YA ALLAH HUM SB KO ALLAK PAAK TERI , RASOOL PAAK S.A. AUR AHLE BAIT A.S. KI MAARFAT AUR QURBATT HAASIL HO , MAZLOOMO KI HIFAZAT KR , JALDI SE ZAALIMO KO NIST O NABOOD KR DE AMIN
ققیامت حصہ دوم پرہیزگاروں کو گروہ در گروہ اُس باغ میں پہنچایا جائے گا جس کے دروازے داروغہ کھولیں گے اور اُن کےلیے سلامتی کے خواہاں ہوں گے اور جہاں چاہیں وہاں رہنے کا خیرمقدم کریں گے اور پرہیزگار َاپنے اَعمال کے بدلے وعدے کی تکمیل پر اللہتعالیٰ کی حمد و ثنا کریں گے (سورۃ الزمر آیت -73 اور 74)- جنّتتی : گہرے سبز باغوں میں ہوں گے جن کے نیچے پانی بہہ رہا ہو گا، سَایہ دار بے خار بیریوں، کھجوروں، اناروں اور کیلوں کے درخت، کثیر میواجات اور چھلکتے چشمے ہوں گے (سورۃ الواقعة آیت-28 تا 32، الرحمٰن آیت-64، 66 اور 68)؛ باریک ریشم کے سبز اور دبیز اطلس کے کپڑے اور چاندی کے کنگن پہنئے ہوں گے (سورۃ الانسان آیت-21)؛ ریشمی اَستر سے سجے تختوں پر ٹیک لگائے بیٹھے ہوں گے جن کے ارد گرد ہمیشہ نوجوان رہنے والے خوبصورت لڑکےجیسے بکھرے ہوے موتی، خدمت کے لیے موجود ہوں گے اور چاندی کے چمکتے پیالوں میں پلایں گے تسنیم چشمہ کے پانی میں ملی ہوئ خالص شراب اور سلسبیل چشمے کا مشروب جس میں زنجبیل کی آمیزش ہو گی اور اِس کے پینے سے سر درد نہ ہو گا (سورۃ الواقعة آیت-15 تا 19، الرحمٰن آیت-54، المطففین آیت-25، 27 اور 28، الانسان آیت-17 اور 18)؛ نفوس کو من پسندپھل اور پرندوں کا گوشت ملے گا (سورۃ الواقعة آیت-20 ، 21 اور32)؛ نفوس کے ساتھ خوبصورت، بڑی چمکدار آنکھوں والی ہم عمر کنواری نیچی نگاہ کیئے حوریں ہوں گی جیسے یاقوت اور موتی اور اُن کو پہلے کسی اِنسان یا جن نے ہاتھ نہیں لگایا ہو گا (سورۃ الواقعة آیت-22، 23، 63 اور 37، الرحمٰن آیت -65)؛ نفوس کےساتھ ان کی وہ اولاد بھی شامل ہو جاے گی جنہوں نے اِیمان کے ساتھ اُن کی پیروی کی (سورۃ الطور آیت-21)؛ کلمہ اَمن کے سوا کوئی بیہودہ بات نہ سنیں گے اور ہر قسم کی عداوت کو اُن کے سینوں سے دور کر دیا جائے گا (سورۃ الواقعة آیت -25 اور 26، الحجر آیت-47)؛ نہ توسورج کی شدید گرمی اور نہ ہی سخت سردی کا سامنہ کریں گے ، نہ کبھی تھکاوٹ محسوس کریں گے اور نہ ہی کبھی بے دخل کیے جائیں گے (سورۃ الحجر آیت-48، الانسان آیت-13)- یقیناً یہ بڑی کامیابی ہے (سورۃ الصافات آیت-60)- مجرم اَپنے چہروں سے سے پہچانے جائیں گے اور پیشانی اور پاؤں سے پکڑے کر جہنم میں ڈالے جائیں گے جس کا وہ انکار کرتے تھے (سورۃ الرحمٰن آیت -41 اور 43)- جہنم کے سات دروازے ہوں گے اور ہر دروازے کے لیے گنہگاروں کا الگ طبقہ مقرر کیا جائے گا (سورۃ الحجر آیت- 44)- جَہَنَّمی نفوس : گرم ہوا اور کھولتے ہوئے پانی کےدرمیان کالے دھوئیں کے سائے میں رہیں گے (سورۃ الواقعة آیت-42 اور 43)؛ کی چیخ و پکار شدید ہو گی اور وہ کچھ سن نہ پائیں گے (سورۃ الانبیاء آیت- 100)؛ کھائیں گے خار دار جھاڑیاں اور جہنم کی تہہ میں اُگنے والے زقوم درخت کے سانپ نما شگوفے جو نہ جسم کو توانا کریں گے اور نہ بھوک مٹا سکیں گے ( سورۃ الصافات آیت-62، 64 اور65، الغاشية آیت-6 اور7); کو بدبودار اُبلتا ہوا اور شدید ٹھنڈا پانی پینے کو دیا جائے گا جسے وہ پیاسے اُونٹ کی طرح پئیں گے (سورۃ الواقعة آیت-54 اور 55، الصافات آیت-67)؛ مددتوں اُس میں رہیں گے (سورۃ النباء آیت- 23)- یہ اُن کے اعمال کا مناسب صلہ ہے (سورۃ النباء آیت-(26-
وہ کوئی تجزیہ نہیں دے رہے وہ تاریخ پڑھ رہے ہیں۔ چونکہ سادات کی مظلومیت پر زیادہ فوکس ہوتا، اس لئے ان مومنین کا عام لوگوں کو علم نہیں ہوتا، بہرنوع میثم تمار، مختار ثقفی اور حانی وغیرہ کو قیود کو تو ڈسکس بھی کہا جاتا ہے۔
آخری گھڑی اَپنے وقت پر اچانک وُقُع پزیر ہو گی جو اللہتعالیٰ کو معلوم ہے (سورۃ الاعراف آیت-187)- قسم ہے: غروبِ آفتاب کی سرخی کی (سورۃ انشقاق آیت-16)؛ بُرجوں والے آسمان کی (سورۃ البروُج آیت-1)؛ بارش برساتے آسمان کی اور ( نباتات سے ) پھٹ جانے والی زمین کی (سورۃ الطارق آیت-11 اور 12) اور ملامت کرنے والے نفس کی ( سورۃ القيامة آیت -2)؛ ہولناک آفت )تباہی، نیا جنم، سزا اور اَجر) اِس لیئے مقرر ہے تا کہ ہر نفس اللہتعالیٰ کے ناگزیر حکم کا مشاہدہ کرے اور اُس کے اَعمال کا بدلا دیا جائے (سورۃ القارعة آیت-1، النحل آیت-39، الزمر آیت-70)- ”اور یہ لوگ بڑی شدّ و مد سے اللہ کی قَسمیں کھاتے ہیں کہ جو مر جائے اللہ اُسے (دوبارہ) نہیں اٹھائے گا، کیوں نہیں اس کے ذمۂ کرم پر سچا وعدہ ہے لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے ‟ (سورۃ النحل آیت-38)-
اَچانک ایک چنگھاڑ اُنہیں اَپنی گرفت میں لے گی جب یہ آپس میں جھگڑ رہے ہوں گے (سورۃ یٰسٓ آیت-49)- اُس دن: زمین شدید زلزلے سے لرزنے لگے گی (سور ۃ الواقعة آیت- 4)؛ اِنسان کہے گا اِس کو کیا ہو گیا ہے ؟ (سور ۃ الزلزلة آیت-3); اِنسان سوچے گا کہ کہاں بھاگا جائے مگر کوئی جائے پناہ نہ ہوگی (سورۃ القيامة آیت-10 اور 11)؛ دورھ پلانے والی ماؤں کو اپنے دودھ پیتے بچے کا ہوش نہ رہے گا، ہر حاملہ عورت کا حمل ساقط ہو جائے گا اور لوگ حواس باختہ ہو جائیں گے (سورۃ الحج آیت-2)؛ جب حاملہ اونٹنیوں کا کوئ نگہبان نہ ہوگا (سورۃ التکویر آیت-4)؛ آسمان تھرتھرانے لگے گا (سورۃ الطور آیت- 9)- صور پھونکنے پرمردے اپنی قبروں سے باہر نکلیں گے اور کہیں گے کہ اُنہیں کس نے اُن کے سونے کی جگہ سے اُٹھایا ہے (سورۃ یٰسٓ آیت -51 اور 52)، اور اُس گھڑی نہ کسی اِنسان یا جن سے اُس کے گناہ کے بارے میں پوچھا جائے گا (سورۃ الرحمٰن آیت -39)-
صور پھونکنے پر: آسمان پھٹ جائے گا اور پھر جلے ہوئے تیل کی طرح سرخ ہو جائے گا (سورۃ الرحمٰن آیت-37)؛ چاند تاریک ہو جائے گا ، سورج اور چاند مل جائیں گے (سورۃ القيامة آیت-8 اور 9)؛ سورج کی بساط لپیٹ دی جائے گی اور ستارے بکھر کر بے نور ہو جائیں گے (سورۃ التکویر آیت-1 اور 2)؛ پہاڑ ٹوٹ کر ریزہ ریزہ ہو جائیں گےجیسے دھنکی ہوئی روئی (سورۃ طه آیت- 105، القارعة آیت- 5)؛ سمندر اُبل کر مل جائیں گے (سورۃ التکویر آیت- 6، الانفطار آیت- 3)؛ زمین ریزہ ریزہ ہو جائے گی (سورۃ الفجر آیت-21)- آسمانوں اور زمین میں تمام مخلوق بے ہوش جائے گی سوائے اللہتعالیٰ جسے چاہے (سورۃ الزمر آیت-68)- دوبارہ صور پھونکنے پر: یہ زمین ایک دوسری زمین میں تبدیل ہو جائے گی اور آسمان (بھی ) اور سب صف بستہ پیش کیئے جائیں گے ، جس طرح وہ پہلے پیدا کیئے گئے تھے، اللہ کے سامنے جو یکتہ اور سب پر غالب ہے (سورۃ ابراہیم آیت-48، کہف آیت-48)؛ فرشتے اپنے رب کی تسبیح کرتے ہوئے عرش کے گرد چکر لگا رہے ہونگے (سورۃ الزمر آیت-75)؛ ”زمین اَپنے رب کے نور سےجگمگہا اُٹھے گی، اعمال نامے کھول دیے جائیں گے، انبیاء اور گواہ لائےجائیں گے اور لوگوں کے درمیان انصاف کے ساتھ فیصلہ کیا جائے گا ‟ (سورۃ الزمر آیت-69)؛ زندہ دفن ہونے والی بچی سے پوچھا جائے گا کہ اُسے کس گناہ کی پاداش میں قتل کیا گیا (سورۃ التکویر آیت-8 اور 9)؛ کسی نفس کے پاس نہ قوت ہوگی نہ مددگار (سورۃ الطارق آیت -10)؛ ہر قوم گھٹنوں کے بل بیٹھی ہو گی اور اپنے اعمال نامے دیکھے گی جو سچ پر مبنی ہونگے (سورۃ الجاثية آیت-28 اور 29)؛ بعض چہرے شاداب اور بعض افسردہ ہوں گے (سورۃ القيامة آیت-22 اور 24)؛ مجرم قطران (آگ سے بھڑکنے والا بدبودار چپکتا مادہ) سے بنے لباس پہنے زنجیروں میں جکڑے ہوں گے (سورۃ ابراھیم آیت-49 اور 50)؛ جنگلی درندے (انسان لیکن وحشی کرد ار ) ہانک کر لائے جائیں گے