پیر صاحب اپ نے بالکل درست فرمایا کہ اپ لوگوں کی کوششوں کی وجہ سے ہم پاکستانی لوگوں کو بہت سارا شعور ایا ہے، اور جاوید چوہدری صاحب کو سننے والے چ ہوگئے ہیں۔
اپ بالکل ٹھیک کہ رہے ہیں ہم لوگ سب سے پہلے روزانہ آپ، صابر شاکر،وجاہت،طارق متین،شہباز گل اور عمران ریاض خان کو سب سے پہلے سنتے ہیں اور پھر کسی کی ضرورت ہی محسوس نہیں ہوتی۔
معید پیرزادہ، ارشد شریف، وجاہت، عمران ریاض کے جیسے ذہین اور محب وطن اور جینیئس اسٹائل کی صحافت نے پاکستانیوں کو ایماندارانہ ذہنی ابلاغ کی تربیت کی۔ ہم آپ جیسے لوگوں کی ایمانداری کی صحافت کو سلام کرتے ہیں۔ کاشف عباسی اور مہر بُخاری بھی آپ لوگوں کی لسٹ میں ہیں۔ آپکو سلام
عمران خان ہی سب سے بڑا لیڈر ھے 90 فیصد لوگ عمران خان پیار ومحبت کرتے ہیں عمران خان کو وہ اپنا لیڈر مانتے ہیں ۔ عمران خان خدا تمہیں سلامت رکھے ۔ آ مین ❤
جاوید چوہدری کی مثال گرگٹ کی طرح ہے۔وہ ہر دوسرے لمحے رنگ بدلتا ہے ۔ جو آدمی سچ نہیں بول سکتا ۔دیکھ رہا ہے کہ ملک کی کیا حالت ہوگی اور پھر بھی ادھر ادھر کی ہانک رہا ہے تو سمجھ جائیں کہ اس آدمی کو اپنا آپ عزیز ہے ملک نہیں ۔جاوید اپنے رنگ کی طرح دل کا بھی کالا ہے۔
جاوید چودری دنیادار بندہ ہے۔ جہاں موقع دیکھتا ہے وہاں چلا جاتا ہے۔ سر، آپ جیسے لوگ صحیح بات (شائد وہ بات جو عام بندے کو اچھی نہیں لگتی کیونکہ سمجھ جو نہیں آتی) کرتے۔آپ سے ہمیں بہت سیکھنے کا موقع ملا ہے۔ اللہ پاک آپکو صحت دے اور زندگی دیں۔آمین
معید بھائی سلامت رہیں اِن کیڑے mkoron کو بولنے دیں ہمارپ نظر میں آپ کا مُقام بُلند ہے اور بُلند ہی رہے گا اللّٰہ پاک جس سے محبت کرتے ہیں لوگوں کے دِلوں میں اُس کی محبت ڈال دیتے ہیں❤❤❤
We will keep praying for you and your family and Imran khan and Imran Riaz Khan zinda baad Sabir Sakir Shehbaaz Gill and Adil raja and all people who stand up for Haq and sach and Imran khan .
Pls, keep it up. We know who you're! We know how precious and important you are for us to understand things in these difficult times. You have no idea how much we have learnt from you. You are my teacher. Keep fighting......... Thank you
ڈاکٹر صاحب اپکو اپنے بارے مین وضاحت دینے کی ضرورت نہین قوم جانتی ھے اپ ایک حق گو انسان ہین چاپلوس ہوتے تو خان کے دور حکومت مین انکے ساتھ جہازوں مین گھومتے بیرونی دوروں پر دوستیاں اور کمایاں کرتے اللہ اپکو سلامت رکھے اپ نے جہاں ملکی سیاست کے راز فاش کیے ہین وہاں انٹرنیشنل افیئر کی بھی راہنمائی کی ھے اپ ہمارے استاد ہین ہم اپکو سلام پیش کرتے ہین اور اپ اوراپکی فیملی کیلیے دعا گو ہین 🎉
It is easy to become a Prime Minister but it is difficult to become Imran Khan because Imran Khan is a leader and a leader like Imran Khan is born after centuries -- long live Imran Khan. A great leader of the present century.
