Good News: Justice Shahzad Rocked & Ch Shocked- Afridi’s Friend Exposed him on Twitter

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 1 окт 2024

Комментарии • 13 тыс.

  • @oneebshah8041
    @oneebshah8041 3 месяца назад +52

    اسلام علیکم
    پاکستان تحریک انصاف ذندہ باد

  • @shabnamkhan5109
    @shabnamkhan5109 3 месяца назад +81

    ہمارے پورے گاؤں کو یہ پروگرام بہت پسند ہے اللہ نہ کرے کہ اس پروگرام کی دیکھنے میں کوئی رکاوٹ ائے امین ثم امین عمران خان زندہ باد

  • @mriaz-g6f
    @mriaz-g6f 3 месяца назад +44

    انشاءاللہ ھم کھڑے تھے کھڑے ھے کھڑے رھے گے❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉😢😢😢😢😢😢😢😢😢😮😮😮😮😮❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @Safdarwaheed-w8c
    @Safdarwaheed-w8c 3 месяца назад +12

    شھباز گل صاحب اپکے وی لاگ ھم متواتر سنتے ھین۔اپکے وی لاگ بہت ھی informative ھوتے ھین ۔ اللہ پاک اپکو ترقیان عطاء فرماے امین

  • @ZahirShah-xl4rj
    @ZahirShah-xl4rj 3 месяца назад +51

    اللّٰہ تعالٰی پیرو مُرشد عمران احمد خان نیازی کو لمبی صحت والی زندگی اور ہر محاذ پر کامیابی عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @piyarali-pm9di
    @piyarali-pm9di 3 месяца назад +35

    انشاللہ انشاء اللہ انشاللہ انشاء اللہ ڈاکٹر صاحب وہ دن دور نہیں جب عوام اپ جیسے شیر دل لیڈر جو ہمارے شہزادہ کے اصل سپاہی بن کر مقابلہ کیے اور فتح عوام کی مقدار لکھے گئے ہیں

  • @shahzain7207
    @shahzain7207 3 месяца назад +33

    ( پی ٹی آئی والو ) ۔۔۔
    اللہ پاک قرآن مجید میں بار بار فرماتا ہے
    نااُمید نہ ہوں ، کمزور نہ پڑو ، غمگین نہ ہو بیشک اللہ ہرچیز پہ قادر ہے

  • @ZahidKhan-xu3um
    @ZahidKhan-xu3um 3 месяца назад +5

    انشاءاللہ ، ان سب کے منصوبے ناکام ہو گے فتح ہمیشہ حق اور سچ کی ہو گی

  • @iftikharkhattak8634
    @iftikharkhattak8634 3 месяца назад +62

    پاکستان کے حکمرانوں کے لیے جنت نما ملک ہے لیکِن عوام کے ساتھ انتہائی مایوس کن افسوس ناک عبرتناک سلوک روا رکھا گیا ہے

  • @FerzanaKhalid-y4e
    @FerzanaKhalid-y4e 3 месяца назад +29

    ڈاکٹر صاحب آپ کا تجزیہ بہت اعلیٰ ہوتا ہے چند ایک ہی صحافی ایسے ہیں جن کے تبصرے ہمیں سچائی سے قریب ترین لگتے ہیں

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 3 месяца назад +96

    خان تاریخ کا وہ پہلا وزیراعظم ہے
    جو کرپشن بے ایمانی پہ نہیں
    بلکہ خُوداری ، ایمانداری ، محب وطنی پر عہدے سے ہٹایا گیا ، غیرت مند لوگ آج بھی خان کے ساتھ ہیں

