Maryam Nawaz Ke Protocol Me Rukawat Ya Kuch Aur? Adda Plot Par Senkron Houses & Shops Gira Diye Gaye

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 13 сен 2024
  • Maryam Nawaz Ke Protocol Me Rukawat Ya Kuch Aur? Adda Plot Par Senkron Houses & Shops Gira Diye Gaye
    Anchor: Ausaf Ali Khan
    #AddaPlot #MaryamNawaz #MaryamNawazProtocol #CMPunjab #Lahore
    Follow Us on Facebook: / urdupoint.network
    Follow Us on Twitter: / dailyurdupoint
    Follow Us on Instagram: / urdupoint_com
    Visit Us on Web: www.urdupoint....

Комментарии • 630

  • @jonygamer4947
    @jonygamer4947 14 дней назад +26

    " خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی نہ ھو جسکو خیال آ پ اپنی حالت کے بدلنے کا" القران !!!

  • @amirmehmood7777
    @amirmehmood7777 16 дней назад +27

    لوگوں کا بہت بڑا نقصان ہوا ہے کم از کم پہلے بتانا ضروری تھا تاکہ لوگ اپنا بندوبست کر لیتے

  • @hinazafeer.official1724
    @hinazafeer.official1724 16 дней назад +58

    جس گھر میں قرآن پاک پڑھا جاتا ہے وہ آسمان والوں کو ایسے نظر آتا ہے جیسے زمین والوں کو ستارے نظر آتے ہیں 🌺🍂

  • @syedwasimaonnaqvi5138
    @syedwasimaonnaqvi5138 16 дней назад +59

    فرمان عالیشان امام حسین ابن علی علیہ السلام
    ظلم کے خلاف جتنی دیر سے اٹھو گے اتنی ہی زیادہ قربانی دینی پڑے گی

  • @user-sr1ix1qo3c
    @user-sr1ix1qo3c 12 дней назад +5

    بہت اچھا ہوا اوردو ووٹ ن لیگ کو

  • @user-ic2hb2nl9o
    @user-ic2hb2nl9o 14 дней назад +13

    جب۔دینے کی بات ھونسمجھ لو۔اب چھینا جائے گا جب مہنگائ کم کی بات ھو سمجھ لو اب مہنگائ ھوگی کہاں ھیں مکان جو غریبوں کو دئے جائیں گھر توڑنے کی بھیطریقہ ھوتے ھیں تاکہ لوگ اپنا سیٹ اپ کرلیں اس سے اندازہ ھوا حکومت مخلص نہیں

  • @AbdulWaheed-qk5yk
    @AbdulWaheed-qk5yk 16 дней назад +14

    سروس روڈ پر جب دوکانیں اور مکانات بنائے جا رہے تھے اس وقت انتظامیہ سو رہی تھی؟؟

  • @arifchaudhary-m5k
    @arifchaudhary-m5k 16 дней назад +42

    ظلم پھر ظلم ہے
    جب بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے

    • @rubinaashiq
      @rubinaashiq 14 дней назад +1

      General RANI anı. 2

    • @applebite9715
      @applebite9715 7 дней назад

      ظلم مٹنے سے پہلے بہت سارے مظلوم مرتے ہیں۔ پتا نہیں کس بزرگ نے کیا کھا کہ یہ شعر لکھا ہے۔

  • @rajaakram9525
    @rajaakram9525 11 дней назад +2

    غریبوں کے لیے بہت مشکل ہو گئی ہے اللہ تعالی ان ظالموں کو کیفر کردار تک پہنچائے امین یا رب العالمین

  • @piyarapakistan6266
    @piyarapakistan6266 16 дней назад +12

    اللہ تعالیٰ ان کو غرق کرے جو پاکستان کو اور عوام کو نقصان پہنچا رہے ہیں ظالموں بس کر دو اللہ کا واسطہ ہے رحم کر دو پاکستان اور اس میں رہنے والوں پر دفع ہو جاؤ اپنے ملک برطانیہ یورپ اور امریکا ،😢😢😢

