جسکا شوہر اسکی فرما برداری اور پاک دامنی کی گواہی دے اور اس قدر اسکی جدائی میں کرب میں ہو وہ عورت واقعی میں کسی ولیہ سے کم نہیں ۔ اللہ پاک مرحومہ کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور بھٹی صاحب اور انکے بچوں کو صبر جمیل عطا کرے آمین
اللہ تعالیٰ اپکو بہترین اجر دے صبر دے۔ جنتی خاتون ہیں جن کا شوہر انکے لئیے تڑپے۔ غم نا کریں جنت کی ہمیشہ کی زندگی میں اپ اپنے محبوب ہمسفر کے ساتھ ہوں گے۔
اس نفسا نفسی کے دور میں آپ کا سچ اور حق بات کے ساتھ کھڑے رہنا ایک مردِ مومن کی علامت ہے۔ اللہ پاک آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے اور آپ کی اہلیہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔آمین
ارشاد بھٹی بھائی آپ کی باتیں سن کر دل پھٹنے لگا ھے اللہ پاک آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے اور آپ کے بچوں کو دین و دنیا کی ہر نعمت سے نوازے آپ کی اہلیہ صاحبہ اور والدہ محترمہ کو جنت الفردوس میں میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
جب بچپن ماں چھوڑ جائے باپ دوسری شادی کر لے اور اللّٰہ کے سوا کوئی سہارا نہ ھو اس وقت اللّٰہ تعالیٰ بیوی کی شکل میں آدمی کو بہت مضبوط سہارا دے دے اور اللّٰہ تعالیٰ انسان کو اپنی سب شانیں دکھا کر بچے بھی دے دے اور پیسہ بھی دے عروج بھی دے اور پھر اچانک اک ایسا مقام دیکھائے تو بہت مشکل ھوتا ھے خود کو سنبھالنا اللّٰہ تعالیٰ بھٹی صاحب کو اور بچوں کو صبر جمیل عطا فرمائے اور بیوی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
اناللہ وانا الہ راجعون بھائ ارشاد بھٹی آپ نے تو مجھے بھی بہت رُولا دیا بہت دُکھ ہوا یہ خبر سُن کر ۔۔۔ اللہ تعالہ آپ کو اور بچوں کو صبر عطا کرے ۔۔۔۔اور مرحومہ کو جنت کے اعلی مقام نصیب ہو ۔۔۔ لندن
وہ ہماری قر آ ن کی ٹیچر تھیں ہر جمعہ کو درس قرآن دیتی تھی ہمیں بھی تنہا کر گی ہیں ارشاد بھائ کو الللہ صبر دے ۔مگر وہ بھولنے والی نہیں بہت ہمدر غمگسار تھیں اللہ پاک ان کے درجات بلند کرے امین
انا لله وانا إليه راجعون اللہ تعالی ارشاد بھٹی اور انکے بچوں کو صبر جمیل عطا فرمائے اور انکی بیگم کی مغفرت فر مائے اور جنت آلفر دوس میں اعلی مقام عطا فر مائے آمین ثم آمین
ارشاد بھائی کہوں گا آج بھٹی نہیں کہوں گا میں سعودی عرب سے آپ سے مخاطب ھوں بھائی صاحب میں آپ کے غم میں برابر کا شریک ھوں اللہ تعالٰی آپ کو صبر واستقامت عطا کرے آمین اور ھماری بھابھی صاحبہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اللہ کی قسم آپ کی باتیں سن کر میری آنکھوں میں آنسوؤں کی جھڑی لگ گئی کیونکہ عمران ریاض کے بعد آپ میرے پسندیدہ ترین صحافی ھیں زیادہ لکھنے کی ھمت نہیں اللہ آپ کا اور آپ کے بچوں کا حامی و ناصر ھو
اللہ تعالی ارشاد بھٹی کی بیوی کو ج ت الفردوس میں جگہ دے اور بچوں کا اللہ حامیو ناصر ھو ۔کامیاب و کامران ۔بلند کردا کا مالک ۔نیک اور صالع باپ کا بازو بنائے۔آمین ثم آمین۔
