MashauAllah AllahoAkbar Dr Zakir sb pr ALLAH ki Salamti ho Allah TAULA Ham sab muselmano ko bhi Islam k mutabik Zindagi ghazarne ki himmet aur tufeeq de Ameen
Sir aap ki batey bahut achha lagta hai, mai Hindu se hu, abb ham sab ko Kuran, Bible, pardna hai aor decession lena hai khud ko dicession lena hai kyun ki alla Mann ki bat janta hai.
" واستوت علی الجودی " قرآن مجید میں اللہ تعالی نے ارشاد فرمایا ہے کہ " و استوت على الجودى " يعنى كشتى كوه ارارات پہاڑ کے ایک حصہ ' جودی ' پر ٹھہر گئی ۔ جو بات قرین قیاس اور سمجھ میں آنے والی ہے وہ یہ ہے کہ جو لوگ کشتی میں سوار تھے وہ پہاڑ سے نیچے اترے ہوں گے اور دامن کوہ کے قریب جو جگہ رہائش اور آباد ہونے کے قابل ہوگی وہاں بس گئے ہوں گے ۔ یہ علاقہ شمالی عراق میں شہر موصل سے کچھ فاصلہ پر ہے ۔ اس کے بعد یہ لوگ آہستہ آہستہ موصل کی طرف بڑھے ہوں گے اور یہ شہر آباد ہوا ہوگا ۔ موصل سے جنوب میں 35 کلو میٹر کے فاصلہ پر نمرود کے تاریخی آثار اور کھنڈرات ہیں ابراہیم علیہ السلام اور نمرود کا واقعہ قرآن مجید میں ذکر کیا گیا ہے ۔ یہ علاقہ شمالی عراق میں دریائے دجلہ کے کنارے واقع ہے ۔ پھر جب آبادی بڑھنے لگی تو یہ لوگ جنوبی عراق کی طرف بڑھے ۔ بابل جسے Babylon کہا جاتا ہے شہر موصل سے بہت دور ہے ۔ وہاں کے لوگوں نے سائنس اور ٹکنالوجی میں بہت ترقی کی اس لیے تاریخ میں بابلی تہذیب و تمدن کا خاص طور پر ذکر ملتا ہے ۔ اس ابتدائی علاقہ سے انسانی آبادی مصر کی طرف اور جنوب میں سندھ کی طرف بڑھی اور سندھ اور پھر ہند کی تہذیب ابھر کر سامنے آئی ۔ میں 1983 مین عراق میں ملازمت کے دوران کوہ اراراط کے پہاڑی سلسلہ کے بالکل قریب تک گیا تھا اور شہر موصل اور نمرود کے تاریخی آثار کو بھی دیکھنے کا موقع ملا تھا میں بابل بھی گیا اور آثار بابل اور Hanging garden بھی دیکھا ۔ قدیم انسانی تاریخ کا یہ باب بہت دلچسپ اور قابل مطالعہ باب ہے ۔ عراق کی سرزمین انبیاء اور اولیاء کی سرزمین ہے ۔ موصل میں یونس علیہ السلام کے قبر پر حاضری دی اور فاتحہ پڑھنے کی سعادت حاصل ہوئی ۔ اسی طرح جنوبی عراق میں ایک جگہ ہے جس کا نام ' الکفل ' ہے ۔ یہاں کفل علیہ السلام کا قبر ہے وہاں جانے اور فاتحہ پڑھنے کی سعادت حاصل ہوئی ۔ اس طرح شیخ عبد القادر جیلانی رحمہ کے قبر پر کئی بار حاضر ہونے کا موقع ملا ۔ جاری ڈاکٹر محمد لئیق ندوی قاسمی ڈائرکٹر آمنہ انسٹیٹیوٹ آف اسلامک اسٹڈیز اینڈ انالائسس A Global and Universal Research Institute nadvilaeeque@gmail.com
Alhamdullilah, Allah jis se jo chahta hai us se woh kaam Leta hai, Allah Zaker Sahab ke ilm me Aur zayada izafa Farmaye Aur zaker sahab ki Allah Hifazat Farmaye, Aameen
Masha Allah Assalaam Alaikum Dr Zaakir Saahab! Alhamdu Lillah Aap ka Kaha Bilkul aur Bilkul SACH Kahate hain Hum Kamzore hain Bilkul ALLAH Rabbul Izzat Malf kare Ameen
MashaAllah Doctor Zakir Naik is one of the Kind who are born once in a life timeAllah has given Muslim a gift and to all other human beings we are greatfull to Allah Almighty to haveDR.Zakir Naik. Thank You Allah.
Mujhe sir k hr sawal ka sahi jawab pta h jo musalmano s gumrah krne keliye puche gye.kyunki main tarjume wala quran sharif samjhkr padhti hu.Allah k khouf s ansu bhar aate h main zyadatar logo ko sahi rah kya h btate rehti hu mujhe to kai log sirf isliye napasand krte h k main Deen w akhrat ki baatein hi krti hu k log b ispr amal kre aur hr wkt akhri saans samjhkr jiyen.Alla ko kya muh dikhaoge agr Allah k nafrman bnkr mrgye.
ISLAM IS FOR ALL Almighty Allah says: و ما ارسلناک إلا رحمة للعالمين We sent thee not,but as a mercy for the worlds.(for all creatures). Islam is the universal religion for all kind of humans, for whole the humankind. There is no question now of race or nation of a " chosen people" or the seed of Abraham or the " seed of David"; of Jew or Gentile, Arab or non--Arab, European or African, White or Coloured etc. To all men and creatures other than men who have any spiritual responsibility the principles universally apply. LO ! RELIGION WITH ALLAH IS ISLAM إن الدين عند الله الإسلام و من يبتغ غير الإسلام دينا فلن يقبل منه o Islam is دين الله (Way of Life given by Allah). How mankind should live in this world. It is not made by Muslim. It has it's root in Qur'an and authentic حدیث (sayings of Prophet) Therefore Islamic laws are better than any other law of the world. Problem of Europe is that it does not understand this very important fact. They think that theirs law is better than Islamic law. Almighty Allah says : The revelation of the Book is from Allah,the Mighty, the Wise. Lo! We have revealed the Book unto them (Mohammad) with truth; so worship Allah,making the Deen pure for Him (only) Surely pure Deen is for Allah only (Qur'an,39:1-3) Kindly make your mind clear that the the mankind is created by Almighty Allah -- the Master Creator. We have to study and research the Holy Qur'an sincerely. It is in broader interests of humankind. Follow Islam to make your life better in this world and in the life of Hereafter. O Allah show us the right path of Islam. " The path of those whom Thou hast favoured; Not (the path) of those who earn Thine anger nor of those who go stray". (Qur'an, 1:7) DR.MOHAMMAD LAEEQUE NADVI Ph.D. (Arabic Lit.) M.A. Arabic Lit۔ Director Amena Institute of Islamic Studies & Analysis A Global & Universal Research Institute, Donate to developee this Institute SBI A/C30029616117 Kolkata,Park Circus Branch nadvilaeeque@gmail.com Thanks