  • @tanveerahmad36
    @tanveerahmad36 14 дней назад +13

    اتنے سارے لوگ تھے تو ایک کرین یہ لوگ قابو نہیں کر سکے ہم سے بنگلہ دیش کے لوگ اچھے ہیں

  • @Wisamhkhan
    @Wisamhkhan 11 дней назад +2

    آپ کے ھمت کو سلام
    آپ نے لوگوں کی آواز حکومت پہنچائی ھے

  • @a.abbassayyad1680
    @a.abbassayyad1680 12 дней назад +8

    صرف اڈا سٹاپ پر ھی کیوں؟؟؟
    ایسا ایکشن پورے پاکستان میں کیا جائے
    پاکستان میں جتنی بھی ناجائز تجاوزات جلد از جلد گرائی جائیں
    ھر طرح کی ناجائز تجاوزات گرا دیں

    • @saherkhushimohammad1457
      @saherkhushimohammad1457 12 дней назад

      Yeah na jaiz nahi thi, legal thi

    • @Justlight-88
      @Justlight-88 12 дней назад +1

      ​​​@@saherkhushimohammad1457 bhai pura adda plot he illegal occupation py tha... safai hui ha... yh pooray pakistan ma gamdgi ha
      Aisi selfish chor awaam ka yahi hona chaiye
      Yh aisay he nai iss party ko vote daitay...😂
      Haq sach py hotay to haq sach ko vote krtay..
      Itna imaan hota to ja k baith jain un k ghr k bahar jin ko zalim kah rhy hain
      Bachon ki roti jb najaiz occupation aur munafa khori py hogi to yhi hona chaiye

  • @nailabushra1139
    @nailabushra1139 16 дней назад +49

    ایک جنرل رانی کو اقتدار مل گیا ہے اتفاق سے اب یہ عوام کی دشمن عورت دشمنی پر اتر آئی ہے۔۔۔۔لوگو نکلو اپنے حق کے لیے😢

    • @ZULFIQARALI-qq9xi
      @ZULFIQARALI-qq9xi 12 дней назад +1

      😢#نہ_نکلو_گے_مٹ_جاؤگے_خدارا_اپنی_نسلوں_کو_بچائیں 😢

    • @malikmalik849
      @malikmalik849 9 дней назад

      تو نکلو نا بس باتیں ای کرتے ہو سب ناجایز تجاوزات پوں گی تب ہی گری ہیں عمران نے بھی بہت لوگوں کی دکانیں اور گھر گراے تھے وہ ٹھیک تھا تو یہ بھی ٹھیک ہی ہوگا

  • @sultanjewlerz2541
    @sultanjewlerz2541 14 дней назад +9

    أَسْتَغْفِرُ اللّٰه

  • @madinasultanvlog6484
    @madinasultanvlog6484 14 дней назад +6

    غیر قانونی تعمیرات ھونگی۔۔ورنہ کوئی نہیں توڑ سکتا۔۔اڈا پلاٹ پر پل بننا چاھیے۔لوگ تو بھی غیر قانونی تعمیرات کرتے ھیں ۔۔معاوضہ دینا چاھیے اگر زبردستی گرایا ھے ۔غریب لوگوں کا نقصان ھو گیا

  • @muhammadamin6667
    @muhammadamin6667 13 дней назад +7

    اگر سروس روڈ پر ناجائز قبضہ کر کے مکانات اور دکانیں بنانا درست ھے
    تو
    گرانے والے پر اعتراض کیوں