اور ہر نفس جان لے گا کہ وہ کیا لے کر آیا ہے (سورۃ التکویر آیت -5 اور 14)؛ لوگ محسوس کریں گے کہ گویا وہ دنیا میں ایک شام یا صبح سے زیادہ نہیں رہے (سورۃ النازعات آیت-46)؛ گنہگار خاموشی سے پکارنے والے کی طرف چلیں گے (سورۃ طه آیت-108)؛ کافروں کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی اور وہ اَپنی غفلت کا اعتراف کریں گے اور کہیں گے کہ یہ سخت دن ہے (سورۃ الانبیاء آیت-97، القمر آیت-12)؛ خوف سے دھڑکتے دل اور نیچی نگاہیں کیئے ہر نفس ایک ہنکانے والے اور ایک اُس کے اَعمال پر گواہ کے ساتھ آئے گا جو اُس کا اعمال نامہ پیش کرے گا (سورۃ ق آیت-21 اور 23، النازعات آیت-8 اور 9)؛ ارواح اور فرشتے صف بستہ خاموش کھڑے ہوں گے اور بات کرنے کی اجازت صرف اُس کو ہو گی جسے رحمٰن اجازت دے اور جو صحیح بات کہے (سورۃ النبا آیت-38)؛ کوئی سفارش کام نہیں آئے مگر اُس کی جسے رحمٰن اِجازت دے اور جس کی بات سے وہ راضی ہو (سورۃ طه آیت-109)؛ نیک لوگوں کا نامہ اَعمال علیین میں ہوگا اور بدکاروں کا سجین میں (سورۃ المطففین آیت-7، 18)؛ ایک نیکی کا بدلہ اُس کے دس کے برابر اور برائی کا بدلہ برابر ہی دیا جائے گا (سورۃ ا لانعام آیت- 160)؛ ذرّہ برابر اَعمال کا حساب ہو گا اور کسی جان پر ظلم نہیں کیا جائے گا (سورۃ الانبیاء آیت-47)؛ لوگوں کی زبانیں، ہاتھ اور پاؤں اُن کے خلاف گواہی دیں گے کہ اُنہوں نے کیا کیا (سورۃ النور آیت-24)؛ ظالم دانتوں سے اپنے ہاتھ کاٹے گا اور کہے گا کہ کاش وہ رسول (ﷺ) کے بتائے ہوئے راستے پر چلتا اور فلاں کو دوست نہ بناتا جس نے اُسے ذکر سے دور کر دیا تھا (سورۃ الفرقان آیت-27 تا 29)؛ رسول(ﷺ) پروردگار سےکہیں گے میری قوم نے اِس قرآن کو چھوڑ دیا تھا (سورۃ الفرقان آیت- 30)؛ یقیناً فیصلہ کیا جائے گا (سورۃ الذاریات آیت-6)؛ لوگوں کی درجہ بندی میں داہنے طرف پر نیک پچھلے اور بعد کے زمانے والے ، بائیں طرف بد اور سب سے آگے اللہ تعالیٰ کے مقرب بہت سے پچھلے اور چند بعد کے ڑمانے والے ہوں گے (سورۃ الواقعة آیت-7 تا 11، 13،14، 39 اور 40)؛ جہنم کو بھڑکایا جائے گا اور جنت قریب لائ جائے گی (سورۃ التکویر آیت-12 اور (13- جاری حصہ دوم میں
Mashallah . Jzakallah . Allah Pak Karjat Boland farmya . Ameen .
زبردست
MashAllah MashAllah Marhba Marhba Zinda Baad Mazloom Sadat as ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
🌹🌹🌹...
💖💖💖...
Jaxaaakom Allaaah Allaaama saaab...
