Famous Qalandari Pulao Recipe 2kg | Karachi Ka Mashoor Qalandri Pulao Ki Recipeby Tahir Mehmood

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 25 ноя 2024

Комментарии • 68

  • @tahirmehmoodfoodsecrets9344
    @tahirmehmoodfoodsecrets9344  День назад +1

    کیوڑہ ایک خوشبو کا پانی ھے جس شامل کرنے سے بھوک ختم ھو جاتی ھے اور کھانا کم کھایا جاتا ھے لوگ سمجھتے ھیں اس سے زایقہ اچھا ھوتا ھے مثال کے طور پہ آپکے گھر کوئی دعوت ھے 100لوگوں کی اور 100لوگوں کے لیے بریانی یا پُلاؤ 20 کلو بنتا ھے 20کلو 30000 کا بنے گا اور آپکا بجٹ 20 ھزار ھے اور آپ باورچی کو بولیں گے تو وہ آپکو کہے گا 15کلو بریانی یا پلاؤ بنوا لو 100 لوگو پہ پوری و جائے گی جب باورچی بنائے گا اسمیں کیوڑا ڈال دے گا اور جس مہمان نے دو پلیٹ کھانی ھو گی وہ مشکل سے ایک پلیٹ ھی کہائے گا یہ فائدو اور نقصان ھے کیوڑہ کا

  • @NomanHanif3
    @NomanHanif3 День назад +1

    Zabardast dekh ky he mon main pani a gaya 🎉

  • @Foziasultan-d5s
    @Foziasultan-d5s День назад +1

    Bai bhot hi yummy and delicious recipe hea ❤❤❤❤

  • @alizahid2757
    @alizahid2757 2 дня назад +4

    طاھر بھائی آپ کی ھر ریسیپی لاجواب ھوتی ھے ھر فرائیڈے کو آپ کا چینل دیکھ کر گھر میں کوکنگ کرتا ھوں ماشاءاللہ بہت ھی ٹیسٹی بنتی ھیں
    سلامت رھیں
    وسلام
    علی زاھد فیصل آباد پنجاب ❤❤❤

  • @HomemadeCanada
    @HomemadeCanada 2 дня назад +1

    Delicious and tasty Qalandari Pulao 😊

  • @GuriaMah-y2g
    @GuriaMah-y2g День назад +1

    Mouth watering toooooooo goooooooood

  • @jovariyawaseem430
    @jovariyawaseem430 День назад

    MashaAllah bhai ap ko koi jawab nhi I am from Germany recently I start to try your recepic result ka koi jawab nahi Allah pak Ap ko jaza day please bhai mutton chops ki our fish fry ki apni most fevruit recipes shear krain I will wait

  • @RanaG-hk9ns
    @RanaG-hk9ns 22 часа назад

    I liked it Tahir Bahai me ap ki sare recipe banati h meny korma Masala bhi banaya h Allah apko or Ehmmat day Amen😊😊😊😊

  • @aneelasiddique6686
    @aneelasiddique6686 День назад +1

    Yummy❤❤❤

  • @aneelasiddique6686
    @aneelasiddique6686 День назад +1

    Very nice

  • @GuriaMah-y2g
    @GuriaMah-y2g День назад +1

    Yummmmmmmy

  • @fazalrehman4778
    @fazalrehman4778 День назад

    ❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @Touseef-f6m
    @Touseef-f6m 14 часов назад

    Tahir bhai kabhi petic bakri wala racipe bhi banaye bhot aha lgta hai

  • @MutahirAhmedMemon
    @MutahirAhmedMemon День назад

    Amazing pulao _ sir new kernel basmati rice ke biryani ke recipe BATA den

  • @MuhammadFaiz-s5q
    @MuhammadFaiz-s5q День назад +2

    Assalam o alaikum tahir sahab mashallah bahot zabardast mashallah allahpak aap ko khush rakhe. Tahir sahab ye kewra essence ka kya raaz hai sahab please share with all of your subscribers.