امہ مسلمہ کی موجودہ صورت حال آنحضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے پیشگوئی فرمائی تھی کہ : " عنقریب قومیں تم پر ٹوٹ پڑیں گی جس طرح بھوکے کھانے پر ٹوٹ پڑتے ہیں ۔ صحابہ رضی اللہ عنہم نے سوال کیا کیا ہماری تعداد اس وقت کم ہوگی ؟ ارشاد فرمایا گیا نہیں تمہاری تعداد زیادہ ہوگی لیکن تمہاری حالت سیلاب مین پانی کی سطح پر بہنے والےجھاگ کی ہوگی جو اس پر چھایا ہوا ہوتا ہے لیکن اس کی کوئی طاقت نہیں ہوتی ۔ سیلاب کا زور اسے بہا کر لے جاتا ہے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مسلمانوں کی کمزوری کی وجہ بھی بتادی کہ اس وقت تمہارے تعداد زیادہ ہوگی لیکن تمہارے اندر دنیا کی محبت گھر کر جائے گی اور تمہارھ اندر موت کا خوف پیدا جائے گا ۔ یعنی امہ مسلمہ کا زوال اخلاقی ہوگا ۔ مرور زمانہ کے ساتھ امہ مسلمہ کے اخلاق میں غیر معمولی گراوٹ پیدا ہوجائے گی ۔ آج ہم اس کا مشاہدہ اپنی کھلی آنکھوں سے کر رہے ہیں ۔ مسلمانوں کا عام احساس یہ ہے کہ ان کی اخلاقی حالت اب بھی دنیا کی دوسری قوموں کے مقابلے میں مجموعی طور پر بہتر ہے ۔ ایسا احساس خلاف حقیقت بھی نہیں ، لیکن اس سے بھی بڑی اور ناقابل انکار حقیقت یہ ہے کہ دوسری قوموں کے مقابلے میں ہمارا اخلاقی زوال زیادہ بڑا اور نہایت افسوسناک ہے ۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ہم اللہ اور اس کے رسول کے ماننے والے ہیں ۔ ہم جن احکام الہی اور حلال و حرام سے واقف ہیں ، دوسری قومیں ان کو نہیں جانتی ہیں ۔ ہمارے پاس زندگی کا مکمل ضابطہ اورنظام حیات ہے لیکن ہم نے قرآنی احکام اور تعلیمات کو پس پشت ڈال دیا ہے ۔ ہمارے اوپر قرآن کا یہ قول صادق آتا ہے : يا رب إن قومى هذا اتخذوا القرآن مهجورا اے میرے رب ! میری اس قوم نے قرآن کو چھوڑ رکھا ہے ( پس پشت ڈال رکھا ہے) ۔ اخلاقی صورت حال کا مطلب یہ ہے کہ امہ مسلمہ کی موجودہ دور میں تہذیبی ، ثقافتی اور تمدنی صورت حال ۔ اسلام دین اللہ ہے ۔ اسلامی تہذیب اسی اساس پر قائم یے اور اسلامی ثقافت اسی سرچشمہ سے پھوٹ کر نکلی اور برگ و بار لائی ہے ، مسلمانون کا معاشرتی نطام اسی پر قائم ہونا چاہیے ۔ در حقیقت امہ مسلمہ کی کامیابی اس دین کے مطابق زندگی گزارنے میں ہے لیکن کیا امہ مسلمہ کی زندگی ان تینوں پہلووں سے اس پر استوار ہے ؟ اسلام کا سارا اخلاقی نظام جو اس کے تہذیبی ، ثقافتی اور تمدنی نظام سے عبارت ہے شکست و ریخت دوچار ہے ۔ ان کی اخلاقی حالت ہر اعتبار سے سخت زبوں حالی کا شکار ہے ۔ وہ زمانے میں معزز تھے مسلمان ہوکر اور ہم خوار ہوئے تارک قرآن ہو کر یہ موضوع تفصیل طلب یے اور موجودہ دور میں امہ مسلمہ جس نازک اور کربناک صورت حال سے گزر رہی ہے ، اس کی وجہ سے دل بہت پریشان اور فکر مند ہے ۔ اللہ تعالی اس صورت حال سے امہ کو باہر نکالے اور اس کی دستگیری فرمائے ۔ امین محمد لئیق ندوی قاسمی nadvilaeeque@gmail.com
Pplppplllpololl Pp P Op ll lppp0poppppppplpppppppppllplpppppplplpppl o ll pplppppplp mo ppll ll llll lll ll P Po Olpl pp ll lp Plllll ll lppp Ol ll ll ll o O Opllollllo Oo hmm
Musalmano utho jago jan mal waqt lekar dunia ke chppe chppe me feljao din kidawat chalao masla dukan makan shadi nokri nahi masla hay kabar ka hasar ka akheratka is se bhli bat konsi hosakti hay jo allah ke bando ko allah ki taraf bulay pleas niklo nahi to nikale jaoge abhi waqt hay allah muje bhi toffik de ameen
Hello My name is Madeena I born in muslim family But i am jesus follower Whi Allah hai. Khuda hai Rab hai Sab hai Meri sbse badi misunderstanding ye thi ki jesus ek Nabi hai Or allah jesus se bda hai But i do everything namaz Quran reading Hadees reading But I don't get any thing I go every where in my life's down situation... mandir masjid gurudwara And church also But the seprate thing I found in church is that holy spirit Jise paak rooh kahte hai Jo mujhe kahi nhi mila Bahut sari miracle hue mere life me Healing mili But fir v ik doubt tha..ki jesus or allah. Alag hai .. But jab maine bible pada.. prayer kiya...i get each and every answer... Tab maine baap beta or paviter atma ko jana jo ek hi cheej hai Spritual thing ko jana Andhera or roshni jana.. Or Mann. Liya ki yeshu hi khuda aa Or koi Paisa nhi diya gya muje Koi bible change nhi hui . Or meri yahi sallah hai ki jisko bible galat lgta hai vo padh k dekh lo Mera koi dharam nhi bdla Mera Jeevan badla Yeshu hi sachha khuda hai Tabhi to har jagah ke log yeshu ke paas aate hai but yeshu ke log kahi nhi jate
Quran is perfect yes understand the humans of the last prophet Muhammad as last prophet as sardar of all prophets as Rehmatan-lil-almeen. Needs to others related in their books said Om in Shastra,ved is as Bagawan same the Bible lovers is read Son of Adam instead of son of Father. if son of father's is correct then Never died his son not killing in covid -19 soul is same every one humans as male and female. Allah created Hazaratee Adam and Hawa a.s as material for us understand who is owner of soul and why humans body's leaving soul simple creator is one for All humans blood is same in the humans male and female but blood in different groups. but soul is One. if we understand automatically our new coming generations found saves present period it neclur and IT technology one understanding our children's what's true. true knowledge is always true. what's Believers meaning we accept the prophets Quran in self quote One lac, twenty four thousands prophets as massengers and last prophet is sardar of Prophet Muhammad ( s.a.w) One who fear Allah The world fear him It can be Devil and human here's self understanding the Mojzit of divine Quoted in Quran Hazaratee Esha a.s as prophet as massenger of Allah
Islam is Natural religion. God is one under his kingdom has no conspiracy untouchablty, rich poor, stronger weaker, caste, religion, color and etc. Freedom, Equalities, similarities are blowing all round on his earth. We learn through Namaj, Daily 5 times We stand together with out any conspiracy before God to pray him for blessing.