    • @qadrisahab53
      @qadrisahab53 3 месяца назад

      ؑمشکل فیصلے ہمشہ ہی غریبوں پر لاگو کیے جاتے رہے ہیں اس بار یہ بڑے لٹیروں پر لاگو کریں ۔۔۔آی ایم ایف سمیٹ تمام پریشانیوں سے بچنے کا واحد ایک حل ہے اپ میاں صاحب کو اس کا مشورہ دیں اپ صرف لوٹی گئی قومی دولت چاینہ ماڈل سے وصولی کا بل پاس کرے چند بڑے چوروں کو پھانسی ہوبی گی تو ابادی کم نی ہوگی لیکن قوم کو رلیف مل جایگا اپ نے تو کبھی ایک دھیلے کی بی کرپشن نی کی تو ڑر کس بات کا ہے تاریخ اپ کہ اس اقدام کو سنہری حروف میں لکھے گی اور میڑیا چینلز کو جھوٹ بولنے کی ضرورت نی رہیے گی غیرب عوام کہ کپرے بک چکیے لیکن بل ادا نی ہو سکیے اپ بجلی گیس پٹرول کی قیمت مت برھاے عوام تو پہلے پریشان ہے چاینہ ماڑل سے وصولی کرے اور غیریبوں پر دل کھول کر خرچ کرے

    • @LOx-t4p
      @LOx-t4p 3 месяца назад +1

      Good

    • @LOx-t4p
      @LOx-t4p 3 месяца назад +1

      Lageroho

    • @starwow8248
      @starwow8248 3 месяца назад

      😂😂😂

    • @starwow8248
      @starwow8248 3 месяца назад

      ❤❤❤

  • @zubairtareen4407
    @zubairtareen4407 3 месяца назад +5

    حق اور سچ کو دنیا کے سامنے لانے پر آپ کو خراج تحسین۔

  • @TaajKhan-ft1cu
    @TaajKhan-ft1cu 3 месяца назад +27

    گریٹ نڈر بیباک دلیر لیڈر عمران خان صاحب 24کروڑ پاکستانیوں کی جان شان مان ترجمان عمران خان عمران خان صاحب

  • @PakistaniMuslim947
    @PakistaniMuslim947 3 месяца назад +23

    اللہ پاک ظلم کی سب دیواریں گرا دے آمین، بہت ہو گئی فسطائیت

  • @mohammadiqbal-nt2vi
    @mohammadiqbal-nt2vi 3 месяца назад +25

    انشاءاللہ فائر وال لگانے والے ناکام ہی رہیں گے۔
    کامیابی ہمشہ حق اور سچ کی ہوتی ہے۔

  • @rizwanaabdussalam1184
    @rizwanaabdussalam1184 3 месяца назад +6

    حق گوئی و بے باکی کے مجاہد ڈاکٹر شہباز گل زندہ آ باد ❤️

  • @gulnazparveen5855
    @gulnazparveen5855 3 месяца назад +27

    اللّٰہ پاک بہادر ججووں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین

  • @AbdulRehman-gg5kv
    @AbdulRehman-gg5kv 3 месяца назад +24

    اللہ رب العالمین
    پاکستان اور پاکستانیوں پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمائے

  • @naveedtaimur8024
    @naveedtaimur8024 3 месяца назад +29

    ماشاءاللہ گل صاحب حق اور سچ کی اوز

  • @MumtazKhan-e8u
    @MumtazKhan-e8u 3 месяца назад +8

    شکریہ اپ کا اپ نے مافیا کا کھیل بتایا ہے ہم پی ٹی ائی کے ساتھ ہیں

  • @aneesamahmood2104
    @aneesamahmood2104 3 месяца назад +24

    اللہ جسٹس شہزاد ملک کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین

  • @HameedKhan-kz7zm
    @HameedKhan-kz7zm 3 месяца назад +21

    بہادر اور ایماندار ججوں کو اللہ اپنی حفاظت میں رکھے

  • @armaniaahmed9462
    @armaniaahmed9462 3 месяца назад +26

    بالکل لائیک کریں وہ سب جو پی ٹی ائ اور عمران خان سے محبت کرتے ہیں۔ اللہ سچ بولنے والے کے ساتھ ھے۔

  • @aliyaasghar874
    @aliyaasghar874 3 месяца назад +4

    حق سچ کی آواز میں ایک دبنگ آواز شباز گِل آپ کی بی ہے انشاءاللہ یہ آواز ہمیشہ سنائی دیتی رہے گی

