Bahi jaan aise cheeza dekh kar emaan taza ho jata ha kon kon agree karta ha. Subhanallah or aap bohat nehnat karte hai allah aap ko iss ka ajar ataa farmain ameen sumammeen 😇😇😇
اللّٰه سبحانه وتعالیٰ آپکو اجرِ عظیم عطا فرمائے، آمین۔ بہت اچھی وڈیو بنائی ہے۔ اللّٰه پاک سب مسلمان بہن بہائیوں کو سر زمینِ مصر کی زیارت نصیب فرمائے، آمین۔ ایک بات آپ تمام احباب سے گوشِ نظر کروں! (اِس وقت جو ناظرین یعنی دیکھنے والے) (اور سامعین یعنی سُننے والے) (اِقْرٙوْا یعنی پڑھنے والے) جب کبھی آمین لکھا ہوا پائیں تو آپ تمام حضرات بھی آمین لکھ لیا کریں؟ یا زبان سے آمین کھے لیا کریں۔ کیونکہ لفظِ آمین پر دعا قبول ہوتی ہے۔ (آمین کا لغوی معنی ہے ایسا ہی ہو)
فرشتوں کی عصمت کا بیان: فرشتوں کے بارے میں عقیدہ یہ ہے کہ یہ گناہوں سے معصوم ہوتے ہیں۔ اللّٰه تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے: ’’لَا یَعْصُوْنَ اللّٰهَ مَاۤ اَمَرَهُمْ وَ یَفْعَلُوْنَ مَا یُؤْمَرُوْنَ‘‘(تحریم: ۶) ترجمۂ کنزالعرفان:وہ (فرشتے)اللّٰه کے حکم کی نافرمانی نہیں کرتے اور وہی کرتے ہیں جو انہیں حکم دیا جاتا ہے۔
Thank you so much ,did not know this still exists. I thought it would be all destroyed. I am shocked its still there .I don't understand why nobody has ever said it still there .thank you .
Salam walekum Abdul Latif aap jagah ki jankari dobara bataen ham itna pate chalata hai ki ye Iraq maihai par Kahan kitani door o jagah hai to suru se hi Puri jankari de to aur maza aayega wslam
{هَارُوْتَ وَ مَارُوْتَ: ہاروت اور ماروت۔}ہاروت، ماروت دو فرشتے ہیں جنہیں بنی اسرائیل کی آزمائش کیلئے اللّٰه تعالیٰ نے بھیجا تھا۔ ان کے بارے میں غلط قصے بہت مشہور ہیں اور وہ سب باطل ہیں۔ (خازن، البقرۃ، تحت الآیۃ: ۱۰۲، ۱ /۷۵)
یہ جو آپ نے آیت تلاوت کی ہے اِس کا شانِ نزول میں بتاتا ہوں مختصراً ؟ حضرت سلیمان عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کے زمانہ میں بنی اسرائیل جادو سیکھنے میں مشغول ہوئے تو آپ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام نے ان کو اس سے روکا اور ان کی کتابیں لے کر اپنی کرسی کے نیچے دفن کردیں۔ حضرت سلیمان عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کی وفات کے بعد شیاطین نے وہ کتابیں نکال کر لوگوں سے کہا کہ حضرت سلیمان عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام اسی کے زور سے سلطنت کرتے تھے۔ بنی اسرائیل کے نیک لوگوں اور علماء نے تو اس کا انکار کیا لیکن ان کے جاہل لوگ جادو کو حضرت سلیمان عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کا علم مان کر اس کے سیکھنے پر ٹوٹ پڑے، انبیاءِ کرام عَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کی کتابیں چھوڑ دیں اور حضرت سلیمان عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام پر ملامت شروع کی۔ ہمارے آقا محمد مصطفٰیﷺ کے زمانے تک یہی حال رہا اور اللّٰه تعالیٰ نے حضور اقدسﷺ کے ذریعے حضرت سلیمان عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کی جادو سے براءت کا اظہار فرمایا۔
کافی محنت و مشقت سے یہ ویڈیو بناتے ہیں جو انتہائی تاریخی اہمیت کی حامل ہیں۔ بہت بہت شکریہ🎉❤
Good video
Itni purani chiz dekh kar maza aa gya
Subhan Allah
MasaAllah wah very interesting vlog.YA SALAM.
