ری چیک تو نہیں کروا سکتے لیکن چیک کرنا والوں کے لئے بددعائیں ہیں کہ انہوں نے کسی بھی طرح غلطیاں کی ہوں لیکن ہمارے بچوں کے ساتھ زیادتی کی ہے بڑی محنت کر کے بڑی مشکل پھر سے ادا کر کے سارا دن رات جاکے بچوں نے محنت کی اور ان کی بھی سپلی اگئی
السلام علیکم ایسا کبھی بھی نہیں ہوتا کہ اپ نے محنت کی ہو اور اپ کو اس کا صلہ نہ ملے اور بیجا کسی پہ الزام نہیں لگائے جاتے ا وہ بچہ جو رات کو جاگ جا کے پڑھتا ہے ٹھیک ہے یہ ٹاپر جو ہیں ایک بچے کے پانچ سو بونجا نمبر ائے ہیں ٹھیک ہے اور اس کے ساتھ کیوں نہیں زیادتی ہوئی زیادتی ہمیشہ نالائق بچوں کے ساتھ کیوں ہوتی ہے
سر ہمیں تو لگتا ہے اپ بھی چیک کرنے والوں میں شامل ہیں چیک کرتے ہوئے انسان کو دیکھنا چاہیے بچے نے لکھا کس طرح ہے صحیح لکھا ہے یا نہیں لکھا بلاوجہ کی کٹنگ جو کر دیتے ہیں وہ بہت زیادتی کرتے ہیں بچے کے ساتھ اب جن کی جس جس کتاب میں سپلیاں ائی ہیں ہیں وہ کتنی بددعائیں دیتے ہوں گے جنہیں یہ یقین تھا ان کے پیپر اچھے ہوئے ہیں سب کم ازکم سپلی تو بالکل نہیں ائے گی اگر نمبر کچھ کاٹ بھی لیئے تو
بیٹا ایسا کبھی نہیں ہوتا کہ اپ نے لکھا اور چیک نہ ہو اور چیکنگ کا جو پروسیس ہے اپ اس کو جانتے ہی نہیں ہیں کیسے ہوتا ہے ہر ایک معاملے میں سٹوڈنٹ کی فیور میں بات کی جاتی ہے جو چیکر ہوتا ہے پیپر چیک کرنے والا ہوتا ہے نا سارا اس پروسیجر سے گزرا ہوں ٹھیک ہے بےجا الزام نال لگائیں جس دن پہ پیپر بچہ ایگزمنر کو دے کے اتا ہے نا اسی دن اس کو پتہ ہوتا ہے کہ میں نے اس میں فعل اور وہ بے جا توقع لگا کے بیٹھا ہوتا ہے کہ میرا پیپر ٹھیک ہو گیا ٹھیک ہو گیا اور وہ یقین د** رہا ہوتا ہے کہ ٹھیک ہو گیا ہے حالانکہ اس کو پتا ہوتا ہے کہ ٹھیک نہیں ہوا
اچھا مجھے یہ بتائیں کہ جو سارا سال کلاس میں لائک بچہ ہوتا ہے پڑھنے والا ہوتا ہے وہ وہ ٹاپ کر جاتا ہے بورڈ میں اور جو اس کے ساتھ کیوں نہیں کبھی زیادتی ہوئی ٹھیک ہے کہ اس کے نمبر کیوں نہیں کم ائے ہمیشہ نالائق ہی کیوں فیل ہوتے ہیں اس کا مطلب یہ ہے کہ سسٹم ٹھیک ہے وہ بچہ مس گائیڈ کر رہا ہے اس کا پیپر ٹھیک ہی نہیں ہوا اور وہ جان بوجھ کے کہہ رہا ہے کہ میرے پیپر ٹھیک تھے مارکنگ ٹھیک نہیں ہوئی
@@sirwaqarazeem سر ٹھیک پڑھا ہے پہلے دو سپلیں تھی پھر دوبارہ نائن کیا اب تو اور بھی زیادہ بلکہ محنت کی تھی تو اس دفعہ چار ائی ہیں کیوں ائی ہیں کیا وجہ ہے تو پیپر بھی اچھے ہوئے ہیں دوبارہ کس طرح چیک کروائیں کیا کریں ہم ایک تو نہیں نہ تین چار پیپر ہیں جن میں مسئلہ تین چار پیپر کی کیسے فیس جمع کروا کے چیک کروائیں
Thanks Sir
Thanks Sir G
Sir ap bord me hn kya ahsa hu sakta hn k paper chng hu sakty hn kya ahsa momkin hn
ap key bat samj nahi aye