ارشا صاحب میں گمان کرتا ہوں وہ جنتی ہیں انشاء اللہ ارشاد صاحب آنکھوں آنسو آ گے اس لیے نہیں وہ خاتون عظیم فوت ہو گیں موت سب کو انی ہے مگر آپ کے ساتھ مشکلات کو برداشت کرنا اور آپکی زات کو اپنے آپ پر مقدم رکھا وہ امر ہو گیں اور نماز پڑھنے والی تھیں ۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ ان جنت الفردوس میں جگہ دے آپکی تعریف ان کے درجات میں بلندی کا باعث ہیں آپ ان کے خاوند ہیں ارشاد کیا لکھوں میری آنکھوں آنسو آگے اور میں رو پڑا کیونکہ ایک عظیم بیوی عظیم ماں اور عظیم استاد تھیں اور اس دنیا میں آپکے لیے وہ ایک عظیم تحفہ تھیں آللہ سبحانہ و تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں جگہ دے آمین
ارشاد بھٹی صاحب یہ ایک ایسا دکھ ہے جو صرف آپ اور آپ کی فیملی کو ہی برداشت کرنا پڑے گا وقت بہت بڑا مرہم ہے اللّہ کریم آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے اور مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ ترین مقام عطا فرمائے. آمین یارب العالمین 🤲
آپ میرے پسندیدہ صحافیوں میں سے ایک ہیں بھٹی صاحب آپ نے ہمیشہ حق و سچ کی بات کی ھے اور سدا درست کا ساتھ دیا ھے ۔۔اللہ تعالی نے بڑی آزمائش میں ڈالا ھے یقینا وہ آپ کو بے پناہ اجر عطا فرمائے گا۔۔ اللہ تعالی مرحومہ کے درجات بلند کرے ان کی مغفرت فرمائے، آمین
I accidentally happened to listen to you and your true live for your departed wife. It is strange how one story can touch the same nerve across cultures, religions and continents. May God give you strength. Her love will be your blessing forever.
الله سبحانه وتعالى مرحومہ کی بخشیش و مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماۓ اور آپ سب کو بچوں کو صبر اور عظیم اجر عطا فرماۓ آمین یا رب العالمین
میرا ایمان ھے بھٹی صاحب اللّہ تعالیٰ میری بہن کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما ئیں گے اور میری دعا ھے رب کریم آ پ پر اور بچوں پر اپنی رحمت شفقت برکت عافیت اور محبت کے خزانے کھول دیے آ مین ثم آمین
اللہ پاک جب کوئی ایک نعمت واپس لے لیں تو یقین کریں اب وہ رب العالمین بڑھا کر عطا فرمائے گا بس اس مشکل ترین وقت کو اللہ پاک سے دعا میں گزارئے آپ یقین کریں وہی رب کریم آپ کا اپنا ہے صرف😌
انا للّٰہ وانا علیہ راجعون۔ ا للّٰہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور آپکو اس صدمے کو برداشت کرنے کی ہمت اور طاقت عطا فرمائے۔ اور آپکے بچوں صبر عطا فرمائے۔ آمین۔
بھٹی صاحب آپ واقعی ھیرے جیسی ھستی سے محروم ھوۓ ، رب کریم آپ کو صبر عطا فرماۓ اور مرحومہ کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں بہترین جگہ عطا فرماۓ آمین ثم آمین ، آپ ایک مضبوط اور بھادر انسان ھیں آپ ھم جیسے کروڑوںلوگوں کے آٸڈیل انسان ھیں آپ کو اپنے بچوں اور پاکستان کے اُن لوگوں کے لۓ سمبھلنا ھوگا جو آپ کو دیکھ کر جیتے ھیں آپ جیسے لوگ ھمارے لۓ اُمید اور روشنی کا درجہ رکھتے ھیں ، دل کی گہرایٸوں سے دعا ھے کہ اللہ آپ کو سلامت رکھے آپ جیسے لوگ سچاٸ کی علامت اور پاکستان کا خوبصورت چہرہ اور حُسن ھیں .اللہ آپ سب پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرماۓ آمین ثم آمین .
