PUNJABI NAAT | Aj Sik Mitraan De Wadhari Ay | Muhammad Azam Chishti | Peer Mehr Ali Shah Gholravi
HTML-код
- Опубликовано: 16 окт 2019
- Naat | Aj Sik Mitraan De Wadhari Ay
Naat Khawan : Muhammad Azam Chishti
Kalam: Peer Mehr Ali Shah Gholravi
A Radio Pakistan Productions
#Naat
#RadioPakistan
#RadioPakistanOfficialAwazKhazana
#AzamChishti
#PeerMeherAliShah
Copyrights Reserved with Central Productions Radio Pakistan
► Facebook - / centralprodu.. ,
► Subscribe us - / radiopakist.. ,
► Website - www.radio.gov.pk/,
ماشاءالله سبحان الله
الله اكبر ولله الحمد
بےشک مدحت رسول الله صلى الله عليه وسلم پر کسی کو بالکل عبور حاصل نہیں مگر پیر مہر علی شاہ رحمت اللہ علیہ نے جس عظیم کلام میں اپنے دل کی کیفیت بیان کی اس کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے اور عاشق رسول الله صلى الله عليه وسلم جناب محمد اعظم چشتی رحمت اللہ علیہ نے جس ذوق اور دل سوزی سرمستی و رعنائی سے اس پیارے کلام کو اپنی صوت میں ڈھال کر مسلمانوں کے دلوں کی تسکین کے لئے ہمیشہ کے لئے امر کیا ہے تعریف کی حدود میں نہیں آتا
اور جب سے میں نے شعور پایا ریڈیو پاکستان کے ہر مرکز سے یہ کلام سنتا رہا ہوں اور روح کو عجیب سی راحت میسر آتی رہی ہے
البتہ اب نہ وقت رہا اور نہ ہی ریڈیو پاکستان سے ایسے لوگ نشریاتی ادارے کی زینت بن رہے ہیں اور نہ ہی ہم ایسے کلام سننے کو ایسی ایمانی کیفیت رکھتے ہیں
ماشاءاللہ جزاك الله
GggggY
ھمیشہ کے لیئے " امر " کیا ھے۔
مذکورہ جملہ کے درمیان " امر " لفظ' کاکے متبادل ھیں۔
زندہ جاوید یا جاویداں ' دونوں الفاظ میں سے کسی کو بھی استعمال کیاجا سکتا ھے۔
مخفی مبادی کہ یہ تنقید نہیں ھے' صرف اور صرف ادبی نقطہ نظر سے مشورہ ھے۔
پھر بھی معذرت خواہ ھوں۔
I was a kid about 4-5 years old, my dad used to play this naat often but I never really understood its meanings, though I did pray naats myself when i grew up. But referring to this particular naat by Azam Chishti sahb, about 35 years later now when this kalaam has completey penetrated my heart in reality, I couldn't find peace listening to this naat in anyone else's voice except Azam Chishti sahb. Not sure if I'm missing the time I spent with my dad or its really his voice which has created an aroma of out of the world experience while praying this Naat.
A True Master Piece.
Thank you for sharing.
اللہ تعالیٰ آپ کے والد مرحوم کے درجات بلند فرمائے
شکریہ
AMEEN
i love u
معروف ثناء خواں رسول جناب محمد اعظم چشتی رحمتہ اللہ علیہ جیسے لوگ ہمارے اثاثہ تھے۔۔۔۔
Salam ha Peer Mehar Ali Shah ko or un k ishq e Rasool (S.A.W) ko. Or kya khobsort andaz ma pra ha Azam Chishti Sahab ne. Kya Nageeny log thy. Aj tk is naat ko koi itni khobsorti se ni pr ska. SubhanAllah SubhanAllah
Rawalpindi k 1 naat khwan sb hain Saen Shifaet Ali Qadri sb wo b isi andaz mai aur buhat umda parhtey hain
ruclips.net/video/awvumbGiNsM/видео.html
@@azeemrazaawan3744 g! Ap0 by hu ede de SE
Mainy apni life me in aysa por skoon kalam nhi suna mashaAllaha subhanAllaha
جب شاعر بھی عاشق رسول اور اواز بھی چشتی صاحب کا سبحان الله سبحان الله
سبحان اللہ۔ سبحان اللہ ۔ سبحان اللہ۔
روزآنہ بار بار دننے کے باوجود اطمینان قلب نہیں ھوتا۔
محترم کی آواز درد انگیز ھے اور آواز میں بڑا ھی سوز ھے۔
تقریبا ( 25 ) منٹ کی نعت شریف ھے۔
آواز بہت خوب صورت، بارعب اور لہجہ پر اثر! کیا بات ہے
All credit to peer saab the way they right the klaam
Right?
