Hajj Per Jany Walon Ko Khsusi Hidayaat | Mufti Abdul Wahid Qureshi |حج پر جانے والوں کو خصوصی ہدایات

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 17 дек 2024

Комментарии • 19

  • @قاریعبدالرحمن-ق1ظ
    @قاریعبدالرحمن-ق1ظ Год назад +1

    ماشاء اللہ بہت خوب

  • @ABUFAIZAN-zf3my
    @ABUFAIZAN-zf3my Год назад

    Masha Allah
    Subhanallah ❤❤❤

  • @umarawan299
    @umarawan299 Год назад

    ماشاءاللہ
    جزاك اللهُ‎
    سبحان الله
    في أمان الله

  • @uzairyameen8525
    @uzairyameen8525 Год назад

    Good

  • @kazimmir3964
    @kazimmir3964 Год назад

    امام اعظم

  • @UvesAnsari-d8y
    @UvesAnsari-d8y Год назад

    ماشاء اللہ

  • @wajikhan8070
    @wajikhan8070 Год назад

    ماشاءاللہ

  • @abuzarkhan1883
    @abuzarkhan1883 Год назад

    First view

  • @Muhib57
    @Muhib57 Год назад

    ruclips.net/video/JEtRH0ozKXg/видео.html
    حج &قربانی&عیدالاضحٰی کے مسائل /مفتی عبدالواحدقریشی

  • @fbinqasim3265
    @fbinqasim3265 Год назад

    آج وقت ہے اللہ تعالٰی کو راضی کرنے کا ۔۔۔ اپنی روز مرہ زندگی میں قرآن پاک پڑھنے اور اس کی تعلیمات پر عمل کرنے کی بھر پور کوشش کریں اور دعاؤں اور سنت رسول ﷺ کا خاص اہتمام کریں

  • @Saadvhora
    @Saadvhora Год назад +1

    Assalamualaikum

  • @fbinqasim3265
    @fbinqasim3265 Год назад

    عمرہ کے ارکان ( فرض ) پانچ ھیں
    1 ) نیت کرنا + غسل کر کے احرام باندھنا + ایک بار تلبیہ پڑھنا ذرا کچھ اونچی آواز سے
    2 ) سات چکر طواف کے لگانے ھیں- ھجر اسود کو اشارۃ بوسہ دے دیں ، پہلا بوسہ دونوں ھاتھ اٹھا کر بسم اللہ اللہ اکبر وللہ حمد کہہ کر دیں - چکر نہ چھ ھوں نہ آٹھ - پھر ہر چکر میں ھجر اسود پر آ کر دایاں ہاتھ اٹھا کر بسم اللہ آللہ اکبر کہیں اور چکر گنتے جائیں ،،، خیال سے گنتی کریں - طواف شروع کرنے سے پہلے دایاں گندھا ننگا کر لیں طواف کے دوران کندھا ننگا ہی رکھنا ہے سعی میں ڈھانپ لیں ،
    3 ) دو رکعت سنت طواف پڑھیں - جہاں جگہ مل جائے - مقام ابرھیم کے قریب -
    اگر مکروہ اوقات ہیں تو ختم ھونے کا انتظار کریں - اگر عصر کے فرض پڑھ لئے ھیں تو مغرب کی نماز کے بعد سنت طواف پڑھیں
    اگر فجر کے فرض پڑھ لئے ھیں تو سورج طلوع ھونے کے 15 منٹ بعد سنت طواف پڑھیں
    4 ) سعی کے سات چکر صفا سے مروہ تک پھر مروہ سے صفا تک لگائیں ۔۔۔ سعی کے دوران بھی اذکار جاری رکھیں صفا ، مروہ اور سبز لائیٹ کا حصہ دعا کی قبولیت کے مقام ہیں ۔۔۔ اللہ کریم سے خوب دعائیں مانگیں ۔ اللہ تعالٰی کی تعریف بیان کرتے رہیں اور درود ابراھیمی بھی پڑھتے رہیں ۔۔۔
    5 ) مرد حصرات نائی سے بال کٹوائیں - خود نہ کاٹیں
    عمرہ میں کوئی بھی ذکر اللہ کریں اور دعائیں مانگیں
    درود شریف + استفراللہ + کلمہ طیبہ + سورہ اخلاص کی ایک ، ایک تسبیح تو کریں - اگر مزید وقت ھو تو سورہ فاتحہ +
    + تیسر ا کلمہ + چوتھا کلمہ + قرآنی اور سنت دعائیں مانگیں
    احرام باندھنے کے بعد خوشبو نہ لگائیں نہ ھی ناخن کاٹیں اور نہ ھی بال نوچیں/ کاٹیں - دم لگ جاتا ھے - جو ایک بکرا یا دنبہ ذبح کرکے مکہ شہر کے فقراء کو تقسیم کرنا ھے ۔۔۔
    عمرہ کے احرام کی تمام پابندیوں کے ساتھ ایک بات عمرہ زائرین اپنے اوپر لازم کر لیں کہ بس اللہ کریم کو راضی کرنا ہے نہ کہ ناراض ۔۔۔ موبائل اور تصاویر پر دھیان نہیں دینا ۔۔۔ دل ، دھیان پوری طرح اللہ کریم کی طرف لگانا ہے ۔۔۔
    لوگ موبائل کا بہت غلط استعمال کرتے ہیں حرمین میں ۔
    جتنی نمازیں حرمین میں پڑھنی ہیں اس حساب سے نئے شاپر اپنے ساتھ رکھیں جوتا ڈالنے کیلئے ۔۔۔حرمین کے تقدس کا خیال کرتے ہوئے گندگی کا ایک ذرہ بھی نہ گرے ۔
    عمرہ کے دوران حرم میں اپنا جوتا وغیرہ اپنے ساتھ ہی رکھیں ۔۔۔
    کیونکہ زائرین جس گیٹ سے حرم میں داخل ہوتے ہیں سعی کے بعد نکلنے کا راستہ کسی اور جگہ سے ملتا ہے ۔

