جزاكم الله خيرا كثيرا واحسن الجزاء في الدنيا والاخره May Allah accept and approve you have done a great service to the Ummah. May Allah grant you both all the blessings of this world and the hereafter Ameen 🤲
ما شاءاللہ بہت زبردست وضاحت پیش کی۔ اللہ تعالیٰ قبولیت سے نوازے ، اللہ تعالیٰ علماء کرام کو نہایت محتاط انداز میں گفتگو کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ۔
Being student of very famous Islamic Scholar🌹🇵🇰, He told us off camera, that there are multiple Grammatical errors in Quran. He pointed out and further told us, how to defend these errors. Mostly Scholars know this. Even Adam Seeker, Zafar Heretics pointed out these errors in his videos. Mufti Tariq Masood Saheb did blunder to speak it out publicly. Otherwise whatever he told is fact.
مفتی صاحب اپ تو عقلمند معلوم ہوتے ہیں لیکن ایک ہی بات بار بار کیوں اچھال کر امت میں انتشار پھیلا رہے ہو کسی دوسری موضوع پر بات کرو خدا کے لئے انہوں نے اپنی باتوں سے معذرت بھی کر لی ہے توبہ بھی کرلی ہے پھر بار بار ویڈیوز بنا کر بولنا کیا یہ صحیح لگتا ہے اپ کو کہیں ایسا تو نہیں کہ اپ موقع پا کر اپنی صلاحیت کا اظہار کرنے پہ تلے ہو
مفتی صاحب اور مولانا صاحب کیا مفتی طارق مسعود نے اپنے موقف سے صرف اس بات پر رجوع کیا ہے یا توبہ کیا ہے کہ وہ اپنے موقف میں غلط تھے اور نا سمجھ تھے یا ان کے خلاف اتنا واویلا کیا گیا ان کی زندگی کو خطرے میں ڈالا گیا تو وہ مجبور ہو گئے اور انہوں نے رجوع ریکارڈ کرایا ہے؟؟ مفتی صاحب ہر زمانے میں لوگوں نے سوالات اٹھائے ہیں یہاں تک کہ ہمارے نبی کی چچا زاد بہن ام ہانی بھی مسلمان نہیں ہوئی ان کے والد ابو طالب بھی مسلمان نہیں ہوئے ان کے چاچا ابو لہب بھی مسلمان نہیں ہوئے ان کے دوسرے چاچا ابن عباس اور حضرت حمزہ بھی حقیقی طور پر میں پھر سے دہراتاہوں کہ حقیقی طور پر مسلمان نہیں ہوئے انہونے صرف اپنے بھتیجے کا ساتھ دیا لہذا یہ بات غلط ہے کہ اس زمانے میں کسی نے اعتراض نہیں کیا لوگوں ہر دور میں اعتراضات اٹھائے گئے اور اعتراضات اٹھانے والوں کو قتل کیا گیا لہذا اب وقت اگیا ہے کہ لوگ دور بیٹھ کر اعتراضات اٹھائیں اور آپ لوگ انکو تسلی بخش جوابات دیں
@MATRIXFF.OFFICIAL اگر کوئی ہمارے پیارے نبی سے کہے کہ تم اور کچھ نہیں ہو بس میرے باپ کے غلام ہو تو کیا اس کا خالص مطلب یہ نہیں کہ تم پیغمبر نہیں ہو بس میرے باپ کے غلام ہو اور کیا ایسے الفاظ اس شخص کو اسلام سے باہر نہیں کر دے نگے ؟؟
@MATRIXFF.OFFICIAL ابو لہب کی بیوی کا نام عروہ تھا اور اس کی کنیت ام جمیل تھی Arwā bint Ḥarb (Arabic: أروى بنت حرب), better known as Umm Jamīl (Arabic: أم جميل), was an aunt of the Islamic prophet Muhammad who is mentioned in the Quran. She was Abu Lahab's wife and Abu Sufyan's sister. Arwa is usually remembered for opposing Islam and the prophet, and also for a poem.