    • @tahirmehmoodfoodsecrets9344
      @tahirmehmoodfoodsecrets9344  День назад

      کیوڑہ ایک خوشبو کا پانی ھے جس شامل کرنے سے بھوک ختم ھو جاتی ھے اور کھانا کم کھایا جاتا ھے لوگ سمجھتے ھیں اس سے زایقہ اچھا ھوتا ھے مثال کے طور پہ آپکے گھر کوئی دعوت ھے 100لوگوں کی اور 100لوگوں کے لیے بریانی یا پُلاؤ 20 کلو بنتا ھے 20کلو 30000 کا بنے گا اور آپکا بجٹ 20 ھزار ھے اور آپ باورچی کو بولیں گے تو وہ آپکو کہے گا 15کلو بریانی یا پلاؤ بنوا لو 100 لوگو پہ پوری و جائے گی جب باورچی بنائے گا اسمیں کیوڑا ڈال دے گا اور جس مہمان نے دو پلیٹ کھانی ھو گی وہ مشکل سے ایک پلیٹ ھی کہائے گا یہ فائدو اور نقصان ھے کیوڑہ کا

  • @MIrfan-y2i
    @MIrfan-y2i 2 дня назад

    ❤❤❤❤❤❤

  • @MuhammadRehan-ei7ji
    @MuhammadRehan-ei7ji 2 дня назад

    Niçe

  • @Shayanbrand153
    @Shayanbrand153 День назад +1

    Tahir bhai hamen kevda essence ke bare mein bataen iske nuksan aur fayda aapke har video jabardast hote Hain Allah aapko Zindagi de Ameen

    • @tahirmehmoodfoodsecrets9344
      @tahirmehmoodfoodsecrets9344  День назад

      🌹🌹🌹🌹🌹

    • @tahirmehmoodfoodsecrets9344
      @tahirmehmoodfoodsecrets9344  День назад

      کیوڑہ ایک خوشبو کا پانی ھے جس شامل کرنے سے بھوک ختم ھو جاتی ھے اور کھانا کم کھایا جاتا ھے لوگ سمجھتے ھیں اس سے زایقہ اچھا ھوتا ھے مثال کے طور پہ آپکے گھر کوئی دعوت ھے 100لوگوں کی اور 100لوگوں کے لیے بریانی یا پُلاؤ 20 کلو بنتا ھے 20کلو 30000 کا بنے گا اور آپکا بجٹ 20 ھزار ھے اور آپ باورچی کو بولیں گے تو وہ آپکو کہے گا 15کلو بریانی یا پلاؤ بنوا لو 100 لوگو پہ پوری و جائے گی جب باورچی بنائے گا اسمیں کیوڑا ڈال دے گا اور جس مہمان نے دو پلیٹ کھانی ھو گی وہ مشکل سے ایک پلیٹ ھی کہائے گا یہ فائدو اور نقصان ھے کیوڑہ کا

  • @ShariqueAhmed-t3r
    @ShariqueAhmed-t3r День назад

    Kewra aisans ka bataye

  • @Irfan9255
    @Irfan9255 2 дня назад +6

    طاہر بھائ کیا نقصانات ہیں ۔۔۔۔۔۔ کیوڑے اور ایسنس کے ۔۔۔۔۔ ویسے تو ہم لوگ یہ دونوں چیزیں استعمال نہیں کرتے ۔۔۔۔ پھر بھی انفارمیشن کے لئے بتادیں۔

