2 rakat Namaz e Hidayat e Olad 1st Raket: Alhumdulillah, 10 times Sura Ibrahim ayet #40 RabbiAjjalni...... 2nd Raket: Alhumd, and after it 10 times (Sura e Furqan) Ayet #74 Rabbana hab lana..... ----‐-,-‐‐‐-------,------------------
مولانا صادق کی سب سے بڑی خوبی یہ ھے کہ حضرت مجلس میں بہت اھم امور کے لئے آسان وظائف بتاتے ہیں۔۔اس سے بڑھ کر خوبی یہ ھے کہ 20 سیکنڈ کے موضوع کو 20 منٹ تک طول دے سکتے ہیں اور یہی کسی مقرر کی خوبی ھے۔
Salam Molana masha Allah and jazak Allah for this very precious namaz. But I want to mention that ‘Zoj’or ‘Azwaj’ is used for spouse not only for wife. It can be used for husband to wives as well.
Salaam alaikum Sharad mera beta ka naam Akram Raza hai 15 sal ka hai badtamiz hai koi baat nahin sunta khuda ke vaste dua kare nek ho jaaye sayrataymustakmi mein chalne wala ban jaaye
مولانا صاحب آپ نے سچ کہا ہے کہ پانچ روپے کا الو خرید کر خاوند کو الو بنا لیا میرے ساتھ بھی ایسا کام ہوا ہے میں نے بیوگی میں اپنے ڈیڑھ سال کے بچے کو پالا اس کو دینی و دنیاوی تعلیم دلائی اپنے زیورِ بیچ کر انجینئر بنایا ہے اس کی شادی غیر فیملی میں کردی یہ بھی اس کی ضد تھی کہ میں نے غیر فیملی میں شادی کرنی ہے شادی کے پہلے دو سال تو ٹھیک رہا جب بہوں نے گھر میں رہ کر دیکھ لیا کہ ماں جی کے پاس سب کچھ ہے اس نے مکاری سے اسے لینا چاہا مگر جو عورت بغیر کسی آدمی کے سہارے کے اپنے بچوں کو پالتی ہے ان کی تربیت کرتی ہے وہ پاگل تو نہیں ہوتی میں نے ٹال مٹول سے کام لیا وہ تو میرے بیر پڑ گئی ہے وہ خود خاموش رہتی ہے اور میرے بیٹے کو مجھ سے حتیٰ کے پورے گھر سے متنفر کر دیا ہے حالانکہ پانچ وقت کا نمازی تھا اب اسے ہوش نہیں رہتا پہلے تو بات نہیں کرے گا اگر میں ممتا کی ماری اس سے بات کرو گی تو وہ اول فول بکے گا کہ سارے گھر والے پریشان ہو جاتے ہیں اور مجھے ہی سب کی سننا پڑتیں ہیں کہ آپ کو منع بھی کیا ہے مگر آپ باز نہیں آتیں کئی دم درود کئے ہیں وظیفے کیے ہیں مگر وہ جو کا توں ہے بلکہ زیادہ ہو جاتا ہے باقی وہ نہ میرے ساتھ چلتا ہے اور نہ ہی کسی پڑھائی والے کو مانتا ہے نہ میں مرتی ہوں نہ جیتی ہوں میری اور بھی اولاد ہے میں نے اس کے بارے میں نہیں سوچنا اس کی بیوی کی اور اس کی یہی مطالبہ ہے کہ سب کچھ ہمارے ہاتھ چڑھ جائے میری بہوں کے والدین کرایے پر رہتے ہیں باپ چھیاسٹھ سال کا بھ ہو کر نیٹ پر جوا کھیلتا ہے اور ایک بھائی ہے جو کہ نکمہ ہے اس کا یہی منصوبہ ہے کہ ماں جی سے سب کچھ لے کر اور خاوند کی تنخواہ بچا کر میں اپنے والدین کو ذاتی گھر لے دوں مگر بیٹا نہ تو مجھے اپنی تنخواہ میں سے کچھ دیتا ہے بجلی گیس پانی نیٹ کا بل وہ بھی میرے پلے میں اور گھر میں ترکاری فروٹ مہینے کا راشن وہ بھی میرے پلے بات کرنے کی جگہ نہیں یہ سارے اخراجات میرا بڑا بیٹا میرے ساتھ مل کر پورے کرتاہے اس کو تو بات کرنے کی مجال نہیں اگر بھول کر بھی کوئی بات منہ سے نکل گئی تو ہم جا رہے ہیں میں خود کشی کر رہا ہوں ایسی باتیں کرے گا کہ مولا علی پناہ دے آپ برائے مہربانی مجھے اس کا حل بتائیں مولا آپ کو آباد رکھے
Asalam o alaikum molana sahb kia maa b pahr sakti ha olad k lie or azwaj ki jaga kia baap ka name ly sakty hain or ye kitny din or kis time pahrni ha plz bta dain
Kiya ye namaz maan bhi apne bachon k liye parh sakti hai, jabkeh yahan doosri rakat mn biwion k liya dua ki gai hai aur khud k liya imaam ul mauttaqeen ban’ne ki dua hai ?