@MATRIXFF.OFFICIAL ہمارے نبی جو دوسرے حضرات کے سر کاٹ دیا کرتے تھے جنگ بدر کے موقعے پَر اپنے چاچا حضرت عباس کی منتیں کر رہا ہے کہ ابھی اپ تاوان ادا کرو مستقبل میں جب ہم دوسرے قبیلوں کو قتل کریں گے اور ان کے مال کو لوٹیں گے تو اپ کو بہت مال ملے گا یہ اللہ تعالی کی طرف سے حضرت عباس کو کہا جا رہا ہے Surat-ul-Anfaal: 8 | Ayat: 70 یٰۤاَیُّہَا النَّبِیُّ قُلۡ لِّمَنۡ فِیۡۤ اَیۡدِیۡکُمۡ مِّنَ الۡاَسۡرٰۤی ۙ اِنۡ یَّعۡلَمِ اللّٰہُ فِیۡ قُلُوۡبِکُمۡ خَیۡرًا یُّؤۡتِکُمۡ خَیۡرًا مِّمَّاۤ اُخِذَ مِنۡکُمۡ وَ یَغۡفِرۡ لَکُمۡ ؕ وَ اللّٰہُ غَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ ﴿۷۰﴾ اے نبی ، تم لوگوں کے قبضہ میں جو قیدی ہیں ان سے کہو کہ اگر اللہ کو معلوم ہوا کہ تمہارے دلوں میں کچھ خیر ہے تو وہ تمہیں اس سے بڑھ چڑھ کر دے گا جو تم سے لیا گیا ہے اور تمہاری خطائیں معاف کرے گا ، اللہ درگزر کرنے والا اور رحم فرمانے والا ہے ۔
X CHITIYE HAMESHA GALTIO KI TALASH ME RAHTE HAI KOI FARQ NAHI PALDTA ..TAREEQ MASOOD SAHAB NE MAAFI MANGLI HAI APNI GALTI PAR ALLAH INKO HIDAYAT DE AMEEN
Mashallah,Mufti saheb jazakallah khair,🎉🎉🎉🎉🎉
بہت ضروری نشست تھی۔ اللہ بہت جزائے خیردے آپ اور آپکے مہمان کو۔
بہت عمدہ پیغام دیا ہے آپ نے ۔۔۔اللہ ہمارے علماء کرام کی حفاظت فرمائے 🤲🏻
اللہ آپ لوگوں کو جزائے خیر عطا کرے۔ یقیناً آپ لوگ بہت خیر کا کام کر رہے ہیں۔ علماء حق نہ ہوتے تو پتہ نہیں کن کن فتنوں میں گھرے ہوتے۔
Ameen, Walaikum assalam rahmatullahi wa barkatihu,
Subhanallah
اللہ مفتی صاحب کے رجوع اور معافی کو قبول فرمائے اور ہمیں قران کا محافظ بنائے
جزاكم الله خيرا كثيرا واحسن الجزاء في الدنيا والاخره
May Allah accept and approve you have done a great service to the Ummah. May Allah grant you both all the blessings of this world and the hereafter Ameen 🤲
ما شاءاللہ بہت زبردست وضاحت پیش کی۔
اللہ تعالیٰ قبولیت سے نوازے ، اللہ تعالیٰ علماء کرام کو نہایت محتاط انداز میں گفتگو کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ۔
☝☝☝☝☝👐👐👐👐👐❤❤❤❤❤☝☝👐👐
ماشاءاللہ مفتی صاحب بہت اچہی وضاحت کر دی
❤❤❤❤❤
JazakAllah 💙💚
Nice Explanation
Mashallah mufti sahab very nice ❤❤❤
Mufti sahab nice
❤❤❤❤❤
Besahk Allah 1 ☝️
Being student of very famous Islamic Scholar🌹🇵🇰, He told us off camera, that there are multiple Grammatical errors in Quran. He pointed out and further told us, how to defend these errors. Mostly Scholars know this.