YA ALLAH HUM SB KO ALLAK PAAK TERI , RASOOL PAAK S.A. AUR AHLE BAIT A.S. KI MAARFAT AUR QURBATT HAASIL HO ,
MAZLOOMO KI HIFAZAT KR , JALDI SE ZAALIMO KO NIST O NABOOD KR DE AMIN
Salam ya Imam zainulaabedeen Alaihissalam
Mash.allah haq ya ali Mash.allah
Khuda Aap ki Magfirat kre. Aap ko jaware masumen me jagha ata farma a
JazakAllah 🤲🏻💐💐
Moula derjaat buland karen🤲🏻😭
ماشاءاللہ بہت خوب ❤
Mashallha ya ali a s madad
Subhan Allah
ققیامت حصہ دوم
پرہیزگاروں کو گروہ در گروہ اُس باغ میں پہنچایا جائے گا جس کے دروازے داروغہ کھولیں گے اور اُن کےلیے سلامتی کے خواہاں ہوں گے اور جہاں چاہیں وہاں رہنے کا خیرمقدم کریں گے اور پرہیزگار َاپنے اَعمال کے بدلے وعدے کی تکمیل پر اللہتعالیٰ کی حمد و ثنا کریں گے (سورۃ الزمر آیت -73 اور 74)- جنّتتی : گہرے سبز باغوں میں ہوں گے جن کے نیچے پانی بہہ رہا ہو گا، سَایہ دار بے خار بیریوں، کھجوروں، اناروں اور کیلوں کے درخت، کثیر میواجات اور چھلکتے چشمے ہوں گے (سورۃ الواقعة آیت-28 تا 32، الرحمٰن آیت-64، 66 اور 68)؛ باریک ریشم کے سبز اور دبیز اطلس کے کپڑے اور چاندی کے کنگن پہنئے ہوں گے (سورۃ الانسان آیت-21)؛ ریشمی اَستر سے سجے تختوں پر ٹیک لگائے بیٹھے ہوں گے جن کے ارد گرد ہمیشہ نوجوان رہنے والے خوبصورت لڑکےجیسے بکھرے ہوے موتی، خدمت کے لیے موجود ہوں گے اور چاندی کے چمکتے پیالوں میں پلایں گے تسنیم چشمہ کے پانی میں ملی ہوئ خالص شراب اور سلسبیل چشمے کا مشروب جس میں زنجبیل کی آمیزش ہو گی اور اِس کے پینے سے سر درد نہ ہو گا (سورۃ الواقعة آیت-15 تا 19، الرحمٰن آیت-54، المطففین آیت-25، 27 اور 28، الانسان آیت-17 اور 18)؛ نفوس کو من پسندپھل اور پرندوں کا گوشت ملے گا (سورۃ الواقعة آیت-20 ، 21 اور32)؛ نفوس کے ساتھ خوبصورت، بڑی چمکدار آنکھوں والی ہم عمر کنواری نیچی نگاہ کیئے حوریں ہوں گی جیسے یاقوت اور موتی اور اُن کو پہلے کسی اِنسان یا جن نے ہاتھ نہیں لگایا ہو گا (سورۃ الواقعة آیت-22، 23، 63 اور 37، الرحمٰن آیت -65)؛ نفوس کےساتھ ان کی وہ اولاد بھی شامل ہو جاے گی جنہوں نے اِیمان کے ساتھ اُن کی پیروی کی (سورۃ الطور آیت-21)؛ کلمہ اَمن کے سوا کوئی بیہودہ بات نہ سنیں گے اور ہر قسم کی عداوت کو اُن کے سینوں سے دور کر دیا جائے گا (سورۃ الواقعة آیت -25 اور 26، الحجر آیت-47)؛ نہ توسورج کی شدید گرمی اور نہ ہی سخت سردی کا سامنہ کریں گے ، نہ کبھی تھکاوٹ محسوس کریں گے اور نہ ہی کبھی بے دخل کیے جائیں گے (سورۃ الحجر آیت-48، الانسان آیت-13)- یقیناً یہ بڑی کامیابی ہے (سورۃ الصافات آیت-60)-
