Classes Introduction || کلاس کا تعارف || دین کیوں ضروری ہے
HTML-код
- Опубликовано: 14 дек 2024
- کلاسز سے متعلقہ واٹس ایپ گروپ کی تفصیلات اور شرائط
دین کیوں ضروری ہے۔؟
• قوائد و ضوابط:
یہ کلاس ہر ہفتے بروز بدھ رات اٹھ بجے منعقد ہوگی۔
1. ہر کلاس میں حاضری ضروری ہے۔ ناگزیر حالات میں ایڈمن کو مطلع فرمائیں۔
2. مسلسل غیر حاضری کی صورت میں کلاس گروپ سے خارج کر دیا جائے گا۔
3. س گروپ میں کوئی بھی غیر متعلقہ غیر سنجیدہ اور فارورڈڈ مواد کی تشہیر نہ کی جائے۔
4. اس گروپ کا مقصد اپ کے کلاس کے حوالے سے سوالات اور ان کے جوابات دینا مقصود ہے۔ اور آپ سے توقع کرتے ہیں ہیں آپ سنجیدگی سے کلاس میں شرکت کریں گے اور ہر کلاس میں 2 سے 3 متعلقہ سوالات کا جواب دیا جائے گا۔
5. حتمی امتحانات میں حاضری ، کلاس میں دوطرفہ شمولیت اور کلاس کے عنوان سے ذمہ داریوں کو ادا کرنے کے الگ الگ نمبر ہوں گے۔
6-کلاس میں رجسٹریشن کے لیے آپ سے گزارش ہے کہ نیچے دئیے گئے فارم کو فل کر لیں۔ رجسٹریشن کے بغیر آپ کلاس میں شرکت نہیں کر سکتے۔
@everyone