  • @rawalkhan6476
    @rawalkhan6476 3 месяца назад +28

    جسٹس شہزاد
    آپ سلام کے مستحق ہیں
    ❤❤❤❤

  • @AM-hf7hq
    @AM-hf7hq 3 месяца назад +19

    بہادر اور ایماندار ججوں کو اللہ اپنی حفاظت میں رکھے اور ان کی غیبی مدد فرمائے۔

  • @shafiullahamir1944
    @shafiullahamir1944 3 месяца назад +29

    انشاءاللہ ہم حق کے ساتھ کھڑے ہیں

  • @siraatehaq689
    @siraatehaq689 3 месяца назад +2

    الله تعالیٰ پیارے پاکستان کی حفاظت فرمائے اور پاکستانیوں کو مصیبتوں سے محفوظ فرمائے

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 3 месяца назад +243

    غیرت مند لوگ ہمیشہ غیرت مند لیڈر کا ہی ساتھ دیتے ہیں ، اللہ پاک عمران خان کو سُرخرو کرے ، pdm اور خلائی مخلوق کے شر سے محفوظ رکھے

  • @khalidmohammad3485
    @khalidmohammad3485 3 месяца назад +17

    حق و سچ پر چلنے والوں کو لاکھوں اسلام ۔ انشاءالللہ آخر جیت حق و سچ کی ھو گی

  • @raiabid3464
    @raiabid3464 3 месяца назад +108

    جناب شہباز گل صاحب
    آپ ملک پاکستان کا سرمایہ ہیں
    میری دعا ہے کہ خالق کائنات آپ کو امام حسین علیہ السلام کا صدقہ تمام دشمنان کے شر سے محفوظ رکھے آمین
    سلامتی کی ڈھیروں دعائیں

  • @roziofficial-ol4je
    @roziofficial-ol4je 3 месяца назад +3

    سچ کی اتنی طاقت ہے کہ وہ کبھی دب نہیں سکتی خان کے ٹائیگر اس کو واڑھ کے رکھ دیں گے جٹ جی تسی دب کے رکھو۔

  • @shahzain7207
    @shahzain7207 3 месяца назад +20

    تحریک انصاف ختم ہونے کے خواب دیکھنے والوں کی نسلیں ختم ہوجائیں گی لیکن تحریک انصاف ہمیشہ قائم رہے گی ۔۔ انشاءاللہ 🙏

  • @HafizMuhammadTahir-cq9hl
    @HafizMuhammadTahir-cq9hl 3 месяца назад +20

    شہباز گل صاحب انشاء اللہ صبح ضرور ہوگی

  • @ranimaafoods7862
    @ranimaafoods7862 3 месяца назад +20

    ملک شہزاد صاحب کو ہم لاہوری فخر سے یاد رکھے گے

  • @WTUKSC31LDN
    @WTUKSC31LDN 3 месяца назад +1

    پاکستان تحریک انصاف زندآباد اور عمران خان قبیلے احترام پاکستان زندآباد ہے.👍🏏🇵🇰.

  • @muhammadibrahimkhan1484
    @muhammadibrahimkhan1484 3 месяца назад +18

    شہباز گل صاحب آپ پاکستان کے ھیرو ھو مراد سعید پی ٹی آئی کے ساتھ پاکستان کا سرمایہ ھو

  • @shaheenakhan9207
    @shaheenakhan9207 3 месяца назад +21

    جج صا حب۔ حق پر کھڑے ھین اللہ ان کی حفاظت کرے

  • @zaheerabbas3351
    @zaheerabbas3351 3 месяца назад +15

    شہباز بھائی ، اللّٰہ پاک آپکو اور پاکستان کو سلامت رکھیں۔ اور مافیاکوغرق کریں۔آمین

  • @TararJutt-yx4xt
    @TararJutt-yx4xt 3 месяца назад +2

    شہباز گل صاحب ڈاکٹر صاحب اپ سچ بتا رہے ہیں اور انشاءاللہ آج کی جنریشن اور آنے والی نسل یہ آمر نظام نظام دین کا نظام قبول نہیں کرے گی ہمیں اپنی فوج سے پیار ہے لیکن اس نظام دین کے نظام سے کوئی پیار نہیں اس کو ہم ختم کر کے رہیں گے یہ ملک ہمارا ہے یہ پاکستانی قوم کا ہے ایک دو شخص کا نہیں ہے

