بھٹی صاحب یہ کسی کے بچے نہیں ھیں یہ ان کے بچے ھیں جو پاکستان کے مخلص لوگ ھیں ملک کے لئے جان قربان کرنے والوں کے بچے ھیں کیا پاکستان کے لئے گلگت بلتستان کے لوگوں نے قربانیاں نہیں دی ھیں کیا پاکستان بنتے وقت شیعوں نے جانی مالی قربانیاں نہیں دی ھیں دی ھیں تاریخ گواہ ھے یہ جو سپاہ صحابہ والے ھیں یا جو خارجی ناصبی اور سلفی ھیں ان کے بڑوں نے تو پاکستان بننے کی مخالفت کی ہے یہ بھی تاریخ میں موجود ھے. سہیل وڑائچ صاحب نے بہت اچھی بات کی ہے کوئی بھی قتل غارت کو اچھا نہیں سمجھتا سب امن چاھتے ھیں شیعہ سنی وھابی کے چکر سے جب تک نہیں نکلا جائے گا یہ مسئلے حل نہیں ھونگے آخر میں دعا ھے اللہ تعالیٰ ھم سب مختلف فرقوں کے مسلمانوں کو ھدائت عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤
جناب ارشاد بھٹی صاحب اگر کوئی انسان ھو تا ھے تو وہ آپ جیسے بات کرتے ہیں لیکن سیاسی اور کچھ بہادر میں انسان نہی ھوتا ھے وہ درندوں جیسے ھوتے ہیں برگیڈیر صاحب آپ نے بات کہی اور لے کے گیا پارہ چنار میں انسانی المیہ ھونے والا ھے وہ کھانا نہی ھے دوائی نہی ھے گیس نہی ھے فیصلے تو بعد ھوتے ہیں پہلے روڈ سیفٹی ھوتا چاہیے بعد عدل اور انصاف پر فیصلے
100%. Need all pakistani unite.hrlp to other brother. Sub mil k Chun takferi deshsd gardo ka khatma karsakty. Pakistan zindabad. Every pakistani need to help parachanar people.
Aaj pher convoy per dehshat gardon k taraf say hamla DC aur security agencies walay zakhmi naqam KPK government naqam federal government naqam security agencies jo 77 salon say KPK, Gilgit aur Balochistan ma muti bhar dehshat gard khatam nahi kar sakay awaam k jano maal k hifazat nahi kar saktay naqam nalayeq
ان صاحب سے سوال ھے کہ پارہ چنار میں جب لاشیں گر رہی تھیں تو اسوقت صوبائی حکومت اسلام آباد کیا کر آ رھی تھی اس وقت گنڈا پور صاحب کو شرم نہیں آئی فتنہ خان کو اپنی رہائی کے علاوہ کچھ نظر نہیں آتا ارشاد صاحب اپنی ذمہ داریاں بھی مانیں اور اپنی خود غرضی کو دوسروں میں نقص نکال کر مت چھپائیں
اگر کراچی میں امن و امان کا مسئلہ ہو گا تو اسے حل کرنے کے لئے کیا گنڈاپور سے کہا جائے گا گوجرانولہ میں فسادات ہوں گے تو کیا مراد علی شاہ کو کہا جائے گا اسی طرح اگر کے پی میں آمن و امان قائم کرنا گنڈاپور پور اور پی ٹی آئی کی ہی ذمہ داری ہے یا کسی اور صوبے کی ؟
ارے او پاکستان کی حکمران اگر ہم پاکستانی نہیں ہیں انسان تو ہیں پارچنار میں چھالیس دن سے میرے بچوں نے سکی ہوئے روٹی کی سوا کچھ بھی نہیں ہے کیونکہ یہاں پر ملتا ہی کچھ نہیں ہے، پارچنار میں
Ji ji PTI kay khilaaf bat karne ki jurrat tu kisi main ha hi nahi.. Azma Bukhatri.. Sindh Gov .. Koi bhi pakistani nahi na hi KPK pakistan ka hissa ha.. Is liay koi pakistani is pe bat nahi kar sakt.. aur gandapur D chowk main dharna de raha tha jab para chinaar main logon ka qatl e aam ho raha tha
Raja Nasir ki PTI ky agenda (chaos) aagay badhany ky ly Shia qurbani na- manzoor. Bycot Raja Nasir till not resign or withdraw his support from PTI and become a true Shia leader.
