واہ جی کمال کی داستان بلکہ حقیقت ہی بتا دی آپ نے ہم پردیسیوں کی اللہ پاک میرے سب پردیسی بھائی دوست عزیزو عقارب کو ہمیشہ خوش رکھے آمین ثمہ آمین جزاک اللہ خیر اور مجھے بھی آمین ثمہ آمین
آپ نے بہت اچھے ٹاپک پر ویڈیو بنائی ۔شکریہ پردیس میں رہنا آسان نہیں ادھر ہر حکم ماننا پڑھتا ہے ۔ سچ بتاؤں تو جب عید آتی ہے ہم عید کی نماز پڑھ کر سو جاتے ہیں اور جب گھر والے پوچھتے ہیں کہ عید کیسی گزری تو ہم دل پے پتھر رکھ کر کہتے ہیں کے بہت اچھی پر ہماری کونسی عید پردیسیوں کی کوئی عید نہیں ہوتی ۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آپ نے سچ کہا۔۔۔ یا اللّٰہ ہر پردیسی کی مدد فرما اللّٰہ میری بہن کو ہمیشہ خوش و سلامت رکھے اور انکے تمام احباب کو و اہل خانہ کو جس نے پردیسوں کی حالت کو بہتر طریقے سے بتایا۔۔۔ یا رب العالمین کرم فرما آمین ثم آمین
بلکل آپ کی ہر بات سچ ھے یہ سب کچھ اپنے وطن کی قدر نہ کرنے کی سزا کے طور پر ھو تا ھے دبئ اور سعودی عرب میں جانے والوں کا تو بھت بڑا حال ھو تا ھے انہیں وہاں کی گرمی مار جاتی ھے دھوپ می کھڑے کام کر رھے ھوتے بھی دیکھے ہیں لندن کینڈا میں کم ازکم گرمی نہیں ھوتی اپنا وطن جوب یاد آتا ھے وہ غلطی نہیں بھولی جس وقت ملک کو چھوڑ کر چلے جاتے ھیں اور انسان کمائی کےلئے باپ جاتا ھے وہ اپنوں کے لئے ایثار و قربانی کا پیکر ھو تا ھے اور جن عزیزوں کےلئے وہ قربانی کرتا ھے وہی سب سے زیادہ سنگ دل ھوتے ھیں اور جب اس کو یہ ادراک ھو تا ھے کہ یہ سارے اپنے تو مطلب کے یار تھے اس کی کمائی کرنے کا زمانہ گزر چکا ھو تا ھے تو پھر اس پاس اپنا گھر بھی شائد نہیں ہوتا اور انکی اولادیں بھی مغربی معاشرے میں رھ کر اپنے آپ کو پہچاننے سے محروم ھوتیں ہیں بھتوں کی وہی عادات ھو جاتیں ہیں وہی طرز سوچ اور پیچھے سے والدین جدائی میں ہی اڈاریاں مار جاتے ھیں نہ ان کےلئے دعا ہی کی نہ دوا کی اور بھت ھیں جن کا شمار امیر طبقے سے ھو تا ھے وہ بھی وطن بھت یاد کرتے ھیں
Vry vry nyc and heart touching poetry...... My bro is also in Saudi Arabia..... And I really really missed him...And I really love's my brother.... May Allah blessed him long long life....Insha Allah.....
