بہت بہت شکریہ راجہ صاحب اللہ پاک آپ کو شاد آباد رکھے نہایت ہی احسن انداز میں آپ نے ہماری فرماٸش کو پورا کیا اللہ پاک آپ کا سایہ اس ثقافت پر تا دیر سلامت رکھے آمین سید زبیر حسین شاہ عرف بیری شاہ محمد فیضان جامی راجہ قاسم گلاسکو بیری شاہ جی گروپ موہڑہ سواں کیمپ
اسلام علیکم راجہ صاحب اللّه پاک آپ کو سلامت رکھے راجہ صاحب میرے خیال میں آپ کا کوئی ایسا پروگرام نہیں جو میں نے سنا نہ ہو راجہ صاحب پٹھوار میں جو شعر خوانی آپ نے کی ہے کسی اور کے بس کی بات نہیں
راجہ صاحب اللہ آپ کو خوش رکھے میری آپ سے درخواست ھے اپنی زندگی پر اور گزرے ھوے حالات پر ایک کتاب ضرور لکھیں جو آنے والے لوگوں کے لیے ایک معلوماتی کتاب ھو گی۔
السلام علیکم راجہ صاحب میں آپ کے بچوں سے شعر سنتا رہا ہوں آپ کے حافظ مظہر قاضی فرید راجہ خادم راجہ گلفام اور سب سے زیادہ آپ کے اور حافظ مظہر کے شعر نے سنا تھا ہمارے گاؤں میں کوئی ایسا آدمی نہیں ہے جو آپ کو نہیں جانتا ہوں میرا تعلق آزاد کشمیر سے ہے آپ کے پروگرام انگلینڈ میں بہت سنے ہیں آپ سے ملاقات بھی رہی ہے انگلینڈ میں آپ کا کیا دور تھا بہت شکریہ راجا صاحب جو ہمارے لئے آپ ویڈیو بناتے ہو
Raja sab aj khita pothwar ka ek noujawan sher khwan raja nadeem sab ka shagird umer kiyani jo k bhot khubsurat ain jawani k alam mai dunia chor gya us noujawan k bary ma kuch izhare khyal bayan kry
ایک شعر ہے جناب چودھری ذلفقار صاحب نے پڑھا تھا ایک مخفل میں آپ کے ساتھ اگر آپ کو پورا یاد ہو تو سُنا دیں جناب ایک کلی ہی یاد ہے منجھے اس شعر کی ہاے خاے خزاں ٹھکانہ نی کرن دیندی اوجڑے چمن دی فصلیے بہار اں میں شکریہ
راجہ صاحب پشاور میں گندھارا اکیڈمی نے سائیں احمد علی ایرانی قدس سرہ العزیز اور ان کے کلام کے حواے سے کافی کام کیا ھے۔ پوٹھوار میں کیا کام کیا گیا ھے کوئی تاریخی دستاویز سائیں صاحب اور ان کے کلام کے حواے سے تیار کی گئی ہے ؟ یا سائیں صاحب کے کلام کو صر ف نوٹ چھاپنے کے لئے استعمال کیا گیا ھے۔ اگر یہی حالات رھے تو آنے والی نسلیں ان کے نام سے بھی واقف نہ ھوں گی۔ اس سلسلے میں کوئی ٹھوس کام کریں آپ جیسے مخلص لوگ ھی اس تاریخی ورثے کو محفوظ کرنے کے لئے کردار ادا کر سکتے ہیں ۔
متحرم راجہ صاحب درستگی فرما لیں مولا بخش چوہان نام نہیں تھا بلکے مولا داد چوہان نام تھا مرحوم کا اور مرحوم راولپنڈی بلدیہ کے پہلے میر بھی رہے اور دوسرا نام مکھا سنگھ تھا مکھا سنگھ اسٹیٹ کمیٹی چوک سے سر سید چوک کے اندرونی راستے پر واقع تھئ جس کا جدید نام ملت کالونی ھے مکھا سنگھ ساہیان کاشی رام دونویں میرے سر دے سخت سر طام ھوہے ھوہے
ماشااللہ ،راجہ جی زبردست،،چس آ گئی،
واہ واہ واہ بہت خوب جناب
ماشاءاللہ بہت اچھے
Mashallah Ustad G SADA Salamat Rahy Ameen
ماشاءاللہ بہت ہی اچھے جی
Boht khoob g raja sahib
Ma sha Allah g raja sb salamat raho Ameen
Mashallah g rajah sab
Allah pak salamt rakhy
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب جناب زبردست سلامت رہو آمین
ماشاءاللہ جی واہ کیا بات ہے ❤️
Bahot khob raja sab
ماشاءاللہ
خوبصورت کلام خوبصورت گفتگو استاد محترم اللہ پاک آپ کو سدا سلامت رکھے آمین
Geo raja g Allah ap ko lambi zindgi dy or salamat raye.raja imran satti from murree
MAsha Allah ji
ماشا اللہ
Well-done raja sahib,rub life draz keray
Raja Sab koi maanay na maanay tuosan sherkhwani nay king ho ❤
ماشااللہ
Khubsurat mashallah
بہت بہت شکریہ راجہ صاحب
اللہ پاک آپ کو شاد آباد رکھے نہایت ہی احسن انداز میں آپ نے ہماری فرماٸش کو پورا کیا اللہ پاک آپ کا سایہ اس ثقافت پر تا دیر سلامت
رکھے
آمین
سید زبیر حسین شاہ عرف بیری شاہ
محمد فیضان جامی
راجہ قاسم گلاسکو
بیری شاہ جی گروپ موہڑہ سواں کیمپ
Allah Pak kush rky
MashaAllah g
Allah Pak lambi umr r seht kamla ata kry.
