Tarnol Jalsa Turning In Favor For Imran Khan & PTI Future & Biggest Surprise For Sharif Family

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 11 сен 2024
  • Tarnol Jalsa Turning In Favor For Imran Khan & PTI Future & Biggest Surprise For Sharif Family

Комментарии • 756

  • @riazshahid62
    @riazshahid62 20 дней назад +25

    اوریا مقبول جان اور ڈاکٹر یاسمین راشد کواللہ تعالٰی اپنے حفظ وامان میں رکھے

  • @zarinaqayam5409
    @zarinaqayam5409 20 дней назад +4

    خوشی کی بات یہ ہے کہ عمران خان کو پاکستان کی عوام انکے جذبات و احساسات کو خو ب اچھی طرح سے سمجھ گئی ہے یہ سچ اور حق کی پہچان ہے کہ عمران خان اک سچا لیڈر ہے اور اللہ سچ کے ساتھ ہی ہوتے ہیں۔

  • @masroorkhan4749
    @masroorkhan4749 20 дней назад +23

    اللّٰہ اوریا مقبول جان کو صحت و تندرستی اور استقامت عطا فرمائے حق سچ کہنے اور سننے کی توفیق دے

  • @kashifnadeem7668
    @kashifnadeem7668 20 дней назад +16

    اللّه پاک ہمارے ملک پاکستان کی حفاظت فرماے اور بدنیت لوگوں کو ہدایت عطاء فرماے ۔

  • @user-ni7wi1zd3f
    @user-ni7wi1zd3f 20 дней назад +20

    اللہ مدد کرے گا۔ عمران خان کا۔ اللہ پر بھروسہ جے۔

  • @jahanzaibsyed9862
    @jahanzaibsyed9862 20 дней назад +21

    اللہ سچ کہنے والوں کو برکت عطا فرمائے آمین

  • @rihanaslutana3615
    @rihanaslutana3615 20 дней назад +31

    حق آگیا 🎉 باطل مٹ گیا
    اور
    بے شک باطل کو آخر مٹنا ہی تھا

  • @hameedmalik7394
    @hameedmalik7394 20 дней назад +33

    زبردست اندر کی خبر دیتے ہیں اللہ تعالیٰ آ پ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آ مین ثمہ آمین

  • @pubgLover-nk6zu
    @pubgLover-nk6zu 20 дней назад +19

    اللہ پاک اوریا مقبول جان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین یا رب العالمین

  • @abdullahshah8710
    @abdullahshah8710 20 дней назад +6

    آپ اپنا کام جاری رکھیں اللہ آپ کے ساتھ رھے

  • @MJaveed-o5i
    @MJaveed-o5i 20 дней назад +11

    آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں بیٹا مگر ہمیشہ سچ بولنا اور سچ کا ساتھ دینا چاہیے کتنی مشکلات برداشت کرنی پڑیں اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے آمین

    • @l0g453
      @l0g453 20 дней назад

      آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @muhammadtariq8766
    @muhammadtariq8766 20 дней назад +6

    لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ
    اللہ الحق اللہ الحق اللہ الحق اللہ الحق اللہ الحق
    اللہ ھو اللہ ھو اللہ ھو اللہ ھو اللہ ھو اللہ ھو
    اللہ تیری عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے مدد مانگتے ہیں
    لاکھوں کروڑوں درود سلام آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور آپ کی آل پر درود سلام
    اللہ تعالیٰ عمران خان کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین یارب العالمین
    اللہ تعالیٰ عمران خان کی مشکلیں آسان فرماے آمین یارب العالمین
    سارے پاکستانیوں کی ایک ہی آواز عمران خان

  • @kindphoenix8019
    @kindphoenix8019 20 дней назад +12

    محب وطن پاکستانی اور یا مقبول جان ایک نیک شریف غیرت مند بزوگ انسان ھے اس کی گرفتاری افسوس ناک ھے پاکستانیوں کو گرفتار کرنے والے سے کوئی امید نہ رکھیں اللّٰہ تعالیٰ ان تباہ کر دے آمین ثم آمین

  • @s.kclothbrand219
    @s.kclothbrand219 20 дней назад +24

    اللہ پاک عمران خان صاحب کی حفاظت فرماۓ ، اور انہیں جلد از جلد جیل سے رہائ نصیب فرماۓ ۔۔۔!