Pardes pardes hai koi aaye to pata chala jata hai bas hum Mushkil me hai liken ghr wala to khush hai na hum 1 baat mar deta hai jab Maa call pr bolta hai beta pese na bjo ghar ka chakkar lagao to hum mar jata hai 8saal hoga mujhe pardes me Maa k yaad butha ata hai bas
Meray bhe 2 bhai pardesi hain har roz dono ko yaad kar ky bhot roti hun ALLAH meray bhaiyo ky sath saray pardesiyo ko apny hefz o aman mein rakhay or sub ko apny mulk mein karobar dy den ameen
Naina shakoor hmmmm ALLAH Aap dono ko khush rakhe Ameen mere bhi hone wale husband Dubai hote hain pata nahi kab Aaye gay kb shadi hogi I'm still waiting for him😨😨
لکھا تھا قسمت میں پردیش وطن کو کیا یاد کرنا جا بے درد حاکم ہوں واکیا فریاد کرنا 💞💞💞💞💞💞💞 دل کے رشتے بھی کتنے عجیب ہوتے ہیں دور رہ کر بھی کتنے قریب ہوتے ہیں مت کرو یارو ہماری بربادی کا غم یہ تو اپنے اپنے نصیب ہوتے ہیں واہ میری دوست تمہاری بات دل کو چھو
شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ چلو کسی کو تو پردیسیوں کا احساس ہوا مجھے سمجھ نہیں آرہا کہ میں کیا لکھوں بس یہ کہوں گا کہ پردیسیوں کو بے وفا مت کہا کرو ہم سب کچھ برداشت کر سکتے ہیں پر جب کوئی کہے کہ پردیسی بے وفا ہوتے ہیں یا پردیسی مطلبی ہوتے ہیں تو یہ برداشت نہیں ہوتا پردیسیوں کا چہرا تو سب دیکھتے پر دل کوئی نہیں دیکھتا بس یہاں پر گھر کی یاد بہت آتی ہیں 😥😥😥😥
اسلام علیکم محمد مدثر جنجوعہ فرام سرگودھا شاہینوں کا شہر ۔ آج دس سال ہو گئے ہیں سعودی عرب میں بہت تڑپپتے ہیں ۔ اپنے ملک کے لئے اپنوں کے لئے ۔ شالا کوئی وطنی بے وطن نہ ہووے ۔ایہ بھار ہوندا ہے بہوں بھارا ۔۔۔۔
وہ میرے در میرے کوچے میرے بازار کیسے ہیں۔۔ صبا تم جھانک کر آو میرے یار کیسے ہیں۔۔۔ بہاں ہم کھیلتے تھے اور پھر چھینٹے اڑاتے تھے۔۔۔ وہ جھرنے وہ جھیلیں وہ ابشار کیسے ہیں۔۔۔ چھپاتا تھا جو میں خود سے ان بول دیتا تھا۔۔ میرے بن میرے محسن میرے ہمراز کیسے ہیں۔۔ زرہ سا دور میں جو ہوتا تھا آوازیں وہ دیتے تھے۔۔ تڑپتے تھے میری خاطر میرے غمخوار کیسے ہیں۔۔ وہ کاجل سے بھری آنکھیں وہ بکھری ریشمی زلفیں وہ گالوں پے چھلکتا رنگ میرے دلدار کیسے ہیں۔۔۔پردیسی۔۔۔
Huzoor ki sunnatein gareeb ke ghar mein hoti hai arab deshmein nahi waha zulm hota hai sarkar arab mein rehatein arbiyon mein nahi sarkar gareeb ke dil mein rehatein hai ameeron ke nahi
qasam se ye video dekh ke itna roya itna roya ke kamiz ke 2no bazo gely ho gai kamal kamal video hai apke esa lgta hai apne ye sub kuch apne life me keya hai
یا اللہ آج میری یہ دعا ضرور قبول کرنا . تجھے تیرے رب ہونے کا واسطہ تجھے تیرے کریم ہونے کا واسطہ تجھے تیرے رحیم ہونے کا واسطہ یہ انسان جو میرا یہ پیغام پڑھ رہا ہے یہ میرا بہت ہی پیارا ہے اس کی زندگی خوشیوں سے بھر دے,آمین اس کو بہت آگے بڑھانا اور ترقی دینا,آمین جتنی اس کو تیری ذات سے امیدیں ہیں اس سے ذیادہ اس کی مدد کرنا.آمین اس کی زندگی میں اجالا بھرنا اور اس کا نصیب اچھا کرنا.آمین یہ پیغام ہر اس انسان کو بھیجناجو آپ کو عزیز ہے ہو سکے تو مجھے بھی اگر میں بھی عزیز ہوں تو.... کیا پتہ کس وقت کس کی دعا بارگاہ الہی میں قبول ہو جائے. شکریہ.