ڈاکٹر معید صاحب ، میں 58 سال کا ہوں اور گزشتہ 40 سال پاکستانی سیاست اور صحافیوں کو سن اور سمجھ رہا ہوں۔مگر چوسیاسی سمجھ بوجھ آپ نے دی اس کا جواب نہیں ۔ اللہ پاک آپ کو اپنے مشن میں کامیاب کرے۔۔ تسی گریٹ ہو ۔
absolutely love this episode, When the Rule of Law returns to Pakistan and one day it will .. Dr. Moeed your name along with another handful of others will be on the top list who stood for justice, peace, rational thinking, and democracy.
I have no other words bro Moeed, Hats off for you 🫡. Outstanding vlog Maa'sha'Allah. Yeah bro we all know about Arshad Shareef brother ( my eyes always start wet when I think about him , I feel he's like my reall brother, me & my family don't understand which kind of love is that 😓my heart is still burning ❤️🔥for my brother Arshad Shareef 😭,🫡 what a brave, great person Maa'sha'Allah ) . Bro Moeed, good mother's mostly got good kids ,like you . Hats off for our great legend IMRAAN KHAN 🫡
Oh so sad I feel IK is just like me , simple and transparent , open with every one . I am trying to learn to become a bit reserved now at the age of 64 . IK should also think to change his behaviour.
Great V log Dr. Pirzada. Enjoyed learning the history of Jornalism over the last several years. You have always been independent and quite logical in your reporting and analysis. Appreciate you. Stay ever blessed. Speaking the truth, these days, in my opinion the biggest Jihad of this era.
Majority of the soldiers are just worried about their job and salary. No one cares for the army as an institution. If soldiers were thinking different then they world have reacted. Majority of soldiers are selfish bums looking for plots, servants, home, cars & good civilian position after retirement. Serving Soldiers are equally corrupt & selfish.
Doctor SB isi liya to nation KO jahil rakha Gaya or choudry jaisay logon KO intellectual banwaya app log ki soorat main in KO apnay cheray ki real picture nazar Ati so carry on what ever you are doing
Head to Head Moeed Bhai you are far better thought provoking and Mentor personality with full of Ideas and sweet talks where as Javed CH is Paindu come newly rich full of TC and completely biased spokesperson of establishment. oh come one look what happened to Pakistani puppet media 😂😂
Dr. Moeed, I as a junior economist in Russia from Pakistan, I have been following your insights since the regime change. I hold immense respect for your professionalism and consider you an asset, especially for research students. I would like to offer a humble suggestion: please refrain from responding to negative comments. As one of your dedicated followers, I believe you don't need to explain yourself to such detractors. Your journalistic integrity and strong mindset are well recognized by your audience. When you recited the "Kalma" to prove your sincerity, I felt that it was unnecessary as your true followers already trust and respect you. When discussing global affairs involving the US, UK, and EU, it would be beneficial to also include perspectives from Russia's diaspora. In future I may share some new facts and statistics about the economics of our beloved country. Lastly, I personally suggest reconsidering your views on China, particularly regarding technological advancements. Their progress is not merely about copying the EU or US, it is the result of long-term efforts. As a dedicated follower, I notice even the smallest tones in your vlogs, including the recent increase in the term "Warr-gia." I wish success for the new English Channel (GVS) and look forward to your continued contributions. There is no issue in the videos here in Russia.
