Most viral qari Hafiz AbuBakar New Tilawat international winner competition iran
HTML-код
- Опубликовано: 8 сен 2024
- Title: Most Viral Qari Hafiz AbuBakar New Tilawat | International Winner Competition Iran
Description:
Witness the mesmerizing recitation of the Quran by the renowned Qari Hafiz AbuBakar, as he showcases his unparalleled talent in the prestigious international competition held in Iran. Hafiz AbuBakar's divine recitation has captivated audiences worldwide, earning him the title of the most viral Qari. Join us as we delve into the spiritual journey of this remarkable individual, whose mastery of Tajweed and melodious rendition of the Holy Quran has earned him international acclaim. Don't miss out on this extraordinary performance that transcends borders and unites hearts in reverence. Subscribe now for more inspiring content!
Facebook Page Linke......................
www.facebook.c...
Instagram Linke...............................
www.instagram....
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ اللہ پاک حافظ ابو بکر بھائی کو ہمیشہ اپنی حفظ امان میں رکھے آمین ثمہ آمین
اللہ پاک میرے بچوں کو بھی امام کعبہ بنائیں آمین یا رب العالمین
قاری ابوبکر تمام مسلمانوں کا شان ہے حصوصی پاکستان کا شان
ماشاءاللہ اگر ہم مسلمان قرآن مجید پر ایسی ہی خوبصورتی سے مکمل عمل کریں گے تو ان شاءاللہ مسلمانوں کا ہمیشہ غلبہ رہے گا بیشک
ماشاءاللہ۔اللہ۔پاک۔قاری۔حافظ۔محمد۔کی
بال۔بال۔حفاظت۔فرماءے۔نفس۔و۔شیطان۔کے
شر۔محفوظ۔فرماءے۔نظر۔بد۔سے۔بھی۔ایسے۔صدیون۔خال۔خال۔پیدا۔ھوتے۔ھین
اللہ پاک ھم سب بھائیوں کو اسی طرح مسالک سے برتر ھو کر اسی طرح اکٹھا رکھے اور جو ھمارے دشمن ھیں الگ کرنے کی چالیں چلتے ھیں انکو خاک میں ملا دے
Imeen
Aameen
ماشاءاللہ اللہ نظر بد سے بچاۓ اور دن دگنی ذات چگنی عطا فرماۓ آخری دم تک
بہت پیاری آواز ھے اور آنکھوں سے آنسووں خود بخود بہنا شروع ھو جاتے ھیں ۔ اس ستارہ پاکستان کے والدین بہت خوش قسمت ھیں جن پر اللہ کا بہت بڑا انعام حافظ محمد ابو بکر جیسا گلاب کا پھول ھے ۔
You are right💖💖💖💖😥😥😥😥
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ ۔اللہ پاک اس کلام پاک سے ساری امت کے دلوں کو منور فرمائے❤❤❤
❤
اس پیر صاحب کو سلام ہے جس نے فرقہ سے بلاتر ہو کر اس خوبصورت دل اویز اور دل نشیں و دل فریب و دل سوز تقریب کا احتمام کیا اور سلام قاری ابوبکر کو کیا محفل ہے کیا ہی تلاوت ہے اور کیا ہی خوش قسمت لوگ ہیں جو قران پاک کے لیے جمع ہوئے سبحان اللہ ❤
Ma Sha Allah, his tilawat is having a big effect on my heart
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی ہم سب کو مثبت انداز سے پیش انے والے اور اسی طرح دوسری مسلمان سے محبت کرنے والے اور دینی مسائل کو اختلاف کی حد تک رکھنے والا بنائے
اور فقہی مسائل میں اختلافات کو فقہ تک اور ذاتی مسائل کو ذاتی مسائل کی حد تک محدود رکھنے کی قوت و طاقت عطا فرمائے اور اپس میں اتحاد اور اتفاق اور محبت والی سوچ عطا فرمائے آمین ثم آمین برحمتک یا ارحم
سلامت رہیں ایسا قرآن پاک پڑھنے والے۔ ❤❤
ماشاءاللہ حافظ ابو بکر 🌹🌹🌹
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ مزید برکتوں سے نوازے آمین
ماشاءﷲ اللّه اکبر اللّه اکبر کرت سن کر بہت اچّھا لگتے ہیں اللّه اکبر اللّه اکبر کرت سن کر میرا دل خوش ہوگیا آمین