اللہ تعالی ارشاد بھٹی صاحب کی اہلیہ مرحومہ کی بال بال مغفرت فرماۓ کروٹ کروٹ سکون عطأفرماۓ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطافر ماۓ ان کو اور ان کے بچوں کوصبر جمیل عطا فرماۓ اللہ تعالی ان کے بچوں کو قدم قدم پر کام یابیاں عطافر ماۓ
ارشاد بھٹی صاحب اللہ تعالی آپ کو اور آپ کے بچوں کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ایک مسکراہٹیں بکھیرے والے انسان کی آنکھوں سے آنسو دیکھ کر بہت دکھ ہورہا ہے۔سچی بات ہے یقین نہیں آرہا۔
آللہ سبحان و تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائیں آمین یارب العالمین آمین۔جس مومنہ کا شوہر اسطرح آپنی بیوی کی تعریف کرتا ھے اسکو جنت الفردوس میں جگہ نصیب ھوتی ھے آللہ سبحان و تعالی ارشاد صاحب اور انکے بچوں کو صبر اور ہمت عطا فرمائیں اور انکی اور ان جیسے سب بھائی بہنوں کی مدد فرمائیں یارب العالمین آمین
بھٹی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو ہمت دے۔ دل مضبوط رکھیں اللہ تعالیٰ آپ کو ہمت دے کہ آپ واقعی ان کے خوابوں کی تکمیل کریں ان کے چھوڑے وہ بچے جن کو آپ نے street child کہہ گئے اس پراجیکٹ کی بھی تکمیل کریں اور وہ بچے جو ان کے بطن سے تولد ہوئے ان کو ٹوٹنے سے بھی بچائیں اور ان کی بھی اعلیٰ سے اعلیٰ تربیت کریں۔ اللہ تبارک وتعالیٰ ان کو جنت الفردوس عطا فرمائے آمین اور جنت میں بھی آپ کی رفیق بنائے۔ اللہ تعالیٰ تمام چھپے ہوئے رازوں سے واقف ہے اور مالک الملک ہے آپ ہمت بالکل بھی نہ چھوڑیں اللہ تعالیٰ غیب کے خزانوں سے مدد فرمائے گا
اللہ تعالیٰ ارشاد بھٹی صاحب کی زوجہ محترمہ کا اگلا جہاں اچھا کرے، انکے قبر کے معاملات آسان اور خوبصورت بنائے اور تا قیامت اپنے نور سے انکی لحد مبارک کو روشن رکھے، انکے زندگی میں جانے انجانے، صغیرہ و کبیرہ اور ارادتاً غیر ارادتاً گناہوں کو معاف فرمائے مرحومہ کے تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین ثم آمین یا رب العالمین. بس ایک ہم سب نے بھی چلے جانا ہے خدا کرے کہ وقت نزاع شروع ہونے سے پہلے پہلے ہم اپنے گناہوں کی صدق دل سے معافی مانگ لیں ور قبر و آخرت کی کچھ تیاری کر لیں. آمین یا رب العالمین.
بھٹی صاحب کا اعتماد بحال کرنے کے لئے جہاں ان کے دوستوں کو دلجوئی کرنی چاہیے وہیں پہ خود بھی صاحب کو اللہ پاک پہ اپنی توکل کو بڑھانا چاہیے کہ اس کے علاؤہ کوئی مددگار نہیں۔ اللہ کریم بھٹی صاحب اور انکے بچوں کو خاص طور پہ صبر عطا کرے۔
اللہ پاک ارشاد بھٹی کی بیوی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین بہت افسوس ہوا اللہ تعالیٰ آپ کو مزید عزت برکت صحت مند زندگی عطا فرمائے آمین اللہ تعالیٰ آپ کے بچوں کو بھی صحت مند زندگی اعلیٰ تعلیم یافتہ بنائے آمین
انا للہ وان الیہ راجعون آپ کی بیگم کا سن کے بہت دکھ ہوا بھٹی صاحب اللہ تعالی ان کی قبر کی منزلیں آسان فرمائے اللہ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آپ کو ہمت دے کیا آپ اپنے بچوں کے لئے ماں اور باپ دونوں بنے بہت زیادہ دکھ ہوا ہے سن کے پیاری خاتون تھی قرآن کی ٹیچر تھی ان شاء اللہ قرآن قبر کا ساتھی اور حشر میں جنت تک لے جانے والا ساتھی ہو گا ان شاءاللہ🙏
اللّٰه تعالیٰ ارشاد بھٹی صاحب کی اہلیہ کی مغفرت فرمائے انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کو ان کے بچوں اور باقی جملا پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین
اللہ تعالٰی بھٹی صاحب کو صبر جمیل عطا فرمائے. ان کی بیوی کا نعم البدل عطا فرمائے. ان کی بیوی کی مغفرت فرما مائے. ان کی بیوی کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے اور ان کو اعلیٰ جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے. آمین ثم آمین
اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند کرے اور ارشاد صاحب اور بچوں کو صبر عطا فرمائے اور اس صدمہ کو برداشت کرنے کا حوصلہ دے ۔ آمین ۔
بھٹی صاحب ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ھیں ہمیں اندازہ نہیں تھا کہ آپ اندر سے دکھی انسان ھیں اللّٰہ تعالٰی آپ کو سلامت رکھے
جسکا شوہر اسکی فرما برداری اور پاک دامنی کی گواہی دے اور اس قدر اسکی جدائی میں کرب میں ہو وہ عورت واقعی میں کسی ولیہ سے کم نہیں ۔ اللہ پاک مرحومہ کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور بھٹی صاحب اور انکے بچوں کو صبر جمیل عطا کرے آمین
Ameen
*جنتی ہے وہ عورت جس کےمرتے وقت اُسکا شوہر اُس سے راضی ہو*
خدا ارشاد بھٹی صاحب کو صبر ہمت صیحت اور لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثمہ آمین
اللہ تعالیٰ اپکو بہترین اجر دے صبر دے۔
جنتی خاتون ہیں جن کا شوہر انکے لئیے تڑپے۔
غم نا کریں جنت کی ہمیشہ کی زندگی میں اپ اپنے محبوب ہمسفر کے ساتھ ہوں گے۔
Ameen
اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام دے آمین اور بھٹی صاحب کو صبر جمیل عطافرمائے آمین
اس نفسا نفسی کے دور میں آپ کا سچ اور حق بات کے ساتھ کھڑے رہنا ایک مردِ مومن کی علامت ہے۔
اللہ پاک آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے اور آپ کی اہلیہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔آمین
ارشاد بھٹی بھائی کو اللّٰہ تعالیٰ ہمت حوصلہ اور صبر و جمیل عطا فرمائے انکے بچوں کو بھی ہمت حوصلہ عطا فرمائے آمین 🤲😭
اللہ پاک بھٹی صاحب کی مرحومہ بیوی کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم
ارشاد بھٹی پاکستانی قوم آپکے غم میں آپکے ساتھ ھے اللہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں عالیٰ مقام عطا کرے اور آپکو صبرِجمیل عطاکرے آمین
اللہ تعالی ارشاد بھٹی اور انکے بچوں کو صبر جمیل عطا فرمائے اور انکی بیگم کی مغفرت فر مائے اور جنت آلفر دوس میں اعلی مقام عطا فر مائے آمین ثم آمین
کتنی نصیب والی ہے وہ عورت جسے ایسا شوہر ملا ، ورنہ کون احسان مانتا ہے، یہ عشق ہے جو قربانی مانگتا ہے وہ دیکے چلی گئیں اب ارشاد صاحب کی باری ہے
AP ki bhi ho sakti bari Meri ya kisi ar ki bhi
اللہ جنت الفددوس میں جگہ دے اپکے بچوں صبر دے اور دنیا اور آخرت میں کرم فرماتے امین
اللہ تعالیٰ ارشاد بھائی کو صبر جمیل عطا فرمائے اور مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے (آمین)
انا لله و انا اليه راجعون
اللہ پاک ان کے درجات بلند کرے اور انکی اگلی راہیں آسان بنائیں آمین
ارشاد بھٹی بھائی آپ کی باتیں سن کر دل پھٹنے لگا ھے اللہ پاک آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے اور آپ کے بچوں کو دین و دنیا کی ہر نعمت سے نوازے آپ کی اہلیہ صاحبہ اور والدہ محترمہ کو جنت الفردوس میں میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
اللہ تعالیٰ آپ سب کو صبر عطا فرمائے اور آپ کو ہمت اور استقامت کے ساتھ زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔
اپنی بیوی کے لئے میں نے اتنی لازوال محبت نھیں دیکھی اللہ پاک آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے
جب بچپن ماں چھوڑ جائے باپ دوسری شادی کر لے اور اللّٰہ کے سوا کوئی سہارا نہ ھو اس وقت اللّٰہ تعالیٰ بیوی کی شکل میں آدمی کو بہت مضبوط سہارا دے دے اور اللّٰہ تعالیٰ انسان کو اپنی سب شانیں دکھا کر بچے بھی دے دے اور پیسہ بھی دے عروج بھی دے اور پھر اچانک اک ایسا مقام دیکھائے تو بہت مشکل ھوتا ھے خود کو سنبھالنا اللّٰہ تعالیٰ بھٹی صاحب کو اور بچوں کو صبر جمیل عطا فرمائے اور بیوی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