  • @user-fk6vi8ex9q
    @user-fk6vi8ex9q 20 дней назад +13

    اللہ پاک صحت کاملہ عطا فرماۓ آمین

  • @MomMamy-g6r
    @MomMamy-g6r 20 дней назад +23

    ❤❤ اللہ اپ کو سلامت رکھے❤❤

  • @pubgLover-nk6zu
    @pubgLover-nk6zu 20 дней назад +10

    اللہ پاک عمران خان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین یا رب العالمین

  • @noorasifkhansial2922
    @noorasifkhansial2922 20 дней назад +20

    پی ٹی آئی عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد

  • @rafighori8025
    @rafighori8025 20 дней назад +45

    اللہ حق ہے۔اللہ عمر ان خان کی حفاظت کرے.امین

  • @syeed090
    @syeed090 20 дней назад +23

    اوریا مقبول جان محب وطن اور بزرگ عقلمند شہری ہے۔اسکو فورطور رہا کردیا جاے

  • @abubakaraziz3674
    @abubakaraziz3674 20 дней назад +10

    اللہ پاکستان کو مخلص قیادت دے

  • @hassanzain9784
    @hassanzain9784 20 дней назад +9

    اللہ تعالی عمران خآنکی حفاظت فرماے اور جلد رہائ فرماے آمین

  • @UmairHamza-zn4jv
    @UmairHamza-zn4jv 20 дней назад +5

    االلہ حق ہے اللہ تعالیٰ ہم سب کی حفاظت فرماے امین❤❤❤❤

  • @DarkNights703
    @DarkNights703 20 дней назад +24

    اوریا مقبول جان مُنافِقت نہیں پھیلا رہے بلکہ آگاہی پیدا کر رہے ہیں ۔۔۔۔

  • @abdulmuiz7734
    @abdulmuiz7734 20 дней назад +12

    اللّٰہ الحق ہے❤

  • @ghazanfaralikayani2963
    @ghazanfaralikayani2963 20 дней назад +4

    کیا ہمارے پیارے وطن پاکستان میں کوئی بھی حق اور انصاف کی بات کرنے والا نہیں ہے. سب اپنی اپنی عنا پر ہیں. یا اللہُ ہمارے وطن پاکستان کے لیے ایماندار مسلمان عطا فرمائیں آمین

  • @faizaneislam92
    @faizaneislam92 20 дней назад +13

    اللّٰہ تعالیٰ حق ہے ۔

  • @abrarkhattak6524
    @abrarkhattak6524 20 дней назад +5

    جزاک اللہ

  • @KhanSaab-mj5bp
    @KhanSaab-mj5bp 20 дней назад +4

    ملک کی سلامتی اور امن عامہ کی خاطر دو قدم پیچھے ہٹنا کوئ بزدلی یا شکست نہں۔البتہ اگر فریقین اہنے وعدے اور اصولوں کا پاس رکھیں۔

  • @safdarbaloch8225
    @safdarbaloch8225 20 дней назад +1

    ❤❤❤اوریا مقبول جان ایک ایک سچے کھرے اور محب وطن اعلی تعلیم یافتہ شخصیت اور اعلی سطح کے صحافی ھیں ❤❤❤

  • @mohdaamin2378
    @mohdaamin2378 20 дней назад +2

    اللّٰہ تعالیٰ یاسمین راشدہ کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین عمران خان ذندہ باد پاکستان پائندہ باد

  • @Hameedullahkhan1954Hameedhamee
    @Hameedullahkhan1954Hameedhamee 20 дней назад +9

    Veri good shabd in Allah Tala aapko Khush rakhe Pakistan army jindabad

  • @meme5183
    @meme5183 20 дней назад +6

    وعلیکم اسلام 🌹🌹🌹

  • @user-zo2qk3iv1s
    @user-zo2qk3iv1s 20 дней назад +9

    InshaAllah our Nation will get its aim. Please be calm and peacefull not to be harsh. Please think wisely. Not to abuse anyone.Be good and noble Nation.