No not only bajwa was a part of London plan in fact all corecamander or some of them are responsible for that plan so top rink generals are responsible for London
پیر صاحب اپ نے بالکل درست فرمایا کہ اپ لوگوں کی کوششوں کی وجہ سے ہم پاکستانی لوگوں کو بہت سارا شعور ایا ہے، اور جاوید چوہدری صاحب کو سننے والے چ ہوگئے ہیں۔
بلکل پیر صاحب ۔۔ آپ لوگوں کی قربانی کی بدولت ہم جیسے لوگوں کے ذھن کھل گئیے ۔ آج اور گزشتہ سارے وی لاگز کا نچوڑ یہی ایک بات ۔ قیمتی بات۔
السلام علیکم معید پیرزادہ صاحب میں ابھی پہلے پٹواری تھا لیکن اپ کے وی لاک دیکھ دیکھ کر انسان بن گیا ہوں اللہ اپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے امین
ارشد شریف کی شہادت پاکستانیوں کے دل میں گڑا وہ تیر ہے جو ہمیشہ درد دیتا رہے گا
اپ بالکل ٹھیک کہ رہے ہیں ہم لوگ سب سے پہلے روزانہ آپ، صابر شاکر،وجاہت،طارق متین،شہباز گل اور عمران ریاض خان کو سب سے پہلے سنتے ہیں اور پھر کسی کی ضرورت ہی محسوس نہیں ہوتی۔
Intelligence and Morality are two different things.Yes siree, well said!
شہباز گل، معید پیرزادہ ، عمران ریاض، صابر شاکر، وجاہت سعید اور شہید ارشد شریف ہمارے ہیروز ہیں اور جاوید چوہدری زیرو
آپ کی باتیں سنتے ہوئے میرے رونگٹے کھڑے ہو گئے۔ شہید ارشد شریف اور سب کے لئے دعائیں ❤
اس نئی پارٹی کا بھی وہی حال ھو گا جو ترین پارٹی کا ھوا ھے۔۔۔۔نام بھی بھول گیا اس کا۔؟؟؟۔۔
إِنَّ بَطۡشَ رَبِّكَ لَشَدِيدٌ
یقیناً رب کی پکڑ بڑی سخت ہے.
معید پیرزادہ، ارشد شریف، وجاہت، عمران ریاض کے جیسے ذہین اور محب وطن اور جینیئس اسٹائل کی صحافت نے پاکستانیوں کو ایماندارانہ ذہنی ابلاغ کی تربیت کی۔ ہم آپ جیسے لوگوں کی ایمانداری کی صحافت کو سلام کرتے ہیں۔ کاشف عباسی اور مہر بُخاری بھی آپ لوگوں کی لسٹ میں ہیں۔ آپکو سلام
عمران خان ہی سب سے بڑا لیڈر ھے 90 فیصد لوگ عمران خان پیار ومحبت کرتے ہیں عمران خان کو وہ اپنا لیڈر مانتے ہیں ۔ عمران خان خدا تمہیں سلامت رکھے ۔ آ مین ❤
AoA Dr. Sahib,
Many thanks for this intellectual treat.
Truly appreciated.
Best,
Rizwan
🎯
Thank you so much for the historical background. Army is Chief, chief is Army, what rubbish. .
