ماشااللہ آپ نے نوشکی کے بازار کو بہت خوبصورت انداز میں دکھایا اور جب آپ نے سیدنا اکبر رض چوک اور باب عمرفاروق رض دکھایا تو انتہائی خوشی ہوئی اور دل کو بہت تسکین پہنچا. میری دعا ہیکہ اللہ پاک آپکو سدا سلامت خوش آباد رکھے آمین.
Visited officially in 1982 to enhance telecom, so since then balochistan people facilatation and provision was priority as far as possible thru concerned wings. Allah hii sahara
اسلام علیکم. نوشکی 1985 میں گیا تھا اب بہت بدل گیا ہے. اس وقت افغان روس جنگ چل رہی تھی. قریبی قصبہ پنج پائ کا بھی وزٹ کیا تھا وہاں بازار لگتا تھا بہت سامان تھا. پرانی یاد تازہ ہو گئ. شکریہ
Please tell us if there is a good shop for moti-choor-Luddus? If not, at least tell us about jaleebis. Nushki seems to be the best bazar. You speak very good Urdu with the best Urdu accent.What is your primary language.May Allah bless you and your family.
Very nice and informative video of golden dessert Noshki 🐪🐫🐪 Balochistan Pakistan. مگر آپ نے پوری وڈیو میں ایک چیز مس کی ہے وہ ہے نوشکی کا تاریخی ریلوے اسٹیشن جو کہ Quetta-Taftan-Zahedan - Istanbul @ London international ML4 🛤️ پر آتا ہے اب missing ریلوے اسٹیشن نوشکی کی دوبارہ وڈیو بنائیں پلیز
ہوٹل والے بھائی کو کھانے دیکھانے چاہیے تھے اس نے انکار کیوں کیا ؟کوئی بتا سکتا ھے ‘ میرے بچپن کے چار پانچ سال کوئٹہ اور سبی میں گزرے ہیں 1976کے بعد پنجاب آگئے اس کے بعد نہی گیا لیکن دیکھنے کا بہت شوق ھے مجھے
ماشاءاللہ turkeya İstanbul sa
@@HiG-z6k شکریہ جناب اتنی دور سے ہمارے چینل کو دیکھنے کےلئے
Sir kabi Panjgoor gay tu especially waha ki Bazar ki video zaroor banana.
@@jawedakhtar1224 Bilkul banayegay jinaab InshaAllah
بہت صاف ستھرا اور ترقی والا شہر ہے۔ سندھ کے شہروں اور گاوں سے بہت بہتر
@@javedsultan4830 Safai bhtt behtar hai Sahi farmaya
بہت اچھا لگا نوشکی دیکھا نہیں تھا نوشکی میں ھمارے رشتہ دار رھتے ھیں اکثر رابطہ بھی رہتا ھے آج نوشکی وڈیو میں دیکھا بہت اچھا لگا ھے
@@langahupdates6382 Thanks for comments
ڈیرہ اسماعیل خان سے بلوچستان زندہ باد ❤️💙💚
Balochistan is our heart. Love and respect from Punjab Pakistan.
@@javedahmedbodla2116 Thanks dear love from Balochistan to punjab
ماشااللہ آپ نے نوشکی کے بازار کو بہت خوبصورت انداز میں دکھایا اور جب آپ نے سیدنا اکبر رض چوک اور باب عمرفاروق رض دکھایا تو انتہائی خوشی ہوئی اور دل کو بہت تسکین پہنچا. میری دعا ہیکہ اللہ پاک آپکو سدا سلامت خوش آباد رکھے آمین.
@@zakerzalbaloshi4240 جزاک اللہ جناب خوش رہیے
Golden Desert Noshki Balochistan.
@@FaisalKhan-kn3ob Thanks for the comment
اے میرے پیارے وطن،❤❤❤❤❤❤❤❤ توسلامت رھے❤❤❤ تیرے دشمن شرمندہ رھے،🎉🎉🎉❤
@@mjamil867 دشمن تو خوش ہوگے جس طرح ملک خداد کا حال ہے
ماشاءاللہ ❤❤;❤;❤❤
@@AlMuslimBoxingSportsAcademy ❤✌
❤very nice and beautifull and informative video thanks
So nice of you
So nice of you ❤
Visited officially in 1982 to enhance telecom, so since then balochistan people facilatation and provision was priority as far as possible thru concerned wings. Allah hii sahara
@@ghulamkhan625 true said sir
بہت شکریہ جناب معلومات دینے کا اسٹیٹ اف کویت سے اپ کو بہت بہت سلام
@@taraksultan8022 ماشاءاللہ بہت دور سے سلام آیا ہےبہت بہت شکریہ وعلیکم سلام دوست
اسلام علیکم. نوشکی 1985 میں گیا تھا اب بہت بدل گیا ہے. اس وقت افغان روس جنگ چل رہی تھی. قریبی قصبہ پنج پائ کا بھی وزٹ کیا تھا وہاں بازار لگتا تھا بہت سامان تھا. پرانی یاد تازہ ہو گئ. شکریہ
@@safdarabbas5057 ماشاءاللہ بہت بہت شکریہ دوست اپ نے قیمتی وقت نکالا ویڈیو دیکھنے کےلئے اور کمنٹ کرنےکےلئے
Please tell us if there is a good shop for moti-choor-Luddus? If not, at least tell us about jaleebis. Nushki seems to be the best bazar. You speak very good Urdu with the best Urdu accent.What is your primary language.May Allah bless you and your family.