واہ جی کمال کی داستان بلکہ حقیقت ہی بتا دی آپ نے ہم پردیسیوں کی اللہ پاک میرے سب پردیسی بھائی دوست عزیزو عقارب کو ہمیشہ خوش رکھے آمین ثمہ آمین جزاک اللہ خیر اور مجھے بھی آمین ثمہ آمین
آپ نے بہت اچھے ٹاپک پر ویڈیو بنائی ۔شکریہ
پردیس میں رہنا آسان نہیں
ادھر ہر حکم ماننا پڑھتا ہے ۔
سچ بتاؤں تو جب عید آتی ہے ہم عید کی نماز پڑھ کر سو جاتے ہیں اور جب گھر والے پوچھتے ہیں کہ عید کیسی گزری تو ہم دل پے پتھر رکھ کر کہتے ہیں کے بہت اچھی پر ہماری کونسی عید پردیسیوں کی کوئی عید نہیں ہوتی ۔
Nice
Hhhooo
Nice
G bhai inj e gl ay
Right bhai aesa he khety hy
Meri Zindagi Ka Aaj Tak ka Sabse
Favourite Video yehi hai Aur
Rahega 😥😥😥😥😥😥😥😥
😅😅😅
tnx
96871414668
@@chuhdaryasgher7944 tnx
Very nice
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آپ نے سچ کہا۔۔۔
یا اللّٰہ ہر پردیسی کی مدد فرما
اللّٰہ میری بہن کو ہمیشہ خوش و سلامت رکھے اور انکے تمام احباب کو و اہل خانہ کو
جس نے پردیسوں کی حالت کو بہتر طریقے سے بتایا۔۔۔
یا رب العالمین کرم فرما آمین ثم آمین
Ameen
Mra dono bahio ki hafzt kr ay Allah
Ameen
Walaikum Asslam
اَلسَلامُ عَلَيْكُم میں انڈیا سے ھوں واقعی آپ نے ھم سب پر دیسیوں کا احشاس بیان کیا ہے بہت اچھّی ویڈیو ہے اللہ سب کی حفاظت فرماۓ آمین
Acha ap India se ho to ap nay urdu ksay likh lia
Kis kis ko yeh Video Pasand Aaya
Hai Like Kare 💙❤💛💚✔✔✔
Mujha boht achee lagee video
You are from Pakistan
Mosim Sayead Official right
like end saskreb kia nice g
Mujhe butah pasand aaye
nice Allah paak sarey pardesiyon ko sabr aur sukun de hm yahi dua krengey.
Sahi bat hi
Mayray bhi hasband uman may rathy hi
Very nice message to all people ...they sacrife themselves to keep their family happy ....
Je
❤❤❤❤ماشاءاللہ بہت اچھا شعر ہے آپ کے اس شعر نے میرے کو میرا ملک کیا دکھلا دیا 😥
Heart touching😢Such me rula diya😭😭😭😭
ہم تو بہت خوش ہیں اللّه کا بڑا شکر ہے
وہ کیا کہتے ہیں نا
نا عروج اچھا نا زوال اچھا
خدا جس حال میں رکھے وہ حال اچھا
جی بھائی
Bahot acha g sae kha
Ji wo baat to hai. Pr lgta hai aap ko aye huwe juma juma 8 din ho rha hai.
