موجودہ حالات میں مزاکراتی عمل سے کچھ حاصل نہی ہوگا کیونکہ حکومت کے اختیار میں کچھ نہی ہے۔ سارا اختیار اسٹبلشمنٹ کے ہاتھ میں ہے اس ملک کے حالات کبھی بھی درست نہی ہو سکتے جب تک انکی ڈوریاں اسٹبلشمنٹ کے ہاتھ میں موجودہ ہیں ایسےمیں حالات میں بہتری کے کوئ امکانات نہی۔
ن لیک پی پی کا مقابلہ ہر چیز میں ہو سکتا ہے مگر گھٹیا پن میں بن کا کوئی ثانی نہیں
پاکستان کو کس طرح کا ملک بنا دیا گیا ہے اور ملک کے مفاد میں کام کرنے والے خان کو جیل میں ڈال دیا گیا ہے۔
Po T I walo Jo zulm Tum ne TLP pr kia ta us ka to abi tumary Sath Kuch b nai hua
موجودہ حالات میں مزاکراتی عمل سے کچھ حاصل نہی ہوگا کیونکہ حکومت کے اختیار میں کچھ نہی ہے۔ سارا اختیار اسٹبلشمنٹ کے ہاتھ میں ہے اس ملک کے حالات کبھی بھی درست نہی ہو سکتے جب تک انکی ڈوریاں اسٹبلشمنٹ کے ہاتھ میں موجودہ ہیں ایسےمیں حالات میں بہتری کے کوئ امکانات نہی۔
Bani Gala sy release nai ona chaheye,jail lay kr gai thay jail sy e release ona chaheye
کرپٹ سیاست دان۔۔وقت آئے تو دوڑ گئے
Ap ki aik baat be kaam ki nhn hay
Ap ki courts ka hashar hota ja raha hay,ya sab koch kon kar raha hay,kis ko saza honi chaya