Write
لا جواب کلام اور پر سوز آواز سبحان اللہ سبحان اللہ
اعظم چشتی صاحب اللہ آپ کو جنت الفردوس میں جگہ دے آمین یا رب العالمین
ruclips.net/video/awvumbGiNsM/видео.html
❤❤❤سبحان اللہ ❤❤❤
نعت وی اخیر تے پڑھنت وی اخیر...
سبحان اللہ ماشااللہ بہت ہی خوبصورت کلام ہے جزاک اللہ
الھم صل علی سیدنا حبیبہ محمد و علی آلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا 💓💓💓🙏
ruclips.net/video/awvumbGiNsM/видео.html
Subhanallah kesa kalam aur awaz hai...Mujhe Mohammad Azam Chishti ki awaz se Ishq hai. Koi undaza nahin kar sakta.......
بیشک۔
SUBHAN ALLAH. ALLAH RAB UL IZAT.CHISHTI sb key darjaat buland farmain Ameen sum Ameen
سبحان اللہ سبحان اللہ جزاک اللہ خیرا
سبحان اللّٰہ وبحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم
Subhanallah kesa kalam aur awaz hai.... Is jesa naat khwan koi nahin hai..please aur bhi old naats upload karein mohammad Azam Chishti ki awaz main.Thanks......
اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا وشفيعنا ومولانا محمد وعلى آله وصحبه اجمعين
ruclips.net/video/awvumbGiNsM/видео.html
Bbnbnnnnnjnnbbbbnnbbbbbbbnnnnbbbbbbbbbbnbbbjńbbbbbbbbnbnbbbbbjnbbbbnnbbbnbbbbbbbnbbbbbbbbbbbbbbjnbbbbbbbbbbbbbbbbbbn
ماشاءاللہ پنجابی کی شاہکار نعت شریف
پر سکون آواز ادب کے سانچے میں ڈھلی آواز سبحان الله
Subah Allah
ماشاءاللہ سبحان اللہ۔ اللہ جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین ثماء امین
آپ والہﷺ کا ذکرِ اطہر شروع جب ہوا،
میرے الفاظ بھی باوضو ہوگئے __
تتلیاں، پھول، جگنو، ہوا، روشنی،
سب کے سب شامل گفتگو ہوگئے __ ❤️
اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي
وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم
اللھم ربّنا آمین 💕💕
Bilal Ahmed
ruclips.net/video/awvumbGiNsM/видео.html
Baraah E Karam koi Saheb Is Naat E Shareef ko Mukammil taour par Tahreer Farmaaein.