قرات ۔۔۔
Khirat ko Bhi Bjp Banadia
Pas jo bachha betha hai wo MashaAllah kitnay gor say sun raha hai MashaAllah ❤❤
ماشاءاللہ❤اس وقت قاری ابوبکر صاحب ننھے قاری پوری دنیا میں اس کا نام روشن ہورہا ہے❤الحمد لله
میں اس تلاوت سنتا رہتاہوں اکثریت سے واقعی میں واقعی میں مصری قاری بہت گزر چکے ہیں اور موجود بھی ہیں اورقاری ابوبکر صاحب کہ رہے ہیں میں کعبہ کا امام بنوں گا❤❤❤ بنیں گے ان شاءاللہ ثم ان شاءاللہ
اللہ پاک حافظ ابو بکر بھائی کو درازی عمر بالخیر عطا فرمائے اور اللہ پاک ان کو کعبے کا امام بنائے اللّٰہ پاک ان کو ہمیشہ نفس کے شر سے اور حاسدین کے شر سے اور شیطان کے شر سے محفوظ بنائے امين
اللہ تعالیٰ ہمارے بریلوی بھائیو اور دیوبندی بھائیو کو سلامت رکھے جو آپس میں دشمنی پھیلا نا چاہتے ہیں اللہ تعالیٰ ان لوگوں کو صحیح سمجھ عطا فرمائے آمین
Aamin
اللہ پاک اپ کو بھی صحیح سمجھ عطا فرمائے
Sharm nae ati tum knsi muhabat ki baatevkr rhe ho
Bagairat ho kya
😢😢😢😢😢❤❤❤😮😮
ماشاءاللہ اللہ پاک صحت اور تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین
اللہ دونوں جہاں میں کامیابی عطا فرماٸں آمین
ماشاءالله بہت ہی عمدہ آواز قاری صاحبکو اللہ تعالیَ سلامت رکھے
ماشاء االلہ بہت ہی خوبصورت آواز ہے الحمدللہ❤❤❤❤
قاری ابوبکر صاحب اللہ رب العالمین اپ کو اسلام رکھے
This is the beauty of glorious Quran. It will touch your heart in which style you recite ❤.
Buhot zabrdst ❤ Quran is great
Masha Allah! Masha Allah! Masha Allah! A blessed and God gifted boy. May Allah Kareem Grant him more and more success, not only this temporary world but in the everlasting life. AAMEEN!
اللہ تعالیٰ نے جو کرم ابوبکر پر کیا ہے اللہ تعالیٰ اس پر مزید کرم فرمائے آمین
اماللہ میرے بچوں پر بھی کرم فرمائے آمین
ما شاءالله ہمارے ملک میں ناچنے گانے والوں کو ایوارڈز دیئے جاتے ہیں
Mashallah Pakistan ka Fakhar Qari Abu Bakir sahib
ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ بہت خوب میرے پیارے بھائی قاری ابوبکر صاحب۔ اللّہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین ماشااللہ اللّہ پاک نے کیا حسن دیا ہے قاری ابوبکر صاحب کی آواز میں اللّہ پاک آپ کو برے لوگوں کے شر سے محفوظ فرمائے اور عالم اسلام کو متحد فرمائے فلسطینی بھائیوں کے حوالے اور فرقا واریت کو ختم فرمائے اور اللّہ پاک ہم سب کو اچھا انسان بنائے آمین ثم آمین
ماشاءاللہ احسن واجمل بارک اللہ فی عمرک و فی صوتک الجمیل ✅🎁✅🎁🎁🎁✅✅📕📝📖🏡🏡🆗🪴🪅👪👪👪👪🌺💯🫴🌹👍💅
ماشاءاللہ سبحان اللہ اللہ تبارک و تعالٰی قاری ابوبکر کی عمر دراز کرے آمین فرام اپنی دیسی لاہف چینل پی کے
ماشاءاُللہ آجکل ہمارے بریلوی بھائیوں نے بھی بہت اصلاح کی جن رسم و رواج پر پرانے مولوی دیوبند والوں سے لڑتے تھے بہت سے بھائیوں نے ان رسم و رواجوں سے برات کا اظہار کیا جو ایک مثبت اقدام ہے جو بریلوی بھائیوں کو عالم اسلام سے دور کررہے تھے ان سے برات کا اظہار کیا
Brailvi kb islam say door thay dewbndi bhai he ghlt hrktain krtay rhay hain suni to hmesha he khair ki traf rha hai ktlo gharat deobndi bhaion nay bhot ki hai ab ja kuch hosh aya hai keh ktl krain gaye to pher hona bhe prdhay ga