سانحہ کربلا تحفظ اسلام اور بقاء خلافت کی جنگ اللہ تعالی نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا : و إذ قال ربك للملائكة إنى جاعل في الأرض خليفة ... ( البقرة : ٤٠ ) اور جب تمہارے رب نے فرشتوں سے کہا تھا کہ میں زمین ایک خلیفہ بنانے والا ہوں ۔ مزید اللہ نے فرمایا ہے : كنتم خير أمة أخرجت للناس تأمرون بالمعرفة و تنهون عن المنكر و تؤمنون بالله ... ( آل عمران : ١١٠ ) تم بہترین امہ ہو جسے لوگوں کی ( ہدایت ) کے لیے نکالا کیا گیا ۔ تم معروف کا حکم دیتے ہو اور منکر سے روکتے ہواور اللہ پر ایمان رکھتے ہو ۔ یہ وہ لوگ ہیں اگر ہم انہیں زمین پر اقتدار عطا کریں تو وہ نماز قائم کریں گے ، زکوة دیں گے ، معروف کا حکم دیں گے اور منکر سے روکیں گے اور تمام امور کا انجام اللہ ہی کے ہاتھ میں ہے ۔ ( الحج : ٤١ ) ان آیات سے ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ اسلامی ریاست کس مقصد کے لیے وجود میں آتی ہے ۔ ان کا مزاج کیا ہوتا ہے ، ان کے اعمال کیسے ہوتے ہیں ۔ قرآن کی یہ آیات واضح الفاظ میں بتا رہی ہیں کہ اہل ایمان کے ہاتھوں قائم ہونے والی ریاست کے فرائض اور ذمہ داریاں کیا ہیں ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد چار خلفاء ہوئے ۔ انہوں نے قرآن و سنت کے مطابق اپنے فرائض انجام دیے ۔ خط انحراف : سب سے پہلے معاویہ رضی اللہ عنہ نے قرآن کی ان تعلیمات سے انحراف کیا : " فكرة الخلافة على النظر و الاختيار ، ثم كان معاوية اول من حول الخلافة ملكا و رغم كل التقلبات ، و رغم طبيعة الحكم الفعلى الذى مارسه هئولاء الحكام ، فإن فكرة الخلافة لم تمت بما تحمله من معنى الشورى ، و من معنى النظر والاختيار " . إن ذلك لأن الملك ليس فى شريعتنا . ( المقرى : سلسلة اعلام العرب - سلسلة اعلام العرب -- ص ٣٦ ) واضع اس پر لکھتے ہیں : إن القلق الذى نشهده في تلك العبارة الساذجة البسيطة التي قالها الفقيه العربي عبد الله المقرى يوجهنا إلى أنه بقصد مباشرة إلى معنى اساسى هو ان الأمة العربية لم يشرع الله الملكية لنظام للحكم ، و ان هذا ضد طبيعتها ، لذلك اختلت أحوال الأمة لأن الأمور سارت ضد طبيعتها " . ( ص : ٣٦ ) فقیہ عبد اللہ المقری کی منقولہ عبارت پر واضع کا یہ تبصرہ قابل غور ہے ۔ اللہ تعالی نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا ہے و أمرهم شورى بينهم ( الشورى : ٣٨ ) و شاورهم في الأمر ( آل عمران : ١٥٩ ) اسلامی ریاست میں مسلمانوں کے معاملات کو شوری کے ذریعے طئے کرنے کا حکم دیا گیا ہے . اس میں شخصی رائے اور مطلق العنانی کی کوئی گنجائش نہیں ہے ۔ استاذ سید قطب شہید رحمہ لکھتے ہیں : " إن وضع الشورى اعمق في حياة المسلمين من مجرد ان تكون نظاما سياسيا ، فهو طابع اساسى للجماعة كلها ، يقوم عليه امرها كجماعة ثم يتسرب من الجماعة للدولة " . ( فى ظلال القرآن : ج ٧ ط ٦ ص ٢٩٢ ) ان كبار علماء نے قرآن کی ان آیات کی تفسیر میں جو کچھ لکھا وہ بہت اہم اور حساس تشریح ہے ۔ میں نے یہ تمہیداس لیے قائم کی ہے کہ سانحہ کربلا پر اپنی بحث کو اسی اساسی نکتہ پر آگے بڑھاؤں ۔ جاری ڈاکٹر محمد لئیق ندوی nadvilaeeque@@gmail.com
قرآن اور جدید سائنس قرآن جدید سائنس سے متصادم نہیں قرآن مجید کے مطالعہ سے ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ " السموات " اور " ارض " کا مبدع اور موجد اللہ رب العزت کی ذات ہے ۔ اللہ رب العزت کا ارشاد ہے کہ : بديع السموات و الأرض إذا قضى أمرا فإنما يقول له كن فيكون o (البقرة: ١١٧) الله تمام آسمانوں کا مبدع ہے جب وہ کسی امر ( شئی) کا ارادہ کرتا ہے تو وہ صرف اتنا کہتا ہے کہ ہو جا تو وہ ہوجاتی ہے ( یعنی وجود میں آجاتی ہے) ۔ قرآن ہمیں بتاتا ہے کہ اللہ رب العزت اس کائنات کو اس میں ودیعت کردہ قوانین کے مطابق چلاتا ہے ۔ قرآنی آیات اس حقیقت کی طرف اشارے کرتی ہیں ۔ سائنسدان سمجھتے ہیں کہ فزکس کے قوانین ارتقا کے ذریعہ بن گئے ہیں ۔ یہ بات قرآن کے بیانات کے خلاف ہے ۔ مغربی سائنسداں اور فلاسفہ کے نزدیک مذہب بائبل اور عیسائیت کا نام ہے ۔ یہ تحریف شدہ کتاب جدید سائنسی نظریات کا مقابلہ کرنے سے قاصر رہی اور ایک خونی کشمکش کے بعد کلیسا نے جدید سائنس کے مقابلہ شکست کھائی ۔ سائسندانوں کو صرف اسی ایک مذہب سے واسطہ پڑا ہے ۔ اس لیے وہ اسلام کو بھی اسی پر قیاس کرتے ہیں ۔ اگر وہ قرآن کا مطالعہ کرتے تو ان کو معلوم ہوتا کہ قرآن علم کے خلاف نہیں ہے اور اس کے بیانات سائنس سے متصادم نہیں ہیں ۔ قرآن مجید میں جو علمی حقائق ڈیڑھ ہزار سال پہلے اللہ کی علیم اور قدیر ذات نے بیان کیا ہے سائنس اسے بیسویں صدی میں سائنس اور جدید ٹکنالوجی کی ترقی کے بعد جان پا رہی ہے ۔ مثال کے طور پر ایڈون ہبل (Adwin ( Hubble امریکی ( Astronaut ) نے 1929 میں اپنی تحقیق سے دنیا کو آگاہ کیا کہ یہ کائنات پھیل رہی ہے ۔ سائنسداں دعوی کرتے ہیں کہ یہ بیسویں صدی کی بہت بڑی نئی سائنسی دریافت ہے ۔ انسان اس سے پہلے اس علمی حقیقت سے واقف نہیں تھا ۔ پہلی بات ہم یہ کہیں گے قرآن اس کا مخالف نہیں ہے بلکہ اللہ جل شانہ نے اس سائنسی حقیقت کو قرآن میں ساتویں صدی کی ابتدا میں بیان کردیا ہے ۔ قرآن مجید میں اللہ کا ارشاد ہے کہ " و السماء بنينها بأيد و إنا لموسعون ا ( الذاريات : ٤٧ ) اور ہم نے آسمان کو اپنی طاقت اور قدرت سے بنایا اور ہم پھیلا رہے ہیں ۔ We have built the heaven with might, and We it is who make the vast extent (thereof). دلچسپ بات یہ کہ البرٹ آئنسٹائن 1930 تک یہ نہیں جانتا تھا کہ یہ کائنات پھیل رہی ہے ۔ جب اسے اس کے بارے میں بتایا گیا تو اسے یقین نہیں آیا لیکن جب ایڈون ہبل نے اسے اس کے شواہد دکھائے تو اسے یقین ہوا اور اس نے کہا کہ : constant universe theory was my blunder mistake) یہاں یہ بالکل واضح ہے کہ قرآن اس سائنسی دریافت سے ٹکرا نہیں رہا ہے بلکہ اسے اس پر سبقت حاصل ہے ۔ علامہ ابن جوزی رحمہ( م ٥٩٧ ) اپنی تفسیر میں ابن زید کا یہ قول نقل کرتے ہیں کہ اس ( لموسعون ) سے مراد آسمان میں وسعت دینا ہے " القول الثانی: لموسعون السماء " قالہ ابن زید زاد السیر فی علم التفسیر ، ابن جوزی ٨ / ٤١ ، دمشق ١٩٦٧ بحوالہ معارف جنوری ٢٠٠١ ، آسمان کیا ہے ؟ علامہ شہاب الدین ندوی رحمہ ص ٦ ، ٧ اس تحقیق سے ہمیں چھٹی صدی عیسوی کی تفسیر میں کائنات کے پھیلنے کے بارے میں ابن زید کا یہ قول مل گیا ۔ ابن زید سمجھتے تھے کہ یہ کائنات قرآن کے بیان کے مطابق پھیل رہی ہے ۔ ایڈون ہبل نے اس کے پھیلنے کی تشریح اور تفصیل بیان کیا ہے جو ان کے بنائے ہوئے ٹیلیسکوپ کے ذریعہ ہی ممکن ہوا ۔ یقینا یہ تشریحات قابل قدر ہیں اور یہ کہنا صحیح ہوگا کہ کائنات کے پھیلنے کے بارے میں یہ تشریحات پہلی بار کی گئی ہیں ۔ ٹیلیسکوپ بھی ایک عرب مسلم سائنسداں کی ایجاد ہے ۔ جديد فلکیات کی بنیاد بھی عرب مسلمانوں کی فلکیاتی تحقیقات پر ہے ۔ مغرب نے دنیا کو یہ غلط بات بتائی کہ ٹیلسکوپ کا موجد گلیلیو ہے ۔ ابو اسحق ابراہیم ابو جندب ( 767ء) نے ٹیلیسکوپ بنایا تھا ۔ اہل یوروپ کو ٹیلسکوپ عربوں سے ملا تھا ۔ گلیلیو نے اسے مزید ترقی دی ۔ یہ فن مزید ترقی کرتے ہوئے آج کے ترقی یافتہ ٹیلیسکوپ تک پہنچا ۔ رابرٹ بریفالٹ نے لکھا ہے کہ " جس چیز کو ہم سائنس کہتے ہیں وہ نئے تجرباتی ، مشاہدات اور حسابی طریقوں کے نتیجے میں پیدا ہوئی ہے اور یہ چیز یوروپ کو عربوں سے ملی ہے ۔ جدید سائنسی اسلامی تہذیب کی سب سے بڑی دین ہے " ۔ عصر حاضر میں مسلم اور عرب حکومتوں نے امہ مسلمہ کو سائنس اور ٹکنالوجی کے تمام میدانوں میں پسماندہ کرکے رکھ دیا ہے ۔ یہ اپنے مغربی آقاؤں کی غلامی کرتے رہے اور عالم اسلام کے مسلمانوں کو دھوکے پہ دھوکے دیتے رہے ۔ آج اگر امہ مسلمہ سائنس و ٹکنالوجی میں پسماندہ ہے تو اس کا ذمہ دار مغرب اور تربیت کردہ اور محکوم و فرمان بردار مسلم حکمراں ہیں ۔ رولےاب دل کھول کر اے دیدہ خوں نابہ بار وہ نظر آتا ہے تہذیب حجازی کا مزار علامہ اقبال رحمہ ڈاکٹر محمد لئیق ندوی nadvilaeeque@gmail.com
Kya khairaat mana hai Islam mein ? Sikh Gurudware mein langar laga kar aur jahan bhi zaroorat ho .....Jung jahan horahi ho jaan hateli per rakh kar , langar lagate hain . Hindu bhi or Christian bhi khairat karte hain . Bahut log body parts marne ke baad donate kar dete hai ....aur is tarah kai jaane bach jaati hain , liken shayad Islam mein body part donate karna mana hai. !
Allah ki bate koi bhi kr leta hai Achhi bate koi bhi sikha deta hai Koi bhi granth galat knowledge nhi deta.. But the difference is that vo achi chheje hamari life me kitna present hai Hmne jana uss khuda ko Parkha hai usse Mahsoos kiya hai usee Paak rooh aya hai hmare upar...jo yeshu ke alawa koi nhi de skta hme.. Maseehat ko jo jaan leta hai Usse or kuj janane ki jaroorat nhi Kiuki paak rooh hme khud sab swaalo ka jwab deta hai
Quran Bible ke 600 sal bad likhi gyi... Or jitni achi bate kahi bhi likhi gyi hai Kiunki ye sabse puraani kitaab hai Or quran me bhi likha... allah kahta agar tumko koi swal hai to unse puchho Jo Quran se pehle likhe gye hai yani bible..
MashauAllah
AllahoAkbar
Dr Zakir sb pr ALLAH ki Salamti ho
Allah TAULA Ham sab muselmano
ko bhi Islam k mutabik Zindagi ghazarne ki himmet aur tufeeq de
Ameen
I love Allah
I love Islam
I love Mohammad
I love zakir sir
Good
Me too
Mashalla bahut zaberdast bian jzaqallah ho khairan kaseeran kaseera 👍👍👍👍👍👍
Jajakallahu khairan.
Sir aap ki batey bahut achha lagta hai, mai Hindu se hu, abb ham sab ko Kuran, Bible, pardna hai aor decession lena hai khud ko dicession lena hai kyun ki alla Mann ki bat janta hai.
Let Allah bless you and give knowledge to understand the truth
Moh nabi s a w ki sab se badi sunnat dawat hay har musalman dai hay din ki dawt chalaye
" واستوت علی الجودی "
قرآن مجید میں اللہ تعالی نے ارشاد فرمایا ہے کہ " و استوت على الجودى " يعنى كشتى كوه ارارات پہاڑ کے ایک حصہ ' جودی ' پر ٹھہر گئی ۔
جو بات قرین قیاس اور سمجھ میں آنے والی ہے وہ یہ ہے کہ جو لوگ کشتی میں سوار تھے وہ پہاڑ سے نیچے اترے ہوں گے اور دامن کوہ کے قریب جو جگہ رہائش اور آباد ہونے کے قابل ہوگی وہاں بس گئے ہوں گے ۔ یہ علاقہ شمالی عراق میں شہر موصل سے کچھ فاصلہ پر ہے ۔ اس کے بعد یہ لوگ آہستہ آہستہ موصل کی طرف بڑھے ہوں گے اور یہ شہر آباد ہوا ہوگا ۔
موصل سے جنوب میں 35 کلو میٹر کے فاصلہ
پر نمرود کے تاریخی آثار اور کھنڈرات ہیں
ابراہیم علیہ السلام اور نمرود کا واقعہ قرآن مجید میں ذکر کیا گیا ہے ۔
یہ علاقہ شمالی عراق میں دریائے دجلہ کے کنارے واقع ہے ۔ پھر جب آبادی بڑھنے لگی تو یہ لوگ جنوبی عراق کی طرف بڑھے ۔ بابل جسے Babylon کہا جاتا ہے شہر موصل سے بہت دور ہے ۔ وہاں کے لوگوں نے سائنس اور ٹکنالوجی میں بہت ترقی کی اس لیے تاریخ میں بابلی تہذیب و تمدن کا خاص طور پر ذکر ملتا ہے ۔ اس ابتدائی علاقہ سے انسانی آبادی مصر کی طرف اور جنوب میں سندھ کی طرف بڑھی اور سندھ اور پھر ہند کی تہذیب ابھر کر سامنے آئی ۔
میں 1983 مین عراق میں ملازمت کے دوران
کوہ اراراط کے پہاڑی سلسلہ کے بالکل قریب تک گیا تھا اور شہر موصل اور نمرود کے تاریخی آثار کو بھی دیکھنے کا موقع ملا تھا
میں بابل بھی گیا اور آثار بابل اور Hanging garden بھی دیکھا ۔ قدیم انسانی تاریخ کا یہ باب بہت دلچسپ اور قابل مطالعہ باب ہے ۔
عراق کی سرزمین انبیاء اور اولیاء کی سرزمین ہے ۔ موصل میں یونس علیہ السلام کے قبر پر حاضری دی اور فاتحہ پڑھنے کی سعادت حاصل ہوئی ۔ اسی طرح جنوبی عراق میں ایک جگہ ہے جس کا نام ' الکفل ' ہے ۔ یہاں کفل علیہ السلام کا قبر ہے وہاں جانے اور فاتحہ پڑھنے کی سعادت حاصل ہوئی ۔ اس طرح شیخ عبد القادر جیلانی رحمہ کے قبر پر کئی بار حاضر ہونے کا موقع ملا ۔
جاری
ڈاکٹر محمد لئیق ندوی قاسمی
ڈائرکٹر
آمنہ انسٹیٹیوٹ آف اسلامک اسٹڈیز اینڈ انالائسس
A Global and Universal Research Institute
nadvilaeeque@gmail.com
Allah o Akber Alhamdulillah Subhanallah Mashallah Jazakallah
Mashaallah
Allahu akabr
Insa allah
Allah ham sab ko Deen ki dawat dene ko tofique de
Pppppppppppppppppppppppppppppppppppppppp
Alhamdullilah, Allah jis se jo chahta hai us se woh kaam Leta hai,
Allah Zaker Sahab ke ilm me Aur zayada izafa Farmaye Aur zaker sahab ki Allah Hifazat Farmaye, Aameen
Nice🤲🤲videos
I whole heartly love Dr Zakir Naik MashaAllah
00
@@shanugouse1823 hi
@@shanugouse1823 d
Aji no
Masha...allha
Masha allah sir allah aapse razi hon ameen
One'the most important man of Zakir Naik
Allah tumari hefazath karay beta ameen dvk hyd
Telangana india
Masha Allah Assalaam Alaikum Dr Zaakir Saahab!