  • @fbinqasim3265
    @fbinqasim3265 Год назад

    ¤¤¤ رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : میری امت جب تک اس حرم مقدس کا پورا احترام کرتی رہے گی اور اس کی حرمت و تعظیم کا پورا حق ادا کرے گی خیریت سے رہے گی اور جب اس میں یہ نہ رہے گی برباد ہو جائے گی ۔۔۔ ابن ماجہ شریف ¤¤¤
    ▪︎▪︎▪︎▪︎▪︎▪︎▪︎▪︎▪︎▪︎▪︎▪︎▪︎▪︎▪︎▪︎▪︎▪︎▪︎▪︎▪︎▪︎▪︎▪︎▪︎▪︎▪︎▪︎▪︎▪︎▪︎▪︎▪︎▪︎▪︎▪︎▪︎▪︎▪︎▪︎
    خبردار !
    زائرین کا حرمین میں جوتے پہن کر چلنا ، موبائل فون کا غیر ضروری استعمال کرنا اور دنیاوی گفتگو میں مگن ہوکر ،،،
    اپنے اعمال کو ضائع کرنا اور حرم کے تقدس کو پامال کرنا ہے ▪︎

  • @mdazeemuddin7931
    @mdazeemuddin7931 Год назад

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید کرتا ہوں کہ آپ خیرو عافیت سے ہوں گے حضرت مسئلہ قربانی کے جانور کے متعلق پوچھنا تھا مسئلہ یہ ہے کہ ہم لوگوں کے طرف جانوروں میں بیماری آیا ہوا ہے بیماری یہ ہے کہ جانوروں کے جسم پر چیچک نکل رہا ہے اس جانور کے گوشت کو کھانے سے آدمی کو بھی نقصان ہورہاہے تو اس کا قربانی کرنا چاہیے کہ نہیں جواب دیکر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں

  • @ahtishamrao1284
    @ahtishamrao1284 Год назад

    میرا ایک سوال جو اولیاءاللہ فوت ہوگے ہےتو اولیا ء اللہ سے ڈائریکٽ مدد مانگنا کیسا ہے۔اللہ سے نا مانگے اولیا سے مانگے کیا صیح ہے یا غلط

  • @draminulhaqkhan2755
    @draminulhaqkhan2755 Год назад

    مفتی صاحب محترم! کوئ حوالہ ؟

  • @ahmadshah9606
    @ahmadshah9606 Год назад

    ماشاءاللہ
    جزاك اللهُ‎
    سبحان الله
    في أمان الله