  • @KhalidAngazi
    @KhalidAngazi 3 месяца назад +18

    سچ بولنے کی اخلاقی جیت کسی بھی فوجی فتح سے زیادہ اہم ہے جو جھوٹ اور فریب سے جیتی جا سکتی ہے

  • @Engr_Rizwan_Nazeer_Chandio
    @Engr_Rizwan_Nazeer_Chandio 3 месяца назад +13

    اللّٰہ تعالیٰ ہمیں حق وسچ کے ساتھ کھڑا ہونے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین

  • @MisamRajpoot-vc4yj
    @MisamRajpoot-vc4yj 3 месяца назад +110

    ہم سب پاکستانی عمران خان جیسے لیڈر کہ ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں ۔۔۔ اور یہ ہم کل 21 تاریخ بروز جمعہ احتجاج کر کے ثابت کریں گے ۔۔ انشاء اللہ 💯

  • @javedalikhan5141
    @javedalikhan5141 3 месяца назад +1

    🤲🕋🕋🕋🥺🤲 اللّٰہ پاک اپنے نبی پاک کے صدقے ہمارے مرشد عمران خان کو جلد از جلد رہائی عطا فرمائے آمین آمین آمین 😭😭

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 3 месяца назад +28

    ہم نے قبرستان میں ایسے لوگوں کی قبریں بھی دیکھی ہیں جو اپنے حق کے لئے اس لئے بھی نہیں لڑے
    کہ کہیں مارے نہ جائیں

  • @RafiqueKhan-e9h
    @RafiqueKhan-e9h 3 месяца назад +17

    پاکستانی عوام غیرت مند ججز کو سلام پیش کرتے ہیں❤❤❤❤❤

  • @Sam-vd7dm
    @Sam-vd7dm 3 месяца назад +12

    ڈاکٹر صاحب آپ حق اور سچ کے ساتھ ڈٹے رہیں الّلہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے- آمین ثمّہ آمین

  • @muhammadboota1871
    @muhammadboota1871 3 месяца назад +1

    Sir Inshallah Inshallah Inshallah great lader Imran Khan win Inshallah Inshallah Inshallah clean heart Imran Khan clean heart Imran Khan clean heart Imran Khan ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @UbaidUllahKhanUbaid-dp1ee
    @UbaidUllahKhanUbaid-dp1ee 3 месяца назад +28

    محترم ڈاکٹر شہباز گل صاحب اپنے ملکی سیاسی آئینی صورتحال پر بہترین جامع تجزیہ پیش کیا ❤

  • @Shakir5163
    @Shakir5163 3 месяца назад +20

    عمران خان سچ کے ساتھ کھڑا ہوا ہے ہم اللہ تعالیٰ کا حکم سمجھ کر عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں کیونکہ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے کہ سچائی کے ساتھ کھڑے رہو اور پیٹھ نہ پھیرنا ورنہ کھاٹا پانے والے ہو جاؤ گے

  • @Die-Lie
    @Die-Lie 3 месяца назад +19

    انسان چھوٹے سے نفع کے لیے ہمیشہ کا نقصان کما لیتا ہے ۔۔۔ سبق پڑھتا تو ہے سبق سیکھتا نہیں ہے ۔۔۔ اللہ ہدایت دے سب کو

  • @daviddivad5396
    @daviddivad5396 3 месяца назад +1

    ہم سچے اور حقیقی خبروں کو پسند کرتے ہیں ۔گل کو سپورٹ کرتے ہیں۔

  • @MaqboolAwan-t6b
    @MaqboolAwan-t6b 3 месяца назад +208

    شہباز گل آپ کا وی لاگ گھٹن میں آکسیجن سے بڑ کر ھے جھوٹ میں سچ روشنی کی طرح ھے پاکستان کے لوگ اپ دونوں اردو اور پنجابی وی لاگز بڑے شوق سے دیکھتے ہیں