مجرم اَپنے چہروں سے سے پہچانے جائیں گے اور پیشانی اور پاؤں سے پکڑے کر جہنم میں ڈالے جائیں گے جس کا وہ انکار کرتے تھے (سورۃ الرحمٰن آیت -41 اور 43)- جہنم کے سات دروازے ہوں گے اور ہر دروازے کے لیے گنہگاروں کا الگ طبقہ مقرر کیا جائے گا (سورۃ الحجر آیت- 44)- جَہَنَّمی نفوس : گرم ہوا اور کھولتے ہوئے پانی کےدرمیان کالے دھوئیں کے سائے میں رہیں گے (سورۃ الواقعة آیت-42 اور 43)؛ کی چیخ و پکار شدید ہو گی اور وہ کچھ سن نہ پائیں گے (سورۃ الانبیاء آیت- 100)؛ کھائیں گے خار دار جھاڑیاں اور جہنم کی تہہ میں اُگنے والے زقوم درخت کے سانپ نما شگوفے جو نہ جسم کو توانا کریں گے اور نہ بھوک مٹا سکیں گے ( سورۃ الصافات آیت-62، 64 اور65، الغاشية آیت-6 اور7); کو بدبودار اُبلتا ہوا اور شدید ٹھنڈا پانی پینے کو دیا جائے گا جسے وہ پیاسے اُونٹ کی طرح پئیں گے (سورۃ الواقعة آیت-54 اور 55، الصافات آیت-67)؛ مددتوں اُس میں رہیں گے (سورۃ النباء آیت- 23)- یہ اُن کے اعمال کا مناسب صلہ ہے (سورۃ النباء آیت-(26-
Jazakallha
Jazakallah
MashaAllah. Please give the links for the Maglish so we can listen and share the whole Maglish l.
Yes
❤❤❤❤❤❤❤ ASSALAM O ELIKA YAH JANAB E SYEDA MASOOMA E QUM SA AJ SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM ❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤ ASSALAM O ELIKA YAH JANAB E SYEDA ZAINAB SA AJ SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM ❤❤❤❤❤❤❤
قید میں آل نبی رکھے گئے شیعہ تو وہاں تھے ہی نہیں!
Q wazeh ni? ap ka....
detail mol ne btai b hei.thx
وہ کوئی تجزیہ نہیں دے رہے وہ تاریخ پڑھ رہے ہیں۔ چونکہ سادات کی مظلومیت پر زیادہ فوکس ہوتا، اس لئے ان مومنین کا عام لوگوں کو علم نہیں ہوتا، بہرنوع میثم تمار، مختار ثقفی اور حانی وغیرہ کو قیود کو تو ڈسکس بھی کہا جاتا ہے۔
امام على زين العابدين
Last 10 seconds: Mohajiron ka superiority complex
قیامت بہ نفسِ قُرآن
آخری گھڑی اَپنے وقت پر اچانک وُقُع پزیر ہو گی جو اللہتعالیٰ کو معلوم ہے (سورۃ الاعراف آیت-187)- قسم ہے: غروبِ آفتاب کی سرخی کی (سورۃ انشقاق آیت-16)؛ بُرجوں والے آسمان کی (سورۃ البروُج آیت-1)؛ بارش برساتے آسمان کی اور ( نباتات سے ) پھٹ جانے والی زمین کی (سورۃ الطارق آیت-11 اور 12) اور ملامت کرنے والے نفس کی ( سورۃ القيامة آیت -2)؛ ہولناک آفت )تباہی، نیا جنم، سزا اور اَجر) اِس لیئے مقرر ہے تا کہ ہر نفس اللہتعالیٰ کے ناگزیر حکم کا مشاہدہ کرے اور اُس کے اَعمال کا بدلا دیا جائے (سورۃ القارعة آیت-1، النحل آیت-39، الزمر آیت-70)- ”اور یہ لوگ بڑی شدّ و مد سے اللہ کی قَسمیں کھاتے ہیں کہ جو مر جائے اللہ اُسے (دوبارہ) نہیں اٹھائے گا، کیوں نہیں اس کے ذمۂ کرم پر سچا وعدہ ہے لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے ‟ (سورۃ النحل آیت-38)-