Dear Arooj. Azwaj spouse ke liye istemal hota hai. Husband for wife and wife for husband. It’s not only for wife. Shohar ko biwi ka zoj kahte hain aur biwi ko zojah. Lakin plural main azwaaj se murad donoon hoon ge.
یہی نماز دوسرے مولانا صاحب نے بتائ مگر 4 رکعت ہے 2 '2 رکعت کر کے پڑھنی ہے پہلی رکعت میں الحمد کے بعد سورہ بقرہ کی آیت نمبر 128 پڑھنی ہے دوسری میں الحمد کے بعد سورہ ابراہیم کی آیت 40 اور 42 پھر نماز ختم کر کے دوسری 2 پڑھ لیں پھر الحمد کے بعد سورہ فرقان کی آیت 74 اور آخری رکعت میں الحمد کے بعد سورہ احقاف کی آیت نمبر 15 اس کے بعد نماز مکمل کریں اور پھر سورہ فرقان کی آیت 74 پڑھیں یاد رہیں ان تمام آیات کو 10 '10 بار پڑھنا ہے
واقعی اولاد کا دُکھ بُہت بڑی آزمائش ہے۔
علم کا خزانہ ہیں مولانا صاحب ماشاء اللہ۔
Mashallah mashallah jazakalla bohot khoof Allah aapko salamat rakhay
2 rakat Namaz e Hidayat e Olad
1st Raket: Alhumdulillah, 10 times
Sura Ibrahim ayet #40
RabbiAjjalni......
2nd Raket: Alhumd, and after it
10 times
(Sura e Furqan) Ayet #74
Rabbana hab lana.....
----‐-,-‐‐‐-------,------------------
Jazakallah
Mashalah ❤️ salamat rahay ap sada
دو رکعت نماز ہدایت اولاد
پہلی رکعت میں سورہ الحمد کے بعد دس مرتبہ سورہ ابراہیم کی آیت 40 (رَبِّ اجْعَلْنِىْ مُقِيْـمَ الصَّلَاةِ وَمِنْ ذُرِّيَّتِىْ ۚ رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَآءِ )
دوسری رکعت میں سورہ الحمد کے بعد دس مرتبہ سورہ فرقان آیت 74 (رَبَّنَا هَبۡ لَـنَا مِنۡ اَزۡوَاجِنَا وَذُرِّيّٰتِنَا قُرَّةَ اَعۡيُنٍ وَّاجۡعَلۡنَا لِلۡمُتَّقِيۡنَ اِمَامًا)
Jazak Allah
Mere Auladoo k liyh b Illtimass duaa neak heedayet
جزاک اللہ
MashaAllah, maula salamaat rakhey aur auladdo koh maula sahee hidayat dain aameen
Jazakallah khair Aghaa ...khuda aap ki Toufikat me izafa kare Aur sehto Tandurusti ke saath lambi Umar aata ho.. Aameen
Jazakallah mola salamat rakhey
Masha allah Jizak Allah. Allah pak ap ko Salamat Rakhy Ameen.
Jizak Allah.
