اسلام وعلیکم اعجاز بھائی مجھے شروع دن سے لگ رہا تھا کہ دروازے کا سائز بہت بڑا ہے ۔ آ پ ایسے کریں کہ دروازے کا فریم لوہے کا بنوائیں اور اسی فریم میں اوپر روشن دان رکھ کر جالی اور گرل فکس کروا دیں واشروم میں ہوا کا کراس بھی اچھی طرح سے ہو جائے گا اور خوبصورت لگے گا اور ویسے بھی آج کل لوگ لوہے کے فریم ہی لگوا رہے ہیں اور آپ کا واشروم تو ہے ہی باہر اس کے دروازے کا فریم تو لازمی لوہے کا ہی ہونا چاہیے ۔
ماشااللہ کام اچھا ہوتا ھے بھائ پلیز۔ بھابھی جی کو بولنے دیا کریں اتنا اچھا بولتی ہیں ہم دیکھنے والی بہنوں کو بھابھی جی کی بات سنی ھوتی ھے آپ نے جو گھر کا کام شروع کیا ھے اللہ تعالیٰ مدد کریں اور خیرت سے سارہ کام ھو جائے
Good job 👍🏻
All the best in the work👌

واش روم کا چھ فٹ کا دروزاہ لگائیں اور اس کے لینٹر ڈالنے کی بجائے ڈاٹ لگا کر لوہے کا فریم جالی والا لگوا لیں اس سے حبس نہیں ہوگا اور خوبصورت بھی لگے گا
ماشااللہ کام اچھا ہوتا ھے بھائ پلیز۔ بھابھی جی کو بولنے دیا کریں اتنا اچھا بولتی ہیں ہم دیکھنے والی بہنوں کو بھابھی جی کی بات سنی ھوتی ھے آپ نے جو گھر کا کام شروع کیا ھے اللہ تعالیٰ مدد کریں اور خیرت سے سارہ کام ھو جائے
ماشاءاللہ
❤❤❤❤❤❤
Jashni e aazadi Mubarak ho aap sub ko.💥💥💥💥🇩🇿🇩🇿🇩🇿🇩🇿🇩🇿
ماشاءاللّٰه🌹🌹🌹 اللہ پاک آپ سب کو ہر حاسد کی نظرِ بد سے بچاۓ 💯👍 آمین ثم آمین🙏🙏🙏💐🌷🌹
MashAllah zaberdast
درواڑہ تنگ ہے اگر کسی موٹے نے واش روم جانا ہو وا😅
🤣😂
Darvaje ke uppar jaali lga lao
مستری بہت سست ے
Acha hy roshandan bn jaye ga khulla rhny do
Good luck and be patient it will be done soon.
Ye mestari bohat slow kaam kar raha hai
پلستر ایک دن کا کام تھا انھوں نے اتنے دن لگا دیے
Very nice
❤❤
Mistary bahot dillah hai ijazz bhai vlogg banata hai tu ye Mistary dekhta rehta hai kaam nahi karta
Bathroom he ya koi palace he jo itna time or pese laga rahe bhai
Sayi h vse bol rhe paise nahi h our diware pe flower bna rahe h
Jali laga do oper
Darvaje ke uppar jaali lga lao
اس کو کوئی اندازاہ نہیں کہ روشندان کتنا ضروری ہے اب۔ بھی دروازہ چھوٹا کرا لے گا
❤❤❤❤