mjy bht shoq h old histories ka itni intresting videos r details aj tk nhi dekhi❣️❣️❣️
ماشاء اللہ بہت خوب
آپ کی ویڈیو کافی اچھی ہوتی ہے
اللہم زد فزد
Ap ki wazah se itni achchi jamkari molti hai shukran bhaijaan ❤❤❤
Zi besaq
Bahi jaan aise cheeza dekh kar emaan taza ho jata ha kon kon agree karta ha. Subhanallah or aap bohat nehnat karte hai allah aap ko iss ka ajar ataa farmain ameen sumammeen 😇😇😇
بہت شکریہ جناب۔۔۔
سردار حمزہ ایبٹ آباد پاکستان ۔
SubhanAllah brother kia aawaz hai ap ki jab ap tilawat karte Hain SubhanAllah ❤❤❤❤❤
ماء شاء اللہ
السلام علیکم ۔۔۔ ماشاءاللہ بہت اچھے زبردست ۔۔۔۔۔
اللّٰه سبحانه وتعالیٰ آپکو اجرِ عظیم عطا فرمائے، آمین۔ بہت اچھی وڈیو بنائی ہے۔ اللّٰه پاک سب مسلمان بہن بہائیوں کو سر زمینِ مصر کی زیارت نصیب فرمائے، آمین۔ ایک بات آپ تمام احباب سے گوشِ نظر کروں! (اِس وقت جو ناظرین یعنی دیکھنے والے) (اور سامعین یعنی سُننے والے) (اِقْرٙوْا یعنی پڑھنے والے) جب کبھی آمین لکھا ہوا پائیں تو آپ تمام حضرات بھی آمین لکھ لیا کریں؟ یا زبان سے آمین کھے لیا کریں۔ کیونکہ لفظِ آمین پر دعا قبول ہوتی ہے۔
(آمین کا لغوی معنی ہے ایسا ہی ہو)
Mashallah 🌹
Thank you so much Sir wonderful knowledge mashallah Good job sir and thank you once again ❤❤❤👏👏👏😊😊
Mashallah very nice 👍
MashaAllah, shukhran jazeelan brother. ❤
،جزاک اللہ
Mas Sha Allah, good information ❤
ماشاء اللہ
Mashallah mai ap ki sari video dhekti a ho bhout informative video hoti hai
Quran Majid Allah tala ka banaya gaya bahtreen syllabus hai Masha Allah Subhan Allah 😢❤😢❤
Mashaallah ap har video dekhta hun bahut hi achchi video bante ho good information ❤❤❤❤❤
Thanks for yr efforts, jazaklah 😊🍀👍🌞
Really nice vilog . MashaAllah bht zaida upgrade Kia he apna
Very nice video I love it
Masha Allah bhaiya ap bhut ahcha kaam karrin
Your vlogs are really informative
Wah ma shah Allah 👍🏻
Subhan allah
Mashallah apke zariye sai mai video dkhte ho gr pr jazakallah bhai
Aslim alikum sir my from j& k Kashmir Allah ap ko bahut khush rakha
Wow nice video
You are doing a great job...may Allah reward you...its sadqa's jaria...generations will be benefitted from your astonishing videos.
Nice vlog
Bhai shukriya
علیکم اسلام ورحمت الله وبرکاته
شکرانه ❤❤❤❤لطیف بایی زنده باد❤❤❤
Shukriya❤❤❤❤❤❤bahai
Amazing hmari to ghr baithay sair ho jati hai 😮
MashAllah
Jazakallah
Love your vlog
Very nice video brother
Macha Allah ❤❤⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Good
Koi shak ni k AP boht menhat krty hn Allah AP ko zindgi r seht at kry
❤❤❤وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ❤❤❤❤❤❤❤
Cant believe such historical site still exist. Thanks bro...
Mashaallah
Bhai achi video magar kis City men kah hai kis molk men hai.
