Sir Alf , baa ,jeem ke gird bracket lga skte hain ? Or tareekh akhri line ma jis ma alf,baa ,jeem likha ha uss se daien janib tareekh likh skkte hain? Plzz reply ❤❤
Does the length of darkhast has anything to with marks? I mean the darkhast is quite shirt in this video. What is the required length to obtain maximum marks?
درخواست کے لیے ضروری ہے کہ ایک ہی صفحے پر مکمل کر لی جائے۔۔۔۔نفس مضمون مختصر اور جامع ہونا چاہیے۔۔۔۔دو پیراگراف اور زیادہ سے زیادہ تین پیراگراف ہونے چاہیے۔۔۔درخواست کی طوالت عنوان یا موضوع کی مناسبت سے کم یا زیادہ ہوسکتی ہے۔۔۔۔ آخر میں اتنا ضرور کہوں گا کہ اردو کے حوالے سے سوال کرنا ہو تو اردو زبان میں ہی مناسب لگتا ہے۔۔۔۔انگریزی مجھے بھی آتی یے مگر موضوع گفتگو چونکہ درخواست نگاری ہے اس لیے میں امید رکھتا ہوں کہ میرے ناظرین اردو میں ہی سوال کریں۔
السلامُ علیکم sir Sir hamare college ke teacher ne bhi bilkul yahi pattern bataya hai Lekin unhon ne kaha hai date ke baad aap ne ء ka sign ni lagana aur kaha hai ke date aap ne english number main likhni hai like 5 aur aap ne ۵ ni likhna… Kia ye bhi theek hai sir?
بہتر یہی ہے کہ تاریخ اردو ہندسوں میں لکھی جائے مگر انگریزی ہندسوں میں بھی لکھیں تو نمبر نہیں کاٹے جاتے۔۔۔۔مگر مہینہ لفظوں میں لکھیں ۔۔۔۔جیسے کہ 1 جنوری 2022 جہاں تک حمزہ لگانے بات ہے تو وہ عیسویں کے لیے لگایا جاتا ہے ۔۔۔ اور لگانا چاہیے۔۔۔۔بہرحال یہ کوئی بہت بڑا مسئلہ نہیں ہے کہ جن کی بنیاد پر پیپر چیک کرنے والا نمبر کاٹے ۔۔۔۔
خط لکھنا ۔۔ طبی اخراجات کی وصولی کے لئے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کو بتوسط اپنے ہیڈ ماسٹر سے طبی اخراجات کی وصولی کے لئے درخواست لکھیں برائے مہربانی اسے درخواست کو لکھیں اس کا طریقہ
بہت عمدہ سر جی
بہت اچھی کوشش ہے جناب۔
👍
❤
masha Allah
Shukriah g
Sir G 2024 ma Es Per 1 Video or bana ❤❤❤
👍👍
buhat khoob
Sir
Alf , baa ,jeem ke gird bracket lga skte hain ?
Or tareekh akhri line ma jis ma alf,baa ,jeem likha ha uss se daien janib tareekh likh skkte hain?
Plzz reply ❤❤
یہ دونوں کام نہیں کرسکتے
@@guftaracademy sir board ke paper ma lines chor skte hain likhte hoe???
Plz reply ❤️
Does the length of darkhast has anything to with marks? I mean the darkhast is quite shirt in this video. What is the required length to obtain maximum marks?
درخواست کے لیے ضروری ہے کہ ایک ہی صفحے پر مکمل کر لی جائے۔۔۔۔نفس مضمون مختصر اور جامع ہونا چاہیے۔۔۔۔دو پیراگراف اور زیادہ سے زیادہ تین پیراگراف ہونے چاہیے۔۔۔درخواست کی طوالت عنوان یا موضوع کی مناسبت سے کم یا زیادہ ہوسکتی ہے۔۔۔۔
آخر میں اتنا ضرور کہوں گا کہ اردو کے حوالے سے سوال کرنا ہو تو اردو زبان میں ہی مناسب لگتا ہے۔۔۔۔انگریزی مجھے بھی آتی یے مگر موضوع گفتگو چونکہ درخواست نگاری ہے اس لیے میں امید رکھتا ہوں کہ میرے ناظرین اردو میں ہی سوال کریں۔
Sir, Kya hum principal wali line ka baad ik line chor kar bhi darkhast ka.maozoo wali line likh saktay hain?
لکھ سکتے ییں
السلامُ علیکم sir
Sir hamare college ke teacher ne bhi bilkul yahi pattern bataya hai
Lekin unhon ne kaha hai date ke baad aap ne ء ka sign ni lagana aur kaha hai ke date aap ne english number main likhni hai like 5 aur aap ne ۵ ni likhna…
Kia ye bhi theek hai sir?
بہتر یہی ہے کہ تاریخ اردو ہندسوں میں لکھی جائے مگر انگریزی ہندسوں میں بھی لکھیں تو نمبر نہیں کاٹے جاتے۔۔۔۔مگر مہینہ لفظوں میں لکھیں ۔۔۔۔جیسے کہ 1 جنوری 2022
جہاں تک حمزہ لگانے بات ہے تو وہ عیسویں کے لیے لگایا جاتا ہے ۔۔۔ اور لگانا چاہیے۔۔۔۔بہرحال یہ کوئی بہت بڑا مسئلہ نہیں ہے کہ جن کی بنیاد پر پیپر چیک کرنے والا نمبر کاٹے ۔۔۔۔
@@guftaracademy
Shukria sir
محترم!
لفظ درمیان ہے
درمیان میں نہیں
در میان بیچ میں
سر درخواست میں صفحے پر ایک لاین چھوڑ کر لکھ سکتے ہیں؟؟؟
نہیں
@@guftaracademy بہت شکریہ
خط لکھنا ۔۔ طبی اخراجات کی وصولی کے لئے
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کو بتوسط اپنے ہیڈ ماسٹر سے طبی اخراجات کی وصولی کے لئے درخواست لکھیں برائے مہربانی اسے درخواست کو لکھیں اس کا طریقہ
محترم سال دوم کا قطعات کا لیکچر مدہم ہے واضح نظر نہیں آتا
ایسا ہر گز نہیں۔ نیٹ کی سپید ٹھیک نہ ہو تو ایسا ہوتا ہے
العارضہ لکھ سکتے ہیں۔۔اگر لڑکی درخواست لکھیں
نہیں
سر جناب عالیہ لکھنا کیوں غلط ہے؟ دلیل سے بتا دیں۔
کیونکہ عالی مذکر اور مونث دونوں کے لیے مستعمل ہے۔ جبکہ عالیہ صرف ایک نام ہے۔
@@guftaracademy شکریہ سر