Tasawaf and Tareeqat

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 9 янв 2025

Комментарии • 3

  • @jahangirahmad4584
    @jahangirahmad4584 Месяц назад

    صوفیائے کرام دل کے مریضوں کو اللہ کے زکر کی دوائی تجویز کرتے ہیں کہ بیماری کے مطابق کون سا زکر اور کتنا روحانیت کے مطابق تجویز کرتے ہیں تاکہ دل کا زنگ اترتا چلا جائے اور اللہ کا قرب مل جائے- پھر جب یہ زنگ اترتا ہے تو بندے کو اللہ کے زکر میں اتنا مزہ آتا ہے کہ وہ اسے دنیااورمافیات سے بہتر ہوتا ہے

  • @jahangirahmad4584
    @jahangirahmad4584 Месяц назад

    روحانی تربیت کا یہ سلسلہ اللہ کےنبی سے صحابہ اور آخری خلیفہ راشد حضرت علی سے حسن بصری اور پھر امت کے اولیاء اللہ میں منتقل ہوا

  • @jahangirahmad4584
    @jahangirahmad4584 Месяц назад

    اصل چیزہےتزکیہ نفس یعنی اپنے آپ کو اندر سے روحانی بیماریوں سے پاک کرنا تاکہ اللہ کا قرب حاصل کیا جا سکے - اس مقصد کے لئے ہم اولیاء اللہ کے ہاتھ پر بیعت کرتے ہیں جو روحانی ڈاکٹر ہوتے ہیں اور وہ بندے کو اللہ کی معرفت دلا دیتے ہیں