  • @user-pi6lo3iv6i
    @user-pi6lo3iv6i 20 дней назад +9

    Imran khan zanbada ❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @user-pd8zl3ki6h
    @user-pd8zl3ki6h 20 дней назад +6

    Great work ❤

  • @user-nl4qi9ww7x
    @user-nl4qi9ww7x 20 дней назад +7


    وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
    ھمیشہ خوشں رھو

  • @user-rl9xm9yr5e
    @user-rl9xm9yr5e 20 дней назад +8

    رحیم یار خان میں جو واقع پیش آیا اس پر آپ نے بات نہیں کی بہت دکھ ہوا ہمارے بہت سے جوان شہید ہو گئے اور آپ نے بات تک نہ ی افسوس ہواہے

  • @sheryarkhan9971
    @sheryarkhan9971 20 дней назад +19

    Time for the nation to come out without a leader and bring Imran Khan out

    • @MA-786
      @MA-786 20 дней назад

      💯. All leaders are compromised

  • @ShaziaNasir-uv8jk
    @ShaziaNasir-uv8jk 20 дней назад +8

    Imran khan zindabad

  • @mjamilawan7747
    @mjamilawan7747 20 дней назад +3

    اوریا مقبول جان صاحب آیک محب وطن شہری ہیں

  • @December-ri4dd
    @December-ri4dd 20 дней назад +34

    Inquilab zindabad ( ইনকিলাব জিন্দাবাদ ) Allah is almighty I am from Bangladesh.

  • @jahangirchoudhry6196
    @jahangirchoudhry6196 20 дней назад +8

    عمران خان زندہ باد

  • @user-gq2zs6gb4s
    @user-gq2zs6gb4s 20 дней назад +57

    اوریا مقبول جان ایک محب وطن اور بہت پڑھا لکھا آدمی ھے جو مثبت انداز میں آگاہی پیدا کرتا ھے اس بوڑھے شخص کو جلد از جلد رہا کیا جائے

  • @user-bn4se1nq4x
    @user-bn4se1nq4x 20 дней назад

    زبردست اندر کی خبر دیتے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین

  • @syedmushtaqhussain2107
    @syedmushtaqhussain2107 20 дней назад +4

    اللہ ہدایات عطا فرماے۔

  • @muhammadshafeykhan9173
    @muhammadshafeykhan9173 20 дней назад +2

    Makhdon sahib aap ki sahafath 110% drust sanith Hoti Hy. Allah Taalah Haq ka sath deney walon ko bohath naikyan atha farmaey Amin

  • @zeeshanrajput2013
    @zeeshanrajput2013 20 дней назад +3

    اللہ ہی بہتر کرے گا عمران خان زندہ باد

  • @khalilahmed3608
    @khalilahmed3608 20 дней назад +34

    ❤ الحمدللہ ❤عمران خان زندہ باد❤😊 ameen ❤😊🎉 Thanks ❤😊🎉🎉

  • @MuhammadRiaz-zn7ey
    @MuhammadRiaz-zn7ey 20 дней назад

    اوریا مقبول جان صاحب کو اللّہ پاک اپنے حفظ و امان میں رکھے اور صحت کاملہ والی لبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @MuhammadRiaz-zn7ey
    @MuhammadRiaz-zn7ey 20 дней назад

    اوریا مقبول جان صاحب جیسے محب وطن شخص کے خلاف مقدمات پر صرف
    انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ہی پڑھا جا سکتا ھے اللّہ پاک اوریا مقبول جان صاحب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور صحت کاملہ والی لبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @rashidali1104
    @rashidali1104 20 дней назад +2

    اللہ پاک آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین

  • @tanveerhussain2615
    @tanveerhussain2615 20 дней назад +5

    Allah Imran Khan sahab ko sehyat atta Farmaye or kamiyabi atta Farmaye

  • @user-vf8vk8xi5u
    @user-vf8vk8xi5u 20 дней назад +2

    عمران خان نام کا مطلب پاکستان کے عوام اور پاکستان کے عوام کو دنیا کی کوئی طاقت مائنس نہیں کر سکتا

  • @fazalmalik9538
    @fazalmalik9538 20 дней назад +5

    Allah Haq hai aur Haq ka sath daita hai. Allah Pakistan ki Hifazat karey. Ameen

  • @saleemakhtar2570
    @saleemakhtar2570 20 дней назад

    یا اللہ کریم ..عمران خان اور عمران خان کے ساتھ حق کے راستے پر چلنے والوں کی ھمیشہ حفاظت فرما. آمین

  • @muhammadriazriaz9989
    @muhammadriazriaz9989 20 дней назад +44

    تقریر کرنے اور اس پر عمل کرنے میں بڑا فرق ہے۔ اگر أرمی چیف واقع جمہوری اقدار کی سربلندی چاہتے ہیں تو بلا تاخیر ملک میں شفاف انتخابات کروائیں اور اقتدار عوام کے منتخب نمائندوں کے حوالے کریں ۔