Subhan Allah
Ma shah Allah
عظیم خزانہ ہاتھ لگا ۔ ما شا اللہ
Ma sha Allah Allah apki qabr py karoro rehmat kary ameen
subhan Allah
Masha Allah
jazak Allah Radio pakistan Official Awaz ka Khazana
ruclips.net/video/awvumbGiNsM/видео.html
سبحان اللہ
ماشاءاللہ
سبحان اللہ' سبحان اللہ۔
ماشاء اللہ' ماشاء اللہ۔
بیحد عقیدت سے پڑھی گئی نعت شریف۔
اس دور کی یادگار جب نعت گوئی اور نعت خوانی پیسے کمانے کے لیے نہیں ہوتی تھی، جب نعتوں خوانوں پر کرنسی نوت نہیں، دل اور عقیدتیں نچھاور کی جاتی تھیں۔
سبحان اللہ
Muhammad saww Muhammad Saww Muhammad Saww
Mri Maa Baap Ap py Qurban Ya Rasullah
Khubsoort kalam or behtreen andaz me parha h azam sabb ny❤❤ Masha Allah ❤
ماشاء اللہ ❤
Subhan Allah mashallah wah kya shan hai mery aaqa ki js ny bi mohabbat se apki naut shreef likhi ar js ny bi parhi wo dunya akhirat me kamyab hvy ar aashiq rasool ke nam se pokary gay
سبحان اللہ ۔۔۔۔ سبحان اللہ ۔۔۔۔۔ سبحان اللہ
اعظم چشتیؒ نے شاید ہی کوئی اور کلام اس سوز و گداز کے ساتھ پڑھا ہو۔ اعلیٰ حضرت پیر سید مہر علی شاہؒ کے اس شہر آفاق کلام کو پڑھنے کی سعادت سینکڑوں نعت خوانوں نے حاصل کی لیکن حضرت اعظم چشتی کا پڑھا ہوا سر فہرست ہے۔ محفوظ کرکے نشر کرنے والوں کو اللہ تعالیٰ دارین کی سعادتیں نصیب فرمائے
ruclips.net/video/awvumbGiNsM/видео.html
❤❤❤سبحان اللہ
اللہم صل علی محمد و علی آل محمد و بارک وسلم 🌹❤️
Masha'Allah Masha'Allah Masha'Allah ♥️♥️♥️
ماشاءاللہ
MaSha ALLAH
JaZaak ALLAH
SubhanAllah
MashaAllah
KOi virliya moti la turyya 😔wah sarkar maher Ali 🙏
ruclips.net/video/awvumbGiNsM/видео.html
ما شا اللہ ، بہت خوب انداز ادائیگی ۔
اگر یوں کہا جائے کہ حضور پیر سید مہر علیشاہ رح نے یہ نعت لکھ کر" نعت گوئی" کا حق ادا کر دیا ھے اور حسان پاکستان محمد اعظم چشتی رح نے اپنے سوز و گداز سے معطر لہجہ میں نعت پڑھ کر " نعت خوانی" کا حق ادا کر دیا ھے تو بے جا نہ ھو گا۔
ھم سب شکر گزار ہیں عالی مرتبت جناب محمد نور اللہ صاحب اور آپکی پوری ٹیم کے جنوں کے طفیل یہ خوبصورت کلام سننے کو ملا۔ ریڈیو پاکستان آواز خزانہ کا یہ قابل قدر اقدام ھے جس کی جتنی بھی تحسیں کی جائے کم ہے ۔
بھائی جان 'نعت گوئی' اور 'نعت خوانی' کا حق کوئی بھی نہیں اداکرسکتا.
مولاناجامی رح اور مولانارومی جیسے بھی روتےتڑپتےاللہ کو پیارےہوگئے مگر اتنےعظیم عاشقِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہوتےہوئےبھی وہ سب یہی فرماتےرہےکہ
"لایمکن الثناءکماکان حقہ"
@@user-sc6id5yn7h masha allah azeem kalam azeem naat go.