Even Adam Seeker, Zafar Heretics pointed out these errors in his videos. Mufti Tariq Masood Saheb did blunder to speak it out publicly. Otherwise whatever he told is fact.
Assalamualaikum warahmatullah
As per Quranist Quranwala 29+ contradiction Quran mai 100% hai.
Besahk Quran pak Allah 1 ☝️💞
❤🎉 Without lies Islam dies 😂😢
ہمارا ایمان ہے کہ قرآن کریم میں نہ زبر نہ زیر نہ پیش کی غلطی ہے نعوذبااللہ قرآن کریم ایک مکمل پاک اور کامل کتاب ہے بیشک
@@M.salman-fk8jm jhut
@@rajukashyap3846 تاقیامت تک چیلنج ہے
☝☝☝☝👐👐👐👐👐❤❤❤❤❤❤❤☝☝
Mufti tariq masood sahab ka khitab gair muslim the or quran ka sahih hona sabit karne ki koshish thi.
&Adamseekerurdu ne saare Daleel diye hai
Islam Insaniyat ka Dusman hai 😂😢😢😢
Usne pahle thooka aur fir chaata .
مفتی صاحب اپ تو عقلمند معلوم ہوتے ہیں لیکن ایک ہی بات بار بار کیوں اچھال کر امت میں انتشار پھیلا رہے ہو کسی دوسری موضوع پر بات کرو خدا کے لئے انہوں نے اپنی باتوں سے معذرت بھی کر لی ہے توبہ بھی کرلی ہے پھر بار بار ویڈیوز بنا کر بولنا کیا یہ صحیح لگتا ہے اپ کو کہیں ایسا تو نہیں کہ اپ موقع پا کر اپنی صلاحیت کا اظہار کرنے پہ تلے ہو
Unhone mufti sahab ke bare me kuch nahi kaha Unhone jawab diya hai
اسکو کس چیز کا پتہ ے سنا کچھ نہی ٹائٹل دیکھ کر کمنٹ کرگیا
Kameene Quran me wahi likha hai Bevkufi😢😮
Quran Mohammed ka fitna hai adam seeker urdu ki vidio dekhe molana sahab
Galti mufti tariq saab k he … kiya yaar … isko galti nehi bola jata…
Is Mufti ne moochhe kiu rakhi hain ,ye Islam ke khilaf hai .
Tariq Masood gusthak hai
مفتی صاحب اور مولانا صاحب کیا مفتی طارق مسعود نے اپنے موقف سے صرف اس بات پر رجوع کیا ہے یا توبہ کیا ہے کہ وہ اپنے موقف میں غلط تھے اور نا سمجھ تھے یا ان کے خلاف اتنا واویلا کیا گیا ان کی زندگی کو خطرے میں ڈالا گیا تو وہ مجبور ہو گئے اور انہوں نے رجوع ریکارڈ کرایا ہے؟؟
مفتی صاحب ہر زمانے میں لوگوں نے سوالات اٹھائے ہیں یہاں تک کہ ہمارے نبی کی چچا زاد بہن ام ہانی بھی مسلمان نہیں ہوئی ان کے والد ابو طالب بھی مسلمان نہیں ہوئے ان کے چاچا ابو لہب بھی مسلمان نہیں ہوئے ان کے دوسرے چاچا ابن عباس اور حضرت حمزہ بھی حقیقی طور پر میں پھر سے دہراتاہوں کہ حقیقی طور پر مسلمان نہیں ہوئے انہونے صرف اپنے بھتیجے کا ساتھ دیا لہذا یہ بات غلط ہے کہ اس زمانے میں کسی نے اعتراض نہیں کیا لوگوں ہر دور میں اعتراضات اٹھائے گئے اور اعتراضات اٹھانے والوں کو قتل کیا گیا لہذا اب وقت اگیا ہے کہ لوگ دور بیٹھ کر اعتراضات اٹھائیں اور آپ لوگ انکو تسلی بخش جوابات دیں
@MATRIXFF.OFFICIAL
اگر کوئی ہمارے پیارے نبی سے کہے کہ تم اور کچھ نہیں ہو بس میرے باپ کے غلام ہو تو کیا اس کا خالص مطلب یہ نہیں کہ تم پیغمبر نہیں ہو بس میرے باپ کے غلام ہو اور کیا ایسے الفاظ اس شخص کو اسلام سے باہر نہیں کر دے نگے ؟؟
@MATRIXFF.OFFICIAL
ابو لہب کی بیوی کا نام عروہ تھا اور اس کی کنیت ام جمیل تھی
Arwā bint Ḥarb (Arabic: أروى بنت حرب), better known as Umm Jamīl (Arabic: أم جميل), was an aunt of the Islamic prophet Muhammad who is mentioned in the Quran. She was Abu Lahab's wife and Abu Sufyan's sister. Arwa is usually remembered for opposing Islam and the prophet, and also for a poem.