بہت خوب جناب معید پیر زادہ صاحب اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
جاوید چوہدری صاحب تعلیم صرف علامی کے لیے حاصل کی ہے
Totally agree with you Pirzada, choudrey is a fool for underestimating the pakistanies, pirzada we salute you for creating awareness in PAKISTAN
جاوید چوہدری کی مثال گرگٹ کی طرح ہے۔وہ ہر دوسرے لمحے رنگ بدلتا ہے ۔ جو آدمی سچ نہیں بول سکتا ۔دیکھ رہا ہے کہ ملک کی کیا حالت ہوگی اور پھر بھی ادھر ادھر کی ہانک رہا ہے تو سمجھ جائیں کہ اس آدمی کو اپنا آپ عزیز ہے ملک نہیں ۔جاوید اپنے رنگ کی طرح دل کا بھی کالا ہے۔
جاوید چودری دنیادار بندہ ہے۔ جہاں موقع دیکھتا ہے وہاں چلا جاتا ہے۔ سر، آپ جیسے لوگ صحیح بات (شائد وہ بات جو عام بندے کو اچھی نہیں لگتی کیونکہ سمجھ جو نہیں آتی) کرتے۔آپ سے ہمیں بہت سیکھنے کا موقع ملا ہے۔ اللہ پاک آپکو صحت دے اور زندگی دیں۔آمین
جاوید چوہدری اتنی عزت کا مستحق نہیں جتنی آپ اسے دے رہے ہیں۔ اس کی ستھری ستھری ڈاکٹر شہباز گل کرتا ہے۔
کرو ڑوں درود و سلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر
Great work Dr Moeed as always intellectual and thought provoking
معید بھائی سلامت رہیں
اِن کیڑے mkoron
کو بولنے دیں
ہمارپ نظر میں آپ کا مُقام بُلند ہے اور بُلند ہی رہے گا
اللّٰہ پاک جس سے محبت کرتے ہیں
لوگوں کے دِلوں میں اُس کی محبت ڈال دیتے ہیں❤❤❤
اللّٰہ آپ کو عُمر اَے دراز عطا فرمائے
ٹھیک کہا معید صاحب about jeda changer
DR MOED PIRZADA SHB ALL OF PAKISTANI LOVE U BECAUSE U ARE BEAUTIFUL BOLD BRAVE JOURNALIST ❤
We will keep praying for you and your family and Imran khan and Imran Riaz Khan zinda baad Sabir Sakir Shehbaaz Gill and Adil raja and all people who stand up for Haq and sach and Imran khan .
May Allah keep you safe n healthy, many regards n prayers 🙏 ✨️ ❤️ Pakistan zindabad!! Pakistan Army zindabad!!
موجودہ حکومت کو لانے والوں کا بھی ایک ایجنڈا ہے کہ اگر آپ کرپٹ ہیں تو ہم آپ کے ساتھ ہیں اور آپ کرپٹ نہیں تو آپ کا تعلق پی ٹی آئی سے بنتا ہے
You are awesome person, your analysis are remarkable
I agree with your analysis and views 👍
آپ نے جاوید چودھری کو آڑے ھاتھ لے کر خوش کر دیا اللہ آپ لوگوں کی حفاظت کرے۔ قوم کے لوگوں پر آپ
لوگوں کے احسانات ھیں۔
شہید ارشد شریف کے اندر پیدائشی طور پر ایک محب وطن ۔ دلیر ۔ اور غیرتمند فوجی بستا تھا ۔
ڈاکٹر صاحب جیدے چودھری کا اتنا لیول ہی نہیں جو آپکی یہ کلئریفیکیشن کو سمجھ سکے
Jaiday ka itna level he nai k usko explanation deni parti. Jaidaa tu paisay ly k column likhny wala tawaif journalist hy
I appreciate your truthfulness
Pls, keep it up. We know who you're! We know how precious and important you are for us to understand things in these difficult times. You have no idea how much we have learnt from you. You are my teacher. Keep fighting......... Thank you
Allah pak sallamat rakhay hammaray pakistan ko.
Your struggle against undeclared Martial Law and the Brutality going on in Pakistan
We recognised this
Thank you Dr. Sir, you tried to explain these stupid Chaudhris in a very beautiful way.
Mashallah...what a quality research
Peerzada sb you're standing on the right side of the history 👏 we salute 👏 and we respect you
Please dont take Javed Chaudhry seriously
He always worked for PMLn...