Rith
Nice
ہم کو 5سال ہوگئے ہے میں اور میرا دوست فرانس میں ہے سب کچھ سچ کہا آنسووں آ گئے میرے بھائی کچھ بھی نہیں یورپ میں پاکستان زندہ باد لویوپاکستان
آپ کی ایک ایک بات سچ ہے بہن میں افغانستان سے هو 🇦🇫🇦🇫 اور ابهی یورپ میں ھو
Pardes ne rhny walo ko bs maa bap he yaad rkhty han😭😭😭😭😭i love u maa i love u baba
Beshak sahi kha baqi koi nhi insan ka wofadar Allah k bad bss Maa baap
Love u ammi
Right kaha
waki bhai I love you maan baap sister
Love you ammi g😭😭😭
قسم خدا کی بہن آپ نے رلا دیا آپ نے ایک ایک بات سچ کہی ہے اور میں دبئ میں ہوں😥😢😭
امین 😭😭😭😭قسم سےبہن اپنےتورولادیا
@Shaista Begum 👌🏻👌🏻
Mra bi dubai m h😭
@@ayeshaarshad5615 🤔🤔
Bhai hum khud Abu Dhabi hota ho
Walikum assalam wo rahmatullahe wo barkatahu my dear sister beshaq bilkul very heart touching story
Bohat khub Rona agaya hai..
IAM in Saudi from Hyderabad India,
Miss u all
Ayaa ALLAH mary bahi ko salamt rakana or sub nabi s.a.w.w kay sadkay
Ameen
Kis kis ko yeh video pasand aaya hai like kare ❤️💖❤️💖❤️💯✔️✔️✔️✔️✔️
Mujy bot pasnd i ha
k
Bilkul sach khaa hy
@@farhanhanif611 km
@@zainsattar7567 g
Bilkul aisa he hai Allah mery bhaion or shohar ko pardes me khush zinda or sallamat rakhy
آپ نے سچ کہا........
یا اللہ ہر پردیس کی مدد فرما.... آمین
Good
بلکل آپ کی ہر بات سچ ھے یہ سب کچھ اپنے وطن کی قدر نہ کرنے کی سزا کے طور پر ھو تا ھے دبئ اور سعودی عرب میں جانے والوں کا تو بھت بڑا حال ھو تا ھے انہیں وہاں کی گرمی مار جاتی ھے دھوپ می کھڑے کام کر رھے ھوتے بھی دیکھے ہیں لندن کینڈا میں کم ازکم گرمی نہیں ھوتی اپنا وطن جوب یاد آتا ھے وہ غلطی نہیں بھولی جس وقت ملک کو چھوڑ کر چلے جاتے ھیں اور انسان کمائی کےلئے باپ جاتا ھے وہ اپنوں کے لئے ایثار و قربانی کا پیکر ھو تا ھے اور جن عزیزوں کےلئے وہ قربانی کرتا ھے وہی سب سے زیادہ سنگ دل ھوتے ھیں اور جب اس کو یہ ادراک ھو تا ھے کہ یہ سارے اپنے تو مطلب کے یار تھے اس کی کمائی کرنے کا زمانہ گزر چکا ھو تا ھے تو پھر اس پاس اپنا گھر بھی شائد نہیں ہوتا اور انکی اولادیں بھی مغربی معاشرے میں رھ کر اپنے آپ کو پہچاننے سے محروم ھوتیں ہیں بھتوں کی وہی عادات ھو جاتیں ہیں وہی طرز سوچ اور پیچھے سے والدین جدائی میں ہی اڈاریاں مار جاتے ھیں نہ ان کےلئے دعا ہی کی نہ دوا کی اور بھت ھیں جن کا شمار امیر طبقے سے ھو تا ھے وہ بھی وطن بھت یاد کرتے ھیں
😢😭😭😭😭😭
Sister ap blkl sai keh rhi ho perdes mein bre se bara taqatwar be bebas ho jata ha ap ne buht achi speech ke ha perdesion kevbare mein
Thanx a lot...