    • @Lavish_ChicUSA
      @Lavish_ChicUSA День назад

      Cancer Hota hai food color ki waja se

    • @tahirmehmoodfoodsecrets9344
      @tahirmehmoodfoodsecrets9344  День назад +8

      کیوڑہ ایک خوشبو کا پانی ھے جس شامل کرنے سے بھوک ختم ھو جاتی ھے اور کھانا کم کھایا جاتا ھے لوگ سمجھتے ھیں اس سے زایقہ اچھا ھوتا ھے مثال کے طور پہ آپکے گھر کوئی دعوت ھے 100لوگوں کی اور 100لوگوں کے لیے بریانی یا پُلاؤ 20 کلو بنتا ھے 20کلو 30000 کا بنے گا اور آپکا بجٹ 20 ھزار ھے اور آپ باورچی کو بولیں گے تو وہ آپکو کہے گا 15کلو بریانی یا پلاؤ بنوا لو 100 لوگو پہ پوری و جائے گی جب باورچی بنائے گا اسمیں کیوڑا ڈال دے گا اور جس مہمان نے دو پلیٹ کھانی ھو گی وہ مشکل سے ایک پلیٹ ھی کہائے گا یہ فائدو اور نقصان ھے کیوڑہ کاکیوڑہ ایک خوشبو کا پانی ھے جس شامل کرنے سے بھوک ختم ھو جاتی ھے اور کھانا کم کھایا جاتا ھے لوگ سمجھتے ھیں اس سے زایقہ اچھا ھوتا ھے مثال کے طور پہ آپکے گھر کوئی دعوت ھے 100لوگوں کی اور 100لوگوں کے لیے بریانی یا پُلاؤ 20 کلو بنتا ھے 20کلو 30000 کا بنے گا اور آپکا بجٹ 20 ھزار ھے اور آپ باورچی کو بولیں گے تو وہ آپکو کہے گا 15کلو بریانی یا پلاؤ بنوا لو 100 لوگو پہ پوری و جائے گی جب باورچی بنائے گا اسمیں کیوڑا ڈال دے گا اور جس مہمان نے دو پلیٹ کھانی ھو گی وہ مشکل سے ایک پلیٹ ھی کہائے گا یہ فائدو اور نقصان ھے کیوڑہ کا

    • @mountainslife7225
      @mountainslife7225 День назад +1

      ​@@tahirmehmoodfoodsecrets9344
      BHT achi information di AP ny,hm samjhty rahy k Khushboo ki waja se zaiqa acha hota he, Allah apka hami wa Nasir ho

    • @tahirmehmoodfoodsecrets9344
      @tahirmehmoodfoodsecrets9344  День назад +1

      Thanks ​@@mountainslife7225

  • @syedobaidaftab
    @syedobaidaftab 18 часов назад

    Please share 5 to 7 kg recipe

  • @mohammadmairaj6872
    @mohammadmairaj6872 2 дня назад +3

    THAIR BHAI KAWRAY KA KYA NUQSAN HA OR YA KIS LYEA ISTAMAL HOTA HA

    • @tahirmehmoodfoodsecrets9344
      @tahirmehmoodfoodsecrets9344  День назад

      کیوڑہ ایک خوشبو کا پانی ھے جس شامل کرنے سے بھوک ختم ھو جاتی ھے اور کھانا کم کھایا جاتا ھے لوگ سمجھتے ھیں اس سے زایقہ اچھا ھوتا ھے مثال کے طور پہ آپکے گھر کوئی دعوت ھے 100لوگوں کی اور 100لوگوں کے لیے بریانی یا پُلاؤ 20 کلو بنتا ھے 20کلو 30000 کا بنے گا اور آپکا بجٹ 20 ھزار ھے اور آپ باورچی کو بولیں گے تو وہ آپکو کہے گا 15کلو بریانی یا پلاؤ بنوا لو 100 لوگو پہ پوری و جائے گی جب باورچی بنائے گا اسمیں کیوڑا ڈال دے گا اور جس مہمان نے دو پلیٹ کھانی ھو گی وہ مشکل سے ایک پلیٹ ھی کہائے گا یہ فائدو اور نقصان ھے کیوڑہ کا

    • @mohammadmairaj6872
      @mohammadmairaj6872 День назад

      @tahirmehmoodfoodsecrets9🤔🤔🤔🤔🤔🤔

  • @rpearlrose9531
    @rpearlrose9531 2 дня назад +2

    Ji bhI zaroor bayate Kya hai kewra k nuqsan faide Kya hai

    • @tahirmehmoodfoodsecrets9344
      @tahirmehmoodfoodsecrets9344  День назад +1

      کیوڑہ ایک خوشبو کا پانی ھے جس شامل کرنے سے بھوک ختم ھو جاتی ھے اور کھانا کم کھایا جاتا ھے لوگ سمجھتے ھیں اس سے زایقہ اچھا ھوتا ھے مثال کے طور پہ آپکے گھر کوئی دعوت ھے 100لوگوں کی اور 100لوگوں کے لیے بریانی یا پُلاؤ 20 کلو بنتا ھے 20کلو 30000 کا بنے گا اور آپکا بجٹ 20 ھزار ھے اور آپ باورچی کو بولیں گے تو وہ آپکو کہے گا 15کلو بریانی یا پلاؤ بنوا لو 100 لوگو پہ پوری و جائے گی جب باورچی بنائے گا اسمیں کیوڑا ڈال دے گا اور جس مہمان نے دو پلیٹ کھانی ھو گی وہ مشکل سے ایک پلیٹ ھی کہائے گا یہ فائدو اور نقصان ھے کیوڑہ کا