واہ واہ کمال 😭😭😭😭
ruclips.net/video/awvumbGiNsM/видео.html
@@ichannel3777 ruclips.net/video/awvumbGiNsM/видео.html
اللہھم صلی علی محمد وعلی الہ وسلم
MashaAlla
آج کل کے نعت خواں حضرات کو قبلہ محمد اعظم چشتی صاحب سے سیکھنے کی ضرورت ہے۔ بہترین انداز اور ادائیگی ماشاءاللّٰہ ❤ اللّٰہ قبول فرمائے آمین
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
یوسف زئی صاحب آپ نے بجا فرمایا۔
ماضی میں نعت شریف سن سن کر سچی عقیدت کا اظہار کیا کرتے تھے اور حقیقی طور پر " وجد " آجایا کرتے تھے اور پورے احترام اور باوضو نعت شریف سنا کرتے تھے۔
JAZAKALLAHU KHAIR AAMEEN AAMEEN AAMEEN
اللّٰہ پاک جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرماۓ۔آمین
Kia soz o gudaz h kia awaz h or kia ishq o masti me parhi ye naat. Allah e dy ga iska ajar.. In shaa ALLAH
ruclips.net/video/awvumbGiNsM/видео.html
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ❤❤❤❤❤
کیا کلام ھے سید بادشاہ کا۔
زمیں کھاگئی آسماں کیسےکیسے 😢اناللہ واناالیہ راجعون
MashAllah SubhanAllah
no words 😮
MashaAllah MashaAllah ❤
Subhan Allah
Masha Allah ...
ruclips.net/video/awvumbGiNsM/видео.html
❤ Maa Sha Allah Subhan Allah
MashaAllah jee SubhanAllah . JazakAllah and Allah Pak Magfrat kray.Ameen. Excellent Work in Naat Sharif.Kamal Kamal Jee Azam Sb Sada Geo ❤❤❤😂❤❤
بہترین
❤❤❤❤❤❤❤
Masha Allah
❤SubhanAllah
Sukoon ❤🥺
❤❤❤❤❤❤ MashAllah
subhan allah mashallah💕
ruclips.net/video/awvumbGiNsM/видео.html
Mashallah
Masha Allah
SubhanAllah
Subhaan Allah, MaShaallah,
Sub han Allah. Masha allah
Saubhanallah... mashallah.❤❤
Masha Allah tabard Allah.
Subhan Allah
Allah Allah ....... ❤️❤️❤️
ABI tk Dil ki soooz dyn wali awaz ....
Ta-daair iss awaz Ka asar rehta Abi b.
Allah Pak chishti Saab ko jannat main Aala sy Aala muqaaam aata farmaye .... Ameen
ruclips.net/video/awvumbGiNsM/видео.html
❤❤❤
exellent.💖
ماشاء اللہ بہت خوبصورت انداز میں پیش کی گئی ہے
SubhanAllah❤
MASHA ALLAH
Good 👍 Voice ❤❤❤❤
Zberdast
I m belong to radio Pakistan Multan
Great radio
Mashallah boht khoob Punjabi Kalam hai
ruclips.net/video/awvumbGiNsM/видео.html
Mashaaallah
No words❤
Awesome ❤
What a beauty of words and phrases! Indescribable.
لکھنے والے کتنے عظیم جزبات کے حامل تھے، کتنی عقیدت سے اس نعت کو گایا گیا ، اور ریڈیو پاکستان نے کیسے اس کو حسن بخشا۔
گایا نہی ھے بلکہ پڑھا ھے
mashallah
ماشاءاللہ سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
Mashaallah 🤲🏼🌹Subhan Allah 🤲🏼🌹🤲🏼🌹🤲🏼🌹🤲🏼🌹🌹🌹🌹
Mashallha
Subhan-Allah
Radio Pakistan has a voice treasure cannot be found elsewhere. Thank You Radio Pakistan for preserving this treasure!
Subhan Allah bahut pyari naat
ruclips.net/video/awvumbGiNsM/видео.html
❤❤❤❤❤
Subhan Allah
Subanallah
پیر مہر علی شاہ صاحب نے کمال نعت شریف لکھی اور اعظم چشتی صاحب نے کمال پڑھی۔۔۔دونوں حضرات پر اللّٰہ عزوجل اپنے حبیب صلی اللّٰہُ علیہ وسلم کے صدقے خاص فضل و کرم فرماۓ۔ آمین۔
محمد صلى الله عليه واله وسلم❤❤❤❤❤