بہت اچھی ویڈیو دیکھیں کو ملی ہے
Vry vry nyc and heart touching poetry...... My bro is also in Saudi Arabia..... And I really really missed him...And I really love's my brother.... May Allah blessed him long long life....Insha Allah.....
share with your brother
اسلام علیکم میرے پیارے پردیسی بھائیوں کیا حال ہے ۔بہت اچھی وڈیو ہے یہ اگر کوئی پردیسی کے حالات جانے تو۔۔۔۔۔۔۔۔
Walekum assalam
W salam
سادا سلامت راھو تم اے میرے وطن والوں
ہم پردیس میں لاکھوں غم سہتے ہیں
😢
Wah kiya bath kiya hai Jis mare dil k har lamha khabar hai
mere husband bhi quwit mai aur mera bhai bhi oman mai rahata hai apka ye msg se mere ankho mai aansu la diya miss u mere apne
awww share with both of them
Mjee b bijwa do sis
Nice
I m oman
very emotional quotes sister and very true
Thanks for video... Pakistani from KSA riyadh
Aap ki baato ne hakikt m rula hi diya kiya baat hai bhai pardesi bhai allah aap sub ki hifazat kare aur allah hum sab ko mehfuz rakhe aameen
Bhana bhot Heart touching video banai ha bilkul thk bnai ha.
Allah pak ap ko salamt rakhy ap ko ameen.
Qū
Ameen
Aameen
Abdul jabbar
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت پیارے ے زبردست اسلام لیک میرے دوست نو 😂😂😂
روز ہوتی ہے میری ان سے بات مگر
بات ملتی ہی نہیں بات بڑھانے کے لیے😥😥
Masha AllahA
ماشإاللہ بہت اچھی ویڈیو بناٸ ہے
بہن آپ کی ایک ایک بات سہی ہی بہت بہت شکریہ
Jon
sai kha
بڑا عجیب ہے اسکا انداز محبت
روز رولا کر کہتی ہے اپنا خیال رکھنا ۔۔۔۔۔۔
Mohd zaid saab me Sharjah me 34 saal rahi hu saate haalat se waqif hu Ye video bohat samajdari se. banaya hy thanks
34 saal kaisa haal h sahrjha m
Zabar 10 video vary vary nice
Allah Tala in Pardesiyon ko Himmat Aur takat ata farmaye Ameen
Ameen
Ameen
@@gujjarsheraz1350 😭😭😭
Ameen
Ameen
Bht shukrya hmary drd ko smjny k lea😥😥😥
Sb right h ap ny jo kha
I love you appi aap kitne acche h Allah aapki kuhb khusiya de aameen
shukriya sister
AMEEN YARABBUL ALAMEEN .
Ameen
Ameen
sharika khan ssz
Sach hi dikhaya hai aapne es video mai..
Logo ko bass sukh dikhta hai mehnat or pareshaniya jitni jheli hai wo nahi..
میں تو حیران ھو گیا آپ کی آواز میں توڑا سا فرق نہیں پڑا سناتے سناتے۔ میں سونتے سونتے میرا گالا بند ہوا۔ i hate pardes💔
Masha allah ...lajawab..bohot acchi video hai..tareef ke liye lafz nahi hai....video ke daoraan aanso bhar aaye.....
