کسی بھی ادارے میں داخلہ اللہ کی مرضی کے بغیر نہیں ہو سکتا یہ یہ تو بلکل صاف اور واضح بات ہے تو دار العلوم دیوبند کی اس میں کیا خصوصیت ہے ؟ اس کی فضیلت منزل من اللہ تو نہیں ہے نا پھر اس طرح کی بات کہنا جس سے لوگوں کو یہ باور کرایا جائے کہ بس دار العلوم دیوبند ہی ہے جہاں قسمت سے داخلہ ہوتا ہے درست نہیں - اس نظریے کی درستگی ضروری ہے کیونکہ کئی اداروں کو اس بات سے بڑا نقصان بھگتنا پڑتا ہےاور ان طلباء کا بھی نقصان ہے جنہیں چھوٹے اداروں میں اساتذہ بڑی محنتوں سے سنوارتے ہیں پھر وہ طلباء اپنے اساتذہ کا دل دکھا کر چلے جاتے ہیں جس کی وجہ سے کسی استاذ کی آہ نکل پڑتی ہے اور وہ طلباء کہیں کے بھی نہیں رہ پاتے اللہ تعالیٰ ہم سب کو صحیح سمجھ عطا فرمائے
@@umarkhatri1558 to mere Aziz molana na ne ye to nhi kha ki bas Darul ulum Deoband mai hi qismat se addmission hote hai baki khi nhi hote Ya digar madaris isse kam tar bataye ho ya unki trdid ki ho Ya unko nicha dikhaya ho mere Aziz aap samjhane mai galti kr rhi ho Mere pyare wo un student's ko samjha rhe hai jo mausi ka shikar hote hai
😂😂😂😂😂 Darul uloom Deoband me dakhla qiasmat ki bina par hota ۔ Are Bad Aqeedo! dunya banane se pachaas hazar saal qabal jab Allah ka Arsh paani per tha usi waqt Sab ki qiasmat likhi jaa chuki thi۔ Pahle to kaha Jaata raha ki jin talaba ne Nabi sallallahu alaihi wasallam ke haath se jaam piya Darul uloom Deoband me usi ka dakhala hota ۔ Sab Wrong number hai۔😂
یہ کہنا کہ دارالعلوم دیوبند میں داخلہ قسمت کی بنا پر ہوتاہے یہ سراسر ڈھکوسلہ بازی ہے اس لیئے کہ قسمت کا دخل تو ہرجگہ ہے جس کی قسمت میں مظاہر علوم میں داخلہ لکھا ہے اسکا دارلعلوم میں داخلہ کیسے ہوسکتا ہے؟ َاورجس کا داخلہ دارالعلوم میں لکھا ہے اس کا داخلہ مظاہر علوم میں کیسے ہو سکتا ہے؟ علی ھذا لقیاس دارالعلوم ندوۃ العلماء اور دیگر مدارس اللہ تعالیٰ ہم سب کی جہالت سے حفاظت فرمایے اور صحیح سمجھ عطاء فرمائے آمین ثم آمین
تمام حضرات سے گزارش ہے کہ میرے لئے دعا کرو کہ 2025 میں میرا داخلہ بھی دارالعلوم میں ہوجائے 🙏🙏
اللہ آپ کو قبول فرمائے۔
@@aapkitalab Aameen
❤❤
अल्लाह आप को हिफाजत मे रखे
Aameen
@@rafiansari8115
www.youtube.com/@MuhammadAdil-cl3bo
کسی بھی ادارے میں داخلہ اللہ کی مرضی کے بغیر نہیں ہو سکتا یہ یہ تو بلکل صاف اور واضح بات ہے تو دار العلوم دیوبند کی اس میں کیا خصوصیت ہے ؟
اس کی فضیلت منزل من اللہ تو نہیں ہے نا پھر اس طرح کی بات کہنا جس سے لوگوں کو یہ باور کرایا جائے کہ بس دار العلوم دیوبند ہی ہے جہاں قسمت سے داخلہ ہوتا ہے درست نہیں -
اس نظریے کی درستگی ضروری ہے کیونکہ کئی اداروں کو اس بات سے بڑا نقصان بھگتنا پڑتا ہےاور ان طلباء کا بھی نقصان ہے جنہیں چھوٹے اداروں میں اساتذہ بڑی محنتوں سے سنوارتے ہیں پھر وہ طلباء اپنے اساتذہ کا دل دکھا کر چلے جاتے ہیں جس کی وجہ سے کسی استاذ کی آہ نکل پڑتی ہے اور وہ طلباء کہیں کے بھی نہیں رہ پاتے
اللہ تعالیٰ ہم سب کو صحیح سمجھ عطا فرمائے
بھائی تقدیر کے ساتھ تدبیر بھی ضروری ہے
لیس للانسان الا ما سعیٰ
@@umarkhatri1558 to mere Aziz molana na ne ye to nhi kha ki bas Darul ulum Deoband mai hi qismat se addmission hote hai baki khi nhi hote
Ya digar madaris isse kam tar bataye ho ya unki trdid ki ho
Ya unko nicha dikhaya ho mere Aziz aap samjhane mai galti kr rhi ho
Mere pyare wo un student's ko samjha rhe hai jo mausi ka shikar hote hai
😂😂😂😂😂
Darul uloom Deoband me dakhla qiasmat ki bina par hota ۔ Are Bad Aqeedo! dunya banane se pachaas hazar saal qabal jab Allah ka Arsh paani per tha usi waqt Sab ki qiasmat likhi jaa chuki thi۔
Pahle to kaha Jaata raha ki jin talaba ne Nabi sallallahu alaihi wasallam ke haath se jaam piya Darul uloom Deoband me usi ka dakhala hota ۔
Sab Wrong number hai۔😂
یہ کہنا کہ دارالعلوم دیوبند میں داخلہ قسمت کی بنا پر ہوتاہے یہ سراسر ڈھکوسلہ بازی ہے اس لیئے کہ قسمت کا دخل تو ہرجگہ ہے جس کی قسمت میں مظاہر علوم میں داخلہ لکھا ہے اسکا دارلعلوم میں داخلہ کیسے ہوسکتا ہے؟ َاورجس کا داخلہ دارالعلوم میں لکھا ہے اس کا داخلہ مظاہر علوم میں کیسے ہو سکتا ہے؟ علی ھذا لقیاس دارالعلوم ندوۃ العلماء اور دیگر مدارس اللہ تعالیٰ ہم سب کی جہالت سے حفاظت فرمایے اور صحیح سمجھ عطاء فرمائے آمین ثم آمین
بھائی صرف قسمت سے ہی نہیں ہوتا ورنہ محنت کرنے کی کیا ضرورت؟
تقدیر ہے مگر تدبہٹکے ساتھ
پرچہ چیک کرنے کا کیا طریقہ ہے
اعراب اور ترجمہ آپ کا اگر صحیح ہے تو بعض ممتحنین تشریح میں تھوڑا بہت رعایت کردیتے ہیں۔
Aap ko kese pta ki kiski qismat mai kiya likha hai
Aap ne molana ke byan ko kis daleel ki bina par dhakosla bazi kha
@NomanGazi88 👍