Agencies dehshat gardon ko paalna aur dehshat gardon k pusht panahi karna band karay naqam KPK government naqam federal government naqam security agencies awaam k jano maal k hifazat nahi kar saktay
Kpk ke pas salahiat nahi tu ghr Jakr bethen Afghanistan se mulaqat Ali Ameen ne Jakr ki uske bad ye sare masle ho Rahe hen Pakistan Government se guzarish hai Kp men Governor Raj laga kr In qatilo ko kefar e kirdar tk pohnchaya jaye
تمہیں کیاا بتاوں کیا ہے غم دل بری بلا ہے مجھے کیا برا تھا مرنا اگر ایک بار ہوتا افسوسناک ترین جہد و جہاد کے درمیان حق ق باطل کی خوں آشام سل نو کی پہلی سیاہ رات اختتام پذیر ہونے کو ہے حکومت سندھ کی نادانںوں اور غلط فیصلے نے پورے سندھ کو کہیں دریا کے حوالے سے اور کہیں غلط فیصلوں کے حوالے سے غلط طریقےا ور سرکار کی طاقت کا غلط استعمال کرتے ہوئے جبر کا نظم رائج کیا ہے ۔اورمستقل عمل پیرا ہے ۔ بس اتنا کہیں گے عاشق کا جنازہ ہے زرا دھوم سے نکلے ۔# عیسوی نئی صبح کا پہلا سورج ساجن تم ہو
کل ھفتہ کو کنوائی لا رھیے ھیں پالیس کے حوالے کرکے اسکی زمدار کون ھو ک گی ی کل بہت خطرناک صورت حال ھو گا اگر دوبارہ حملہ ھوا ۔؟؟؟؟؟ ۔ تو پھر پاراچنار والوں کو کنٹرول کرنا بہت مشکل ھو گا ۔اگر حملہ ھوا تو اس وقت 2/3 ھزار قبریں تیار کرکے جو بھی ھوا دیکھا جائے گا ۔ زلت کی زندگی سے عزت کی موت بہتر ھیے
جزاک اللہ بھٹی صاحب آپ نے بے حس حکومت کو آئینہ دکھا دیا ہے۔
مظلوم پاراچنار کے عوام کی داد رسی کی جائے۔
ارشاد بھٹی صاحب خدا آپ کو سلامت رکھیں ۔پاراچنار کے مظلوم عوام کی طرف سے بہت ساری دعایئں ۔ شکریہ پیارے بھائ۔ وسلام
جیو ارشاد بھی صاحب!! بےشک آپ نے سچ فرمایا
خدارا! پاراچنار کے مظلوم بھائیوں کے ساتھ اظہارِ یک جہتی کریں اور مظلوموں کو حق ملنے تک اپنی آواز اٹھائیں
Bahoot khub Bhatti Sahib ny haqeeqat biyan kr de
بھٹی صاحب یہ کسی کے بچے نہیں ھیں یہ ان کے بچے ھیں جو پاکستان کے مخلص لوگ ھیں ملک کے لئے جان قربان کرنے والوں کے بچے ھیں کیا پاکستان کے لئے گلگت بلتستان کے لوگوں نے قربانیاں نہیں دی ھیں کیا پاکستان بنتے وقت شیعوں نے جانی مالی قربانیاں نہیں دی ھیں دی ھیں تاریخ گواہ ھے یہ جو سپاہ صحابہ والے ھیں یا جو خارجی ناصبی اور سلفی ھیں ان کے بڑوں نے تو پاکستان بننے کی مخالفت کی ہے یہ بھی تاریخ میں موجود ھے. سہیل وڑائچ صاحب نے بہت اچھی بات کی ہے کوئی بھی قتل غارت کو اچھا نہیں سمجھتا سب امن چاھتے ھیں شیعہ سنی وھابی کے چکر سے جب تک نہیں نکلا جائے گا یہ مسئلے حل نہیں ھونگے آخر میں دعا ھے اللہ تعالیٰ ھم سب مختلف فرقوں کے مسلمانوں کو ھدائت عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤
Bilkul theak kahay Rahay hn Bhatti Sahab app Salamat Rakhan
ہم سہیل وڑائچ کی بات سے اتفاق کرتے ہیں ❤❤
جناب ارشاد بھٹی صاحب اگر کوئی انسان ھو تا ھے تو وہ آپ جیسے بات کرتے ہیں لیکن سیاسی اور کچھ بہادر میں انسان نہی ھوتا ھے وہ درندوں جیسے ھوتے ہیں
برگیڈیر صاحب آپ نے بات کہی اور لے کے گیا پارہ چنار میں انسانی المیہ ھونے والا
ھے وہ کھانا نہی ھے دوائی نہی ھے گیس نہی ھے فیصلے تو بعد ھوتے ہیں پہلے روڈ سیفٹی ھوتا چاہیے بعد عدل اور انصاف پر فیصلے
100%.
