اسٹبلشمنٹ کو ہرطرف سے صاف انکار؟ تمام چیفس بند گلی میں، قاضی بے نقاب؟ عمران خان نے بڑا محاذ کھول دیا
HTML-код
- Опубликовано: 6 окт 2024
- Sabir Shakir is renowned TV anchor journalist and columnist with more than 35 years of experience in print and electronic media.
#imrankhan #generalasimmunir #qazifaezisa
Facebook Link : / sabirshakirary
Twitter Link : / arysabirshakir
Instagram Link : / sabirshskir
TIKTOK Link : www.tiktok.com...
بھائیو اور بہنوں آپ سے گزارش ہے کہ ضم جاوید اور عالیہ حمزہ کےلئے آواز اٹھائیں جو گوجرانوالہ جیل میں ان پر ظلم ہورہا ہے اللہ تعالٰی جو پاکستان کی جیلوں میں بےگناہ بچیاں اور مرد اور بچوں کی فریاد سن لیں انہیں جلد از جلد جیل سے راہی کرائیں دیں آمین آمین آمین یارب العالمین
انشاءاللہ اگست میں سب کو خوشخبری ملے گی
صابر شاکر صاحب آپ درست خبریں دیتے ہیں شکریہ اعمران خان زندہ باد
اس ملک کا وقار صرف اس وقت تک تھا جب تک یہ قوم غیرت مند تھی اور فوجی قیادت اس ملک پر قابض نہیں تھی.
کوئی دور یاد ہے آپ کو ایسا ؟
نہیں نا!
تو بھائی اس ملک کی نہ کوئی عزت تھی نہ ہے اور نہ ہوگی!
اللہ تو ان ظالموں سے ہمیں اور ہمارے وطن کو نجات دلا دے سرکار دو عالم کے نام پر ۔
واللّٰهُ علٰی کُلِّ شی ءٍ قدیر
Nice 👍🏻
❤🇵🇰❤
عوام دن رات جن کو بددعائیں دیں ان کو کہیں سے کوئی مدد نہیں ملے گی
لَيْسَ لَهَا مِن دُونِ ٱللَّهِ كَاشِفَةٌ
ترجمہ- اللہ کے سوا کوئی نہیں ہے جو اسے ہٹا سکے-(سورہ نجم)
روزانہ ایک تسبیح پڑھیں انشاءاللہ ہر پریشانی اور ہر بیماری سے جلد چھٹکارا مل جائے گا۔
Ya Allah Madad..
Free imran khan inshalla
I fully agree with you
آ❤جیو❤
الللہ پاک مدد فرمائے پاکستان کی اور کپثان کی اور جو لوگ ایمان آور حق پر ہیں ان کی
Brave judged may support democracy with bravery and reject Facism.
Imrankhan ko raha karo love you IMRAN ❤❤❤❤❤
insha'Allah future president of Imran khan 💖
جس دن سکیورٹی اداروں نے معیشت کی بجائے حفاظت پر توجہ مرکوز کر لی، جو کہ ان کی ڈیوٹی ہے، معیشت خو بخود ٹھیک ہو جائے گی
اللہ ان کو ھدائت کریں کہ ملکی حالات ان کو بھی سمبھ ا سکیں!!😢😢😢
Imran Khan zindabad
اللہ تعالٰی عمران خان نیازی صاحب کی جان، مال، عزت اور صحت کی اپنے حفظوایمان میں رکھئے آمین آمین آمین یارب العالمین
We support Imran Khan and PTi !
بہت خوب ❤❤❤❤
❤i❤ love 💕 you 💞 imran 💖 khan 💝 and ❤ Pakistan ❤ zindabad ❤ pak ❤ fooj ❤ zindabad ❤ ❤❤❤❤
Allah apko hifazat farmay
اسلام علیکم بھائی کیا حال ہے ❤❤❤ اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین 😢😢😢 پاکستانی جرنیلوں کو اللہ تعالیٰ ہدایت عطا فرمائے آمین 😢😢😢
اللہ تعالیٰ پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
Imran Riaz zindabad
السلام علیکم صابر بھائی اپ بھی عمران خان کی طرح ویڈیو شروع کرنے سے پہلے بسم اللہ الرحمن الرحیم ایاک نعبد و ایاک نستعین ضرور پڑھا کریں اپ دیکھیں گے کہ تمہارے کمنٹ اور تمہاری لائک کتنے زیادہ بڑھتے ہیں السلام علیکم وارحم اللہ🌷🌷🌷🌹🌹🌹🌙🌙🌙🏏🏏🏏🇵🇰🇵🇰🇵🇰
SAB ACH-CHA HAEY
YA PHIR MUSHKILAT
KA. "G U C H - C H A"
HAEY
ab kon sach-cha haey
ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم نے کہا تھا کہ پاکستان میں ایک مرد قلندر اٹھے گا اور پوری قوم اس کے ساتھ اٹھ کھڑی ہوگی یقیننا یہ مرد قلندر عمران خان ہے۔
❤اللہ پاک خان صاحب کی حفاظت فرمائے ہر محاذ پہ کامیابی ہو ❤❤
❤sabar shakar and imran khan zindabad ❤
❤❤❤❤❤ اللہ الحق ھے ❤❤❤❤❤
WASSALAM
مولانا صاحب جب چاھتے ھیں یہ کہہ کر سائیڈ پر ھو جاتے ھیں کہ وہ میرا سیاسی بیان تھا ۔🤣
اسی لیئے کہ وہ “پڈلو شیطان” ھے اور پڈ نا اس کی گھٹی میں ھے !!🤔
Allah Al Haq hay.
