رہتی تھی ہمارے گھر میں کوئی کیسے بھی آتا تھا یک لخت چپ ہو جاتا تھا ایک مصرعہ سن کر ہی بات کرتا تھا واہ واہ کیا دن تھے ہم صحابہ صحابہ کرتے بچے بڑے ہوگئے جھنگویوں کی شاہدتیں سنتے آئے تقریریں سنتے آئے اب بڑے ہوگئے دکھ کی بات بتانا ہے ہمارے بچے بلکل انجان ہیں ہمارے گھر میں کھانے کو نہیں ہوتا تھا لیکن ہائے جب شہید حق نواز جھنگوی قتل ہوئے تو اس دن ساری اخباریں منگوائی شہید کی تصویریں دکھا دکھا کر روتی رہی کئی دن میری امی افسردہ رہی صاحابہ کی عزت جھنگویوں نے خون سے بتائی لیکن جھنگویوں کی آواز ہمارے گھر میں امی لائی تمام دوستوں سے ہماری امی کے لئے لمبی عمر اور صحت کے لئے دعا فرمائیں آج بھی ضعف میں بھی قرآن اورنماز و تہجد کبھی نہیں چھوٹتے آج بھی طاہر جھنگوی سنادو تو جھوم جاتی ہے آواز بھی بہترین ہے تلاوت میں بھی طاہر جھنگوی صاحب کے نظم خوبصورتی میں پڑھتی ہے ایک ایک لفظ یاد ہے اسکو نظموں کے سپاہ صحابہ کے جلسوں میں بھیجھتی تھی غربت کے سبب بھی جب کہ ہم بچے ہوتے تھے اسکو کیسٹ کی لالچ ہوتی تھی وہاں سے نئی کیسٹ لانا بہت بڑا رکارڈ موجود ہے ہمارے پاس کیسی میری ماں ہے ہے کسی کے پاس ایسی ماں
Bhai Apki batein prh kr bht roya hn q k mery chachu Sepa sahaba ka carkun thay ab wo is dunya mein nhi hein wo sab yad ata hai chachau mujhe sath ly k jaty thy bhai mery chachu k lye dua krna please bhai
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ پاک طاہر جھنگوی اور ان کے ساتھی کو دونوں جہانوں کی خوشیاں دے آمین ۔۔۔ سن 2000 کے أوائل میں سنتےتھے آج ان 2022 میں سن کو بچپن تازہ ہوگیا الحمدللہ رب العالمین
سبحان اللہ، سن 1997-1998 میں تواتر سے سنتے تھے کیا پیارا دور تھا، بچپن کی یادیں تازہ ہوگئی 😢
Kia Shandar Klam Ha Allah Akbar
Subhanallah
Shane Hazrat Ummer Rz Zindabad Maqame AhlaBait Zindabad HAQ 4 Yar rz
Mashallah Mashallah Kia khobsurat awaz or Kalam he❤
کیا ھی خوبصورت تخیل ھے سُبحان الله
WahWah Subhanallah Ma's hallh Shane Rissalat Zindabad Shane Sahaba Zindabad HAQ Chaar yaar
ماشاأللہ❤سبحان اللہ❤
❤ Always great ❤
Mashallah kia bat ha Tahir
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ واقع بچپن کی تازا کردی
بچپن میں ہماری امی سارا دن ٹیپ ریکارڈر پر سناتی رہتی تھی صبح کو نو بجے سارا کام کاج ختم کرکے طاہر جھنگوی کی نعت لگا دیتی تھی اور کپڑے سیتی رہتی تھی ہمارے گھر میں کوئی کیسے بھی آتا تھا یک لخت چپ ہو جاتا تھا ایک مصرعہ سن کر ہی بات کرتا تھا واہ واہ کیا دن تھے ہم صحابہ صحابہ کرتے بچے بڑے ہوگئے جھنگویوں کی شاہدتیں سنتے آئے تقریریں سنتے آئے اب بڑے ہوگئے دکھ کی بات بتانا ہے ہمارے بچے بلکل انجان ہیں
ہمارے گھر میں کھانے کو نہیں ہوتا تھا لیکن
ہائے
جب شہید حق نواز جھنگوی قتل ہوئے تو اس دن ساری اخباریں منگوائی شہید کی تصویریں دکھا دکھا کر روتی رہی کئی دن میری امی افسردہ رہی صاحابہ کی عزت جھنگویوں نے خون سے بتائی
لیکن جھنگویوں کی آواز ہمارے گھر میں امی لائی تمام دوستوں سے ہماری امی کے لئے لمبی عمر اور صحت کے لئے دعا فرمائیں آج بھی ضعف میں بھی قرآن اورنماز و تہجد کبھی نہیں چھوٹتے آج بھی طاہر جھنگوی سنادو تو جھوم جاتی ہے آواز بھی بہترین ہے تلاوت میں بھی طاہر جھنگوی صاحب کے نظم خوبصورتی میں پڑھتی ہے ایک ایک لفظ یاد ہے اسکو نظموں کے سپاہ صحابہ کے جلسوں میں بھیجھتی تھی غربت کے سبب بھی جب کہ ہم بچے ہوتے تھے اسکو کیسٹ کی لالچ ہوتی تھی وہاں سے نئی کیسٹ لانا بہت بڑا رکارڈ موجود ہے ہمارے پاس
کیسی میری ماں ہے
ہے کسی کے پاس ایسی ماں
7:11 ❤❤❤
Bhai
Apki batein prh kr bht roya hn q k mery chachu Sepa sahaba ka carkun thay ab wo is dunya mein nhi hein wo sab yad ata hai chachau mujhe sath ly k jaty thy bhai mery chachu k lye dua krna please bhai
سبحان اللہ
ماشاءاللّٰه
Dil kash❤
MashaAllah
Mashallha
❤❤❤
Mashallah 🌹🌹🌹
Mash Allah
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ پاک طاہر جھنگوی اور ان کے ساتھی کو دونوں جہانوں کی خوشیاں دے آمین ۔۔۔ سن 2000 کے أوائل میں سنتےتھے آج ان 2022 میں سن کو بچپن تازہ ہوگیا الحمدللہ رب العالمین
Dil kash
❤
انٹرنیشنل ہائے لیول کا کلام ھے سُبحان الله
❤❤
ماشاءاللہ
گڈ ورک
جزاک اللہ
Nice video
i m hear the 2024
Jhangvi o jhangvi haq Nawaz jhangvi
Ya nazam ha to send kar do mahrbani ho gi
ماشاءاللہ
❤❤❤❤
❤