    • @Mr3650566
      @Mr3650566 3 месяца назад

      شہباز گل بھائی ، آپ موجودہ پی ٹی آئی کی لیڈرشپ جو بےحس اور مطلب پرست ہیں کو غیرت دلاؤ کہ عالیہ حمزہ ، صنم جاوید اور دیگر پی ٹی آئی کی کارکنانِ ناحق جیل میں قید ہیں عملی قدم اٹھاؤ پلیز

  • @mahmoodahmad3775
    @mahmoodahmad3775 3 месяца назад +12

    اللہ تعالیٰ آپ سب کی حفاظت فرمائے۔ آمین

  • @LiaquathSyed
    @LiaquathSyed 3 месяца назад +11

    اللہ آپ سب ہی ٹی آئ ورکرز کو اپنی حفظ اور امان میں رکھے۔

  • @SherAli-df4dn
    @SherAli-df4dn 3 месяца назад +1

    جسٹس شہزاد ملک جسٹس عباس جسٹس محسن اختر کیانی جسٹس مصطفوی جسٹس بابر ستار جسٹس ابراہیم جسٹس مظاہر علی نقوی جسٹس اعجاز الاحسن سب کو بہت بہت سلام اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھیں آمین

  • @MuhammadAkbarSadiq
    @MuhammadAkbarSadiq 3 месяца назад +17

    شکریہ ڈاکٹر شہباز گل آپ حق اورسچ عوام کے سامنے پیش کیا اللہ تعالٰی آپ کو اپنے حفظ امان میں رکھے

  • @rahmatkarimhunzai8019
    @rahmatkarimhunzai8019 3 месяца назад +19

    مجاھدین اسلام کے سربکف سپہ سالار مرشد حضرت عمران خان کے جانثاروں کو سرخ سلام۔۔
    سلامتی ہو آپ پر۔۔۔
    جعلی حافظ اور جعلی قاضی کے بعدجعلی آئی جی پنجاب مردہ باد

  • @zahidiqbal2420
    @zahidiqbal2420 3 месяца назад +20

    شہباز گل صاحب اللہ آپ کو اپنے حفظ و آمان میں رکھے آمین .

  • @Tanveerkhan.900
    @Tanveerkhan.900 3 месяца назад +1

    Long live Imran khan n PTI workers n supporters n Malik Shahzad ❤

  • @mirzatahirahmadbaig4687
    @mirzatahirahmadbaig4687 3 месяца назад +19

    ‏"حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا"
    "جو ظلم کے ذریعے عزت چاہتا ہے"
    "اللہ اسے انصاف کے ذریعے ذلیل کرتا ہے"

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 3 месяца назад +30

    میں صرف ایک اللہ سے ڈرتا ہوں اللہ حق ہے ، مجھے پتہ ہے میری جان کو خطرہ ہے ، لیکن مارنے والے سے بچانے والا بہت بڑا ہے
    عمران خان کا اللہ پہ یقین ۔۔!

    • @ranamubashar6320
      @ranamubashar6320 3 месяца назад

      قوم کا لیڈر رہا کرو

    • @ranamubashar6320
      @ranamubashar6320 3 месяца назад

      رانا مبشر خان ٹوبہ ٹیک سنگھ

  • @bahrainbahrain2606
    @bahrainbahrain2606 3 месяца назад +8

    انشاءالله جیت خان صاحب کی ہویگی اور سرخرور ہونگے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @hafzanazia6535
    @hafzanazia6535 3 месяца назад +1

    Gill sahb ap k Urdu or Punjabi Vlogs me cont. Dekhti hu
    Excellent

  • @MuhammadShakeel-nr5vq
    @MuhammadShakeel-nr5vq 3 месяца назад +20

    PTI💝 PTI💝 PTI💝 PTI💝 PTI💝 PTI💝

  • @TaajKhan-ft1cu
    @TaajKhan-ft1cu 3 месяца назад +162

    پاکستان کے بہادر ججز اور بہادر صحافیوں اور بہادر لیڈران کو قوم کے طرف سے سلام اللہ تعالٰی آپ کو ہمت دے حوصلہ دے استقامت دے آمین یا رب العالمین