اناللہ وانا الہ راجعون
بھائ ارشاد بھٹی آپ نے تو مجھے بھی بہت رُولا دیا بہت دُکھ ہوا یہ خبر سُن کر ۔۔۔ اللہ تعالہ آپ کو اور بچوں کو صبر عطا کرے ۔۔۔۔اور مرحومہ کو جنت کے اعلی مقام نصیب ہو ۔۔۔ لندن
وہ ہماری قر آ ن کی ٹیچر تھیں ہر جمعہ کو درس قرآن دیتی تھی ہمیں بھی تنہا کر گی ہیں ارشاد بھائ کو الللہ صبر دے ۔مگر وہ بھولنے والی نہیں بہت ہمدر غمگسار تھیں اللہ پاک ان کے درجات بلند کرے امین
Kya hoa tha unko
Un ka inteqal kasa hua
انا لله وانا إليه راجعون
اللہ تعالی ارشاد بھٹی اور انکے بچوں کو صبر جمیل عطا فرمائے اور انکی بیگم کی مغفرت فر مائے اور جنت آلفر دوس میں اعلی مقام عطا فر مائے آمین ثم آمین
انکی دکھ بھری آواز سن کر آنکھوں میں آ نسو آہ گئے ۔بے شک انکو بہت مشکل وقت سے گزرنا پڑ رہا ہے لیکن میرے اللّٰہ نے فرمایا میں صبر کرنے والوں کے ساتھ ہوں
ارشاد بھائی کہوں گا آج بھٹی نہیں کہوں گا میں سعودی عرب سے آپ سے مخاطب ھوں بھائی صاحب میں آپ کے غم میں برابر کا شریک ھوں اللہ تعالٰی آپ کو صبر واستقامت عطا کرے آمین اور ھماری بھابھی صاحبہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اللہ کی قسم آپ کی باتیں سن کر میری آنکھوں میں آنسوؤں کی جھڑی لگ گئی کیونکہ عمران ریاض کے بعد آپ میرے پسندیدہ ترین صحافی ھیں زیادہ لکھنے کی ھمت نہیں اللہ آپ کا اور آپ کے بچوں کا حامی و ناصر ھو
اللہ تعالی اپنے حبیب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے صدقے ارشاد صاحب اور ان کے بچوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آ مین
Aameen 🤲
اللّہ ہمت دے۔ زندگی کا یہی سچ ہے۔
اللہ پاک آپ لوگوں کو صبر عطا فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین
اللہ تعالی' ارشاد بھٹی صاحب کو اور ان کے بچوں کو ہمت عطا فرمائے کہ وہ اس عظیم دکھ کو برداشت کر سکیں آمین ثمہ آمین ۔
اللہ پاک مرحومہ کی بے حساب مغفرت فرمائیں۔ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں،آمین۔
اللہ تعالی ارشاد بھٹی کی بیوی کو ج ت الفردوس میں جگہ دے اور بچوں کا اللہ حامیو ناصر ھو ۔کامیاب و کامران ۔بلند کردا کا مالک ۔نیک اور صالع باپ کا بازو بنائے۔آمین ثم آمین۔
اللہ کریم آپ کو اور آپ کے بچوں کوصبر جمیل عطا فرمائے اور آپ کی بیوی کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین _
AMEEN
ارشا صاحب میں گمان کرتا ہوں وہ جنتی ہیں انشاء اللہ ارشاد صاحب آنکھوں آنسو آ گے اس لیے نہیں وہ خاتون عظیم فوت ہو گیں موت سب کو انی ہے مگر آپ کے ساتھ مشکلات کو برداشت کرنا اور آپکی زات کو اپنے آپ پر مقدم رکھا وہ امر ہو گیں اور نماز پڑھنے والی تھیں ۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ ان جنت الفردوس میں جگہ دے آپکی تعریف ان کے درجات میں بلندی کا باعث ہیں آپ ان کے خاوند ہیں ارشاد کیا لکھوں میری آنکھوں آنسو آگے اور میں رو پڑا کیونکہ ایک عظیم بیوی عظیم ماں اور عظیم استاد تھیں اور اس دنیا میں آپکے لیے وہ ایک عظیم تحفہ تھیں آللہ سبحانہ و تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں جگہ دے آمین
Aameen 😭
ارشاد بھٹی صاحب یہ ایک ایسا دکھ ہے جو صرف آپ اور آپ کی فیملی کو ہی برداشت کرنا پڑے گا وقت بہت بڑا مرہم ہے اللّہ کریم آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے اور مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ ترین مقام عطا فرمائے. آمین یارب العالمین 🤲
اللہ ارشاد بھٹی کو صبر جمیل عطا فرمائے اور مرحومہ تو ہیں ہی جنتی ما شا اللہ
بچپن میں والدہ چلی گئی اور جوانی میں پیار کرنے والی بیوی۔۔۔۔۔۔ ارشاد بھائی اللّٰہ آپ کو ہمت دے ۔۔۔۔۔
It is terrible to bear such a great loss.
