Skardu | Kachura Lake | Gilgit Baltistan | Kachura Chowk | Skardu Road | Winter of Skardu

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 5 сен 2024

Комментарии • 18

  • @ProXGaming136
    @ProXGaming136 3 месяца назад +2

    بہت ہی نایاب ویڈیوز

  • @maqsoodulhassan8324
    @maqsoodulhassan8324 3 месяца назад +2

    Beautiful Place, with beautiful sound

  • @letsgowithdurani
    @letsgowithdurani 3 месяца назад +2

    Very cool and beautiful ❤❤

  • @asimasee
    @asimasee 3 месяца назад +2

    ماشاء اللہ۔ علاقے کی خوبصورتی اپنی جگہ آپ کی جفا کشی اپنی جگہ۔ اتنی محنت کرنا بصورت الفاظ محسوس نہیں ہوتا, لیکن بلاشبہ موسم کی سختیاں جھیلنا, رہائش ,کھانا پینا, اجنبی ماحول, تھکاوٹ , حفاظت, بے شمار چیزوں کو ہینڈل کرنا اور اپنے ویورز کی خاطر اتنا برداشت کرنے کے بعد عوام تک پہنچانا۔ واقعی قابل ستائش ہے۔ میرے بس میں ہوتا لاکھوں بار لائک کر لیتا جیسا کہ میں نے اپنے کئ اکاونٹس سے اسے لائک اور شئیر بھی کیا ہے۔ اللہ آپ کو کامیاب کرے اور حفاظت فرمائے ۔ آمین۔

  • @ImranShah-sy2jv
    @ImranShah-sy2jv 3 месяца назад +1

    Aisi Khubsurat Jagah dekhne ka mauka aapki vajah se hai JazakAllah 🎉🎉🎉

    • @AbbasKhokhar1
      @AbbasKhokhar1  3 месяца назад

      شکریہ بھائی عمران ۔ اللہ تعالٰی آپ کو خوش رکھے آمین

  • @AKAlhaj-rc2rq
    @AKAlhaj-rc2rq 3 месяца назад +2

    Wow so super fantastic vlog sir g

    • @AbbasKhokhar1
      @AbbasKhokhar1  3 месяца назад

      شکریہ بھائی جان ❤️

  • @sujdahnoor9750
    @sujdahnoor9750 3 месяца назад +2

    ماشاء الله عباس بھائ بہت اچھی کمنٹری کرتے ھو زبردست بھائ زبردست❤۔ ❤مشتاق کھوکھر66

    • @AbbasKhokhar1
      @AbbasKhokhar1  3 месяца назад

      استاد محترم یقین مانیں یہ آپ کے ایک کمنٹ سے شروع کیا تھا جس سے مجھے اتنا حوصلہ ملا تھا کہ میں نے با قاعدہ محنت سے ویڈیوز بنانا شروع کر دیں ❤️

  • @u_binish4513
    @u_binish4513 3 месяца назад

    Very nice

  • @ibraheembaig542
    @ibraheembaig542 3 месяца назад +1

    Abbas Bhai excellent 👌 yar ab next kidr Ka program ha

    • @AbbasKhokhar1
      @AbbasKhokhar1  3 месяца назад

      بھائی جان بہت شکریہ ۔ ابھی کوئی پلان نہیں بنآیا

  • @letsgowithdurani
    @letsgowithdurani 3 месяца назад +1

    Sir jab ye block tha tb me bhi wohi tha ham ne black khulny ka waiting kr rhy thy

    • @AbbasKhokhar1
      @AbbasKhokhar1  3 месяца назад +1

      میں 4 دن انتظار کرتا رھا وھاں ۔ سکردو ولی سائڈ پہ سلائڈ سے 5 کلو میٹر پیچھے کیمپ لگا کر بیٹھا رھا

    • @AbbasKhokhar1
      @AbbasKhokhar1  3 месяца назад +1

      میں اس برف باری میں شگر ۔ سدپارہ ۔ کچورہ جھیلیں اور بہت گھوم کر آیا تھا ۔