السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کراچی گلشن اقبال سے عتیق بات کر رہا ہوں سر اپ کی ویڈیو بہت اچھی ہے ماشاء اللہ اپ بہت اچھا دکھاتے میں اپ کے چینل کو بہت پسند کرتا ہوں اپ جس طرح کام کر رہے ہیں اللہ تعالی اپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے امین
Malik sahb ma 11 feb ko mahman khana ma reh k aya hu bht acha staf tha inka national tour walo k sth ab ma apni family k sth ana chahta hu kya humy koi discount mil sakta ha ab
صبور بھائی اپ کا بہت بہت شکریہ میں بشیر خان کالام سے ہوں انشاءاللہ ہم اپنے تمام دیکھنے والوں کے لیے پاکستان کے خوبصورت سیاحتی مقام وادی کالام میں رمضان پیکج لے کر ائے ہیں لیکن پیکج صرف ریائش تک محدود ہے اگر کوئی دوست چاہے تو انشاءاللہ افطاری اور سحری بھی اس میں شامل ہو سکتی ہے افطاری اور سحری سے ہٹ کر رہائش صرف 2 ہزار روپے میں رکھی ہے ہماری کوشش ہوتی ہے کہ ہم اپنے پیارے ملک پاکستان کے خوبصورتی پوری دنیا کو دکھائیں اللہ نے ہمیں قدرت سے مالا مال کیا ہوا ہے اور اس قدرت کہ نظاروں کو لائیو دیکھنے کا الگ مزہ ہوتا ہے میں سب کو دعوت دوں گا کہ رمضان میں ائے اور کالام دیکھیں شکریہ
ماشاءاللہ ملک صاحب بہت اچھی معلومات فراہم کیں ھیں آپ نے وادی سوات کے سیاحتی مقامات کے حوالے سے اللہ پاک آپ کو ہمیشہ صحت وتندرستی عطا فرمائے آمین❤❤❤❤❤
واعلیکم السلام بھائی
ماشاءاللہ بہت خوبصورت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کراچی گلشن اقبال سے عتیق بات کر رہا ہوں سر اپ کی ویڈیو بہت اچھی ہے ماشاء اللہ اپ بہت اچھا دکھاتے میں اپ کے چینل کو بہت پسند کرتا ہوں اپ جس طرح کام کر رہے ہیں اللہ تعالی اپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے امین
جزاك الله❤
🌹👌🫶🌹 واعلیکم السلام 🌹🫶👌🌹
❤❤ بھائی اللّٰہ سلامت رکھے آمین ❤❤
❤ محمد حنیف بلوچستان پنجگور سے❤
میں آپ کہ ویڈیوز بہت پسند ہے ❤❤
Beautiful video ❤
🎉❤
Assalam o alaikum eid pe hum kahan ja sakte hain dekhne ki achi jaga btaden
Malik sahb ma 11 feb ko mahman khana ma reh k aya hu bht acha staf tha inka national tour walo k sth ab ma apni family k sth ana chahta hu kya humy koi discount mil sakta ha ab
صبور بھائی اپ کا بہت بہت شکریہ
میں بشیر خان کالام سے ہوں انشاءاللہ ہم اپنے تمام دیکھنے والوں کے لیے پاکستان کے خوبصورت سیاحتی مقام وادی کالام میں رمضان پیکج لے کر ائے ہیں لیکن پیکج صرف ریائش تک محدود ہے اگر کوئی دوست چاہے تو انشاءاللہ افطاری اور سحری بھی اس میں شامل ہو سکتی ہے افطاری اور سحری سے ہٹ کر رہائش صرف 2 ہزار روپے میں رکھی ہے ہماری کوشش ہوتی ہے کہ ہم اپنے پیارے ملک پاکستان کے خوبصورتی پوری دنیا کو دکھائیں اللہ نے ہمیں قدرت سے مالا مال کیا ہوا ہے اور اس قدرت کہ نظاروں کو لائیو دیکھنے کا الگ مزہ ہوتا ہے میں سب کو دعوت دوں گا کہ رمضان میں ائے اور کالام دیکھیں شکریہ
Bhai Jan 2000 rupay 24 hours Ka ha ya sirf night Ka ha
Bhai is eid par konsi ilaqay khuly hongy
Sir Zeeshan Bhai ka contact number to ni dya AP n