    • @Jinbaba786
      @Jinbaba786 12 дней назад

      To intezamia kia kar rahi thi pehle

    • @sajjadkhanzadran5184
      @sajjadkhanzadran5184 9 дней назад

      😂😂😂😂😂😂geo patwari har jaga hote hain

    • @muhammadamin6667
      @muhammadamin6667 9 дней назад

      @@sajjadkhanzadran5184 جیل جاو

  • @ahmedashiqali4553
    @ahmedashiqali4553 16 дней назад +33

    Aur do vote maryem bhagori ko

  • @muhammadfarrukh960
    @muhammadfarrukh960 16 дней назад +40

    😶 پاکستان 🇵🇰 👈🏿 میں جس بھی سیاسی جماعت کی حکومت ہوتی ہے 🤔 اس کی طاقت چلتی ہے 🤐 جس کی لاٹھی ،، اسکی بھینس 🤐 قانونی یا سرکاری نوٹس ++ خالی کرنے کا وقت ((( یہ تو لازمی ))) دیا جاتا ہے اور بتایا جاتا ہے 🤢 بادشاہ سلامت کے شاہی دور کی یاد تازہ کر دی ہے --- بادشاہ سلامت کا فرمان --- حکم انکاری --- سر قلم 🙃😶🤐

  • @PeerSIAL.
    @PeerSIAL. 5 дней назад

    بہت اچھا ہوا اس عوام کے ساتھ ایسا ہی ہونا چاہیۓ

  • @ShakeelAhmed-jr8hs
    @ShakeelAhmed-jr8hs 12 дней назад +1

    😢😢😢 اللہ تعالی کی ذات ان حکمرانوں کو نیست و نابود کرے تباہ کر دے غریب غریب تر اور زیادہ سختیاں ارہی ہیں اللہ پاک اپنا رحم کرم فضل کرے ہم سب پر

  • @Rajaeditz87
    @Rajaeditz87 10 дней назад

    اپنے حق کے لیے لڑو چاھے سامنے وقت کے فرعون ھوں 😢 حضرت علی نے فرمایا 😊

  • @muhammadifthikhar3169
    @muhammadifthikhar3169 12 дней назад +2

    سرکاری زمین پر قبضہ کروں گے تو نقصان تو ھوگا الله تعالیٰ آسانی کرے 🤲🤲🤲🤲🤲❤️❤️❤️

  • @muhammadjavedanwar
    @muhammadjavedanwar 11 дней назад +1

    کوئی فٹ پاتھ تک نہیں چھوڑتے ۔
    غیرقانونی تعمیرات گرانے کا کام مزید تیز کرنا چاہئے ۔
    عملہ تہہ بازاری اپنا کام کرے ۔
    قبضہ کرنا تو ان کے لئے جائیز ہے گرانا بُڑا ظلم ہے ۔
    مہینہ پندرہ دن دیں تو عدالت ایسا سٹے دیتی ہے جو اگلے بیس سال بھی ختم نہ ہو ۔

  • @Junaidkhan6ju
    @Junaidkhan6ju 14 дней назад +3

    Ya allah inko gark kr dy ameen

  • @aliahmedkhan4524
    @aliahmedkhan4524 10 дней назад +1

    تمام مارکیٹوں کے آگے آپریشن ھونا چاے فٹ پاتھ سٹرک سب پر قبضہ مافیا کا راج ہیں

  • @ubaidullahahmed7318
    @ubaidullahahmed7318 13 дней назад +2

    Hum ne saabit kar diya ke hum ik buzdil aur beghairat qoum hai the,,,
    😢😢😢

  • @jamalshahid4903
    @jamalshahid4903 14 дней назад +1

    اللہ الحق ھے
    پاکستان کے عوام کی آخری امید عمران خان کو رھا کرو
    یارب العزت تمام یزیدی قوتوں کو اور چوروں اور غداروں کو نشان عبرت بنا دے آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @user-sb2mc8yu4v
    @user-sb2mc8yu4v 12 дней назад +2