Need all pakistani unite.hrlp to other brother.
Sub mil k Chun takferi deshsd gardo ka khatma karsakty.
Pakistan zindabad.
Every pakistani need to help parachanar people.
Jazakallah suhail sahb❤
Aaj pher convoy per dehshat gardon k taraf say hamla DC aur security agencies walay zakhmi naqam KPK government naqam federal government naqam security agencies jo 77 salon say KPK, Gilgit aur Balochistan ma muti bhar dehshat gard khatam nahi kar sakay awaam k jano maal k hifazat nahi kar saktay naqam nalayeq
ان صاحب سے سوال ھے کہ پارہ چنار میں جب لاشیں گر رہی تھیں تو اسوقت صوبائی حکومت اسلام آباد کیا کر آ رھی تھی اس وقت گنڈا پور صاحب کو شرم نہیں آئی
فتنہ خان کو اپنی رہائی کے علاوہ کچھ نظر نہیں آتا
ارشاد صاحب اپنی ذمہ داریاں بھی مانیں اور اپنی خود غرضی کو دوسروں میں نقص نکال کر مت چھپائیں
Jis governments security agencies aur agencies nay dehshat gardon k sath muzakiraat keye hain wo sab awaam k khoon k zimdaar hain
پارا چنار میں آگ لگی تھی اور اس ریڑھی بان کے ابا جی اسلام آباد میں آگ لگانے آ رھے تھے اور نشان دھی کرنے پر تلملاہٹ کیوں
Hats off to you, Suhail Sahab!!
Great sohail .W .
Ittehad ben muslimeen. Zindabad.
Pakistan zindabad.
Great Bhati SB and Warich SB
Warich sab b kia ghalat keh rhy hn aql se kam lo
Where are the custodians of Human Rights and Shared human Values
Mashallah bhatti sab
ارشاد بھٹی کی روزی روٹی ہی تحریک انصاف کی حمایت کرنا اور ان کے جرائم کا دفاع کرنا ہے۔۔۔۔اس کا اور کونسا ہنر یا قابلیت ہے؟؟؟
اگر کراچی میں امن و امان کا مسئلہ ہو گا تو اسے حل کرنے کے لئے کیا گنڈاپور سے کہا جائے گا گوجرانولہ میں فسادات ہوں گے تو کیا مراد علی شاہ کو کہا جائے گا اسی طرح اگر کے پی میں آمن و امان قائم کرنا گنڈاپور پور اور پی ٹی آئی کی ہی ذمہ داری ہے یا کسی اور صوبے کی ؟
KPK government should have at least done its part instead of using all the government funds for politics and projecting PTI.
ذمہ داران " مکافات عمل " بھی ذہن میں رکھیں۔
نائس بھٹی صاحب
ارے او پاکستان کی حکمران اگر ہم پاکستانی نہیں ہیں انسان تو ہیں پارچنار میں چھالیس دن سے میرے بچوں نے سکی ہوئے روٹی کی سوا کچھ بھی نہیں ہے کیونکہ یہاں پر ملتا ہی کچھ نہیں ہے، پارچنار میں
پارا,چنار میں لوگ پھنسے ھوۓ نہیں جان بوجھ کر پھنساۓ ھوۓ ہیں اور ان کی مدد نہیں کی جا رہی۔ ذرا غیر جانبدارانہ انکوائیری کروا کر دیکھ لیں۔
Agr Pakistan aik hy to sary sahb iqtedar hn ya srf bianat dety hn.kisi k dukh mn shamil nh ho skty
Wariçh Sahabapp bikul Thaek Bol Rahay hm app
Bhatti Sb the great
Islam teaching of one Body if a thorn pricks your heel it's pain goes directly to your Head.