Mashaallah moula salamat rakhe
Masha Allah , Masha Allah jazakallahu Khairan kaseera
MashaAllah Allah slamt rkhy apko
ماشااللہ مولا سلامت رکھے آباد
SubhanAllah.Allah tofeeq Atta Fermaye.Aameeeeeeeeeeeeeen
I Listen this and I shall read Inshallah
Asalamunalikum mashallah jazakallah Allaha pak ap ko Salamat rakhay iltimas dua ji 🤲🤲🤲
Nice name
MA SHA ALLAH, MOLA SALAMATH RAKHAE AABAAD RAKHAE AAMEEN SUMA AAMEEN
Mashallah ❤️
Ma sha Allah
مولانا صادق کی سب سے بڑی خوبی یہ ھے کہ حضرت مجلس میں بہت اھم امور کے لئے آسان وظائف بتاتے ہیں۔۔اس سے بڑھ کر خوبی یہ ھے کہ 20 سیکنڈ کے موضوع کو 20 منٹ تک طول دے سکتے ہیں اور یہی کسی مقرر کی خوبی ھے۔
سبحان اللہ
mashallah mola salamat rakhy ameen
Ur short is very Long , but u r my all time favorite
Jazakalla khair
Jazakallah 🤲
جیو برادر عزیز❤❤❤❤
مولا سلامت رکھیں آمیـــــــــــــن یارب العالمین بحق محمد والہ محمد علیہ السلام
Allah o akkbarr mhasha allah
Jazakallah
Mashaallah
Salam Molana masha Allah and jazak Allah for this very precious namaz.
But I want to mention that ‘Zoj’or ‘Azwaj’ is used for spouse not only for wife. It can be used for husband to wives as well.
Mashallah
Salaam alaikum Sharad mera beta ka naam Akram Raza hai 15 sal ka hai badtamiz hai koi baat nahin sunta khuda ke vaste dua kare nek ho jaaye sayrataymustakmi mein chalne wala ban jaaye
JazakAllah agar aurat parhe to wo bhi dosri rakat mai yehi dua parhe
Milan...MASHALLAH.G...Right.G...thank.g
Agha mera beta 18 salka h uspe koi bi kisi trh ki nsihat asr nhi krti....plsz. dua kriyga🙏
مولانا صاحب آپ نے سچ کہا ہے کہ پانچ روپے کا الو خرید کر خاوند کو الو بنا لیا میرے ساتھ بھی ایسا کام ہوا ہے میں نے بیوگی میں اپنے ڈیڑھ سال کے بچے کو پالا اس کو دینی و دنیاوی تعلیم دلائی اپنے زیورِ بیچ کر انجینئر بنایا ہے اس کی شادی غیر فیملی میں کردی یہ بھی اس کی ضد تھی کہ میں نے غیر فیملی میں شادی کرنی ہے شادی کے پہلے دو سال تو ٹھیک رہا جب بہوں نے گھر میں رہ کر دیکھ لیا کہ ماں جی کے پاس سب کچھ ہے اس نے مکاری سے اسے لینا چاہا مگر جو عورت بغیر کسی آدمی کے سہارے کے اپنے بچوں کو پالتی ہے ان کی تربیت کرتی ہے وہ پاگل تو نہیں ہوتی میں نے ٹال مٹول سے کام لیا وہ تو میرے بیر پڑ گئی ہے وہ خود خاموش رہتی ہے اور میرے بیٹے کو مجھ سے حتیٰ کے پورے گھر سے متنفر کر دیا ہے حالانکہ پانچ وقت کا نمازی تھا اب اسے ہوش نہیں رہتا پہلے تو بات نہیں کرے گا اگر میں ممتا کی ماری اس سے بات کرو گی تو وہ اول فول بکے گا کہ سارے گھر والے پریشان ہو جاتے ہیں اور مجھے ہی سب کی سننا پڑتیں ہیں کہ آپ کو منع بھی کیا ہے مگر آپ باز نہیں آتیں کئی دم درود کئے ہیں وظیفے کیے ہیں مگر وہ جو کا توں ہے بلکہ زیادہ ہو جاتا ہے باقی وہ نہ میرے ساتھ چلتا ہے اور نہ ہی کسی پڑھائی والے کو مانتا ہے نہ میں مرتی ہوں نہ جیتی ہوں میری اور بھی اولاد ہے میں نے اس کے بارے میں نہیں سوچنا اس کی بیوی