اللہ تعالیٰ بھٹی صاحب کو صبر جمیل عطاء فرمائے
اللہ پاک آپکو اور بچوں کو ہمت اور صبرو جمیل عطا فرمائے اور مرحومہ کے درجات بلند فرمائے
آمین ثمہ آمین یارب العالمین
اللہ پاک جوار رحمت میں جگہ دے آمین
اللّه جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیے آمین
آپ میرے پسندیدہ صحافیوں میں سے ایک ہیں بھٹی صاحب آپ نے ہمیشہ حق و سچ کی بات کی ھے اور سدا درست کا ساتھ دیا ھے ۔۔اللہ تعالی نے بڑی آزمائش میں ڈالا ھے یقینا وہ آپ کو بے پناہ اجر عطا فرمائے گا۔۔ اللہ تعالی مرحومہ کے درجات بلند کرے ان کی مغفرت فرمائے، آمین
ارشاد بھٹی صاحب اللہ آپ کی اہلیہ کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرماے۔اور آپ کو ہمت دے۔
Ameen
I accidentally happened to listen to you and your true live for your departed wife. It is strange how one story can touch the same nerve across cultures, religions and continents. May God give you strength. Her love will be your blessing forever.
الله سبحانه وتعالى مرحومہ کی بخشیش و مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماۓ اور آپ سب کو بچوں کو صبر اور عظیم اجر عطا فرماۓ آمین یا رب العالمین
ارشاد صاحب ھم سب کی دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے اور بھابھی کو جنتالفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ نوید خان کینیڈا
اللہ آپ کو اور آپ کے بچوں کو صبر عطافرماے۔۔۔اور آپ کی وائف کو جنت فردوس میں آعلی مقام عطا فرماے۔۔آمین
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں آعلی مقام عطا فرماے آمین
اللہ اپنے پیاروں کا امتحان ضرور لیتا ھے تاکہ قيامت کے دن الله کی عنایات پر کوئی سوال نہ اٹھائے
اللہ تعالیٰ کبھی چھوٹے بچوں کو ماں کے بغیر نا کرے۔ماں کا نعم البدل کوئی نہیں۔اللہ تعالیٰ اپنا کرم کریں
میرا ایمان ھے بھٹی صاحب اللّہ تعالیٰ میری بہن کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما ئیں گے اور میری دعا ھے رب کریم آ پ پر اور بچوں پر اپنی رحمت شفقت برکت عافیت اور محبت کے خزانے کھول دیے آ مین ثم آمین
بھٹی صاحب اللہ سبحان وتعالی آپ کواور مصوم بچوں کو صبرِ جمیل عطا کرے مرحومہ کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ دے آمین۔
Aameen sumameen
اللہ آپ کی بیگم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
اللہ بھٹی صاحب کو صبر اور مرحمہ کو جنت میں جگہ دے
حق گو انسان کے راستے میں بہت کچھ آتا ہے اللہ آپ کو صبر جمیل عطا کرے اور محترمہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے آمین
بھٹی بھائ اللہ پاک أپ کو ہمت اور صبر دے
خدا کی قسم آنکھوں میں میرے آنسوں آیا گئے رب عالمین انکے درجات بلند فرمائے آمین 💔😭😭😭
Aameen 🤲
اللہ تعالیٰ آپ کی بیگم صاحبہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور آپ ،اپکے بچوں اور دوسرے تمام لواحقین کو صبر جمیل دیں آمین
kitni khusnaseeb wo biwi jis py uska shohar aisy razi..khuda asaniya kry apk liye
اللّٰہ بھٹی صاحب کو صبر جمیل عطا فرمائے اور مرحومہ کو جنت الفردوس عطا فرمائے آمین ثم آمین
اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین 🤲🤲🤲🤲💔💔💔💔
اللہ پاک جب کوئی ایک نعمت واپس لے لیں تو یقین کریں اب وہ رب العالمین بڑھا کر عطا فرمائے گا بس اس مشکل ترین وقت کو اللہ پاک سے دعا میں گزارئے آپ یقین کریں وہی رب کریم آپ کا اپنا ہے صرف😌
اللہ تعالی ارشاد بھٹی صاحب اور ان کے بچوں کو صبرجمیل عطا فرمائے امیں یا رب العالمین
اللّٰہ تعالٰی ان کی بیگم کی مغفرت کرے اور جنت میں اعلیٰ مقام نصیب کرے آمین
انا للّٰہ وانا علیہ راجعون۔ ا للّٰہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور آپکو اس صدمے کو برداشت کرنے کی ہمت اور طاقت عطا فرمائے۔ اور آپکے بچوں صبر عطا فرمائے۔ آمین۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین سماامین