Alhamdu Lillah Aap ka Kaha Bilkul aur Bilkul SACH
Kahate hain Hum Kamzore hain Bilkul
ALLAH Rabbul Izzat Malf kare Ameen
Pw ls
पीपीडी,l
L
पीपीपी,
Subhan Allah
Alhamdulliah
Subhanallah Allah Hu akbar kabira
Allahu hu Akbar
2,4,2022
Bahut khoob mashaal
Well done Dr zakir sir you are great good speech allah aapse razi hon ameen ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅
فشششششللش!ذ😊1
@@mohammadaltaf4888 in ii III u ok u
@@mohammadaltaf4888VG Ku gt gt y
@@mohammadaltaf4888p hu ni bu😢😅
Ni bu m
Allah hu akbar
Mashallah
Mashallah g
Mashallah g
Nice
TAMILl
GOOD MORNING
Dr.zakir Naik super message 👍
I love you sr Dr Zakir Naik
Well done Zakir Naik God is great
S,munawar,ahamed,
@@munavvarahmed7234 p
@@munavvarahmed7234 p\
I'm Muslim I love 💕 Allah I 💕 Muhammad SAW , 💕 MashaAllah Great 👍 Program MashaAllah, Alhamdolila Allahoakbar 🕋💚🌹🇵🇰🌹
Grrrrr4
subhanallah
😥
ماشاءاللہ
MashaAllah Doctor Zakir Naik is one of the Kind who are born once in a life timeAllah has given Muslim a gift and to all other human beings we are greatfull to Allah Almighty to haveDR.Zakir Naik. Thank You Allah.
Ya Allah hedayat attah karne ke taufiq attah farma 🤲
Å
Æææææææææ
Ææææææææææææææææææ
Åææææææææææææææ
aù1111111
y8ki0
I love Islam
Ma sha Allah
Mujhe sir k hr sawal ka sahi jawab pta h jo musalmano s gumrah krne keliye puche gye.kyunki main tarjume wala quran sharif samjhkr padhti hu.Allah k khouf s ansu bhar aate h main zyadatar logo ko sahi rah kya h btate rehti hu mujhe to kai log sirf isliye napasand krte h k main Deen w akhrat ki baatein hi krti hu k log b ispr amal kre aur hr wkt akhri saans samjhkr jiyen.Alla ko kya muh dikhaoge agr Allah k nafrman bnkr mrgye.
I love zakir sahab
Mashallah Allah bhout khub Dr Zakir nayak shab
Mashallh dr zakir naik sar allha ap key hifazat kara ameen allha ho vakbar ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Subhanallah, Alhamdolila, Allahoakbar 🕋💕🌹
Plz check the updates about Indonesia as of today & the Islamic presence.
MasahALLAH Alhumdulilah Ameen
Allah nek bana de
ISLAM IS FOR ALL
Almighty Allah says:
و ما ارسلناک إلا رحمة للعالمين
We sent thee not,but as a mercy for the worlds.(for all creatures).
Islam is the universal religion for all kind of humans, for whole the humankind.
There is no question now of race or nation of a " chosen people" or the seed of Abraham or the " seed of David"; of Jew or Gentile, Arab or non--Arab, European or African, White or Coloured etc.
To all men and creatures other than men who have any spiritual responsibility the principles universally apply.
LO ! RELIGION WITH ALLAH IS ISLAM
إن الدين عند الله الإسلام و من يبتغ غير الإسلام دينا فلن يقبل منه o
Islam is دين الله (Way of Life given by Allah). How mankind should live in this world. It is not made by Muslim. It has it's root in Qur'an and authentic حدیث (sayings of Prophet) Therefore Islamic laws are better than any other law of the world.
Problem of Europe is that it does not understand this very important fact. They think that theirs law is better than Islamic law.
Almighty Allah says :
The revelation of the Book is from Allah,the Mighty, the Wise.
Lo! We have revealed the Book unto them (Mohammad) with truth; so worship Allah,making the Deen pure for Him (only)
Surely pure Deen is for Allah only
(Qur'an,39:1-3)
Kindly make your mind clear that the the mankind is created by Almighty Allah -- the Master Creator.
We have to study and research the Holy Qur'an sincerely. It is in broader interests of humankind.
Follow Islam to make your life better in this world and in the life of Hereafter.
O Allah show us the right path of Islam.
" The path of those whom Thou hast favoured; Not (the path) of those who earn Thine anger nor of those who go stray".