کی اور اس کی یہی مطالبہ ہے کہ سب کچھ ہمارے ہاتھ چڑھ جائے میری بہوں کے والدین کرایے پر رہتے ہیں باپ چھیاسٹھ سال کا بھ ہو کر نیٹ پر جوا کھیلتا ہے اور ایک بھائی ہے جو کہ نکمہ ہے اس کا یہی منصوبہ ہے کہ ماں جی سے سب کچھ لے کر اور خاوند کی تنخواہ بچا کر میں اپنے والدین کو ذاتی گھر لے دوں مگر بیٹا نہ تو مجھے اپنی تنخواہ میں سے کچھ دیتا ہے بجلی گیس پانی نیٹ کا بل وہ بھی میرے پلے میں اور گھر میں ترکاری فروٹ مہینے کا راشن وہ بھی میرے پلے بات کرنے کی جگہ نہیں یہ سارے اخراجات میرا بڑا بیٹا میرے ساتھ مل کر پورے کرتاہے اس کو تو بات کرنے کی مجال نہیں اگر بھول کر بھی کوئی بات منہ سے نکل گئی تو ہم جا رہے ہیں میں خود کشی کر رہا ہوں ایسی باتیں کرے گا کہ مولا علی پناہ دے آپ برائے مہربانی مجھے اس کا حل بتائیں مولا آپ کو آباد رکھے
Asalam o alaikum molana sahb kia maa b pahr sakti ha olad k lie or azwaj ki jaga kia baap ka name ly sakty hain or ye kitny din or kis time pahrni ha plz bta dain
Ktny din pry
Molna keya yeh namaz rozana perni hi yah shaby juma ko plz reply
Aoa ya Ali as madad
AGR ma nap zinda na hon to kya behan bhai k ley bhai behan k par sakta yai nimaz e hidiyat
Aoa yeh namaz pahrni kub hy daily ya shabe juma
Ye namaz kis waqt ped sekte h
Kiya ye namaz maan bhi apne bachon k liye parh sakti hai, jabkeh yahan doosri rakat mn biwion k liya dua ki gai hai aur khud k liya imaam ul mauttaqeen ban’ne ki dua hai ?
پڑھ سکتی ھے
Jazak Allah or agr maa apna beta k liy ya olad k liya pera to azvajna h pera?
Salamun alaikum , kya ye namaz maa bhi padh sakti hai ya phir sirf baap kyonki sura e Furqan ki aayat me biwi k liye bhi dua ki gai hai
Agar aurat ye namaz padhe to dosri rakat mein...azwaaj ki badle kya padre ...pl guide
Dear Arooj. Azwaj spouse ke liye istemal hota hai. Husband for wife and wife for husband. It’s not only for wife. Shohar ko biwi ka zoj kahte hain aur biwi ko zojah. Lakin plural main azwaaj se murad donoon hoon ge.
Aap ka bahut bahut shukriya. ..Allah aap ki har jaaiz haajat ko pura kare...amen
کیا یہ نماز ماں بھی پڑھ سکتی ہے
3.40
Ye namaz likhi hui milsakti he ppzzz
Mashallah maulana
Muhtaj edua
۰
بہت خوب مولانا صاحب 🙏
کیا تربیتِ اولاد کی اس نماز کا کوئی خاص وقت یا کوئی خاص دن ہے ؟؟؟ یا کسی بھی وقت اسے پڑھ سکتے ہیں ؟؟
۰
Ggggg.bilkul.sahi.hg
Çh the
یہی نماز دوسرے مولانا صاحب نے بتائ مگر 4 رکعت ہے 2 '2 رکعت کر کے پڑھنی ہے پہلی رکعت میں الحمد کے بعد سورہ بقرہ کی آیت نمبر 128 پڑھنی ہے دوسری میں الحمد کے بعد سورہ ابراہیم کی آیت 40 اور 42 پھر نماز ختم کر کے دوسری 2 پڑھ لیں پھر الحمد کے بعد سورہ فرقان کی آیت 74 اور آخری رکعت میں الحمد کے بعد سورہ احقاف کی آیت نمبر 15 اس کے بعد نماز مکمل کریں اور پھر سورہ فرقان کی آیت 74 پڑھیں یاد رہیں ان تمام آیات کو 10 '10 بار پڑھنا ہے
G main n bhi yahee daikha
Jazakallah