    ان لوگوں کو کس حکیم نے مشورہ دیا تھا کہ سرکاری زمین پر قبضہ کریں قبضہ کرتے وقت یہ کیوں نہیں سوچتے کہ کسی وقت حکومت زمین خالی کروا لے گی ۔۔اگر یہ جگہ قانونی طور پر حاصل کی ھے تو کاغذات لے کر عدالت سے رجوع کیوں نہیں کیا ۔۔اب یہ حکومت کو مفت میں ذمہ دار ٹھرا رھے ھیں ۔اس کا مطلب ھے یہ زمین غیر قانونی طریقے سے حاصل کی گئی ھے ۔ تو اب یہ شور مچا رھے ھیں ۔

  • @muhammadhadi9862
    @muhammadhadi9862 8 дней назад

    بہت اچھا اقدام ہے حکومت کا

  • @GorkhaliNepal561
    @GorkhaliNepal561 15 дней назад +3

    Imran Khan zindabad ❤️❤️❤️❤️

    • @abayxyz3646
      @abayxyz3646 14 дней назад

      Yeah sab imran nay b apni haqumqt keya tha balky bohat c masjiday b shahed ke the

  • @ansariqbal3994
    @ansariqbal3994 10 дней назад +1

    ظلم کی انتہا 😢 ظلم جب حد سے برھتاھے تو اسی طرح مٹ جاتا ھے

  • @chandnidoll937
    @chandnidoll937 16 дней назад +8

    اللہ تعالیٰ اس کا حساب کل قیامت کے دن لے گا.... لیکن دونیا میں بھی دینا پڑے گا انشاءاللہ............. قبر پر جگہ دو فٹ تک بھی نہیں ملتی......

  • @javedbaber1481
    @javedbaber1481 14 дней назад +4

    پاک فوج زندہ آباد جہنوں،نے یہ ڈاکو ھمارے اوپر مسلط کیے ہیں

  • @Muhammad1214-DXB
    @Muhammad1214-DXB 16 дней назад +4

    Phir bhi ye log vote noon league ko hi dyn gy

  • @sarwarkhan1550
    @sarwarkhan1550 16 дней назад +7

    میاں دے نعرے وچ گے
    میاں جدوں آئے گا لگ پتہ جائے گا
    اب پتہ لگ رہا ھے
    شیر اک واری فیر

  • @HumTum-uu9zl
    @HumTum-uu9zl 16 дней назад +2

    Afsos Allah pak inko air in se pehlay Humko hadayat dey

  • @TosifKhalid-s3b
    @TosifKhalid-s3b 13 дней назад

    Ma sha Allah.

  • @AmjadAli-er8co
    @AmjadAli-er8co 11 дней назад +2

    فضول گفتگو : روڈ کے اوپر تجاوزات کر کے دوکانیں بنائی ہوئی ہیں،جو منہ میں ایا وہ بول دیا،کیسے ممکن ہے کہ ذاتی ملکیت ہو،اور ادارے گرا دیں،غریب بھی ہیں اور بہتان لگانے میں ظالم بھی ہیں

  • @user-op4me5ul8q
    @user-op4me5ul8q 15 дней назад +4

    Is jurram me ye Awan purri tarha shamil by warna in choro ki himat ni itna zulm kertay or kro sport

    • @shahbegam1623
      @shahbegam1623 12 дней назад

      Dozaq ke Malika Aliya,, firaun ki saathi Hogy jahanami

  • @Muhammad-jc7pi
    @Muhammad-jc7pi 10 дней назад

    شاباش پنجاب کی امیر المومنین

  • @pervezhussain1347
    @pervezhussain1347 10 дней назад

    I requested that the Punjab Government make a big intersection very Immediately.thanks

  • @mohammedilias6203
    @mohammedilias6203 12 дней назад +1

    Roads will be not blocked shopkeepers are telling lies۔Roads are for public not for only shops۔Illegal is Illegal۔

  • @waqarkals
    @waqarkals 16 дней назад +3

    Very sad incident

  • @azeem827
    @azeem827 15 дней назад +2

    Mai bhi yahan se roz guzarta hon mujhe pta chal gya tha k Maryam Nawaz aisa kry ge hi kry ge or aaj ye ho gya

  • @shahidarose8319
    @shahidarose8319 11 дней назад

    People should get rid of evil enemies don’t know why they are waiting for

  • @pervezhussain1347
    @pervezhussain1347 10 дней назад

    It is a good decision and no encroachment.

