Kya Tha Jo Ghari Bhar Ko Tum Lot Kay Aa Jaate | Nusrat Fateh Ali Khan | RGH | HD Video

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 24 янв 2020
  • Ustad Nusrat Fateh Ali Khan was a majestic legend of the music industry who introduced the genre of Qawwali to the international arena. He enthralled the whole world with his powerful vocals and intense love for Sufism. He is popularly known as "Shahenshah-e-Qawwali", meaning "The Emperor of Qawwali".
    A Presentation of RGH
    ©Rehmat Gramophone house (RGH)
    Mian Muhammad Javed (Late)

Комментарии • 404

  • @jamshedali9244

    ابا جان مجھ سے بات تو کر لیتے یار اتنی کیا جلدی تھی جانے کی 😥😥😥😭😭😭 مس یو بابا جان

  • @malikhashim9306

    زندگی میں ایک شخص جاں سے بھی زیادہ پیارہ تھا بنا بات کیے ،بنا دیکھے دن کا گزرنا بہت کٹھن اور گٹھن سے ہوتا ایسا لگتا تھا کہ ایک پل بھی جدا نہ گزرے نہیں تو پھر جیسے موت ہی اچھی، میری ہر کامیابی میں میرا ساتھ دینا اور حد سے زیادہ خوش ہونا اس پیارے کو مجھ سے بچھڑے دو سال بیت گئے اب جی تو رہے ہیں بے جان سے ،تب سے خان صاحب کی یہ غزل سنتا آ رہا ہوں کچھ اداسی اور کچھ یادیں تازہ ہو جاتی ہیں ۔

  • @fiazazam143
    @fiazazam143 14 часов назад

    سادا سا انسان ہوں اس غزل کی تعریف کے لیے الفاظ ہی نہیں بنے ابھی تک 😢

  • @shahzadengineer6668

    کیا الفاظ کا چناؤ کیا ہے😢

  • @user-bj3qd7re1p

    درد لفظوں میں ڈھل رہا ہے ۔ جناب

  • @QadirKhan-ug4db

    Miss you khansub

  • @KhurshidAhmad-ok9cj

    Amazing voice

  • @user-bq4he6pu5n

    I'm Christian but khan Saab have endless Voice❤❤❤😊

  • @anwarbhai7404

    قوالی میں بھی محبوب کو منا اور بلا رہے ہیں😊

  • @goshibhatti5689

    Wonderfull 😢😢😢😢

  • @ahmedrazaqadri8212

    میرا پیارا بہت ہی خوبصورت پیارا سا ہنس مکھ حسین چہرے والا با کردار با حیا ہر کسی کے دکھ سکھ میں کام آنے والا نیک نمازی قرآن مجید کی تلاوت کرنے والا مجھے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے چھوڑ کر چلا گیا 6نومبر کو 2023 نہ دن کو سکون ہے نہ رات کو کرنٹ لگا گھر میں بہانا بنا بس دعاؤں کی درخواست ۔ محمد شان کے لیے نوجوان تھا

  • @abuzarghafari354

    واہ خاں جی واہ۔ آج پھر پرانے درد تازہ ہو گئے۔ انیس سال سے یادوں کا بوجھ اٹھائے پھر رہا ہوں۔ نصرت تیری غزلیں ہم محبت کے ماروں کو پھر سے مار دیتی ہیں۔

  • @hafizghulamali9577
    @hafizghulamali9577 28 дней назад +4

    میرا والد میرا دوست میرا غم گسار

  • @user-ix5ys3bh9g

    کمال کردیا ہے یار اس بندے نے نصرت فتح علی خان 😢😢😢😢😢😢

  • @gulamhussain451
    @gulamhussain451 Год назад +19

    یوں زندگی گزار ریا ہوں تیرے بغیر

  • @qarimhassanraza7082

    کتنے ہی لوگ پیار کرنے والے چھوڑ گئے کس کس کو یاد کرکے روئیں پچیس سال سے یہ غزل سن رہا ہوں لیکن چین کسی صورت نہیں ملتا

  • @VisionDefenders

    نہایت عمدہ شاعری اور عمدہ آواز کا سحر ۔۔

  • @tayyabmuneer1338

    اور پھر کبھی کبھی پرانی یادیں تازہ ہونے پر دم گھٹنے لگتا ہے اور تم میری زندگی میں ایک یاد کے سوا کچھ نہیں، اور افسوس ہے مجھے کہ تم اب بھی مجھے یاد ہو

  • @tajamulislam5900

    Is dardi judayee ko masoosi na ma karta

  • @iftikharmirza1405
    @iftikharmirza1405 2 года назад +16

    Abbu jaan . Ammi jaan we all miss you so much .ALLAH Pak app ki maghfirat farmaey ...Aameen 😢😢