We admire ur struggle for free pakistan Allah apka hami Nasir ho
بلکل درست کہا آپ چاروں اور عمران خان کی محنت سے
2010 کے مقابلے میں لوگوں میں شعور بہت بہتر ہے
ان کے سامنے سچائی واضح ہو گئی ہے
ڈاکٹر صاحب اپکو اپنے بارے مین وضاحت دینے کی ضرورت نہین قوم جانتی ھے اپ ایک حق گو انسان ہین چاپلوس ہوتے تو خان کے دور حکومت مین انکے ساتھ جہازوں مین گھومتے بیرونی دوروں پر دوستیاں اور کمایاں کرتے اللہ اپکو سلامت رکھے اپ نے جہاں ملکی سیاست کے راز فاش کیے ہین وہاں انٹرنیشنل افیئر کی بھی راہنمائی کی ھے اپ ہمارے استاد ہین ہم اپکو سلام پیش کرتے ہین اور اپ اوراپکی فیملی کیلیے دعا گو ہین 🎉
You are the best Dr sahib 🇨🇦✅✅
Excellent analysis about mr. javed 👍👍👍👍👍
Nailed it ! JC a local low sighted vision
Excellent analysis.
Very well explained
Waiting more about these topics
It is easy to become a Prime Minister but it is difficult to become Imran Khan because Imran Khan is a leader and a leader like Imran Khan is born after centuries -- long live Imran Khan. A great leader of the present century.
You're fighting for the right of Pakistani people,you're standing for the Rule of law and Democracy
ڈاکٹر معید صاحب ، میں 58 سال کا ہوں اور گزشتہ 40 سال پاکستانی سیاست اور صحافیوں کو سن اور سمجھ رہا ہوں۔مگر چوسیاسی سمجھ بوجھ آپ نے دی اس کا جواب نہیں ۔
اللہ پاک آپ کو اپنے مشن میں کامیاب کرے۔۔
تسی گریٹ ہو ۔
ہمیں اسطرح سے گایڈ کرنے کا شکریہ ۔
کہاں راجا بھوج اور کہاں گنگو تیلی۔ لگے رہیں ڈاکٹر صاحب۔ دنیا بدل گئی یہ ابھی پرنٹ میڈیا میں پھنسے ہوئے ہیں۔
Imran khan zindabad
absolutely love this episode, When the Rule of Law returns to Pakistan and one day it will .. Dr. Moeed your name along with another handful of others will be on the top list who stood for justice, peace, rational thinking, and democracy.
The Pakistani needs to get very proactive, in protesting , and the narrative to get IK out should be number one priority!
I have no other words bro Moeed, Hats off for you 🫡. Outstanding vlog Maa'sha'Allah.
Yeah bro we all know about Arshad Shareef brother ( my eyes always start wet when I think about him , I feel he's like my reall brother, me & my family don't understand which kind of love is that 😓my heart is still burning ❤️🔥for my brother Arshad Shareef 😭,🫡 what a brave, great person Maa'sha'Allah ) .
Bro Moeed, good mother's mostly got good kids ,like you .
Hats off for our great legend IMRAAN KHAN 🫡
خدا کے لیے معید پیرزادہ صاحب
جاوید چوہدری کی شکل نہ دیکھانا
Jazak Allah, Dr. Sb good analysis.Very few people with such approach.
May Allah help Pakistan and it's people.
Wel done.great analyist
Oh so sad I feel IK is just like me , simple and transparent , open with every one . I am trying to learn to become a bit reserved now at the age of 64 . IK should also think to change his behaviour.
Good response
What a passionate outpour? Excellent analysis butteressed by facts. Good job done!
Great analysis as usual. Continue doing the great job of spreading awareness
Moeed Saab ,Javed Chaudary does not deserve the honour of your vlog.
Asim Munir works for CIA
Great V log Dr. Pirzada. Enjoyed learning the history of Jornalism over the last several years. You have always been independent and quite logical in your reporting and analysis. Appreciate you. Stay ever blessed.
Speaking the truth, these days, in my opinion the biggest Jihad of this era.
گریٹ عمران خان۔گریٹ معید
Mr javed has zero credibility.....sir
Javed ch is the Chavel Anker. Third class Anker. Moeed is matchless
Excellent work !!