Brailvi kb islam say door thay dewbndi bhai he ghlt hrktain krtay rhay hain suni to hmesha he khair ki traf rha hai ktlo gharat deobndi bhaion nay bhot ki hai ab ja kuch hosh aya hai keh ktl krain gaye to pher hona bhe prdhay ga
@@user-kv1zy9bg1q
Bhai mai rasm o riwaj ki baat ker raha hn jis per hamare bralvi bhaion ne stamp laga ker amal kia jo k deen ka hisa nhi tha aur jo nhi kerte thay un per takfeeri mohem chali abhi to kafi changing aa gai ha log boht kuch samjh chuke hain aaj se 20,25 saal pehle teeja satwan 11ween chaleeswan aur jumarat k khattam deen ka hisa samjha jata tha jo ghalt tha
Masha Allah Hafiz Abu Bukar ki awaz or sadgi.dil krta ha sunte hi rhy🤲💐👍
We are all Muslim Brothers. Great work
Subhan Allah Allah tala har maa baap ko aisi aulad ata farmaye ameen❤❤❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت عمدہ تلاوت قرآن پاک اور پیاری آواز ہے اللّٰہ پاک سلامت رکھے آمین ثمہ آمین یا رب العالمین
قاری صاحب نے تو سب کو رولا دیا
Ma sha Allah Pakistani Qum ka fakhar hen Hafiz sahib ko Allah pak hamesha kamyabi aur salamti ata farmaye aameen ❤️❤️❤️❤️❤️❤️
ماشاءاللہ اللھم زد فزد فی الدارین
Allah Almighty may protect Qari Muhammad Abu Bakar
from evil spirits
AAmin
Allah pak Humary Bhai Abubakar ko mazeed izat or maqaam ata kary
اللہ اسکو مسلک اعلی حضرت ۔ اہلیسنت و جماعت کی سمجھ عطا فرمائے آمین بجاہ عمہ النبی الکریم صل اللہ علیہ و آلہ وسلم
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
سبحان الله سبحان الله سبحان الله
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ ❤قاری صاحب
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
دلوں میں اتر جانے والا کلام اور آواز کیا بات
کلام الٰہی میں کیا ہی سرور ہے اور پڑھنے والا بھی کمال ۔۔۔یہاں بریلوی دیوبندی کی تفریق بھلا کیوں ہو۔ادب اور عشق سے قرآن سننا چاہئے ۔
ماشاءاللہ اللہ پاک لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
❤❤❤ Masha Allah Allah nazre bad se bachaya Allah khush rakhay
ماشاءﷲ . سلام ان کے والدین کو ❤❤❤
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت آواز سنیں
😂❤An excellent voice of Abu Bakr😢❤
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت آواز ہے
Allah pak hma sai tra den ko smjhna ke tufik da or pka sucha suni bnai Ameeeeeeeeen
❤❤❤❤❤ ماشاءاللہ ابو بکر ماشاءاللہ اللہ آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ابوبکر میرے پاکستان کی شان ھو ❤❤❤❤❤❤❤
I'm maslake deyoband but I love this gathering
Subhanallah mashaallah subhanallah excellent 👍👍👍👍❤❤❤❤ ya Abbu baker ky liy ...hamara Dil hy Abu baker ..ik ma ki duaa ... subhanallah mashaallah subhanallah
اتحاد امت وقت کی ضرورت ہے
Masha Allah Allah Paak baralviyon ke mohabat salamt rkha❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ
Masha Allah 💯
Allah wale Devbandi zindabaad 💯💪👈💯❤️💯❤️💯
ماشاءاللہ اللھم زد فزد
Maa shaa Allah is bachy ke maa baap buhot kosh qismat hain jinye asa beta mila ha Allah Pak her burri nazer se mehfooz rkhy ur khub tarqi kry ur is ke maa baap ko Allah pak seht wali lmbi zindgi dy ur is bachy ko har medan main kamyab kry ameen suma ameen ❤❤❤
Baralun NY bula kr hamari Sahan or berha dee .. jazakallah...