@MATRIXFF.OFFICIAL
عباس ابن عبدالمطلب فتح مکہ کے موقع پر مجبورا مسلمان ہوئے تھے جن کو طلقہ کہا جاتا ہے اس کے حوالے سے سورہ انفال میں ایت موجود ہے
@MATRIXFF.OFFICIAL
ہمارے نبی جو دوسرے حضرات کے سر کاٹ دیا کرتے تھے جنگ بدر کے موقعے پَر اپنے چاچا حضرت عباس کی منتیں کر رہا ہے کہ ابھی اپ تاوان ادا کرو مستقبل میں جب ہم دوسرے قبیلوں کو قتل کریں گے اور ان کے مال کو لوٹیں گے تو اپ کو بہت مال ملے گا یہ اللہ تعالی کی طرف سے حضرت عباس کو کہا جا رہا ہے
Surat-ul-Anfaal: 8 | Ayat: 70
یٰۤاَیُّہَا النَّبِیُّ قُلۡ لِّمَنۡ فِیۡۤ اَیۡدِیۡکُمۡ مِّنَ الۡاَسۡرٰۤی ۙ اِنۡ یَّعۡلَمِ اللّٰہُ فِیۡ قُلُوۡبِکُمۡ خَیۡرًا یُّؤۡتِکُمۡ خَیۡرًا مِّمَّاۤ اُخِذَ مِنۡکُمۡ وَ یَغۡفِرۡ لَکُمۡ ؕ وَ اللّٰہُ غَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ ﴿۷۰﴾
اے نبی ، تم لوگوں کے قبضہ میں جو قیدی ہیں ان سے کہو کہ اگر اللہ کو معلوم ہوا کہ تمہارے دلوں میں کچھ خیر ہے تو وہ تمہیں اس سے بڑھ چڑھ کر دے گا جو تم سے لیا گیا ہے اور تمہاری خطائیں معاف کرے گا ، اللہ درگزر کرنے والا اور رحم فرمانے والا ہے ۔
Hamare ulema par hamari jaan Qurban
Mufti Tariq Masood sb ko cahiye ziyada baatein na krein
Ttariq masod sb SAMA bandhty hain. Latifa hi sunaye toh behtar hoga.
Hogi galti ab churo bi
Galti insan se hi hoti ha
💯✅ badboly maolana hain ya Mufti sahab
Ve insaan hau tumhare gulam nahi
تم کون ہو یہ سب کہنے والے تم نہ سنا کرو باقی ساری دنیا سنتی ہیں اور سنتے رہی گی
X CHITIYE HAMESHA GALTIO KI TALASH ME RAHTE HAI KOI FARQ NAHI PALDTA ..TAREEQ MASOOD SAHAB NE MAAFI MANGLI HAI APNI GALTI PAR ALLAH INKO HIDAYAT DE AMEEN
❤️❤️❤️