Dr. Sahib, I enjoyed your talk about The simplicity of IK’s trusting nature.
murshid zindabad pakistan piendabad
javed chudree is top of top tout and medicine saler for retired tired people
عمران خان زندہ باد بھی ذہنی طور پر بہت بہتر اور بلند ویژن رکھتے ہیں اور میڈیا کو بھی بہت تحمل کے ساتھ سنتے اور جوابات دیتے ہیں ۔
Nobody understand how much these media person suffer due to Nazam din. Thanks Dr sahib and imran khan to unveiled Nazam din
Javed Ch. is always available on sale and for rent.
Good vlog.
No sensible person listen Javed Chaudhary
THANX for awairing
Well detailed Army n its cheif. Never knew anything like this b4. Thank u Mueed.
Dr. Moeed how did Gen Bajwa changed the dynamic of Pak army. I am surprised that one person could change such a structured institution into a gang.
Majority of the soldiers are just worried about their job and salary. No one cares for the army as an institution. If soldiers were thinking different then they world have reacted. Majority of soldiers are selfish bums looking for plots, servants, home, cars & good civilian position after retirement. Serving Soldiers are equally corrupt & selfish.
Its not just one general . Actually it's a team of top general that he appointed for his help including dg ISI
@@ayenai2867 yeah that seems to be the reason but it seems like a movie, where the villain does anything. Don’t they have any checks and balances?
Doctor SB isi liya to nation KO jahil rakha Gaya or choudry jaisay logon KO intellectual banwaya app log ki soorat main in KO apnay cheray ki real picture nazar Ati so carry on what ever you are doing
Dr. You are a real face of pakistan. Please continue the good work ❤
Masj8d zarrar. Very good analysis Dr sahib
Unable to see complete videos of independent journalism due to firewall... watching through proxy
Dear Sir Moeed why did you waste time on "Jaida Changarh"
گریٹ وی لاگ ❤
ہم اب بے وقوف نہیں رہے۔۔۔ پہلے تھے
Head to Head Moeed Bhai you are far better thought provoking and Mentor personality with full of Ideas and sweet talks where as Javed CH is Paindu come newly rich full of TC and completely biased spokesperson of establishment.
oh come one look what happened to Pakistani puppet media 😂😂
❤❤❤❤❤❤
Dr. Moeed, I as a junior economist in Russia from Pakistan, I have been following your insights since the regime change. I hold immense respect for your professionalism and consider you an asset, especially for research students. I would like to offer a humble suggestion: please refrain from responding to negative comments. As one of your dedicated followers, I believe you don't need to explain yourself to such detractors.
Your journalistic integrity and strong mindset are well recognized by your audience. When you recited the "Kalma" to prove your sincerity, I felt that it was unnecessary as your true followers already trust and respect you. When discussing global affairs involving the US, UK, and EU, it would be beneficial to also include perspectives from Russia's diaspora. In future I may share some new facts and statistics about the economics of our beloved country.
Lastly, I personally suggest reconsidering your views on China, particularly regarding technological advancements. Their progress is not merely about copying the EU or US, it is the result of long-term efforts.
As a dedicated follower, I notice even the smallest tones in your vlogs, including the recent increase in the term "Warr-gia."
I wish success for the new English Channel (GVS) and look forward to your continued contributions. There is no issue in the videos here in Russia.
Yes you guys trained us in an educated way
جاوید چودھری کو چاہئے اب افغانستان جاکر دوبارہ یاسر محمد خان بن کر لکھیں، معید صاحب آپ معلوم کریں جیدا سے کے یاسر محمد کون ہے
No not only bajwa was a part of London plan in fact all corecamander or some of them are responsible for that plan so top rink generals are responsible for London
Thanks Dr Sahb Very detailed video you explained all the things very soft and pointed of all the important and un
Very appt analysis great sir
Sir! Javed is less a gournalist more a money-motivated business man. Had he been in the time of karbala he might have been with yazeed.
You're always analysing the situation which is beyond the calibre of javaid like journalists
Jaida g lafafa g ❤
Dear Moeed Pirzada, you are doing your best you do not need to be care about bullshit person view please