  • @azharhussain8252
    @azharhussain8252 16 дней назад +2

    Mashallah imran khan zindabad

  • @imranali-tz2sp
    @imranali-tz2sp 16 дней назад +6

    So sad😢😢

  • @MischievousMughal
    @MischievousMughal 16 дней назад +11

    لچے حاکم ہیں اس ملک میں

  • @MuhammadNaeem-kk7dx
    @MuhammadNaeem-kk7dx 9 дней назад

    بہت ظلم ہو رہا ہے غریبوں کے ساتھ

  • @khalidaleem9364
    @khalidaleem9364 8 дней назад

    مریم نواز زبردست کام کر رہی ھے، اور عوام اور بھگتیں گے

  • @sharifbindas6044
    @sharifbindas6044 16 дней назад +24

    ووٹ دوگے تو یہ تو ہوگا 😂😂😂😂

    • @AbdulWaheed-qk5yk
      @AbdulWaheed-qk5yk 16 дней назад +3

      سروس روڈ پر جب دوکانیں اور مکانات بنائے جا رہے تھے اس وقت انتظامیہ سو رہی تھی؟؟

    • @yasirmalik1156
      @yasirmalik1156 16 дней назад +1

      Wate na data hwa phar ai ga ha hamire ksmate

  • @malikanwar8828
    @malikanwar8828 9 дней назад

    Muryum welldon adda plot per her weqet trafiq block rehti thi.ap nain awam ka mesla hel ker diya ❤

  • @user-jo7vs1bl6l
    @user-jo7vs1bl6l 13 дней назад +1

    اک واری فیر شیر

  • @bashiranbegum6123
    @bashiranbegum6123 14 дней назад +6

    insha'Allah in zalmon ko es Dunya maen be or roze mehsar Allah Pak ki adalat mean hesab Dyna hoga ⚖️⚖️

    • @shahbegam1623
      @shahbegam1623 12 дней назад

      Jo karey to bharney dunya and akhirat ,,,
      Maidan me SAB mil ke hajat ki namaz pharney,,dua jwb hoga and azab zalim pe,,,

  • @user-ev2ig3zq2x
    @user-ev2ig3zq2x 9 дней назад +1

    ان لوگوں نے تجاوزات کر رکھی تھی

  • @hsmufti
    @hsmufti 9 дней назад

    غیر قانونی تجاوزات بہرحال غیر قانونی ہے۔ اس کے باوجود دوکانداران کو ایک معقول نوٹس ملنا چاہیے تھا۔ غیر قانونی تجاوزات کرنے والے مالی فائدہ اور تسکین تو حاصل کرتے ہی ہیں لیکن اس کے ساتھ ساتھ عوام الناس کا بھی نقصان کرتے ہیں۔