  • @MuhammadArshad-os2wd
    @MuhammadArshad-os2wd 20 дней назад +5

    ❤❤❤ khan sb zindabad❤❤❤

  • @arishansari3269
    @arishansari3269 20 дней назад +2

    شیر افضل کو پارٹی کا چیرمین تحریک انصاف بنایا جائے

  • @rehanashabbir2128
    @rehanashabbir2128 20 дней назад +3

    Makhdoom Shahabuddin Allah aap ko apne hifz o aman mein rakhe Aameen

  • @noshadqureshi7472
    @noshadqureshi7472 20 дней назад

    اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ.
    عمران خان ایک مرد مجاہد ہے جو عوام کے لیے تمام سختیاں برداشت کر رہے ہیں۔ اللّٰہ تعالٰی عمران خان کو لمبی صحت والی زندگی اور دنیا و آخرت کی تمام کامیابیاں عطاء فرمائے۔۔
    آمین یارب العالمین

  • @malikfidahussain9624
    @malikfidahussain9624 20 дней назад +3

    کبھی ھے جاں کبھی تسلیمء جاں ھے زندگی۔۔۔۔اور۔۔۔۔ جھپٹنا پلٹنا پلٹ کر جھپٹنا ۔۔۔۔ لہو گرم رکھنے کا ھے ایک بہانہ۔

  • @surrayahameed2777
    @surrayahameed2777 20 дней назад

    اللّٰہ پاک عمران خان کی حفاظت کرنا آمین ثم آمین عمران خان زندا باد پی ٹی آئی زنداباد ہمارے ملک کا بہادر سچا اور ایمان دار اور عظیم لیڈر صرف اور صرف عمران خان ہی ھے

  • @MuhammadRamzan-ob7lu
    @MuhammadRamzan-ob7lu 20 дней назад +2

    ❤❤ماشاءاللہ ❤❤عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ باد ❤❤

  • @amtulhadi8328
    @amtulhadi8328 20 дней назад +29

    اللہ ہی بہتر کرے گا ❤عمران خان زندہ باد❤

  • @TheGatcha
    @TheGatcha 20 дней назад +1

    Thank you for the updates. Imran Khan zindabad, Pakistan paindabad ❤❤❤.

  • @ranaramiz3521
    @ranaramiz3521 20 дней назад +2

    نصر من اللہ و فتح قریب

  • @muhammadakramaziz6632
    @muhammadakramaziz6632 20 дней назад +6

    Great leader IMRAN KHAN ❤❤❤

  • @zarmohammad1084
    @zarmohammad1084 20 дней назад +2

    ادارے ھمارے ھیں فوج عدلیہ سب کچھ ھمارا ھے لیکن غلط لوگ لیڈ کررھے ھیں بس یہی مسلہ ھے

  • @RaoIslam-cw7sy
    @RaoIslam-cw7sy 20 дней назад +1

    Assalam walekum Mere Pyare bhai Makhdoom Shahabuddin Sahab Ham Aapke Sath Hai Mere Pyare bhai❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉

  • @FauziaMalik-po6xg
    @FauziaMalik-po6xg 20 дней назад +1

    اللہ الحق ہے ۔ وقت خود بتائے گا انشاءاللہ

  • @nighatkhan8210
    @nighatkhan8210 20 дней назад +4

    Jazakallah khayer

  • @outfitino4435
    @outfitino4435 20 дней назад +1

    Zabardast journalism great job

  • @sardarkhaliddurrani.6968
    @sardarkhaliddurrani.6968 20 дней назад +3

    Imran the great.
    ❤❤❤❤❤❤
    Love ❤❤ ❤ you

  • @hassanhassan5560
    @hassanhassan5560 20 дней назад +4

    اگلی دفعہ کسی نے بھی نہیں انا جلسے میں

  • @munirhussain2446
    @munirhussain2446 20 дней назад +2

    اوریا مقبول جان صاحب کسی کا دوست نہیں سوائے سچی بات کے اس کو رہا کیا جاے

  • @Humara99
    @Humara99 20 дней назад +5

    IMRAN KHAN THE LEADER OF THE WORLD

  • @dilpakistani3134
    @dilpakistani3134 20 дней назад

    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
    اللہ پاک پی ٹی آٸی اور اس کے حامیوں کی حفاظت کرے