ماشاءاللہ
کافی عرصے بعد اللہ نے ایسا قاری صاحب دیا
جس کی تلاقت سن کر رقت آمیز مناظر دیکھنے کو ملتے ہیں
دل نرم ہو جاتے ہیں
آنکھوں سے آنسو جاری ہوتے ہیں
اللہ ہمیں پکا اہل سنت والجماعت والا بناے
MASHALLAH salamtiiiii MØULÃ salamt rkhy ameen sumaameen ❤
میں آ پ جیسی تلاوت سیکھ رہا ہوں
ALLAH apko kamyabi dy ameen
Mashallah Allah Khair Kare 😊
Mashallah Allah pak lahney daodi Ata frmaey
Masaallah tabrakallah kyabathhe Lajawab tilawath
یہ سب قرآن کی عزت ھے
ماشاءاللہ تبارک اللہ فیک
بہت ہی پیاری اواز ہے ماشاءاللہ اللہ تعالی
Mashallah Masr k Qarion ki Trha khoobsoorat awaz
ماشاء اللّٰہ ابو بکر ❤❤❤❤❤❤
Ma Shaa Allah, Allah Tala Salamat rakhain
अल्लाह ताला देवबंदी बरेली दोनों समाज में प्यार मोहब्बत पैदा कर दे मेरे मौला दोनों एक ही है एक ही फीका को मानने वाले लोगहैं
پیسہ دینے کی نمائش نہ کی جائے تو زیادہ بہتر ہوگا ۔ جزاکم اللہ خیرا
Pese Dene k nomash Mai rote nahi hai
Be positive ok
Beshak aap ne sahi farmaya ❤
حوصلہ افزائی ہے ۔۔نمائش نہیں ہے ۔جناب
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
اللّٰہ تعالیٰ قاری ابوبکر کو ھمیشہ سلامت رکھے آمین ثم آمین ❤❤❤❤
Ilove you ❣️ حافظ محمد ابوبکر
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ اس بچے کو اور عزت عطا فرمائے اور اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہر ماں کو ایسا بیٹا عطا فرمائے آمین
Masha Allah bohttt khoob❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ دل چاہتاں ہے پاس بیٹه کر سنے
ماشاءالله
اللهم زد فزد
Allah walo m Beth KR quran parhna BT hi alag h or ansu un k hi nklty Jo sachy hoty
ان کی تلاوت سن کر آنکھیں اشکبار ہو جاتی ہے
اور روح کو سکون ملتا ہے۔
واہ کیا بات ھے حافظ صاحب
شکرا
Mash Allah ❤Quran is great
ماشاء اللہ بہت خوب صورت
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب
Masha Allah Masha Allah ❤❤❤
Ma sha Allah, Allah honours His slaves bcoz of remembering Quran like this honourable child❤
Allah pak protect him from bad eyes this young boy very lovely voice ❤️
ماشاءاللہ ❤
ماشاءاللہ۔اللہ۔تھالی۔زیادہ۔کامیابی۔عطا۔کریں۔آمین ثم امین
ماشاءاللہ بہت ہی پیاری آواز ہے