اَچانک ایک چنگھاڑ اُنہیں اَپنی گرفت میں لے گی جب یہ آپس میں جھگڑ رہے ہوں گے (سورۃ یٰسٓ آیت-49)- اُس دن: زمین شدید زلزلے سے لرزنے لگے گی (سور ۃ الواقعة آیت- 4)؛ اِنسان کہے گا اِس کو کیا ہو گیا ہے ؟ (سور ۃ الزلزلة آیت-3); اِنسان سوچے گا کہ کہاں بھاگا جائے مگر کوئی جائے پناہ نہ ہوگی (سورۃ القيامة آیت-10 اور 11)؛ دورھ پلانے والی ماؤں کو اپنے دودھ پیتے بچے کا ہوش نہ رہے گا، ہر حاملہ عورت کا حمل ساقط ہو جائے گا اور لوگ حواس باختہ ہو جائیں گے (سورۃ الحج آیت-2)؛ جب حاملہ اونٹنیوں کا کوئ نگہبان نہ ہوگا (سورۃ التکویر آیت-4)؛ آسمان تھرتھرانے لگے گا (سورۃ الطور آیت- 9)- صور پھونکنے پرمردے اپنی قبروں سے باہر نکلیں گے اور کہیں گے کہ اُنہیں کس نے اُن کے سونے کی جگہ سے اُٹھایا ہے (سورۃ یٰسٓ آیت -51 اور 52)، اور اُس گھڑی نہ کسی اِنسان یا جن سے اُس کے گناہ کے بارے میں پوچھا جائے گا (سورۃ الرحمٰن آیت -39)-
صور پھونکنے پر: آسمان پھٹ جائے گا اور پھر جلے ہوئے تیل کی طرح سرخ ہو جائے گا (سورۃ الرحمٰن آیت-37)؛ چاند تاریک ہو جائے گا ، سورج اور چاند مل جائیں گے (سورۃ القيامة آیت-8 اور 9)؛ سورج کی بساط لپیٹ دی جائے گی اور ستارے بکھر کر بے نور ہو جائیں گے (سورۃ التکویر آیت-1 اور 2)؛ پہاڑ ٹوٹ کر ریزہ ریزہ ہو جائیں گےجیسے دھنکی ہوئی روئی (سورۃ طه آیت- 105، القارعة آیت- 5)؛ سمندر اُبل کر مل جائیں گے (سورۃ التکویر آیت- 6، الانفطار آیت- 3)؛ زمین ریزہ ریزہ ہو جائے گی (سورۃ الفجر آیت-21)- آسمانوں اور زمین میں تمام مخلوق بے ہوش جائے گی سوائے اللہتعالیٰ جسے چاہے (سورۃ الزمر آیت-68)-
دوبارہ صور پھونکنے پر: یہ زمین ایک دوسری زمین میں تبدیل ہو جائے گی اور آسمان (بھی ) اور سب صف بستہ پیش کیئے جائیں گے ، جس طرح وہ پہلے پیدا کیئے گئے تھے، اللہ کے سامنے جو یکتہ اور سب پر غالب ہے (سورۃ ابراہیم آیت-48، کہف آیت-48)؛ فرشتے اپنے رب کی تسبیح کرتے ہوئے عرش کے گرد چکر لگا رہے ہونگے (سورۃ الزمر آیت-75)؛ ”زمین اَپنے رب کے نور سےجگمگہا اُٹھے گی، اعمال نامے کھول دیے جائیں گے، انبیاء اور گواہ لائےجائیں گے اور لوگوں کے درمیان انصاف کے ساتھ فیصلہ کیا جائے گا ‟ (سورۃ الزمر آیت-69)؛ زندہ دفن ہونے والی بچی سے پوچھا جائے گا کہ اُسے کس گناہ کی پاداش میں قتل کیا گیا (سورۃ التکویر آیت-8 اور 9)؛ کسی نفس کے پاس نہ قوت ہوگی