thank you share my video with friends and family
I miss you my family and Pakistan
Aapki voice bhut achi h
Allah har pardesi ki hifazat farma
Ramdan mubarak
Great Nice line 🌹😥
I Miss My family
From Madina
ماہیں عظیم تر رشتہ ہے اللہ کریم ان کو صحت و سلامتی عطا فرماہیں
Waow kmaaaL ki batain ki hen ZbRdasT
اب نے سچ کہھا یا اللہ بردیسی کے مدد فرما
Ameen
Aameen
Ameen
ماشاءاللہ بہت زبردس
Bilkul sahi Keh Rahi Hai api!Ye Dard sirf Woh log samajhte hain Jo Pardes Mein Hote Hain😢Main Dubai Mein Hu samajh sakti hu Pardesiyon Ka Haal💔😢
Hilo jano
Whatsup ya IMO +96550942972 misscal karo
Pardes pardes hai koi aaye to pata chala jata hai bas hum Mushkil me hai liken ghr wala to khush hai na hum 1 baat mar deta hai jab Maa call pr bolta hai beta pese na bjo ghar ka chakkar lagao to hum mar jata hai 8saal hoga mujhe pardes me Maa k yaad butha ata hai bas
Bilkul thek kha mn dubai mn hon 4 sal sy.Allah pak hr pardesii ko apni hifzo aman mn rakhy
sara Khan hi
Meray bhe 2 bhai pardesi hain har roz dono ko yaad kar ky bhot roti hun ALLAH meray bhaiyo ky sath saray pardesiyo ko apny hefz o aman mein rakhay or sub ko apny mulk mein karobar dy den ameen
Im in england , and listening to this im litterally crying😢😢😢 ,,,, i never comment before on youtube .
share with friends and family
Me to
Same i m also in england and i also do so rare comments
But aj mujhy bhut yad arhi hai😭😭😭😭
Mn bhut ro rha hoon
😞😞😞From. Dubai. Love u pakistan
Its true i m in Canada
Rubina Akbar right
Rubina Akbar is real
Whatsup ya IMO +96550942972 misscal karo
Rubina Akbar Hi friend
M
Ap ki videos bhut ache hote ha g.Thank you so much
Yas sister ap ne aj hm pardesiyo ke Dil ki bat kedi 😭😭😭😭😭😭 hm jese bhi rete hai par Ghar walo ko khush dekh na chate hai
😭😭😭😭
😢😢😢😭😭
Bilkul right bro 😊
😢😢
very nice video sister thank you so much 👍👍👍🌷🌷🌷
Sherazull Islam i
sister 100 persan true. video iam stay in Saudi Arabia in 27years.
is video ko bna ke ap ne perdesiyo ki madad ki h thankx
بلکل سچ ہے
کوئی تو ہے جو ہمیں سمج سکتا ہے
share krein imo whats per sab k sath pardes k dukh
Very well video I like u AD from Bahrain bas maa baap sis bro happy rhay m always happy
آح ہم توسال برچپ چپ کےروتی ہےمگراج اپ نے کول کےرولادیا اللہ تعالی پاکستان کوسلامت رکھی
Tigtrh
Ameen
Interesting bouth khoob aur haqeqth hain , Shukriya
Love u sister 😥
Yas you're right Sistar ❤️
بے وفا دوست کے بارے ایک اچھی سی کہانی شائع کریں تو بہت مہربانی ہوگی
فقط والسلام محمد عمار
Sastdd
Wow ye video buhut buhut buhut piare the yr mera to ansoo nikl gai qasm se ..
Aapka video to rula Diya yaar
meri video ko share bhi krein apny freinds and family k sath
Mery husband b sudia ma Han do saal ho gy Han humari newly married life ha I miss him so much
Naina shakoor hmmmm ALLAH Aap dono ko khush rakhe Ameen mere bhi hone wale husband Dubai hote hain pata nahi kab Aaye gay kb shadi hogi I'm still waiting for him😨😨
muji 5 salwaal ho wapis nhi aya pak
میرے شوہر بھی سعودیہ رہتے ہیں. میں بھی اپنے شوہرکو بہت Miss کرتی ہوں ☹☹☹
Hamari shadi ko abi aik saal hua hai..Wo wo shadi k 2 month bad chale gye the
Rimsha Tayyab oooh how sad but main to Unhe nahi Jane dungi issi liye pehle bhej diya hai 😎😊😀😀
Sister videos to bhot achi hy lakin rona b itna howa apki videos sun kar
sorry rulany k liye meinbanaty hoye khud bhi bohat roi thi jab jab sunti hn ro parti hn bohat dil sy banai hai ye video
Bilalnasirzaman Bilalnasirzaman 11
🌹
میری تقدیر میں _____ ایک بھی غم نہ ہوتا
اگر تقدیر لکھنے کا حق میری "ماں" کو ہوتا
@@URDUCENTERPLUSیہ دل بھی عجیب ہے جب خوشی ملتی ہے تب بھی آنسو نکل آتے ہیں جب کسی کا غم دیکھتے ہیں تب بھی آنسو نکل آتے ہیں اپ
It's true.. I live in china....
