عظیم نعت گو شاعر کی بہت اعلٰی شاعری۔ اللّٰہ تعالٰی مظفر وارثی صاحب کی مغفرت فرمائے آمین میری جُدائیوں سے وہ مل کر نہیں گیا اس کے بغیر میں بھی کوئی مَر نہیں گیا دُنیا میں گُھوم پِھر کے بھی ایسے لگا مجھے جیسے میں اپنی ذات سے باہر نہیں گیا کیا خوب ہیں ہماری ترقی پسندیاں زِینے بنا لیے کوئی اوپر نہیں گیا جُغرافیے نے کاٹ دیے راستے مرے تاریخ کو گِلہ ہے کہ میں گھر نہیں گیا ایسی کوئی عجیب عِمارت تھی زندگی باہر سے جھانکتا رہا اندر نہیں گیا ڈالا نہ دوستوں کو کبھی امتحان میں صحرا میں میرے ساتھ سمندر نہیں گیا اس وقت تک سُلگتی رہی اس کی آرزو جب تک دُھوئیں سے سارا بدن بھر نہیں گیا ذِلت کے بھاؤ بِک گئیں عزت مآبیاں دستار اس کی جاتی رہی سر نہیں گیا خواہش ہوس کے روپ میں اچھی نہیں لگی دنیا کو فتح کر کے سکندر نہیں گیا کاندھوں پہ اپنے لوگ اسے لے گئے کہاں پَیروں سے اپنے چل کے مظفرؔ نہیں گیا
زبردست کلام گے وارثی صاحب کا اللہ تعالٰی ان کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین
کیا خوب ہیں ہماری ترقی پسندیاں
زینے بنالیئے۔ کوئی اوپر نہیں گیا۔
مظفر وارثی
Bitly Toobna
Kya BT hai
Bahot khoob farhad ahmad India
نعت رسول اکرم کے عہد حاضر کہ صفحہ اول کہ شاعر اللہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے آمین
فرہاد احمد انڈیا
Aw
✨آمین ثم آمین بجاہ النبی الامین ﷺ✨
✨صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم✨
@@atifmustafa2495 2:10 xxx
اللہ تعالیٰ آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
Ameen.janati character
Jub in ka Kalam sonti hon to Dil rota Hy bikul theak Hy Dil ki gehraion sy karty Hy Allha talla in k darjat Boland kary ameen somameen 😭😭😭😭😭😭😭😭
میری جدائیوں سے وہ مل کر نہیں گیا
اس کے بغیر میں بھی کوئ مر نہیں گیا
ایسی کوئ عجیب عمارت تھی زندگی
باہر سے جھانکتا رہا ' اندر نہیں گیا
(مظفر وارثی)
Syed Faheem Ud Din
Syed Faheem Ud Din
Syed Faheem Ud Din
Syed Faheem Ud Din سبحان اللہ
i haven't got words to describe my feelings...... superb
عظیم نعت گو شاعر کی بہت اعلٰی شاعری۔
اللّٰہ تعالٰی مظفر وارثی صاحب کی مغفرت فرمائے آمین
میری جُدائیوں سے وہ مل کر نہیں گیا
اس کے بغیر میں بھی کوئی مَر نہیں گیا
دُنیا میں گُھوم پِھر کے بھی ایسے لگا مجھے
جیسے میں اپنی ذات سے باہر نہیں گیا
کیا خوب ہیں ہماری ترقی پسندیاں
زِینے بنا لیے کوئی اوپر نہیں گیا
جُغرافیے نے کاٹ دیے راستے مرے
تاریخ کو گِلہ ہے کہ میں گھر نہیں گیا
ایسی کوئی عجیب عِمارت تھی زندگی
باہر سے جھانکتا رہا اندر نہیں گیا
ڈالا نہ دوستوں کو کبھی امتحان میں
صحرا میں میرے ساتھ سمندر نہیں گیا
اس وقت تک سُلگتی رہی اس کی آرزو
جب تک دُھوئیں سے سارا بدن بھر نہیں گیا
ذِلت کے بھاؤ بِک گئیں عزت مآبیاں
دستار اس کی جاتی رہی سر نہیں گیا
خواہش ہوس کے روپ میں اچھی نہیں لگی
دنیا کو فتح کر کے سکندر نہیں گیا
کاندھوں پہ اپنے لوگ اسے لے گئے کہاں
پَیروں سے اپنے چل کے مظفرؔ نہیں گیا
Boooht khoob .. boht sroor ha AP ki awaz men..
اللہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے!
Ya Allah Rabul Almeen Mairy Walid ko Jannat Aatta farma Ameen.
MashaAllah ❤
Lajawb Allah maghfarat farmae. Aameen
mashalah sobhanalah you are tha one only one forever ameinan
زبردست
Bahut Umda
Wahhhhhhhhhhhh kiya kahoun alfaz nahi hain
Allah rahmatein farmaey in pe
کمال ہے جی کیا کلام ہے سبحان اللہ
SubhanAllah SubhanAllah
واہ کیا کہنے
Kamal
Wah ❤
Mr. Muzaffar Warsi died last month march (2011)
R.I.P
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
Parwaiz ShahJANAB WARSI HE JO APP NE LIKHA WI NI
@@sfaasif thanks for correcting mee it was a typing mistake sorry about that
لاجواب۔ بے مثال۔
Aka Kareem SAWW ap Ki Azmat Ko Salam
Subhanallah Masaallah.
تلح حقیقت ۔۔۔یہ تلح حقیقت اس شاعر کی چہرے سے ٹپک رہا ہے
😘💞👍👍👍
Ex c lent sir.
Beautiful
جغرافئیے نے کاٹ دیئے راستے میرے
تاریخ کو گلا ہے کہ میں گھر نہیں گیا
👌
گلہ
true nature of an average human being depicted.
❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉❤
Kia awaz ha yar
Subhanalaah
Speechless
Amazing heart touching
Allah aap ko jannat ul firdous me jaga de
Wah .,
SALUTE
kaya baat hai..ala
بہترین کلام۔۔۔۔۔
Great no one like him
Simply superb
واااااہ واااااااا
Very nice
Allah ap ko jannatul firdos main ala maqam ata Karen {ameen}
wah wah waqai wah
MASHALLAH
bohat khub bohat khuub
mashaAllah jazakAllah
Tariqi Pasand soch of shairi
Nice
Subhan Allah
May Allah bless him.
Nice voice.May God bless him
Yeh mera khalu hy saagy
Hi
best poetry
kia kahne SUBHANALLAH
🌹🌷🌺🌸💔😔
Pecha orey maqbal shb bol raha thay
Zeenay bna liay koy uper nhy gia
🌸
Kia klam h
Wahhhhh
kia baat hai
WAHWAH SHANDAR
Who fucked up the sub titles 🤔
Translation looks like terrible deliberately
Simply superb
Best poetry