نہ مددگار (سورۃ الطارق آیت -10)؛ ہر قوم گھٹنوں کے بل بیٹھی ہو گی اور اپنے اعمال نامے دیکھے گی جو سچ پر مبنی ہونگے (سورۃ الجاثية آیت-28 اور 29)؛ بعض چہرے شاداب اور بعض افسردہ ہوں گے (سورۃ القيامة آیت-22 اور 24)؛ مجرم قطران (آگ سے بھڑکنے والا بدبودار چپکتا مادہ) سے بنے لباس پہنے زنجیروں میں جکڑے ہوں گے (سورۃ ابراھیم آیت-49 اور 50)؛ جنگلی درندے (انسان لیکن وحشی کرد ار ) ہانک کر لائے جائیں گے اور ہر نفس جان لے گا کہ وہ کیا لے کر آیا ہے (سورۃ التکویر آیت -5 اور 14)؛ لوگ محسوس کریں گے کہ گویا وہ دنیا میں ایک شام یا صبح سے زیادہ نہیں رہے (سورۃ النازعات آیت-46)؛ گنہگار خاموشی سے پکارنے والے کی طرف چلیں گے (سورۃ طه آیت-108)؛ کافروں کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی اور وہ اَپنی غفلت کا اعتراف کریں گے اور کہیں گے کہ یہ سخت دن ہے (سورۃ الانبیاء آیت-97، القمر آیت-12)؛ خوف سے دھڑکتے دل اور نیچی نگاہیں کیئے ہر نفس ایک ہنکانے والے اور ایک اُس کے اَعمال پر گواہ کے ساتھ آئے گا جو اُس کا اعمال نامہ پیش کرے گا (سورۃ ق آیت-21 اور 23، النازعات آیت-8 اور 9)؛ ارواح اور فرشتے صف بستہ خاموش کھڑے ہوں گے اور بات کرنے کی اجازت صرف اُس کو ہو گی جسے رحمٰن اجازت دے اور جو صحیح بات کہے (سورۃ النبا آیت-38)؛ کوئی سفارش کام نہیں آئے مگر اُس کی جسے رحمٰن اِجازت دے اور جس کی بات سے وہ راضی ہو (سورۃ طه آیت-109)؛ نیک لوگوں کا نامہ اَعمال علیین میں ہوگا اور بدکاروں کا سجین میں (سورۃ المطففین آیت-7، 18)؛ ایک نیکی کا بدلہ اُس کے دس کے برابر اور برائی کا بدلہ برابر ہی دیا جائے گا (سورۃ ا لانعام آیت- 160)؛ ذرّہ برابر اَعمال کا حساب ہو گا اور کسی جان پر ظلم نہیں کیا جائے گا (سورۃ الانبیاء آیت-47)؛ لوگوں کی زبانیں، ہاتھ اور پاؤں اُن کے خلاف گواہی دیں گے کہ اُنہوں نے کیا کیا (سورۃ النور آیت-24)؛ ظالم دانتوں سے اپنے ہاتھ کاٹے گا اور کہے گا کہ کاش وہ رسول (ﷺ) کے بتائے ہوئے راستے پر چلتا اور فلاں کو دوست نہ بناتا جس نے اُسے ذکر سے دور کر دیا تھا (سورۃ الفرقان آیت-27 تا 29)؛ رسول(ﷺ) پروردگار سےکہیں گے میری قوم نے اِس قرآن کو چھوڑ دیا تھا (سورۃ الفرقان آیت- 30)؛ یقیناً فیصلہ کیا جائے گا (سورۃ الذاریات آیت-6)؛ لوگوں کی درجہ بندی میں داہنے طرف پر نیک پچھلے اور بعد کے زمانے والے ، بائیں طرف بد اور سب سے آگے اللہ تعالیٰ کے مقرب بہت سے پچھلے اور چند بعد کے ڑمانے والے ہوں گے (سورۃ الواقعة آیت-7 تا 11، 13،14، 39 اور 40)؛ جہنم کو بھڑکایا جائے گا اور جنت قریب لائ جائے گی (سورۃ التکویر آیت-12 اور (13-
جاری حصہ دوم میں