    • @rpearlrose9531
      @rpearlrose9531 День назад

      @@tahirmehmoodfoodsecrets9344 wah g wah

  • @owaisusmani2173
    @owaisusmani2173 2 дня назад +2

    G bhai ab bataen kay kewra essence ka kya faida and nuqsaan hota hay? 😀

    • @tahirmehmoodfoodsecrets9344
      @tahirmehmoodfoodsecrets9344  День назад

      کیوڑہ ایک خوشبو کا پانی ھے جس شامل کرنے سے بھوک ختم ھو جاتی ھے اور کھانا کم کھایا جاتا ھے لوگ سمجھتے ھیں اس سے زایقہ اچھا ھوتا ھے مثال کے طور پہ آپکے گھر کوئی دعوت ھے 100لوگوں کی اور 100لوگوں کے لیے بریانی یا پُلاؤ 20 کلو بنتا ھے 20کلو 30000 کا بنے گا اور آپکا بجٹ 20 ھزار ھے اور آپ باورچی کو بولیں گے تو وہ آپکو کہے گا 15کلو بریانی یا پلاؤ بنوا لو 100 لوگو پہ پوری و جائے گی جب باورچی بنائے گا اسمیں کیوڑا ڈال دے گا اور جس مہمان نے دو پلیٹ کھانی ھو گی وہ مشکل سے ایک پلیٹ ھی کہائے گا یہ فائدو اور نقصان ھے کیوڑہ کا

  • @Manha11-13
    @Manha11-13 2 дня назад +1

    Kewra ka nuqsan btain

    • @tahirmehmoodfoodsecrets9344
      @tahirmehmoodfoodsecrets9344  День назад

      کیوڑہ ایک خوشبو کا پانی ھے جس شامل کرنے سے بھوک ختم ھو جاتی ھے اور کھانا کم کھایا جاتا ھے لوگ سمجھتے ھیں اس سے زایقہ اچھا ھوتا ھے مثال کے طور پہ آپکے گھر کوئی دعوت ھے 100لوگوں کی اور 100لوگوں کے لیے بریانی یا پُلاؤ 20 کلو بنتا ھے 20کلو 30000 کا بنے گا اور آپکا بجٹ 20 ھزار ھے اور آپ باورچی کو بولیں گے تو وہ آپکو کہے گا 15کلو بریانی یا پلاؤ بنوا لو 100 لوگو پہ پوری و جائے گی جب باورچی بنائے گا اسمیں کیوڑا ڈال دے گا اور جس مہمان نے دو پلیٹ کھانی ھو گی وہ مشکل سے ایک پلیٹ ھی کہائے گا یہ فائدو اور نقصان ھے کیوڑہ کا

  • @saadiaaliyasir6724
    @saadiaaliyasir6724 2 дня назад +1

    Bhai kewra k nuqsan Kia Hain?

    • @tahirmehmoodfoodsecrets9344
      @tahirmehmoodfoodsecrets9344  День назад

      کیوڑہ ایک خوشبو کا پانی ھے جس شامل کرنے سے بھوک ختم ھو جاتی ھے اور کھانا کم کھایا جاتا ھے لوگ سمجھتے ھیں اس سے زایقہ اچھا ھوتا ھے مثال کے طور پہ آپکے گھر کوئی دعوت ھے 100لوگوں کی اور 100لوگوں کے لیے بریانی یا پُلاؤ 20 کلو بنتا ھے 20کلو 30000 کا بنے گا اور آپکا بجٹ 20 ھزار ھے اور آپ باورچی کو بولیں گے تو وہ آپکو کہے گا 15کلو بریانی یا پلاؤ بنوا لو 100 لوگو پہ پوری و جائے گی جب باورچی بنائے گا اسمیں کیوڑا ڈال دے گا اور جس مہمان نے دو پلیٹ کھانی ھو گی وہ مشکل سے ایک پلیٹ ھی کہائے گا یہ فائدو اور نقصان ھے کیوڑہ کا

  • @mohammadzeshan8481
    @mohammadzeshan8481 2 дня назад

    Agr masaly ko gm me bata dety apki mehrbni hogi

  • @casslikesfood3858
    @casslikesfood3858 2 дня назад +2

    Pyaz istamal nahee kerna hay?