الله پاک اپنے نیک بندوں سے ابابیلوں والا کام لے اور برائ اور ناہوست کو ریزا ریزا کر دۓ یارب العمین کن کر دۓ
جناب برائی کم ہوسکتی ہے لیکن قیامت والے دن ہی ختم ہوگی
بھائی صاحب وہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم و اجمعین تھے جن کے لیئے ابابیلیں آئی تھیں۔ اب نہ سبز پوش باریش گھڑ سوار آئیں گے اور نہ ہی ابابیلیں۔ جو کچھ کرنا ہے خود ہی کرنا ہوگا
رو رو کر دعا کیجئے!!😢😢😢🤲🤲🤲
Performing good job
بہت معلوماتی ۔۔۔مفید وڈیو۔۔ شکریہ❤
Pakistan Zindabad
W salam sabir shakir Bhai Allah bless you and your family ameen ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
aak aak bat aap ki huq or sch par mobni hai aap ki sabir bhai hum jag rahe hai or INSHALLAH ye dobta howa jahaaz bhe hum dekh rahe hai pakistan zindabad.
Thank you for sharing 😊
یا اللّه ظالموں کو نیست و نابود فرما
پوری قوم انقلاب کے لیے تیار کرے❤
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ،صبح بخیر
مَا یَفۡتَحِ اللّٰہُ لِلنَّاسِ مِنۡ رَّحۡمَۃٍ فَلَا مُمۡسِکَ لَہَا ۚ وَ مَا یُمۡسِکۡ ۙ فَلَا مُرۡسِلَ لَہٗ مِنۡۢ بَعۡدِہٖ ؕ وَ ہُوَ الۡعَزِیۡزُ الۡحَکِیۡمُ ﴿۲﴾
جس رحمت کو الله لوگوں کے لیے کھول دے، کوئی نہیں ہے جو اسے روک سکے، اور جسے وہ روک لے تو کوئی نہیں ہے جو اس کے بعد اسے چھڑا سکے۔ اور وہی ہے جو اقتدار کا بھی مالک ہے، حکمت کا بھی مالک🌴
﴿سورۃ فاطر، ۲﴾
انشاءاللہ جلد اچھے دن آئینگے
سرکار سائفر بہت ہوگیا اب اس کا ذکر بند کر دیجئے پلیز۔۔۔اپ میرے پسندیدہ اینکر/صحافی ہیں
NASRON MIN ALLAHI WAFATHON QREEB,AMEEN
Salaam sabir shakir sb 🎉
Good analysis ❤. Free ik.
ان شاءاللہ یااللہ مدد
اسلام علیکم عزت مآب محترم عمران احمد خان نیازی صاحب عظیم گریٹ مسلم لیڈر
وزیراعظم صدر اسلامی پاکستان
سدا سلامت رھے زندہ باد ❤ ✌ .
IMRAN AHMAD KHAN
AZEEM GREAT MUSLIM LEADER PAKISTAN - ❤ -✌.