(Qur'an, 1:7)
DR.MOHAMMAD LAEEQUE NADVI
Ph.D. (Arabic Lit.) M.A. Arabic Lit۔
Director
Amena Institute of Islamic Studies & Analysis
A Global & Universal Research Institute,
Donate to developee this Institute
SBI A/C30029616117
Kolkata,Park Circus Branch
nadvilaeeque@gmail.com
Thanks
I love you dr zakir sir
🏵
Masha allah
Mashallah SubhanAllah BESHAK
امہ مسلمہ کی موجودہ صورت حال
آنحضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے پیشگوئی فرمائی تھی کہ :
" عنقریب قومیں تم پر ٹوٹ پڑیں گی جس طرح بھوکے کھانے پر ٹوٹ پڑتے ہیں ۔ صحابہ رضی اللہ عنہم نے سوال کیا کیا ہماری تعداد اس وقت کم ہوگی ؟ ارشاد فرمایا گیا نہیں تمہاری تعداد زیادہ ہوگی لیکن تمہاری حالت سیلاب مین پانی کی سطح پر بہنے والےجھاگ کی ہوگی جو اس پر چھایا ہوا ہوتا ہے لیکن اس کی کوئی طاقت نہیں ہوتی ۔ سیلاب کا زور اسے بہا کر لے جاتا ہے ۔
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مسلمانوں کی کمزوری کی وجہ بھی بتادی کہ اس وقت تمہارے تعداد زیادہ ہوگی لیکن تمہارے اندر دنیا کی محبت گھر کر جائے گی اور تمہارھ اندر موت کا خوف پیدا جائے گا ۔
یعنی امہ مسلمہ کا زوال اخلاقی ہوگا ۔ مرور زمانہ کے ساتھ امہ مسلمہ کے اخلاق میں غیر معمولی گراوٹ پیدا ہوجائے گی ۔ آج ہم اس کا مشاہدہ اپنی کھلی آنکھوں سے کر رہے ہیں ۔
مسلمانوں کا عام احساس یہ ہے کہ ان کی اخلاقی حالت اب بھی دنیا کی دوسری قوموں کے مقابلے میں مجموعی طور پر بہتر ہے ۔ ایسا احساس خلاف حقیقت بھی نہیں ، لیکن اس سے بھی بڑی اور ناقابل انکار حقیقت یہ ہے کہ دوسری قوموں کے مقابلے میں ہمارا اخلاقی زوال زیادہ بڑا اور نہایت افسوسناک ہے ۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ہم اللہ اور اس کے رسول کے ماننے والے ہیں ۔ ہم جن احکام الہی اور حلال و حرام سے واقف ہیں ، دوسری قومیں ان کو نہیں جانتی ہیں ۔ ہمارے پاس زندگی کا مکمل ضابطہ اورنظام حیات ہے لیکن ہم نے قرآنی احکام اور تعلیمات کو پس پشت ڈال دیا ہے ۔ ہمارے اوپر قرآن کا یہ قول صادق آتا ہے :
يا رب إن قومى هذا اتخذوا القرآن مهجورا
اے میرے رب ! میری اس قوم نے قرآن کو چھوڑ رکھا ہے ( پس پشت ڈال رکھا ہے) ۔
اخلاقی صورت حال کا مطلب یہ ہے کہ امہ مسلمہ کی موجودہ دور میں تہذیبی ، ثقافتی اور تمدنی صورت حال ۔ اسلام دین اللہ ہے ۔ اسلامی تہذیب اسی اساس پر قائم یے اور اسلامی ثقافت اسی سرچشمہ سے پھوٹ کر نکلی اور برگ و بار لائی ہے ، مسلمانون کا معاشرتی نطام اسی پر قائم ہونا چاہیے ۔
در حقیقت امہ مسلمہ کی کامیابی اس دین کے مطابق زندگی گزارنے میں ہے لیکن کیا امہ مسلمہ کی زندگی ان تینوں پہلووں سے اس پر استوار ہے ؟
اسلام کا سارا اخلاقی نظام جو اس کے تہذیبی ، ثقافتی اور تمدنی نظام سے عبارت ہے شکست و ریخت دوچار ہے ۔ ان کی اخلاقی حالت ہر اعتبار سے سخت زبوں حالی کا شکار ہے ۔
وہ زمانے میں معزز تھے مسلمان ہوکر
اور ہم خوار ہوئے تارک قرآن ہو کر
یہ موضوع تفصیل طلب یے اور موجودہ دور میں امہ مسلمہ جس نازک اور کربناک صورت حال سے گزر رہی ہے ، اس کی وجہ سے دل بہت پریشان اور فکر مند ہے ۔ اللہ تعالی اس صورت حال سے امہ کو باہر نکالے اور اس کی دستگیری فرمائے ۔ امین
محمد لئیق ندوی قاسمی
nadvilaeeque@gmail.com
🌿🌺🌼✨🌹🍁✨ਵਾਹਿਗੁਰੂ ਵਾਹਿਗੁਰੂ ਵਾਹਿਗੁਰੂ ਵਾਹਿਗੁਰੂ ਵਾਹਿਗੁਰੂ ਵਾਹਿਗੁਰੂ ਵਾਹਿਗੁਰੂ ਵਾਹਿਗੁਰੂ ਵਾਹਿਗੁਰੂ ਵਾਹਿਗੁਰੂ ਵਾਹਿਗੁਰੂ ਅੱਲਾ ਹੂ ਅੱਲਾ ਹੂ ਅੱਲਾ ਹੂ ✨🌼🌺🍁🌹🌿🌺🇺🇦🇺🇦🇺🇦🇺🇦🇺🇦🇺🇦🇺🇦🇺🇦🇺🇦🇺🇦🇺🇦🇺🇦🇺🇦🇺🇦
Bade sharm ki baat he Quran nhe pda jaata he logo say dusro say masle puchtey phertey he
Mashaallah😊
@@syedasif57105but kit 0096
Dr zakir naik jindabad
Allah ap ki Deen ki davat Kabul kare
Love you Dr Zakir Naik
Subhanallah
ربا تو اب مسلمان شوق سے لیتے ہیں
Beshak
I love you Zakir naik
Jab Ke Qur'an Men Likha Hey Toa Baibl Per Kyun Amal Kare ?
Mashallah alhamdulillah Allah Hu Akbar I have no words to appreciate Doctor Zakir Naik jaza Kalla Khair Ameen
5
@@reshmamanyar8322 ń by
Jazak Allah Khair Dr Zakir naik
@@fatimaqureshi2356
A98 the 98
Pplppplllpololl
Pp
P
Op ll lppp0poppppppplpppppppppllplpppppplplpppl o ll pplppppplp mo ppll ll llll lll ll
P
Po
Olpl pp ll lp
Plllll ll lppp
Ol ll ll ll o
O
Opllollllo
Oo hmm
i Love You Dr Mr Zakir Naik
Love you Dr Zakir Naik
La ilaha illah
Ap
So nice
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
mashallah👍
Zakir naik one of the most important man
Allah ham sab moslim bhai you ko allah hakk bat gair moslim bhai you tak pahunchane ki taufeek de ameen 👍👍👍
Unknowingly
.i
@.kiimmii
..
.oho.i.i.il
.l...l
l
i...i....
Musalmano utho jago jan mal waqt lekar dunia ke chppe chppe me feljao din kidawat chalao masla dukan makan shadi nokri nahi masla hay kabar ka hasar ka akheratka is se bhli bat konsi hosakti hay jo allah ke bando ko allah ki taraf bulay pleas niklo nahi to nikale jaoge abhi waqt hay allah muje bhi toffik de ameen
ģfģģç
zakir I Love so much
Allah ap ki umar aor ilm men barkat ata farmy. Aamin
Allah Hu Akbar ❤️❤️🥰
Saleemali ❤❤❤❤❤
Hello
My name is Madeena
I born in muslim family
But i am jesus follower
Whi Allah hai.
Khuda hai
Rab hai
Sab hai
Meri sbse badi misunderstanding ye thi ki jesus ek Nabi hai
Or allah jesus se bda hai
But i do everything namaz
Quran reading
Hadees reading
But I don't get any thing
I go every where in my life's down situation... mandir masjid gurudwara
And church also
But the seprate thing I found in church is that holy spirit
Jise paak rooh kahte hai
Jo mujhe kahi nhi mila
Bahut sari miracle hue mere life me
Healing mili
But fir v ik doubt tha..ki jesus or allah. Alag hai ..
But jab maine bible pada.. prayer kiya...i get each and every answer...
Tab maine baap beta or paviter atma ko jana jo ek hi cheej hai
Spritual thing ko jana
Andhera or roshni jana..
Or Mann. Liya ki yeshu hi khuda aa
Or koi Paisa nhi diya gya muje
Koi bible change nhi hui .
Or meri yahi sallah hai ki jisko bible galat lgta hai vo padh k dekh lo
Mera koi dharam nhi bdla
Mera Jeevan badla
Yeshu hi sachha khuda hai
Tabhi to har jagah ke log yeshu ke paas aate hai but yeshu ke log kahi nhi jate
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مولانا ڈاکٹر ذاکر نائیک۔ماشاہ۔اللہ۔شکریہ
qq1q1qq1aaaaa
8
Ĺ
-
0
0
Quran is perfect
yes understand the humans of the last prophet Muhammad as last prophet as sardar of all prophets as Rehmatan-lil-almeen.