Waw nice words GOD bless u thanx a lot from UAE
Once again thanx sist-------
ميرے بهين اپ کی ايک ايک لفظ سچ هے ميں يه ذندگى چه سال سے گزار رها هوں
هم جو هنس هنس کے ملتے تهے سب سے
اج حود سے مل کر بهت ٱداس هوے
share krein sab k sath
Suba uthna padta hai 4 baje aur5 o clock aati hai company gadi Lene
@@faiyazahmedtarkash2204 i konw brother tabhi tu video banai hai
Righte
زبردست
Walaikum Assalam
I really cry ofter look this video😥😥😥
Malik Imran from Saudi Arabia
ALLAH PAK ny Jaha jaha rozi likha hai waha he Akheti krni hai ALLAH pak Sub Pardysion ko khushieon wli lambi umar day Ameen.
Ameen suma Ameen
لکھا تھا قسمت میں پردیش وطن کو کیا یاد کرنا جا بے درد حاکم ہوں واکیا فریاد کرنا
💞💞💞💞💞💞💞
دل کے رشتے بھی کتنے عجیب ہوتے ہیں دور رہ کر بھی کتنے قریب ہوتے ہیں مت کرو یارو ہماری بربادی کا غم یہ تو اپنے اپنے نصیب ہوتے ہیں
واہ میری دوست تمہاری بات دل کو چھو
شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ
چلو کسی کو تو پردیسیوں کا احساس ہوا مجھے سمجھ نہیں آرہا کہ میں کیا لکھوں
بس یہ کہوں گا کہ پردیسیوں کو بے وفا مت کہا کرو ہم سب کچھ برداشت کر سکتے ہیں پر جب کوئی کہے کہ پردیسی بے وفا ہوتے ہیں یا پردیسی مطلبی ہوتے ہیں تو یہ برداشت نہیں ہوتا
پردیسیوں کا چہرا تو سب دیکھتے پر دل کوئی نہیں دیکھتا بس یہاں پر گھر کی یاد بہت آتی ہیں 😥😥😥😥
yes
jahan apno ka sath ho dil chota nhi krty
Gooooood
share krein sab k sath
@@MKhan-mr8ng thanks
Mere husband b saudia rehte hein..I miss my husband..
😫😫😫😫
share it with your husband
@@URDUCENTERPLUS thk hai g 😢😢
@@URDUCENTERPLUS khuda k liai kisi ki Dil aazari mat karo
Mere bhi😂😂😂😂😂😂
Mery hasbend bhi bhot door hn. Bhot acchi lagi ya video bana k onlogo ko ahsas dilany k lia bhot accha step hy. True store.