  • @azizbuneri991
    @azizbuneri991 День назад +3

    قلندری ہو تو ایسی جس میں مصالحہ جات کی قیمتی نیوٹریشن اجزاء شامل کی گئی ہو کیونکہ میں نیوٹریشن ایکسپرٹ ہوں لونگ جائفل جوتری کالی مرچ بادیان خطائی وعیرہ کے فوائد پر کتابیں لکھی جاسکتی ہیں
    عزیز بونیری ہومیواینڈ نیوٹریشن ایکسپرٹ

  • @hamnaakbar2122
    @hamnaakbar2122 День назад

    ہم باسمتی چاول سے بناتے ہیں لیکن ہانی چاول سے ڈبل ناپ کر ڈالتے ہیں

  • @ammijaan2436
    @ammijaan2436 День назад

    Polau Suofed hota hai Eski Shakal tuo Aloo ki Tahery ki Arahe hai

  • @khurrumkhanpk4631
    @khurrumkhanpk4631 2 дня назад +2

    بتائیں کہوڑے کے نقصان فائدے اتنا ڈرنے کی کیا بات ھے کیا فوج چلا رھی ھے

    • @Irfan9255
      @Irfan9255 2 дня назад +1

      😂😂😂😂😂😂😂
      طاہر بھائ نے جس طرح بیان کیا ہے ۔۔۔۔ اس سے تو ایسا ہی لگ رہا ہے ۔۔۔۔ کہ ۔۔۔۔ کیوڑا اور ایسنس کے بارے میں جیسے ہی طاہر بھائ بتائیں گے ۔۔۔۔۔ ویگو ڈالا آجائے گا۔

    • @gulmahar2805
      @gulmahar2805 День назад

      😊😅

    • @tahirmehmoodfoodsecrets9344
      @tahirmehmoodfoodsecrets9344  День назад +1

      کیوڑہ ایک خوشبو کا پانی ھے جس شامل کرنے سے بھوک ختم ھو جاتی ھے اور کھانا کم کھایا جاتا ھے لوگ سمجھتے ھیں اس سے زایقہ اچھا ھوتا ھے مثال کے طور پہ آپکے گھر کوئی دعوت ھے 100لوگوں کی اور 100لوگوں کے لیے بریانی یا پُلاؤ 20 کلو بنتا ھے 20کلو 30000 کا بنے گا اور آپکا بجٹ 20 ھزار ھے اور آپ باورچی کو بولیں گے تو وہ آپکو کہے گا 15کلو بریانی یا پلاؤ بنوا لو 100 لوگو پہ پوری و جائے گی جب باورچی بنائے گا اسمیں کیوڑا ڈال دے گا اور جس مہمان نے دو پلیٹ کھانی ھو گی وہ مشکل سے ایک پلیٹ ھی کہائے گا یہ فائدو اور نقصان ھے کیوڑہ کا

    • @tahirmehmoodfoodsecrets9344
      @tahirmehmoodfoodsecrets9344  День назад

      کیوڑہ ایک خوشبو کا پانی ھے جس شامل کرنے سے بھوک ختم ھو جاتی ھے اور کھانا کم کھایا جاتا ھے لوگ سمجھتے ھیں اس سے زایقہ اچھا ھوتا ھے مثال کے طور پہ آپکے گھر کوئی دعوت ھے 100لوگوں کی اور 100لوگوں کے لیے بریانی یا پُلاؤ 20 کلو بنتا ھے 20کلو 30000 کا بنے گا اور آپکا بجٹ 20 ھزار ھے اور آپ باورچی کو بولیں گے تو وہ آپکو کہے گا 15کلو بریانی یا پلاؤ بنوا لو 100 لوگو پہ پوری و جائے گی جب باورچی بنائے گا اسمیں کیوڑا ڈال دے گا اور جس مہمان نے دو پلیٹ کھانی ھو گی وہ مشکل سے ایک پلیٹ ھی کہائے گا یہ فائدو اور نقصان ھے کیوڑہ کا

    • @Irfan9255
      @Irfan9255 День назад

      @@tahirmehmoodfoodsecrets9344
      Too Good ...... Tahir Bhai