Needs to others related in their books said Om in Shastra,ved is as Bagawan
same the Bible lovers is read Son of Adam instead of son of Father. if son of father's is correct then Never died his son not killing in covid -19
soul is same every one humans as male and female. Allah created Hazaratee Adam and Hawa a.s as material for us understand who is owner of soul and why humans body's leaving soul simple creator is one for All humans blood is same in the humans male and female but blood in different groups.
but soul is One.
if we understand automatically our new coming generations found saves present period it neclur and IT technology one understanding our children's what's true. true knowledge is always true.
what's Believers meaning we accept the prophets Quran in self quote One lac, twenty four thousands prophets as massengers and last prophet is sardar of Prophet Muhammad ( s.a.w)
One who fear Allah
The world fear him
It can be Devil and human
here's self understanding the Mojzit of divine Quoted in Quran Hazaratee Esha a.s as prophet as massenger of Allah
Kuraan ka tarjuma kaha se le
Alhamdulillah
Allah Sirf Iman wale ko hi jannat or galba deta he maslake ala hajrat jindabad1
True
26_04-22 ko dekh rhe h.
Besahk
60 prsent Muslim ko kalma nahi ataa sirf nam ke Muslim h sharaab pite daadi rakh kar unko to islaam ki davat de
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Mashallah 🥰
I confuse the hole between your speech and Christian Prince speech.please clear it.
4
No
Masha Allah 🌹❤️
7c
Pppp⁰l .
Ii
......
@@munnikachi8358 klll
@@munnikachi8358 to
@@munnikachi8358 🔥
O
Masallah bahut badhiya bayan
Islam is Natural religion.
God is one under his kingdom has no conspiracy untouchablty, rich poor, stronger weaker, caste, religion, color and etc. Freedom, Equalities, similarities are blowing all round on his earth.
We learn through Namaj, Daily 5 times We stand together with out any conspiracy before God to pray him for blessing.
سانحہ کربلا
تحفظ اسلام اور بقاء خلافت کی جنگ
اللہ تعالی نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا :
و إذ قال ربك للملائكة إنى جاعل في الأرض خليفة ... ( البقرة : ٤٠ )
اور جب تمہارے رب نے فرشتوں سے کہا تھا کہ میں زمین ایک خلیفہ بنانے والا ہوں ۔ مزید اللہ نے فرمایا ہے :
كنتم خير أمة أخرجت للناس تأمرون بالمعرفة و تنهون عن المنكر و تؤمنون بالله ...
( آل عمران : ١١٠ )
تم بہترین امہ ہو جسے لوگوں کی ( ہدایت ) کے لیے نکالا کیا گیا ۔ تم معروف کا حکم دیتے ہو اور منکر سے روکتے ہواور اللہ پر ایمان رکھتے ہو ۔
یہ وہ لوگ ہیں اگر ہم انہیں زمین پر اقتدار عطا کریں تو وہ نماز قائم کریں گے ، زکوة دیں گے ، معروف کا حکم دیں گے اور منکر سے روکیں گے اور تمام امور کا انجام اللہ ہی
کے ہاتھ میں ہے ۔ ( الحج : ٤١ )
ان آیات سے ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ اسلامی ریاست کس مقصد کے لیے وجود میں آتی ہے ۔
ان کا مزاج کیا ہوتا ہے ، ان کے اعمال کیسے ہوتے ہیں ۔ قرآن کی یہ آیات واضح الفاظ میں
بتا رہی ہیں کہ اہل ایمان کے ہاتھوں قائم ہونے والی ریاست کے فرائض اور ذمہ داریاں کیا ہیں ۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد چار خلفاء ہوئے ۔ انہوں نے قرآن و سنت کے مطابق
اپنے فرائض انجام دیے ۔
خط انحراف : سب سے پہلے معاویہ رضی اللہ عنہ نے قرآن کی ان تعلیمات سے انحراف کیا :
" فكرة الخلافة على النظر و الاختيار ، ثم كان معاوية اول من حول الخلافة ملكا و رغم كل التقلبات ، و رغم طبيعة الحكم الفعلى الذى مارسه هئولاء الحكام ، فإن فكرة الخلافة
لم تمت بما تحمله من معنى الشورى ، و من معنى النظر والاختيار " .
إن ذلك لأن الملك ليس فى شريعتنا .
( المقرى : سلسلة اعلام العرب - سلسلة اعلام العرب -- ص ٣٦ )
واضع اس پر لکھتے ہیں : إن القلق الذى نشهده في تلك العبارة الساذجة البسيطة التي قالها الفقيه العربي عبد الله المقرى يوجهنا إلى أنه بقصد مباشرة إلى معنى اساسى هو ان الأمة العربية لم يشرع الله الملكية لنظام للحكم ،
و ان هذا ضد طبيعتها ، لذلك اختلت أحوال الأمة لأن الأمور سارت ضد طبيعتها " .
( ص : ٣٦ )
فقیہ عبد اللہ المقری کی منقولہ عبارت پر واضع کا یہ تبصرہ قابل غور ہے ۔
اللہ تعالی نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا ہے
و أمرهم شورى بينهم ( الشورى : ٣٨ )
و شاورهم في الأمر ( آل عمران : ١٥٩ )
اسلامی ریاست میں مسلمانوں کے معاملات کو شوری کے ذریعے طئے کرنے کا حکم دیا گیا ہے . اس میں شخصی رائے اور مطلق العنانی کی کوئی گنجائش نہیں ہے ۔
استاذ سید قطب شہید رحمہ لکھتے ہیں :
" إن وضع الشورى اعمق في حياة المسلمين من مجرد ان تكون نظاما سياسيا ، فهو طابع اساسى للجماعة كلها ، يقوم عليه امرها كجماعة ثم يتسرب من الجماعة للدولة " .
( فى ظلال القرآن : ج ٧ ط ٦ ص ٢٩٢ )
ان كبار علماء نے قرآن کی ان آیات کی تفسیر میں جو کچھ لکھا وہ بہت اہم اور حساس تشریح ہے ۔
میں نے یہ تمہیداس لیے قائم کی ہے کہ سانحہ کربلا پر اپنی بحث کو اسی اساسی نکتہ پر آگے بڑھاؤں ۔
جاری
ڈاکٹر محمد لئیق ندوی
nadvilaeeque@@gmail.com
6
قرآن اور جدید سائنس
قرآن جدید سائنس سے متصادم نہیں
قرآن مجید کے مطالعہ سے ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ " السموات " اور " ارض " کا مبدع اور موجد اللہ رب العزت کی ذات ہے ۔
اللہ رب العزت کا ارشاد ہے کہ :
بديع السموات و الأرض إذا قضى أمرا فإنما يقول له كن فيكون o (البقرة: ١١٧)
الله تمام آسمانوں کا مبدع ہے جب وہ کسی امر ( شئی) کا ارادہ کرتا ہے تو وہ صرف اتنا کہتا ہے کہ ہو جا تو وہ ہوجاتی ہے ( یعنی وجود میں آجاتی ہے) ۔
قرآن ہمیں بتاتا ہے کہ اللہ رب العزت اس کائنات کو اس میں ودیعت کردہ قوانین کے مطابق چلاتا ہے ۔ قرآنی آیات اس حقیقت کی طرف اشارے کرتی ہیں ۔ سائنسدان سمجھتے ہیں کہ فزکس کے قوانین ارتقا کے ذریعہ بن گئے ہیں ۔ یہ بات قرآن کے بیانات کے خلاف ہے ۔
مغربی سائنسداں اور فلاسفہ کے نزدیک مذہب بائبل اور عیسائیت کا نام ہے ۔ یہ تحریف شدہ کتاب جدید سائنسی نظریات کا مقابلہ کرنے سے قاصر رہی اور ایک خونی کشمکش کے بعد کلیسا نے جدید سائنس کے مقابلہ شکست کھائی ۔ سائسندانوں کو صرف اسی ایک مذہب سے واسطہ پڑا ہے ۔ اس لیے وہ اسلام کو بھی اسی پر قیاس کرتے ہیں ۔ اگر وہ قرآن کا مطالعہ کرتے تو ان کو معلوم ہوتا کہ قرآن علم کے خلاف نہیں ہے اور اس کے بیانات سائنس سے متصادم نہیں ہیں ۔
قرآن مجید میں جو علمی حقائق ڈیڑھ ہزار سال پہلے اللہ کی علیم اور قدیر ذات نے بیان کیا ہے سائنس اسے بیسویں صدی میں سائنس اور جدید ٹکنالوجی کی ترقی کے بعد جان پا رہی ہے ۔ مثال کے طور پر ایڈون ہبل (Adwin
( Hubble
امریکی ( Astronaut ) نے 1929 میں اپنی تحقیق سے دنیا کو آگاہ کیا کہ یہ کائنات پھیل رہی ہے ۔ سائنسداں دعوی کرتے ہیں کہ یہ بیسویں صدی کی بہت بڑی نئی سائنسی دریافت ہے ۔ انسان اس سے پہلے اس علمی حقیقت سے واقف نہیں تھا ۔
پہلی بات ہم یہ کہیں گے قرآن اس کا مخالف نہیں ہے بلکہ اللہ جل شانہ نے اس سائنسی حقیقت کو قرآن میں ساتویں صدی کی ابتدا میں بیان کردیا ہے ۔
قرآن مجید میں اللہ کا ارشاد ہے کہ "
و السماء بنينها بأيد و إنا لموسعون
ا ( الذاريات : ٤٧ )
اور ہم نے آسمان کو اپنی طاقت اور قدرت سے بنایا اور ہم پھیلا رہے ہیں ۔
We have built the heaven with might, and We it is who make the vast extent (thereof).