  • @mohammadaizaz6367
    @mohammadaizaz6367 20 дней назад +7

    Wallaho KHAIRUL Makereen

  • @sabirhussain6943
    @sabirhussain6943 20 дней назад +1

    ALLAHA TALA Bani leader Imran Khan ki hifazet fermai aur Yasmeen Rashid ko lambi Umer atta fermai Ameen

  • @hassanhassan-hx2se
    @hassanhassan-hx2se 20 дней назад

    ❤❤ وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ پاک عمران خان صاحب سمیت آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین یارب العالمین عمران خان صاحب زندہ باد ❤❤

  • @SheikhHasan-pp4qn
    @SheikhHasan-pp4qn 20 дней назад +3

    پاکستان پائندہ باد

  • @ajamkhan1011
    @ajamkhan1011 20 дней назад +5

    معف کیجئے اگر جمہوریت کا محور شریف خاندان اور زرداری خاندان ہیں تو یہ تو بلکل ہی غلط ہے کیونکہ یہ خاندان تو میڈیا پر آکر اپنے آپ کو حکمران خاندان کہتے ہیں اور اپنے آپ کو بادشاہ سمجھتے ہیں تو اس میں جمہوریت کہاں سے آگئی۔

  • @riazahmed61
    @riazahmed61 20 дней назад +7

    I agree with you❤❤❤

  • @AzraJaved-w6k
    @AzraJaved-w6k 20 дней назад +3

    Imran khan ❤❤❤great leader ❤❤zindabad pakistan 🇵🇰 ❤❤❤pti 👍

  • @rafighori8025
    @rafighori8025 20 дней назад +110

    اللہ یا سمین راشد کو صحت کاملہ عطاء فرمائے آمین

  • @rubinayasmin4499
    @rubinayasmin4499 20 дней назад

    ALLAH pak Imran khan ki hafazat fermay or Kamyabiya Ata fermay Ameeen ameeeen Ameeen ameeeen Ameeen ameeeen Ameeen 😢😢😢😢

  • @hasninbaloch5780
    @hasninbaloch5780 20 дней назад

    Salamt rahe bhaai ap aj ke door ma sach sun kar sach ka sath deny par khushi hoti ha

  • @abdulhanan4822
    @abdulhanan4822 19 дней назад

    Allah makhdoom Bhaii apki hifazat frmaein Ameen ❣️❣️❣️❣️❣️

  • @ahmadriaz7242
    @ahmadriaz7242 20 дней назад

    عمران خان زنداباد پاکستان ذندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @Zohrabanojiwani
    @Zohrabanojiwani 20 дней назад +1

    Great leader khan shab stay blessed INSHALLAH be safe ALLAH with khan shab but learn the lesson for future

  • @basitmahar5855
    @basitmahar5855 20 дней назад +1

    Allah tala aap ko Salamat rakhe Veer, G ❤

  • @khalidsardarkhan4672
    @khalidsardarkhan4672 20 дней назад +1

    Thanks for your very informative honest patriotic true videos. All nation like your videos

  • @sughrarabbani5247
    @sughrarabbani5247 20 дней назад +1

    Imran Khan winner InshaAllah Imran Khan zindabad Leader A Imran Khan ❤️❤️♥️♥️💯

  • @FaridaBano-f6t
    @FaridaBano-f6t 20 дней назад

    Allah ul haq hai
    Allah Imran khan Ki Hifazat kaey gaa insha'Allah
    Imran khan zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @eenzeeenterprises8112
    @eenzeeenterprises8112 20 дней назад +1

    Rabul Almeen please madadgaar hona unn sub ka Jo begunah saza bhuget rehay hain. Yehan sirf inki ujaadari rehy gyi per Meray Rab tu Raheem o Kareem hai. Ameen Sum Ameen

  • @khalidazher2796
    @khalidazher2796 20 дней назад

    ❤ عمران خان زندہ باد ❤
    🎉 پاکستان پایندہ باد 🎉

  • @fazalmalik9538
    @fazalmalik9538 20 дней назад +1

    Allah Oria Maqbool Jan ki Hifazat farmayey. Ameen

  • @mubashirahmadqureshi1903
    @mubashirahmadqureshi1903 20 дней назад

    رحیم یارخان والے سانحہ کی بھی مذمت کی جائے ۔جزاک اللہ

  • @abdulrafay2994
    @abdulrafay2994 20 дней назад

    Great leader imran khan❤❤❤❤❤❤allah imran khan ko jald reeha ho jaen.❤❤❤❤🤲🤲🤲🤲