عمران خان صاحب آپ نے سمندر پار پاکستانیوں کے دلوں میں جو جگہ بنائی تھی آپ کے چند مشیروں وزیروں دوبی سفیروں کونسلروں نے اس پر اتنا گند کیا کہ آئندہ الیکشن میں اس کی بدبو آپ تک ضرور پہنچے گی ۔۔۔۔ تین مہینوں سے جن لوگوں نے آن لائن رجسٹریشن کی پھر مایوس ہوکر سفارتخانے اور دوبی قونصلیٹ کے کئی چکر کاٹنے کے بعد آج وہ لوگ صرف بد دعا ہی دے رہے ہیں پچھلے تین مہینوں سے کرپٹ مافیا سے درخواست کی جارہی ہے کہ آپ اس لسٹ کو پبلک کیوں نہیں کرتے ؟ تاکہ پتہ تو چلے کہ کسی بھی باری آنے والی ہے بھی کہ نہیں صرف وہ لوگ وطن جاسکینگے جن کا کوئی بڑے مختار اداروں میں ہو وزیر مشیر ممبر یا PIA میں کوئی چپڑاسی کیوں نہ ہو ۔۔۔۔۔ پاکستانی قوم بڑی استقامت والی ہے ورنہ انڈین کا پوچھیں پچھلے مہینے میں یہاں پر 3 بندوں نے خودکشی کی ۔۔۔ تب مودی سرکار بھی حرکت میں آئی ۔۔۔ شاید آپ کے مشیر بھی کچھ ایسی ہی خبر کیلئے انتظار کررہی ہے ۔۔۔۔ خدارا ان لوگوں کو پاکستان پہنچانے دیں ٹکٹ بھی ڈبل قیمت پر خود ادا کر رہے ہیں یہ مسافر بچارے کسی کرونا سنٹر سے نہیں آرہے ہیں پچھلے تین مہینوں سے زندہ لاشیں بن چکی ہیں خدارا ان پر رحم کریں یہ 700 ۔۔ 1500 کمانے والے غریب لوگ ہیں ان کے دکھ درد کا ان آفسران شاہی کو کیا پتہ کیا احساس جو BMW میں گھومتے ہیں سرکار کے خرچے پر عیاشیاں کرتے ہیں
Tankha nh barhate ho CM ne medea p 10 bar aylan kea h apni Zuban ka Pas rakhe Police k 2 scale to dea jayn !! Nh to Hades samjhen Jisko wade ka pas nh oska koy den nh y bat h to manlo hm bhi Be den khuda k dushman se Qayamat m apna or bachon ka hq lenge
الله أكبر
Why not mulaqat with murad saeed
عمران خان صاحب آپ نے سمندر پار پاکستانیوں کے دلوں میں جو جگہ بنائی تھی
آپ کے چند مشیروں وزیروں دوبی سفیروں کونسلروں نے اس پر اتنا گند کیا کہ آئندہ الیکشن میں اس کی بدبو آپ تک ضرور پہنچے گی ۔۔۔۔
تین مہینوں سے جن لوگوں نے آن لائن رجسٹریشن کی پھر مایوس ہوکر سفارتخانے اور دوبی قونصلیٹ کے کئی چکر کاٹنے کے بعد آج وہ لوگ صرف بد دعا ہی دے رہے ہیں
پچھلے تین مہینوں سے کرپٹ مافیا سے درخواست کی جارہی ہے کہ آپ اس لسٹ کو پبلک کیوں نہیں کرتے ؟ تاکہ پتہ تو چلے کہ کسی بھی باری آنے والی ہے بھی کہ نہیں صرف وہ لوگ وطن جاسکینگے جن کا کوئی بڑے مختار اداروں میں ہو وزیر مشیر ممبر یا PIA میں کوئی چپڑاسی کیوں نہ ہو ۔۔۔۔۔
پاکستانی قوم بڑی استقامت والی ہے ورنہ انڈین کا پوچھیں پچھلے مہینے میں یہاں پر 3 بندوں نے خودکشی کی ۔۔۔ تب مودی سرکار بھی حرکت میں آئی ۔۔۔
شاید آپ کے مشیر بھی کچھ ایسی ہی خبر کیلئے انتظار کررہی ہے ۔۔۔۔
خدارا ان لوگوں کو پاکستان پہنچانے دیں ٹکٹ بھی ڈبل قیمت پر خود ادا کر رہے ہیں یہ مسافر بچارے کسی کرونا سنٹر سے نہیں آرہے ہیں پچھلے تین مہینوں سے زندہ لاشیں بن چکی ہیں خدارا ان پر رحم کریں یہ 700 ۔۔ 1500 کمانے والے غریب لوگ ہیں ان کے دکھ درد کا ان آفسران شاہی کو کیا پتہ کیا احساس جو BMW میں گھومتے ہیں سرکار کے خرچے پر عیاشیاں کرتے ہیں
International bhikhari imran Khan 😂😂😂😂😂😂
Han bhaee kia haal Hain chaina ne kia kar diya ye tumare sath bahoot aniye Hain😁
@@shariqasd7839 chutiy Hmne kya kiya chaina ke sath y dekho beggar 😂😂
@@shariqasd7839 chaina killed 20 Indian soldiers and India killed 43 chainess soldiers not a fake information chutiy
@@सनातनीअर्जुन yeshh bro❣️
Sub say bara nasoor tou doctor Zafar Mirza hai mulk k liye
Tankha nh barhate ho CM ne medea p 10 bar aylan kea h apni Zuban ka Pas rakhe Police k 2 scale to dea jayn !! Nh to Hades samjhen Jisko wade ka pas nh oska koy den nh y bat h to manlo hm bhi Be den khuda k dushman se Qayamat m apna or bachon ka hq lenge
Dr zafar marza na ye bt thk ke dexamethasone (steroids )ha aor is bht khatnak side effects ha.
Sadka chore