Husaain ko Kufa Bulanay Walay first Sahabi Suleiman Bin Surad • Rivayat Ki Haqeeqat By Hafiz Nauman

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 22 июл 2023
  • Topic Covered👇
    Husaain ko Kufa Bulanay Walay first Sahabi Suleiman Bin Surad • Rivayat Ki Haqeeqat By Hafiz Nauman
    👇 Speaker 👇
    Hafiz Nauman Akbar
    Introduction: • Who Is Hafiz Nauman Ak...
    Email: islamQnA@hotmail.com
    Please Subscribe to Our Channel
    DISCLAIMER: This Channel DOES NOT Promote or encourage Any illegal activities , all contents provided by This Channel is meant for EDUCATIONAL PURPOSE only .
    Copyright Disclaimer Under Section 107 of the Copyright Act 1976, allowance is made for "fair use" for purposes such as criticism, comment, news reporting, teaching, scholarship, and research. Fair use is a use permitted by copyright statute that might otherwise be infringing. Non-profit, educational or personal use tips the balance in favor of fair use.
    All The Videos Are Done With The Consent Of Ownor, According To Their Order
    Uploading all videos as per owner's order
    We share All Islamic Scholars : Ilyas Qadri Dr. Tahir Ul Qadri Khadim Hussain Rizvi Mufti Akmal Kokab Noorani Okarvi Muzafar Husain Farooq Rizvi Ehsan Qadri Shah Turab Ul Haq Maulana Tariq Jameel Mufti Tariq Masood Makki Al Hijazi Tauseef ur Rehman Rashdi Javed Ahmed Ghamdi Maulana Ilyas Ghuman Mufti Ali Nawaz Online Maulana Ishaq engineer mirza ki haqeeqat engineer muhammad ali mirza lectures Engineer Muhammad Ali Mirza latest,engineer muhammad ali mirza ki haqeeqat munazra engineer muhammad ali mirza and khadim hussain rizvi Subscribe
    #deeneislamProduction #maulanaishaq #alimirza

Комментарии • 10

  • @user-ss6fi7fp5s
    @user-ss6fi7fp5s 22 дня назад +1

    کربلا سے قیامت تک لبیک یا حسین علیہ السّلام ❤

  • @AbdulWahid-yc7pt
    @AbdulWahid-yc7pt 24 дня назад

    Jazak Allah khair Bhai

  • @harisjutt173
    @harisjutt173 3 месяца назад +1

    سند کی بات کرو جو اصل سوال ہے

  • @muhammadmadni1905
    @muhammadmadni1905 6 месяцев назад +1

    Sahabi bone se kis ko inkar hai .dhoka na den sanad saabit saabit karen😊

  • @ashiqhussain6956
    @ashiqhussain6956 Год назад +3

    یہ تو بحث ہی فضول ہے کہ امام علیہ السلام کو کس نے بلایا اور ایک صحابی نے اگر بلایا بھی تو اس میں کون سی اچھنبے کی بات ہے حضور اکرم ص کو گزرے محض پچاس برس ہوئے تھے اور اس وقت تک صحابہ کی ایک کثیر تعداد حیات تھی ممکن ہے کہ کسی صحابی نے بلا لیا ہو پر امام حسین علیہ السلام کے قاتلین میں ان کا شمار نہیں کیا جا سکتا ہاں ان پر اس جرم کا اطلاق ہو سکتا ہے کہ انہوں نے جذبات میں آ کر بلا لیا ہو اور پھر بدلتے حالات کے ساتھ وہ گھبرا گئے ہوں اور امام علیہ السلام کا ساتھ نا سکے ہوں پر امام علیہ السلام کے ساتھ بالسیف جنگ نہیں کی انہوں نے وہ کوئی اور لوگ تھے جو امام علیہ السلام کے مقابل آئے اور نا صرف مقابل آئے بلکہ بے دردی سے آل رسول ص کی ایک کثیر تعداد کا قتل عام کیا اور صرف یہاں تک نہیں رکے بلکہ بعد از قتل حسین علیہ السلام خانوادہ رسول ص کو زنجیروں اور رسن میں اسیر کر کے شام لے گئے اور اس دوران نبی ص زادیوں کو قریہ قریہ قصبہ قصبہ پردے کے گھمایا یہ ایسا جرم ہے جو آج کے دور میں کوئی عام لوگوں کے ساتھ نہیں کر سکتا جو آل محمد ص کے ساتھ ہوا جن سے قرآن اور حدیث میں مودت کا حکم تھا ان کے ساتھ ایسا دردناک سلوک
    اس لئے میں سمجھتا ہوں کہ یہ بات کر کے کہ کس نے بلایا، کوفے والوں نے ساتھ نہیں دیا یا ملبہ کوفے والوں پر ڈال کر درحقیقت اصل مجرموں پر پردہ ڈالا جاتا ہے
    بحث کرنی ہے تو اس بات پر کیجئے کہ اس دور کے اسلامی معاشرے میں ایسے کیا محرکات تھے کہ یزید جیسا جابر اور سفاک انسان کس طرح تخت خلافت تک پہنچ گیا وہ کون لوگ تھے جنہوں نے یزید کی راہ ہموار کی کس نے ملوکیت کا راستہ کھولا نبی ص کی محنت کو کس نے پامال کرنے کی کوشش کی اس ڈیجیٹل دور میں اب کسی سے کچھ نہیں چھپ سکتا
    غدیر خم سے کر سقیفہ بنی ساعدہ اور سقیفہ بنی ساعدہ سے کارزار کربلا ایک ایک معاملے کا تنقیدی آپریشن کرنا ہو گا تا کہ حقیقت اور حقیقی اسلام تک پہنچا جا سکے حدیث ثقلین کو ٹٹولنا ہو گا اور یہ کھوجنا ہو گا ایسا کیا کیا گیا اور کس نے کیا کہ مسلمان ہی اہلیبیت نبوہ کا احترام بھول کر تلواریں سونت کر ان کے مقابل آ گئے یہ احترام کس نے ختم کیا یہ واقعہ اوور نائٹ نہیں ہوا حالات کو آہستہ آہستہ اس مقام پر لایا گیا تا کہ میدان کربلا سجایا جا سکے تا کہ بنو امیہ کو بنو ہاشم سے پرانے قرض چکانے کا موقع ملے
    معاملات صرف احادیث ہی نہیں بلکہ تاریخ اسلام میں بھی چھپے ہوئے ہیں

