محترم تمام حروف سیاہی کی صورتیں ہیں حروف کی صورتوں میں الجھنے کی بجائے اگر سیاہی پر نگاہ رکھیں تو زیادہ فائدہ ہمیں ہو گا عین سے مراد وجود کی حقیقت اور میم سے مراد وجود کی صورت ہے
@@Urduthoughts01 سیاہی حقیقت ہے اور حروف اس کی صورتیں ہیں - اگر سیاہی نکل جائے تو حروف کے وجود کیسے قائم رہ سکتے ہیں لیکن حروف کی بناوٹ اور تراش خراش ہمارے نفس کو لبھاتی ہے اور قلب کو سیاہی کے مشاہدے سے غافل کرتی ہے
Mashallah❤❤❤❤❤❤
Mashaallah Nisbat e Mustafa SAW dono jahano min salamat rahy amin soma amin
Buht khoob channel banaya @ shahoor e bedar
Koi ahl e dil hi samj sakta hai .
Khamoshi ko torr kr likha gia yeh kalam.
بہت خوب جی
Ya Mere Sabir Piya
Buht khob
Subhan Allah. Jazzak Allah for sharing.
Yar buhat acha❤❤❤
Bhot aala❤❤❤
Mein Qurban Sabir pya ke qadmon per
Sada abaad rehyeeee
♥️🌹 Ya Sabir ♥️ Haq Sabir ♥️🌹
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Haq piya Sabir
کمال است۔ ایڈمن سے ملنے کی خواہش ہے اگر قبول کر لیں
❤❤ Main apki har video or har kalaam qawali sunta hu or smjnay ki koshish krta hu❤
Murshad ki rehnmaee zrori ha 👏
Hazrat mera ek sawal hai
Pls jawab de,
''Ain'' se kya murad hai?
Aur "meem" se kya murad hai?
محترم تمام حروف سیاہی کی صورتیں ہیں حروف کی صورتوں میں الجھنے کی بجائے اگر سیاہی پر نگاہ رکھیں تو زیادہ فائدہ
ہمیں ہو گا
عین سے مراد وجود کی حقیقت اور میم سے مراد وجود کی صورت ہے
@@shaoorebedar
Hazrat apka bahot bahot shukriya
Allah apko Umar Daraz Ata farmaye,
Aur apke Darjaat bulad kare.
❤❤❤
@@shaoorebedar Sir syahi kya hai, is bare me kuch bataye.
@@Urduthoughts01 سیاہی حقیقت ہے اور حروف اس کی صورتیں ہیں - اگر سیاہی نکل جائے تو حروف کے وجود کیسے قائم رہ سکتے ہیں
لیکن حروف کی بناوٹ اور تراش خراش ہمارے نفس کو لبھاتی ہے اور قلب کو سیاہی کے مشاہدے سے غافل کرتی ہے
Www f as ok