  • @TheImranButt
    @TheImranButt 3 месяца назад +12

    اللہ کریم عمران خان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین یارب العالمین ۔

  • @javedalikhan5141
    @javedalikhan5141 3 месяца назад +1

    ❤ہم اوورسیز پاکستانی آخری سانس تک اپنے مرشد عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں ❤

  • @AbdulGhafoor-u9k
    @AbdulGhafoor-u9k 3 месяца назад +12

    شہباز گل اپکو اللہ پاک ھمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین

  • @lifewithsanabilal3576
    @lifewithsanabilal3576 3 месяца назад +11

    جیت حق کی ہو گی عوام مرشد عمران خان کے ساتھ ہے انشاء اللہ

  • @shakeelshakeel653
    @shakeelshakeel653 3 месяца назад +8

    بہترین تجزیہ کرتے ھو گل صاحب ماشاءاللہ

  • @AbdulWahid-ux4wj
    @AbdulWahid-ux4wj 3 месяца назад +1

    This video should be shared on Facebook and other platforms

  • @SyedRizvi-vd8mq
    @SyedRizvi-vd8mq 3 месяца назад +7

    اللہ تعالٰی آپ کو اور عمران خان کو زندگی و صحت عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب ❤

  • @sahibzareen5703
    @sahibzareen5703 3 месяца назад +12

    اللّٰہ پاک سب پی ٹی آئی والوں کی حفاظت فرمائے آمین 🤲

  • @SMaryam-mw3mf
    @SMaryam-mw3mf 3 месяца назад +21

    شہباز گل بھائی ہم آ پ کے ساتھ ہے 🎉🎉🎉

  • @jalilsiddiqui2229
    @jalilsiddiqui2229 3 месяца назад +1

    Taking of false is habit of Noon leage and Muslim leage 😂😂😂🎉🎉

  • @taniawaqas5434
    @taniawaqas5434 3 месяца назад +13

    Maryam Nawaz deserves to be behind bars and stay there. Her atrocities lies and conduct is sickening.
    Some judges have emerged as true heroes and they need to be supported by PTI

  • @Shahidkhawaja43
    @Shahidkhawaja43 3 месяца назад +278

    پلیز پی ٹی آئی لیڈر شپ مرشد عمران خان صاحب بشرا بی بی اور باقی تمام پی ٹی آئی ورکرز کی رہائی کے لیے موثر اقدامات کریں پلیز

    • @adalatkhan6300
      @adalatkhan6300 3 месяца назад +8

      Shahbaz sb continue your news but short love you

    • @syedalam-ed4gu
      @syedalam-ed4gu 3 месяца назад +3

    • @AbidAli-ee4xc
      @AbidAli-ee4xc 3 месяца назад

      گل صاحب بہت جلد حافظ صاحب آور قاضی صاحب بہت جلد جہنم واصل ہونگے انشاء اللہ لعنت بیشمار ایسے چور چوکیداروں آور جرنیلوں پر

    • @PabanioMisryani
      @PabanioMisryani 3 месяца назад +2

      Ha ha

    • @AK-bs9rk
      @AK-bs9rk 3 месяца назад +2

      Like what? You need millions of Pakistanis to get-together, but they lack organization and bravery.

  • @mohammadibrahimpti8744
    @mohammadibrahimpti8744 3 месяца назад +7

    گیل صاحب اللہ آپ کو اپنے حفاظت میں رکھیں ❤❤❤

  • @abdulhakimkhan2591
    @abdulhakimkhan2591 3 месяца назад

    باجوا صاحب بھی آخر عدالت کٹہرے میں بلوائے جائینگے۔

  • @pervaizakhtar9346
    @pervaizakhtar9346 3 месяца назад +12

    حامد خان، علی ظفر، چیئرمین pti خاص طور یہ کبھی بھی قاضی فائز عیسیٰ پر عدم اعتماد نہیں کریں گے خواہ pti کا ہر روز نقصان ہو۔