بھٹی صاحب ایک بار گنڈاپور کے پاس جاکر اس کو بھی جگا دو
Ji ji PTI kay khilaaf bat karne ki jurrat tu kisi main ha hi nahi.. Azma Bukhatri.. Sindh Gov .. Koi bhi pakistani nahi na hi KPK pakistan ka hissa ha.. Is liay koi pakistani is pe bat nahi kar sakt.. aur gandapur D chowk main dharna de raha tha jab para chinaar main logon ka qatl e aam ho raha tha
Who r they.
Pakistan has lost of polititions & politics
❤
Parachinar me baray to choro bachon ka doodh tak nhi milta, aor hmary politicians sayasat kar rahay hain, ye hy is mulk ki almiyyah❓
Hats🧢 off for Irshad Bhakti.🐧
Where are tik tokers .
Hamari law enforcement agencies ko PTI se Fursat milegi toh wo dehshatgardi ka masla Hal karengi..
Raja Nasir ki PTI ky agenda (chaos) aagay badhany ky ly Shia qurbani na- manzoor. Bycot Raja Nasir till not resign or withdraw his support from PTI and become a true Shia leader.
Agencies dehshat gardon ko paalna aur dehshat gardon k pusht panahi karna band karay naqam KPK government naqam federal government naqam security agencies awaam k jano maal k hifazat nahi kar saktay
Kabi kurram ka visit kar kya dekha laya per patha chaligha ka waha k halat kasya hai
SIASATDAN HE LASHON KI SIASAT KARTAY HAIN
Kpk ke pas salahiat nahi tu ghr Jakr bethen Afghanistan se mulaqat Ali Ameen ne Jakr ki uske bad ye sare masle ho Rahe hen Pakistan Government se guzarish hai Kp men Governor Raj laga kr In qatilo ko kefar e kirdar tk pohnchaya jaye
تمہیں کیاا بتاوں کیا ہے
غم دل بری بلا ہے
مجھے کیا برا تھا مرنا
اگر ایک بار ہوتا
افسوسناک ترین جہد و جہاد کے درمیان حق ق باطل کی خوں آشام سل نو کی پہلی سیاہ رات اختتام پذیر ہونے کو ہے
حکومت سندھ کی نادانںوں اور غلط فیصلے نے پورے سندھ کو کہیں دریا کے حوالے سے اور کہیں غلط فیصلوں کے حوالے سے غلط طریقےا ور سرکار کی طاقت کا غلط استعمال کرتے ہوئے جبر کا نظم رائج کیا ہے ۔اورمستقل عمل پیرا ہے ۔
بس اتنا کہیں گے
عاشق کا جنازہ ہے زرا دھوم سے نکلے
۔# عیسوی نئی صبح کا پہلا سورج ساجن تم ہو
Imran tolla
Good
کل ھفتہ کو کنوائی لا رھیے ھیں پالیس کے حوالے کرکے اسکی زمدار کون ھو ک گی ی کل بہت خطرناک صورت حال ھو گا اگر دوبارہ حملہ ھوا ۔؟؟؟؟؟ ۔ تو پھر پاراچنار والوں کو کنٹرول کرنا بہت مشکل ھو گا ۔اگر حملہ ھوا تو اس وقت 2/3 ھزار قبریں تیار کرکے جو بھی ھوا دیکھا جائے گا ۔ زلت کی زندگی سے عزت کی موت بہتر ھیے
Para chenar me mara kon gaya
Suhail warech munafiq hay sach nahi bolega
Aap to aise baaten karte hain jaise sirf hukmran galat log hain aur aap sb studio mein aur baki pakistani bilkul allah se darne wale, imandar, sache, aur ache insan hain. Pehle apne apne girehban mein jhank kr dekho . Ulti aani shuru hogi. Baatein karte hain badi badi.
Great Bhati SB and Warich SB