Allah pak Imran Khan k hifazat farmaye ameen sum ameen ☝🏼🏴
موجودہ حالات کا زمہ دار قاضی ھے
جب تک ن نی ناسور جڑسے ختم نہیں ھوتاعدلیہ ان کا ساتھ دیتی رھے گی!! اب جو ججز انصاف کے لئیےکھڑے ھوۓ ھیں اللہ انکی مدد فرماے دعا کیجئے!!😢😢
❤❤❤❤❤اللہ الحق ہے صابر شاکر بھائی عمران ریاض علی آمین گنڈا پور عمران احمد خاں نیازی زندہ باد پاکستان پائندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
دعا کی ضرورت ھے ورنہ چیف چیپ بنننے جارے ھں۔
Imran khan zindabad❤
InshaALLAH jet IK ke jeet dabang jajez jeet 25 carror awm ke hogi qazi ke extenshion warr jaye ge aameen😂😂😂😂😂😂😂😂
عمران خان زندہ باد ❤️ اللہ عمران خان کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین ❤️🌹❤️🌹❤️🌹 صابر شاکر اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین ✌️
PAKISTAN ZINDABAD...... IMRAN KHAN ZINDABAD
سلامت رہے
صابر صاحب آپ کا تجزیہ کافی زیادہ درست ھوتا ھے یہ وی لاگ سن کر دل گھبرا رھا ھے ۔ کیونکہ آپ بھی کانفیڈنٹ نہیں ۔ کہ کل کیا فیصلہ آۓ گا
کرنے والوں کا نام کیوں نہیں لیتے
Ik zindabad
I Fully agree with that passion and the right fulfil cultures
اللہ تعالٰی آپ سب کی پاکستان کے دشمنوں سے حفاظت فرمائیں آمین ثم آمین
❤
السلام علیکم صابر بھائی اپ بھی عمران خان کی طرح ویڈیو شروع کرنے سے پہلے بسم اللہ الرحمن الرحیم ایاک نعبد و ایاک نستعین ضرور پڑھا کریں اپ دیکھیں گے کہ تمہارے کمنٹ اور تمہاری لائک کتنے زیادہ بڑھتے ہیں السلام علیکم وارحم اللہ
❤❤❤❤
Salaam sir very well done thank you so much for up data so nice of you keep it up imran khan zinda bad Pakistan zinda bad
We should thank you Sabir Shakir for your good sense reporting and love for Pakistan. Stay safe, and continue reporting...
Allah is greatest
Allah is greatest
Allah is greatest
Allah bless you
May you live long
Release Imran Khan
Pakistan must respect the mandate of its people.
This is not Pakistan but corrupt govt.!😢
Qazi ALLAH tumhara Akhtisab farmai AMEEN
Bhetreen research hy apki.❤
Ya ALLAH Protect and Bless All Those JUDGES who are standing against the Oppressors in Pakistan. Ameen
Imran Khan zinda baad PTI GUJRAT
❤❤❤🎉🎉
Imran kahn zendabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Tusi great ho
Release and free Imran Khan A Great Leader and Hero Of Islamic World Imran Khan Pak Pak Zandabad We ❤❤❤... Pakistan Zandabad
پوری قوم انقلاب کے لیے تیار کر لے❤❤
Well done sir
Insha Allah Khan zinda Abad
Amran Riyaz and Amran Khan zendabad Pakistan zendabad Allah ap ki khafazt kry Ameen sumameen 😂😂😂😂😂😂😂❤
میرا
اس بار انشاءاللہ پاکستان نہیں ٹوٹے گا بلکہ پاکستان کو نقصان پہنچانے والے غداروں کا حساب ہوگا انشاءاللہ
Aallha Imran Kahn or ap sab ko apni hifazoo iman me rahke aamihn
عمران خان زندہ باد
اللہ میاں جی رحم فرمائیں ھمارے ملک و قوم پر😢
# Releas imran khan
انشالله عمران خان زنده باد انشالله
دستور نام کا دستور ھے قابل عمل نہی
Allah pak pakistan 🇵🇰 k hifazat farmaye ameen sum ameen 🤲🏼😭
صابر شاکر صاحب اسکا مطلب ھے کہ سارے فساد کی جڑ یہھی قاضی فایز عیسی ھیں اللہ تعالی انکو فیصلہ سنانے سے پہلے اس دنیا سے رخصت کردیے اللہ تعالی اسکو اس مذموم سازش میں ناکام کر دے بلکہ اللہ تعالی اسکو غرق کردے
IMRAN KHAN ZINDDABAD INSHA ALLAH
Keep up your work Sabir🎉🎉🎉
Wel done
Good luck
❤ Imran Khan Sab Zenda Baad PTI Zenda Baad 💯🏴🏴🇵🇰🇵🇰🇧🇫🇧🇫🏏🏏🥰❤❤❤
48 منٹ کی کون سی خبریں اور ویڈیو ہوتی ہے کیا یہ فلم کی ویڈیو ہے ۔ بار بار دھرائی باتوں کو بار بار دھرایا جاتا ہے۔
❤Free Imran Khan ❤❤❤❤❤