دلچسپ بات یہ کہ البرٹ آئنسٹائن 1930 تک یہ نہیں جانتا تھا کہ یہ کائنات پھیل رہی ہے ۔ جب اسے اس کے بارے میں بتایا گیا تو اسے یقین نہیں آیا لیکن جب ایڈون ہبل نے اسے اس کے شواہد دکھائے تو اسے یقین ہوا اور اس نے کہا کہ :
constant universe theory was my blunder mistake)
یہاں یہ بالکل واضح ہے کہ قرآن اس سائنسی دریافت سے ٹکرا نہیں رہا ہے بلکہ اسے اس پر سبقت حاصل ہے ۔
علامہ ابن جوزی رحمہ( م ٥٩٧ ) اپنی تفسیر میں ابن زید کا یہ قول نقل کرتے ہیں کہ اس ( لموسعون ) سے مراد آسمان میں وسعت دینا ہے
" القول الثانی: لموسعون السماء " قالہ ابن زید
زاد السیر فی علم التفسیر ، ابن جوزی ٨ / ٤١ ، دمشق ١٩٦٧
بحوالہ معارف جنوری ٢٠٠١ ، آسمان کیا ہے ؟ علامہ شہاب الدین ندوی رحمہ ص ٦ ، ٧
اس تحقیق سے ہمیں چھٹی صدی عیسوی کی تفسیر میں کائنات کے پھیلنے کے بارے میں ابن زید کا یہ قول مل گیا ۔ ابن زید سمجھتے تھے کہ یہ کائنات قرآن کے بیان کے مطابق پھیل رہی ہے ۔
ایڈون ہبل نے اس کے پھیلنے کی تشریح اور تفصیل بیان کیا ہے جو ان کے بنائے ہوئے ٹیلیسکوپ کے ذریعہ ہی ممکن ہوا ۔ یقینا یہ تشریحات قابل قدر ہیں اور یہ کہنا صحیح ہوگا کہ کائنات کے پھیلنے کے بارے میں یہ تشریحات پہلی بار کی گئی ہیں ۔
ٹیلیسکوپ بھی ایک عرب مسلم سائنسداں کی ایجاد ہے ۔ جديد فلکیات کی بنیاد بھی عرب مسلمانوں کی فلکیاتی تحقیقات پر ہے ۔ مغرب نے دنیا کو یہ غلط بات بتائی کہ ٹیلسکوپ کا موجد گلیلیو ہے ۔ ابو اسحق ابراہیم ابو جندب ( 767ء) نے ٹیلیسکوپ بنایا تھا ۔ اہل یوروپ کو ٹیلسکوپ عربوں سے ملا تھا ۔ گلیلیو نے اسے مزید ترقی دی ۔ یہ فن مزید ترقی کرتے ہوئے آج کے ترقی یافتہ ٹیلیسکوپ تک پہنچا ۔
رابرٹ بریفالٹ نے لکھا ہے کہ " جس چیز کو ہم سائنس کہتے ہیں وہ نئے تجرباتی ، مشاہدات اور حسابی طریقوں کے نتیجے میں پیدا ہوئی ہے اور یہ چیز یوروپ کو عربوں سے ملی ہے ۔ جدید سائنسی اسلامی تہذیب کی سب سے بڑی دین ہے " ۔
عصر حاضر میں مسلم اور عرب حکومتوں نے امہ مسلمہ کو سائنس اور ٹکنالوجی کے تمام میدانوں میں پسماندہ کرکے رکھ دیا ہے ۔ یہ اپنے مغربی آقاؤں کی غلامی کرتے رہے اور عالم اسلام کے مسلمانوں کو دھوکے پہ دھوکے دیتے رہے ۔ آج اگر امہ مسلمہ سائنس و ٹکنالوجی میں پسماندہ ہے تو اس کا ذمہ دار مغرب اور
تربیت کردہ اور محکوم و فرمان بردار مسلم حکمراں ہیں ۔
رولےاب دل کھول کر اے دیدہ خوں نابہ بار
وہ نظر آتا ہے تہذیب حجازی کا مزار
علامہ اقبال رحمہ
ڈاکٹر محمد لئیق ندوی
nadvilaeeque@gmail.com
🌺🌺🌺ALLAHU AKBAR ALLAHU AKBAR ALLAHU AKBAR ALLAHU AKBAR 💚💚💚
Kya khairaat mana hai Islam mein ? Sikh Gurudware mein langar laga kar aur jahan bhi zaroorat ho .....Jung jahan horahi ho jaan hateli per rakh kar , langar lagate hain .
Hindu bhi or Christian bhi khairat karte hain .
Bahut log body parts marne ke baad donate kar dete hai ....aur is tarah kai jaane bach jaati hain , liken shayad Islam mein body part donate karna mana hai. !
😅😊
3
Mohd nay letter kasie likha wo uneducated thay
Allah ki bate koi bhi kr leta hai
Achhi bate koi bhi sikha deta hai
Koi bhi granth galat knowledge nhi deta..
But the difference is that vo achi chheje hamari life me kitna present hai
Hmne jana uss khuda ko
Parkha hai usse
Mahsoos kiya hai usee
Paak rooh aya hai hmare upar...jo yeshu ke alawa koi nhi de skta hme..
Maseehat ko jo jaan leta hai
Usse or kuj janane ki jaroorat nhi
Kiuki paak rooh hme khud sab swaalo ka jwab deta hai
Allah se dua he ya Allah Sare munafiko ko jahnnam me dalde maslake ala hajrat jindabad1
Quran Bible ke 600 sal bad likhi gyi...
Or jitni achi bate kahi bhi likhi gyi hai
Kiunki ye sabse puraani kitaab hai
Or quran me bhi likha... allah kahta agar tumko koi swal hai to unse puchho Jo Quran se pehle likhe gye hai yani bible..
Mashallah Allah aap ko marne ke bat jannat de
Ggg2222ww2
222e3w2w23223g
Hfg2322 2e
ماشاءاللہ۔جھٹکا۔ذبیحہ۔آگے سے۔وار۔خون۔باہرنکل۔جاتا۔
Y
Watvabil haq watvabil sabr