اللہ تعالیٰ بھٹّی صاحب کی اہلیہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثمہ آمین۔آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
بھٹی صاحب اللہ تعالی آپکو صبروجميل عطا کرے اور بچوں کے ليے ايک مضبوط سہارا بننے کی ہمت دے آپ کی اہليہ کو جنت الفردوس ميں اعلی مقام عطا کرے آمين 🤲
Ameen
جب شوہر اپنی بیگم سے راضی ہو یہی ان خاتون کی کامیابی ہے اللہ جنت میٍں آپ سے ضرور ملا دےگا انشأاللہ اور آپ کو ہمت عطا فرماۓ آمین
اللہ تعا لی ان کی مغفرت فرماۓ اللہ گھر والوں کو صبر دے
ارشاد بھٹی صاحب میرے پسندیدہ صحافی ہیں آللہ تعالیٰ ان صبر عطا فرمائے آمین
بھٹی صاحب آپ واقعی ھیرے جیسی ھستی سے محروم ھوۓ ، رب کریم آپ کو صبر عطا فرماۓ اور مرحومہ کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں بہترین جگہ عطا فرماۓ آمین ثم آمین ، آپ ایک مضبوط اور بھادر انسان ھیں آپ ھم جیسے کروڑوںلوگوں کے آٸڈیل انسان ھیں آپ کو اپنے بچوں اور پاکستان کے اُن لوگوں کے لۓ سمبھلنا ھوگا جو آپ کو دیکھ کر جیتے ھیں آپ جیسے لوگ ھمارے لۓ اُمید اور روشنی کا درجہ رکھتے ھیں ، دل کی گہرایٸوں سے دعا ھے کہ اللہ آپ کو سلامت رکھے آپ جیسے لوگ سچاٸ کی علامت اور پاکستان کا خوبصورت چہرہ اور حُسن ھیں .اللہ آپ سب پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرماۓ آمین ثم آمین .
الله آپ کو آپکے بچوں اور آپکے فیملی کو بہت صبر دے (آمین)
اللہ پاک بھٹی صاحب کے لئے آسانیاں پیدا فرمائیں اور ان کی بیگم کی قبر اور حشر کی منزلیں أسان فرماۓ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماۓ۔
یااللہ پاک ارشاد بھٹی صاحب کی اہلیہ صاحبہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں اور ان کی فیملی بچوں کو صبر اور استقامت عطا فرمائیں۔۔ آمین
اللہ تعالٰی آپ کو اور آپ کے بچوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین کامیابی عطا فرمائے
اللہ پاک مرحومہ مغفورہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور آپ کو بھی اللہ تعالیٰ صبر و جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
اللہ تعالی ارشاد بھٹی صاحب کی اہلیہ مرحومہ کی بال بال مغفرت فرماۓ کروٹ کروٹ سکون عطأفرماۓ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطافر ماۓ ان کو اور ان کے بچوں کوصبر جمیل عطا فرماۓ اللہ تعالی ان کے بچوں کو قدم قدم پر کام یابیاں عطافر ماۓ
اللہ کریم بھٹی صاحب کے بچوں کی اور انکی حفاظت فرمائیں۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور آپ اور آپ کے بچوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین
اللّٰہ تعالیٰ بھٹی صاحب کی بیوی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
ارشاد بھٹی صاحب اللہ تعالی آپ کو اور آپ کے بچوں کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ایک مسکراہٹیں بکھیرے والے انسان کی آنکھوں سے آنسو دیکھ کر بہت دکھ ہورہا ہے۔سچی بات ہے یقین نہیں آرہا۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور بھٹی صاحب کو صبر عطا فرمائے اور ہمت دےکے وہ اپنی زوجہ کے خوابوں کوعملی جامہ پہنانے
بھٹی صاحب اللہ آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے آپکی بیگم ایک جنتی عورت ہیں جسکا شوہر اپنی باقی زندگی میں انکے لیے دعا گو رہے گا
She was lucky to have you in her life. Hardly man appreciates women^s contribution in his life
آللہ سبحان و تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائیں آمین یارب العالمین آمین۔جس مومنہ کا شوہر اسطرح آپنی بیوی کی تعریف کرتا ھے اسکو جنت الفردوس میں جگہ نصیب ھوتی ھے آللہ سبحان و تعالی ارشاد صاحب اور انکے بچوں کو صبر اور ہمت عطا فرمائیں اور انکی اور ان جیسے سب بھائی بہنوں کی مدد فرمائیں یارب العالمین آمین
اللّٰہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائے آمین
بھٹی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو ہمت دے۔ دل مضبوط رکھیں اللہ تعالیٰ آپ کو ہمت دے کہ آپ واقعی ان کے خوابوں کی تکمیل کریں ان کے چھوڑے وہ بچے جن کو آپ نے street child کہہ گئے اس پراجیکٹ کی بھی تکمیل کریں اور وہ بچے جو ان کے بطن سے تولد ہوئے ان کو ٹوٹنے سے بھی بچائیں اور ان کی بھی اعلیٰ سے اعلیٰ تربیت کریں۔ اللہ تبارک وتعالیٰ ان کو جنت الفردوس عطا فرمائے آمین اور جنت میں بھی آپ کی رفیق بنائے۔ اللہ تعالیٰ تمام چھپے ہوئے رازوں سے واقف ہے اور مالک الملک ہے آپ ہمت بالکل بھی نہ چھوڑیں اللہ تعالیٰ غیب کے خزانوں سے مدد فرمائے گا
بھٹی صاحب آپکی زوجہ محترمہ کو اللہ پاک جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے آمین اور اللہ پاک آپکو اور بچوں کو صبر و جمیل عطا فرمائے
اللہ پاک آپکو ہمت دے صبر کی اور اللہ آپکی اہلیہ کو جنت الفردوس میں جگہ دے آمین
اللہ تعالٰی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
آمین ثم آمین
اللہ تعالیٰ ارشاد بھٹی صاحب کی زوجہ محترمہ کا اگلا جہاں اچھا کرے، انکے قبر کے معاملات آسان اور خوبصورت بنائے اور تا قیامت اپنے نور سے انکی لحد مبارک کو روشن رکھے، انکے زندگی میں جانے انجانے، صغیرہ و کبیرہ اور ارادتاً غیر ارادتاً گناہوں کو معاف فرمائے مرحومہ کے تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین ثم آمین یا رب العالمین. بس ایک ہم سب نے بھی چلے جانا ہے خدا کرے کہ وقت نزاع شروع ہونے سے پہلے پہلے ہم اپنے گناہوں کی صدق دل سے معافی مانگ لیں ور قبر و آخرت کی کچھ تیاری کر لیں. آمین یا رب العالمین.
Ameeeeennnnn
خدا آپ کو حوصلہ دے اور مرحومہ کے درجات بلند فرمائے۔
Allha pak ap ko or ap ka bchoo ko sbr da or ap ki misses ko jnnat ma ala muqam nseeb kry Ameen
بھٹی صاحب کا اعتماد بحال کرنے کے لئے جہاں ان کے دوستوں کو دلجوئی کرنی چاہیے وہیں پہ خود بھی صاحب کو اللہ پاک پہ اپنی توکل کو بڑھانا چاہیے کہ اس کے علاؤہ کوئی مددگار نہیں۔ اللہ کریم بھٹی صاحب اور انکے بچوں کو خاص طور پہ صبر عطا کرے۔
اللہ پاک ارشاد بھٹی کی بیوی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین بہت افسوس ہوا اللہ تعالیٰ آپ کو مزید عزت برکت صحت مند زندگی عطا فرمائے آمین اللہ تعالیٰ آپ کے بچوں کو بھی صحت مند زندگی اعلیٰ تعلیم یافتہ بنائے آمین
انا للہ وان الیہ راجعون آپ کی بیگم کا سن کے بہت دکھ ہوا بھٹی صاحب اللہ تعالی ان کی قبر کی منزلیں آسان فرمائے اللہ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آپ کو ہمت دے کیا آپ اپنے بچوں کے لئے ماں اور باپ دونوں بنے بہت زیادہ دکھ ہوا ہے سن کے پیاری خاتون تھی قرآن کی ٹیچر تھی ان شاء اللہ قرآن قبر کا ساتھی اور حشر میں جنت تک لے جانے والا ساتھی ہو گا ان شاءاللہ🙏
اللّٰه تعالیٰ ارشاد بھٹی صاحب کی اہلیہ کی مغفرت فرمائے انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کو ان کے بچوں اور باقی جملا پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین
اللہ تعالٰی بھٹی صاحب کو صبر جمیل عطا فرمائے. ان کی بیوی کا نعم البدل عطا فرمائے. ان کی بیوی کی مغفرت فرما مائے. ان کی بیوی کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے اور ان کو اعلیٰ جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے. آمین ثم آمین
میں خوب روئی ہوں ارشاد بھٹی کی بات سن کے۔۔اللہ اس کو اور اس کے بچوں کو صبر دے۔
Ameen
اللہ تعالی بھٹی صاحب کی پریشانیوں کو اپنی رحمتوں دے بدل دے .
اللہ آپ کی تکلیف کو دور کرے ماشاءاللہ بچے ہیں یہ اس کی نشانیاں ہیں ان کو اپنا سب کچھ سمجھو