طاھر اشرفی کو تنخواہ ملتی ھے اسی تنخواہ پر انہوں نے کام کرنا ھوتا ھے ،جو بورڈ حکومت کے ماتحت کام کرتے ہیں انکا بیڑا غرق ھوا ھے ،مدارس بورڈ کے نام سے مشرف نے مدرسے بنائے تھے اسلام آباد حاجی کیمپ میں بھی ایک مدرسہبناتھا آج اسکا کیا حال ھے ،عمارت تو ھے لیکن دینی تعلیم حاصل کرنے والےطلبہ نہیں ،بس مڈل تک سکول رہ گیا ھے اور وہ بھی برائے نام ،تو کیا بقیہ مدارس کا بھی یہی حال کرنا ھے،
محکمہ تعلیم کے تحت ہم رجسٹر نہیں ہونگے ایک تو یہ وجہ ہیکہ یہ آزاد نہیں جسکا نصاب برطانوی ہو لارڈ میکالے کا دوسرا ایک دفعہ اس بورڈ کا ڈائریکٹر ایک اعلی طبقہ شخص ریٹائر ہوکر بنا جسے معاہدے کی خلاف ورزی ہے ہم معاہدے پہ نہیں قانون ایکٹ بنوانا چاہتے ہیں باقی اشرفی صاحب عبد الرحیم صاحب ہیں تو قابل احترام مگر ان پہ سرکاری خزانے مہربان ہیں اور یہ( بے وقوف ہیں مولانا فضل الرحمن صاحب)
18400 مدارس کو محکمہ تعلیم کے ساتھ کوئی اعتراض نہیں صرف مولانا فضل الرحمٰن صاحب ھی اڑھائی اینٹ کی اپنی الگ مسجد کیوں چاھتا ھے پوری قوم کے لئے لمحہ فکریہ

طاھر اشرفی کو سرکار سے تنخواہ ملتا ھے
یہ طاہرشرفی میرے حوالے کر و میں اسے سمجھا دوں گا
مولانا اشرفی سرکاری مولوی دو نمبر
بھڑوہ ہںے
Sarkar me konsi ghalat baat ki hey
ذرا اشرفی صاحب یہ بتائیں کہ اپ کون سے مدرسے میں پڑھا رہے ہیں 😂
محکمہ تعلیم کے تحت ہم رجسٹر نہیں ہونگے ایک تو یہ وجہ ہیکہ یہ آزاد نہیں جسکا نصاب برطانوی ہو لارڈ میکالے کا دوسرا ایک دفعہ اس بورڈ کا ڈائریکٹر ایک اعلی طبقہ شخص ریٹائر ہوکر بنا جسے معاہدے کی خلاف ورزی ہے ہم معاہدے پہ نہیں قانون ایکٹ بنوانا چاہتے ہیں باقی اشرفی صاحب عبد الرحیم صاحب ہیں تو قابل احترام مگر ان پہ سرکاری خزانے مہربان ہیں اور یہ( بے وقوف ہیں مولانا فضل الرحمن صاحب)
😮ط😢😢😢😢 طاھر اشرفی کو کیو بٹھا یا ھے یہ تو عالم نھیں 😮😮😮
😮😮😮😮 یہ تو علماء کے دشمن ھیں 😮😮😮
Moulana fazllurrheman zindabad
مولانا صاحب کی تجاویز اگر حکومت کو قبول نہیں تھی تو قومی اسمبلی اور سینیٹ بل کیوں پاس کیا تھا؟
طاہر اشرفی صاحب آپ خلاف واقعہ بات کررہے ہیں مدارس کے اکاؤنٹ نہیں کھولتے ہیں بلکہ بند کر تے ہیں
درباری سرکاری ملا ٹائر اشربی شراب کے نشے میں بول رہا ہے ، نشے کے بعد پوچھ لیں ، دوسری اس کے بالکل اوقات نہیں ہے
مدارس اپنی مدد اپ کے تحت چلتے ہیں یہاں تو گورنمنٹ ان کو فنڈنگ کرے پڑھنے ہی نہیں کرتی تو ڈیٹیکشن کیوں دے گی
طاہراشرفی صاحب صاف جھوٹ بول رہےہیں
جیو والوں کو چج کا مولوی بلا لیا کرو دو نمبر مولوی ضرور بلانا ہوتا ہے
بالنسبة لأولئك الذين يعيشون، اتصلوا بمولوي شاج، يجب الاتصال برقمين مولوي
اپنی مرضی کےمطابق أزاد ی چاہتےہیں
ڈیذل چاھتا ہںوگا کہ مدارس کا مالی آڈٹ نہ کیا جائے اور حکومت مدارس کے لئے امداد فضل رحمن کو دے 😂😂😂