@@malikahmad8170 انشاءاللہ بہت جلد فوڈ سیریز پر کام کریں گے ہر علاقے کے حوالے سے۔ اور جناب میری مادری زبان پشتو ہے
Love from Punjab ❤
@@waqasbiology6144 Thank you dear ❤❤
Mashaallah g very nice information ❤
@@AjmalKhan-zl1tv thanks dear
Mashallah beautiful city ha❤❤ from Mianwali Punjab
@@haiderfarooq6773 Thank you so much dear
ap ke video bhoot achi hoti hai please video long upload kea karo
@@FrazRathor Teek hai Jinaab Video our bi lambi kar daygay InshaAllah
meray dost qayum baluch aur qasim baluch nushki ke rehna wale hai❤
I watch your vlogs from Turkey.
@@sanaullahzaheer8542 Thanks Dear
❤😂🎉🎉😂❤ boht khubb🎉😂❤
❤😊
Very nice channel
@@Amjad_Sajjad329 thanks
بھاٸی ہمارے بزرگ لوگ سندھ آٸے تھے 80 سال پہلے ہم تو اپنی زبان بھی بھول گٸے ہین ہرناٸی اور مچھ مین رہتے تھے
@@AliRaza-hf3ed Shokriya ap ne comment ke lie waqt nikala
wadi nashkil beautiful
شکریہ کمنٹ کےلئے جناب❤
ندر مے بلوچستان❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@@شوهازشوهاز ❤
Very nice and informative video of golden dessert Noshki 🐪🐫🐪 Balochistan Pakistan.
مگر آپ نے پوری وڈیو میں ایک چیز مس کی ہے وہ ہے نوشکی کا تاریخی ریلوے اسٹیشن جو کہ
Quetta-Taftan-Zahedan - Istanbul @ London international ML4 🛤️
پر آتا ہے اب missing ریلوے اسٹیشن نوشکی کی دوبارہ وڈیو بنائیں پلیز
@@khizarhayat5195 Teek hai Jinaab ❤✌
😮❤❤❤❤
@@waseembaloch8335 ❤️
Nice
Thank you ❤
City Dear Allha yar Balochistan Hot city weather 50
@@zainulabadin524 Sibi belt is too hot also
@@iambalochistan2432 ok
Mashallah
So nice of you Thanks
balochistan 🇵🇰❤️
❤❤❤
مسلم باغ کا علاقہ جمیعت آباد پر ویڈیو بناؤ
@@mja986 وہاں کیا ایسا خاص ہے؟
@@iambalochistan2432 کرومیٹ کے پہاڑ
MashAllah
Thank you ❤
سالن کا بھی پردہ ھے
@@allahnawaz6680 😂
Nice video ❤
@@Alisha-gee شکریہ
Nice 👍
@@MohammadAnwar-ql2in Thanks
❤❤❤❤❤❤
❤
Bhai ye umer bangulzai chok hai noshkee me ya umer Mengal chowk hai bhai plz wazhat kar dein mein samjha nahi
Me khod Nushki ka resident nahi hoo to ziada patha nahi hai albata jab next visit kroga to es ki malomat kroga
ہوٹل والے بھائی کو کھانے دیکھانے چاہیے تھے اس نے انکار کیوں کیا ؟کوئی بتا سکتا ھے ‘ میرے بچپن کے چار پانچ سال کوئٹہ اور سبی میں گزرے ہیں 1976کے بعد پنجاب آگئے اس کے بعد نہی گیا لیکن دیکھنے کا بہت شوق ھے مجھے
@@Shahid70 ریموٹ ایریا میں لوگ موبائل سے ڈرتے ہے کہ کوئی مسلہ نہ ہوجائے
@@Shahid70 سبی کی ویڈیوز بھی موجود ہے آپ ہمارے چینل پر دیکھ سکتے ہے
❤❤❤
❤❤❤❤
بہت اچھا لگا نوشکی دیکھا نہیں تھا نوشکی میں ھمارے رشتہ دار رھتے ھیں اکثر رابطہ بھی رہتا ھے آج نوشکی وڈیو میں دیکھا بہت اچھا لگا ھے
@@langahupdates6382 بہت بہت شکریہ آپ نے وقت نکال کر ویڈیو دیکھی اور کمنٹ کیا
MASHALLAH
❤❤Thank you