W/aslam
Very good raja sab
Mashallah ❤️ GGG ❤️🌹
اللہ آپ کو سلامت رکھے
Allah pak sada salmat rakhy ameen
Thanks Raja sb mahloomati v log
Wah g Wah Raja g
Raja sb great
Wha Raja g
اسلام علیکم راجہ صاحب اللّه پاک آپ کو سلامت رکھے راجہ صاحب میرے خیال میں آپ کا کوئی ایسا پروگرام نہیں جو میں نے سنا نہ ہو راجہ صاحب پٹھوار میں جو شعر خوانی آپ نے کی ہے کسی اور کے بس کی بات نہیں
ماشاءاللہ جی راجہ صاحب اللہ سلامت رکھے آپ کو آمین ثم آمین
عمر زمان کیانی بڑامیرا
راجہ صاحب اللہ آپ کو خوش رکھے میری آپ سے درخواست ھے اپنی زندگی پر اور گزرے ھوے حالات پر ایک کتاب ضرور لکھیں جو آنے والے لوگوں کے لیے ایک معلوماتی کتاب ھو گی۔
Nice raja abid qazi fareed old programme waiqa mout ha to full upload kar da thanks
Masha Allah ji 🌹
Mashallah
کاشی رام اور سائیں صاحب کا کیسے اور کب تعلق بنا ۔کبھی اس واقعہ پر بھی روشنی ڈالیں
ma shaa Allah uncle Jee.... 🤗⭐️
Jeeny ryo SADA
السلام علیکم راجہ صاحب میں آپ کے بچوں سے شعر سنتا رہا ہوں آپ کے حافظ مظہر قاضی فرید راجہ خادم راجہ گلفام اور سب سے زیادہ آپ کے اور حافظ مظہر کے شعر نے سنا تھا ہمارے گاؤں میں کوئی ایسا آدمی نہیں ہے جو آپ کو نہیں جانتا ہوں میرا تعلق آزاد کشمیر سے ہے آپ کے پروگرام انگلینڈ میں بہت سنے ہیں آپ سے ملاقات بھی رہی ہے انگلینڈ میں آپ کا کیا دور تھا بہت شکریہ راجا صاحب جو ہمارے لئے آپ ویڈیو بناتے ہو
Wa g was❤❤❤❤❤
I will request for Qissa of kashi Ram if possible.thanks .your shehr khawani the best.
Nice
بسم اللہ جی راجہ صاحب کیا بات ہے زبردست واقعہ سنایا آپ نے زندہ باد،
ایک سوال ہے،
کیاآپکی کوی محفل اُستاد صدیق اعوان (مرحوم) سے بھی ہوی ہے؟
ماشاءاللہ راجا صاحب اور کاشی رام کون تھا
MashAllah
جناب جس خوبصورتی کے ساتھ آپ نے ایرانی صاحب کو پڑھ حد کر دی آپ نے مجھے یاد ہے ایک پروگرام آپ کا اور ماسٹر شکور صاحب کا
❤❤👍👍
Raja sab aj khita pothwar ka ek noujawan sher khwan raja nadeem sab ka shagird umer kiyani jo k bhot khubsurat ain jawani k alam mai dunia chor gya us noujawan k bary ma kuch izhare khyal bayan kry
❤❤❤
👍👍
Kashiii raam or saein ahmad ali iraani ki story py thori roshni dalein
❤بہت عمدہ راجہ صاحب ❤ امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو بھی ملے گا
ایک شعر ہے جناب چودھری ذلفقار صاحب نے پڑھا تھا ایک مخفل میں آپ کے ساتھ اگر آپ کو پورا یاد ہو تو سُنا دیں جناب ایک کلی ہی یاد ہے منجھے اس شعر کی
ہاے خاے خزاں ٹھکانہ نی کرن دیندی
اوجڑے چمن دی فصلیے بہار اں میں
شکریہ
Wow
راجہ صاحب سائیں فیاض ویران سرکار نہ کجھ حوالہ دسو جناب
InshAllah
قصہ ۔ کاشی رام ۔ سمجھا دیو وا
راجہ صاحب اک شعر لازمی سناو او مانی مصور نو منع کر دے میرے یار دی نہ تصویر کھچے
InshAllah
راجہ صاحب پشاور میں گندھارا اکیڈمی نے سائیں احمد علی ایرانی قدس سرہ العزیز اور ان کے کلام کے حواے سے کافی کام کیا ھے۔ پوٹھوار میں کیا کام کیا گیا ھے کوئی تاریخی دستاویز سائیں صاحب اور ان کے کلام کے حواے سے تیار کی گئی ہے ؟ یا سائیں صاحب کے کلام کو صر ف نوٹ چھاپنے کے لئے استعمال کیا گیا ھے۔ اگر یہی حالات رھے تو آنے والی نسلیں ان کے نام سے بھی واقف نہ ھوں گی۔ اس سلسلے میں کوئی ٹھوس کام کریں آپ جیسے مخلص لوگ ھی اس تاریخی ورثے کو محفوظ کرنے کے لئے کردار ادا کر سکتے ہیں ۔
متحرم راجہ صاحب درستگی فرما لیں مولا بخش چوہان نام نہیں تھا بلکے مولا داد چوہان نام تھا مرحوم کا اور مرحوم راولپنڈی بلدیہ کے پہلے میر بھی رہے اور دوسرا نام مکھا سنگھ تھا مکھا سنگھ اسٹیٹ کمیٹی چوک سے سر سید چوک کے اندرونی راستے پر واقع تھئ جس کا جدید نام ملت کالونی ھے
مکھا سنگھ ساہیان کاشی رام دونویں
میرے سر دے سخت سر طام ھوہے ھوہے
Masha Allah g raja sab
ماشاءاللہ
Nice
MashaAllah
Mashallah