  • @user-kp8ke4ck3e
    @user-kp8ke4ck3e 9 дней назад

    اللہ تعالیٰ ان ظالموں کو تباہ و برباد اور ذلیل وخوار کرے آمین ۔

  • @ishalshoukat6485
    @ishalshoukat6485 14 дней назад +1

    Allah pak ki pnah 😢😢😢

  • @lhqureshilhqureshi8027
    @lhqureshilhqureshi8027 9 дней назад

    Great

  • @vlogwithwasae2415
    @vlogwithwasae2415 16 дней назад +20

    سروس روڈ کی جگہ پر کمرشل دوکانیں بنائی گئی تھیں

    • @zqeasylearning2799
      @zqeasylearning2799 16 дней назад +12

      سروس روڈ پر جب دوکانیں اور مکانات بنائے جا رہے تھے اس وقت انتظامیہ سو رہی تھی؟؟

    • @alijutt6206
      @alijutt6206 16 дней назад

      پاکستانی قوم ہی جاہل ہے۔ کام نا ہو تو مسئلہ اگر ہو جائے تو مسئلہ۔

    • @shahid-qy2ub
      @shahid-qy2ub 16 дней назад

      @@zqeasylearning2799us waqat dukanon me sher ka ishtehar lga ho ga ab balle ka ho ga

    • @yasirmalik1156
      @yasirmalik1156 16 дней назад

      Sia bat ke AP na odo ka Maza krta ha jsa marum nawaz hamara adara protokol data ha Bahar ni Malta protokol as ly Pakistan ata ha ghal logo ma shar ak warie fare

    • @HassanAli-uj8oq
      @HassanAli-uj8oq 15 дней назад +1

      کیا لوگوں کو اب حکومت کے جاگ جانے پر بھی اعتراض ہے 😮

  • @ctahir8539
    @ctahir8539 12 дней назад

    You people deserve each other

  • @zahidmajeed9897
    @zahidmajeed9897 5 дней назад

    Govt did good job. Encroachment must be removed

  • @rashidmalik5825
    @rashidmalik5825 12 дней назад

    Zabardast job ALL are Shop Holder and Owner wrong Construction and Traffic Jams ALL time

  • @tariqwaseer6474
    @tariqwaseer6474 16 дней назад +4

    میڈیا والے یہ تو بتا دیں سروس روڈ پر دکانیں ہیں کروڑوں روپیہ کرایا لیا جا رہا ہے

    • @margoobbhatti925
      @margoobbhatti925 16 дней назад

      ہمارا اس روڈ پہ گاؤں بھی ہے جب یہ سڑک تعمیر کی گئی تو انہوں نے ایکسٹرا جگہ ایکوائر نہیں کی😉کہ بعد کی بعد میں دیکھی جائے گی😜 اس وقت اگر یہ سڑک کے لیے اس جگہ کو اکوائر کر لیتے تو اج عوام کو اتنی پریشانی نہ ہوتی انگریز سو سال کی پلاننگ سے چلتا ہے😜اس سڑک کے توسعی منصوبے کے دوران بہت سی کوتاہیاں رہ گئی ہیں جن کو جان بوجھ کے نظر انداز کیا گیا😉

  • @azmatanwar1943
    @azmatanwar1943 14 дней назад +1

    Allha Pak Hukmarano ko hedayet dain Aameen Summa Aameen

  • @muhammadafzal7905
    @muhammadafzal7905 13 дней назад +1

    Bht zulm howa hy

  • @msalahuddin1672
    @msalahuddin1672 11 дней назад +2

    Firouniyat ki hadd hoti hy???

  • @Fanny_678
    @Fanny_678 12 дней назад

    InshAllah

  • @DarkooGamer
    @DarkooGamer 14 дней назад +1

    The People above the law.

  • @sheikhshah5474
    @sheikhshah5474 16 дней назад +8

    Ye qabza mafia tha aur saloon se kama raha tha, good work.

    • @Morbidwhimsy
      @Morbidwhimsy 14 дней назад

      Jo hukumat me bethay hein farm 47 waley wo b qabza mafia he Jo 70 sal sy mulk py qabiz hei himat hei to niklo bahir in k b ghar factories gira do....😡