  • @ashiqhussain6956
    @ashiqhussain6956 Год назад

    محترم آپ کی گفتگو سے مجھے احساس ہوا ہے کہ آپ کسی شریف والدین کی اولاد ہیں جو مظلوم اولاد رسول ص کا مقدمہ لڑ رہے ہیں
    اس لئے میں آپ سے ایک سوال کرنا چاہتا ہوں ؟
    سوال یہ ہے کہ سورہ صافات میں زکر ہے کہ جب ابراہیم علیہ السلام اسماعیل علیہ السلام کی قربانی دے چکے اور آنکھوں پر سے پٹی ہٹائی تو کچھ اور ہی منظر دیکھا جس پر آپ کو حیرت ہوئی اور یہ شک گزرا کے شاید میرے اخلاص میں کچھ کمی رہ گئی تھی کہ اللہ میری قربانی قبول نہیں کی اور آپ علیہ السلام نے اللہ سے توسل کیا کہ اے اللہ کیا کوئی کمی رہ گئی تھی ؟
    تو سورہ صافات کی آیات نمبر 105 تا 109 میں ارشاد باری تعالی ہوا کہ اے ابراہیم علیہ السلام بے شک آپ اس امتحان میں کامیاب ہو گئے !
    پھر اگلی آیت میں ہے کہ وفدینہ بذبح عظیم و ترکنا علی من الاخرین
    کہ ہم نے آپ کی قربانی کو ایک عظیم زبح سے بدل دیا ہے اور اس قربانی کو آپ سے پچھلوں یا بعد میں آنے والوں پر موقوف کر دیا ہے
    تو اب میرا یہ سوال ہے کہ یہ زبح عظیم کیا ہے ؟ جس کی طرف قران اشارہ کر رہا ہے یہ کون سی قربانی ہے یا ہو گی کہ جسے رب اکبر نے زبح عظیم کہہ کر مخاطب کیا ہے اور اس قربانی کی عظمت یہ ہے کہ ابراہیم علیہ السلام ایک اوللعزم پیغمبر ہیں اور ان کے بیٹے اسماعیل علیہ السلام بھی پیغمبر ہیں یعنی دو پیغمبران علیہ السلام مل کر اللہ کی خدمت میں ایک لازوال قربانی دے رہے ہیں پر اللہ نے اس قربانی کو قبول تو کر لیا پر اس قربانی کی تکمیل یہ کہہ کر موقوف کر دیا کہ عظیم قربانی تمہارے بعد والوں کے حصے میں ہے اب مقام فکر یہ ہے کہ جس کے حصے میں بھی یہ قربانی آئے گی وہ ہستیاں مقام ابراہیم علیہ السلام سے بہت بلند قرار پائیں گی کیونکہ اللہ نے خود ان آیات میں اس قربانی کو زبح عظیم کہہ کر ان ہستیوں کا مقام واضح کر دیا ہے
    میں اس ضمن میں کیا سوچتا ہوں میں یہ بعد میں عرض کرونگا آپ کی رائے مطلوب ہے اس معاملے میں جواب ضرور دیجئے گا شکریہ ❤