Nice video
فرشتوں کی عصمت کا بیان:
فرشتوں کے بارے میں عقیدہ یہ ہے کہ یہ گناہوں سے معصوم ہوتے ہیں۔ اللّٰه تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے:
’’لَا یَعْصُوْنَ اللّٰهَ مَاۤ اَمَرَهُمْ وَ یَفْعَلُوْنَ مَا یُؤْمَرُوْنَ‘‘(تحریم: ۶)
ترجمۂ کنزالعرفان:وہ (فرشتے)اللّٰه کے حکم کی نافرمانی نہیں کرتے اور وہی کرتے ہیں جو انہیں حکم دیا جاتا ہے۔
Thank you so much ,did not know this still exists. I thought it would be all destroyed. I am shocked its still there .I don't understand why nobody has ever said it still there .thank you .
कोनसा कैमरा है भाई
Konsa camara hai bhai
Aapki hr video achchi lagti hai
تھمبنیل میں جو دو لوگ دکھائے گئے ہیں کیا وہ ھاروت اور ماروت ھیں۔؟؟ آپکو کیسے پتہ کہ وہ دکھنے میں ایسے لگتے تھے؟
Salam walekum Abdul Latif aap jagah ki jankari dobara bataen ham itna pate chalata hai ki ye Iraq maihai par Kahan kitani door o jagah hai to suru se hi Puri jankari de to aur maza aayega wslam
Karbala pe bhi video banayin
Ye sb mai dekhna chahta tha aap ne dikha diya
Tasli rakhin ur bhohat koch ane wala ha
❤❤❤
Assalamualaikum
👍
Ninmah Temple babylon Iraq.
❤❤❤❤❤❤❤❤
Asa ma nay abhi tk kisi ko nhi dakha jo quran majeed ma byan ki gai jga ko dika sky or quran bak k zrey smjhay
Like karo
Bhai tuhdi lmbi video Bnao please
Which city is this
babylon
{هَارُوْتَ وَ مَارُوْتَ: ہاروت اور ماروت۔}ہاروت، ماروت دو فرشتے ہیں جنہیں بنی اسرائیل کی آزمائش کیلئے اللّٰه تعالیٰ نے بھیجا تھا۔ ان کے بارے میں غلط قصے بہت مشہور ہیں اور وہ سب باطل ہیں۔
(خازن، البقرۃ، تحت الآیۃ: ۱۰۲، ۱ /۷۵)
Bhai ap moty ho lkn jnab best kam kr laity... R zubair bhai sy zyada acha vlog
Haroot Maroot Farishtay thay Allah fitna nahie bhaijta aap ghalti say in Farishtoo ko fitna keh rahay hein
آپ اردو والا فتنہ سمجھ رہے ہیں
فتنہ سے مراد امتحان ہے مکمل ویڈیو دیکھیں بات سمجھ آجائے گی۔
زبردست ! ماشاءاللہ ! اچھی محنت کر رھے ھیں۔۔ بڑی بھولی بھالی طبیعت کے معلوم ھوتے ھیں۔۔ جزاک اللہ
❤❤😂😂
Meri ek baat samjh ma nai aa rahi jadu krna gonah ha aur farishte insano ko jadu q sikhate the as q bhai
Imtehaan tha insan or farishto Ka bhai
یہ جو آپ نے آیت تلاوت کی ہے اِس کا شانِ نزول میں بتاتا ہوں مختصراً ؟ حضرت سلیمان عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کے زمانہ میں بنی اسرائیل جادو سیکھنے میں مشغول ہوئے تو آپ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام نے ان کو اس سے روکا اور ان کی کتابیں لے کر اپنی کرسی کے نیچے دفن کردیں۔ حضرت سلیمان عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کی وفات کے بعد شیاطین نے وہ کتابیں نکال کر لوگوں سے کہا کہ حضرت سلیمان عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام اسی کے زور سے سلطنت کرتے تھے۔ بنی اسرائیل کے نیک لوگوں اور علماء نے تو اس کا انکار کیا لیکن ان کے جاہل لوگ جادو کو حضرت سلیمان عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کا علم مان کر اس کے سیکھنے پر ٹوٹ پڑے، انبیاءِ کرام عَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کی کتابیں چھوڑ دیں اور حضرت سلیمان عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام پر ملامت شروع کی۔ ہمارے آقا محمد مصطفٰیﷺ کے زمانے تک یہی حال رہا اور اللّٰه تعالیٰ نے حضور اقدسﷺ کے ذریعے حضرت سلیمان عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کی جادو سے براءت کا اظہار فرمایا۔
Kuch b😂
Masha Allah ❤
❤❤❤❤❤
❤❤