  • @muhammadhadi9862
    @muhammadhadi9862 8 дней назад

    سچ کہا تھا کسی میں تو برداشت کر لوں گا مگر آپ ۔۔۔

  • @user-wx8mm8jf5h
    @user-wx8mm8jf5h 16 дней назад +2

    انکو نوٹس دیا گیا یہ جگہ روڈ کی جگہ تھی ان لوگوں نے قبضہ کیا تھا

  • @Firdouskhan-yd2yi
    @Firdouskhan-yd2yi 16 дней назад +1

    کچھ غلطی عوام کو بھی ہوتی ہے۔

  • @chhassangoheerjalandhary3663
    @chhassangoheerjalandhary3663 3 дня назад

    کل کائنات کا بادشاہ سب دیکھ رھا ھے پریشان نہ ھوں

  • @ZahidVirk-rb2ln
    @ZahidVirk-rb2ln 13 дней назад +2

    بھائی جان یہاں سے لاہور ساہیوال بہاولنگر موٹروے گزرنی ہے اس لیے

    • @user-qt2ht9co7f
      @user-qt2ht9co7f 12 дней назад

      Han mere zihn m bi yehi aa raha tha.. suna tha k adda plot se ring road se sahiwal bahawlnagr motor way ko link kia jay ga...

  • @waheedrana6210
    @waheedrana6210 13 дней назад +2

    کورٹ میں جائیں اپنا کیس لے کر ایف ائی ار کٹائیں کہ یہ ہمارے ساتھ ظلم ہوا ہے وزیر اعلی پنجاب کے حکم سے ہمارے گھر کرائے گئے ہیں اگر یہ بات سچ ہے تو اگر یہ ناجائز قبضہ تھا تو پھر یہ ٹھیک ہوا

    • @nimraaziz2489
      @nimraaziz2489 12 дней назад

      ❤qabza tah map b pass ni karwayee in loogo na r na hi jaga ka papers hai inn ka pass . Yah TU govt na boht acha kiaaa govt ko chahyee pora Punjab m qabza ki jaga khali karwayee ❤ na jaiz loogo hai yah aam logoo sa passy loot rahy tah qabza kar ka r yah govt Zameen public ki hai hum maaf nai kary ga qabza mafia ko akhrat m inshallah ❤❤❤

  • @user-we7po8hb3n
    @user-we7po8hb3n 16 дней назад +12

    Jab tak awaam bewaqoof ban kr bardhasht krti rahe gi yahi hoga yahi malba uthha kr sub ka sr phhar detey

    • @gucci9566
      @gucci9566 16 дней назад

      Najaiz qabza ker ny wale masoom kese?

    • @shahid-qy2ub
      @shahid-qy2ub 16 дней назад

      ​@@gucci9566jaise maryum najaiez raste se aie hai qabz hukmranon k mulk me mafia b qabz hi hota hai

    • @nimraaziz2489
      @nimraaziz2489 12 дней назад

      Qabza mafia r parking mafia inn ko fil forn zinda jalaaana chahyee tv par b live dikhana chahyee ❤

    • @gucci9566
      @gucci9566 12 дней назад

      @@nimraaziz2489 ye saza ziada hy .Notice dey ker gira dein or jurmana dalein

  • @khalidchohan4582
    @khalidchohan4582 13 дней назад +3

    یہ پہلے سے سڑک کی دس مٹ جگہ ہتھیا کر بیٹھے تھے اچھا ہوا ہے

  • @shahzadmughalpk1386
    @shahzadmughalpk1386 7 дней назад

    کوئی بات نہیں قوم چھتروں کے قابل ہے

  • @chaudharywarisali778
    @chaudharywarisali778 16 дней назад +14

    Pti ❤

  • @msalahuddin1672
    @msalahuddin1672 11 дней назад +2

    Mubarak ho.
    Hor choopu.
    Hor choopu Punjabios.
    Jati Umra not far.