اسلام علیکم
محمد مدثر جنجوعہ فرام سرگودھا شاہینوں کا شہر ۔
آج دس سال ہو گئے ہیں سعودی عرب میں بہت تڑپپتے ہیں ۔ اپنے ملک کے لئے اپنوں کے لئے ۔ شالا کوئی وطنی بے وطن نہ ہووے ۔ایہ بھار ہوندا ہے بہوں بھارا ۔۔۔۔
😢😢😭😭😭
Yes it is true
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
وہ میرے در میرے کوچے میرے بازار کیسے ہیں۔۔
صبا تم جھانک کر آو میرے یار کیسے ہیں۔۔۔
بہاں ہم کھیلتے تھے اور پھر چھینٹے اڑاتے تھے۔۔۔
وہ جھرنے وہ جھیلیں وہ ابشار کیسے ہیں۔۔۔
چھپاتا تھا جو میں خود سے ان بول دیتا تھا۔۔
میرے بن میرے محسن میرے ہمراز کیسے ہیں۔۔
زرہ سا دور میں جو ہوتا تھا آوازیں وہ دیتے تھے۔۔
تڑپتے تھے میری خاطر میرے غمخوار کیسے ہیں۔۔
وہ کاجل سے بھری آنکھیں وہ بکھری ریشمی زلفیں
وہ گالوں پے چھلکتا رنگ میرے دلدار کیسے ہیں۔۔۔پردیسی۔۔۔
Wao BHT khoob great yar m b perdaisi hun
😪😪😪
Tauqeer Mughal 🤳🤳🇵🇰♥️
1000 % ryt app ki video NY too rula diya 😭😭
Yar to ne us se bhi ziada rola dia
Asalamalaikum. Aap ki awaaz bahut sukoon bhari hai. Be happy always.
Video dakh k rona AH gaya ji bus karain 😭😭😭😭😭😭
Huzoor ki sunnatein gareeb ke ghar mein hoti hai arab deshmein nahi waha zulm hota hai sarkar arab mein rehatein arbiyon mein nahi sarkar gareeb ke dil mein rehatein hai ameeron ke nahi
Sad video 😩😩😩😩😩😩😩😩😩😩😩😩😩😩😩😩😩😩😩😩
bas karo sister mare ankuo MA itna anso nahi ha
qasam se ye video dekh ke itna roya itna roya ke kamiz ke 2no bazo gely ho gai kamal kamal video hai apke esa lgta hai apne ye sub kuch apne life me keya hai
سچ بات ہے
💯خــــــــــــــــــــوبصورت الفاظ 💖
M dubai kam krta ho
Hm subah 4 bjy job pr jaty h or wapsi rat 8 bjy hoti h
Aik room m hm 12 log rhty h
Bouth afshoos kiy Baath hain ithna mushkil zindagi hain Dubai kiy wasey yaha US main gulami nahi hota jaysey Dubai main
Mohammad Zaid allah apko tarakki de mere bhai inshah allah apki zindagi bht aasan ho Jaye or ap bht bade admi bne
@@rehanasyeda3475 bhai ne shi kha h
Bhai meri khani bhe apki tarhan hai froom dubai
Bro same to you 😭
Bahot hi Achi video Hai
Aap ki good Voice Sister
یا اللہ
آج میری یہ دعا ضرور قبول کرنا .
تجھے تیرے رب ہونے کا واسطہ
تجھے تیرے کریم ہونے کا واسطہ
تجھے تیرے رحیم ہونے کا واسطہ
یہ انسان جو میرا یہ پیغام پڑھ رہا ہے یہ میرا بہت ہی پیارا ہے
اس کی زندگی خوشیوں سے بھر دے,آمین
اس کو بہت آگے بڑھانا اور ترقی دینا,آمین
جتنی اس کو تیری ذات سے امیدیں ہیں اس سے ذیادہ اس کی مدد کرنا.آمین
اس کی زندگی میں اجالا بھرنا اور اس کا نصیب اچھا کرنا.آمین
یہ پیغام ہر اس انسان کو بھیجناجو آپ کو عزیز ہے
ہو سکے تو مجھے بھی اگر میں بھی عزیز ہوں تو....
کیا پتہ کس وقت کس کی دعا بارگاہ الہی میں قبول ہو جائے.
شکریہ.
آمین یارب العالمین ۔۔۔۔اس دُعا کے بھیجنے والےکی بھی دُعاؤں کو قبول فرمائے آمین یارب العالمین
@@suwtantrasainani1345 Aameen summa Aameen
Ameen summa Ameen
Ameen
How about you guys have been working with you
Na hi ghar mila na wisal e Sanam na idhar ky rahy hum na udhar ky
AL qaseem buraida Saudi arab
I live in also buraidah i am from Pakistan
I love my family