  • @hanifmohammad4455
    @hanifmohammad4455 3 месяца назад +12

    انشاءاللہ ہم حق کے ساتھ کھڑے ہیں

  • @SA-qo7jy
    @SA-qo7jy 3 месяца назад +10

    "سچائی چھپ نہیں سکتی بناوٹ کے اصولوں سے
    کہ خوشبو آ نہیں سکتی کبھی کاغذ کے پھولوں سے "

  • @HafizShahbaz-r1t
    @HafizShahbaz-r1t 3 месяца назад

    سب لوگ درود پاک پڑھ کرخان کی لمبی وسلامتی زندگی کی دعا کریں....plzplzplzplz

  • @asifqureshi8628
    @asifqureshi8628 3 месяца назад +10

    بیشک عزت اور ذلت اللہ پاک کے ہاتھ میں ہے ❤

  • @kirannasim754
    @kirannasim754 3 месяца назад +11

    تمام خواتین کو رہا کردیا جائے جو بے گناہ ھیں

  • @chrashid6630
    @chrashid6630 3 месяца назад +8

    ❤ ڈاکٹر شہباز گل صاحب ❤
    ❤جگ جگ جیو ❤

  • @javedalikhan5141
    @javedalikhan5141 3 месяца назад

    🤲🥺🕋🕋🕋🕋🕋🤲🤲 اللّٰہ رب العزت اپنے پیارے نبی پاک کے صدقے کچھ وقت کے فرعونوں اور یزیدوں جرنیلوں سے بچائے رکھے آمین آمین آمین آمین

  • @aqeelkhan-gy6dp
    @aqeelkhan-gy6dp 3 месяца назад +9

    انٹرنیشنل میڈیا پر ویکلی پریس کانفرنس وہا باھر اررنج کرے اور ہفتہ بر کی ظلم کو دکھایا جائے

  • @aijazahmed3111
    @aijazahmed3111 3 месяца назад +7

    پاکستان کے بہادر ججز اور بہادر صحافیوں اور بہادر لیڈران کو قوم کے طرف سے سلام اللہ تعالٰی آپ کو ہمت دے حوصلہ دے استقامت دے آمین یا رب العالمین

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 3 месяца назад +13

    میری امی جان کہتی ہیں جتنے بڑے اسکول ، کالج میں پڑہ لو ، مگر انسان بننے کے لئے “ قرآن پاک “پڑہنا پڑے گا ۔۔۔🤔

  • @baddarkiani8476
    @baddarkiani8476 3 месяца назад

    بہت عمدہ جناب۔ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے اور ہمیشہ خوشیاں عطا فرمائے۔آمین
    Keep it 💯 👌

  • @naveedsaeed2413
    @naveedsaeed2413 3 месяца назад +8

    اللہ تعالٰی عمران خان صاحب کو اپنی حفاظت میں رکھے اور تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤❤

  • @BushraJabeen-uk1iz
    @BushraJabeen-uk1iz 3 месяца назад +6

    بالکل صحیح شاہد آفریدی پڑھے لکھے ہیں نہیں اور کوشش بہی نہیں کرتے

  • @zulfqarali4916
    @zulfqarali4916 3 месяца назад +7

    اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی خفظ وامان میں رکھے گل صاحب

  • @SherAli-df4dn
    @SherAli-df4dn 3 месяца назад

    ماشا اللہ شہباز گل صاحب
    We love your program

  • @malikad4703
    @malikad4703 3 месяца назад +12

    ‏سچ کے راستے میں مشکلات بھی ہوتی ہیں اور راستہ کھٹن بھی ہوتا ہے لیکن جیت حق پر چلنے والوں کی ہی ہوتی ہے۔

  • @allamazainshafqat
    @allamazainshafqat 3 месяца назад +7

    یااللہ پاکستان کے غداروں کو نیست و نابود فرما آمین اور پاکستان کے وفادار ہے ان کی حفاظت فرما آمین ثم آمین

  • @IqbalShah-h5e
    @IqbalShah-h5e 3 месяца назад +7

    ڈاکٹر صاحب, ہمت مردان مدد خدا، ہم آپ کے ساتھ ہیں

  • @MShahad-tr5mr
    @MShahad-tr5mr 3 месяца назад +1

    ❤ Imran Khan jindabad Pakistan PTI jindabad