  • @parvaiziqbal7897
    @parvaiziqbal7897 12 дней назад

    آ ج دنیا نے تسلیم کر لیا ۔ کہ جدوں میاں آوے گا تے لگ پتہ جائے گا
    میاں آ کر واپس جانے کا سوچ رہا ہے

  • @iramasim5876
    @iramasim5876 12 дней назад

    Sorry for these people,,yes they are saying true, we live near ada plot,thousands of families are victims 😢😢😢😢

  • @MI-qy8hw
    @MI-qy8hw 12 дней назад

    ان انی دیاں کو شریف خاندان کی کرپشن نظر نہیں آئی اور اس خاندان کو اب بھی ووٹ دیتے رہے ۔

  • @MuhammadAli-xk2pe
    @MuhammadAli-xk2pe 12 дней назад +2

    ووٹ نہیں دو گے تو ایسا تو ہو گا ؟؟؟؟؟؟😅😅😅😅😅😅😅

  • @MUHAMMADASHIQJAVED
    @MUHAMMADASHIQJAVED 4 часа назад

    Jub qabzay kar kay awam ko takleef detain wo nazar nahin atta

  • @arshadmhklkhan9294
    @arshadmhklkhan9294 12 дней назад

    AISI AURAT KO JIKA DEMAGH ITNA KHARAB HY WOH WAZIR-E-AZAM BANI TU ALLAH HI MULK KA HAFIZ

  • @imranrasheed9997
    @imranrasheed9997 12 дней назад

    Bhut acha kia

  • @8ballpooool
    @8ballpooool 13 дней назад +1

    Agr illegal hain to Har jaga ki girni chye aik dafa is Mai koi ghalat bat nhi aur agr leggal jaga per yai zulm kya Hai phr sb ko mil k Bangladesh ki tarha nikalna hoo ga

  • @ihsanullah4882
    @ihsanullah4882 14 дней назад +1

    جو بھائ یہ دکانیں اور گھر بنا رہے تھے ۔گورنمنٹ کے حدود کو چیک کیا تھا یا زیادہ جگہ گھیرنے کے چکر میں تھ

  • @saifullahsaifullah5476
    @saifullahsaifullah5476 11 дней назад

    ہم کوفی نمبر1ہیں قوم ہیں 😭

  • @georgesamuel8458
    @georgesamuel8458 12 дней назад

    Good work against qabza group,

  • @maryamfaiz7374
    @maryamfaiz7374 12 дней назад

    دوکانیں تو گرا دیں لیکن اس جگہ اصلی بدماشی ریڑھی والوں کی ہے جو آدھی روڈ پہ آکر ریڑھی گھڑی کرتے ہیں وہ اب بھی ادھر ہی موجود ہیں

  • @RanaJabber-ef2xn
    @RanaJabber-ef2xn 10 дней назад

    او بھائی ایسے کوئی نہیں گنواتا یہ ناجائز تجاوز ہوگا تب گرائے جا رہے ہیں

  • @mohammedisrar8658
    @mohammedisrar8658 13 дней назад +1

    KHUDA KI KASSAM YEH MUSLIM NAHI YEH SHAITAANI LEAGUE NOON WAQTH KAI YAZEEDI FIROWN HAI OR YEH QIYAMATH KI NASHAANI SAIY AIK NASHAANI HAI KAIY JHOOTOUN KO LEADER BANAIY OR SACH BOLNEY KO JHOOTA BANAIY ALLAH IN KO IBRATH KA NASHAAN BANAIY GHA JASAIY FIROWN KO BANAYA THA INSHAALLAH HAQ OR SACH KI PECHAAN GHAZI IMRAN KHAN SAHIB ZINDABAD

  • @MrAbbasdir
    @MrAbbasdir 14 дней назад +1

    Form 47 production

  • @ZULFIQARALI-qq9xi
    @ZULFIQARALI-qq9xi 12 дней назад

    🍁#وعَلَيــْــكُم_السَّـــــــلاَم_وَرَحْمَةُ_اللّٰه_وَبَرَكـَـاتُه🍁
    🍁🍁

  • @talibhussainhussain3126
    @talibhussainhussain3126 11 дней назад

    ❤❤❤❤❤❤❤❤