پٹواریو! تم لوگوں کو ہر معاملے میں حرام خوری کی لت لگی ہوئی ہے۔۔63A والے منیب اختر کےفیصلے کے بعد الیکشن ہوئے تھے۔۔جس میں تم لوگوں کو عبرتناک شکست ہوئی اس کے بعد عمزہ کی حکومت گر گئ۔۔اگر تم لوگوں میں مردوں کی طرح غیرت سے مقابلہ کرنے کی ہمت ہوتی تو جیت جاتے۔۔لیکن تم لوگوں کو وہ لوگ چاہے جو PTI کے ووٹ پہ جیتے اور ووٹ عمزہ کو دیں۔۔یہ حرام خوری نہیں تو اور کیا ہے۔۔؟؟ اور 8 فروری کے انتخابات میں بھی جب تک PTI سے نشان نہ چھین لیا گیا تم لوگ انتخابات سے بھاگتے رہے ۔۔پھر بھی تم لوگ بری طرح ہار گئے۔۔اور فارم 45 کی حکومت بن گئ۔۔یہاں بھی تم لوگوں نے غیرت نہیں کھائی ۔۔۔لیکن کچھ لوگوں کے ضمیر جاگ گئے جیسے شاہد خاقان ،مفتح اسماعیل وغیرہ۔۔اور بے غیرتی کی انتہا یہ ہے کہ تم لوگوں کو پی ٹی آئی کی مخصوص نشستیں بھی چائیے۔۔کیونکہ حرام خوری اور دوسروں کی محنت کی کمائی کھانے کی جو عادت پڑی ہوئی ہے ۔۔ اور یہ بے شرم صدیقی کل فایز عیسیٰ یہ کہے کہ سورچ مغرب سے نکلتے ہے تو وہ اس کی بھی حمایت کریں گے ۔۔
@@iq2823 کچھ بھی ھو لیکن یہودیوں کے داماد یہودی عمران جیل سے نہیں نکل۔سکتا بے شک یہوتھئیے چاھے اپنی ماوں کو سجا سنوار کے لائیں یا اپنی بہن بیٹیوں کو یہودی عمران باھر نہیں نکل۔سکے گا ان شاءاللہ العزیز وہ جیل میں ھی سڑے گا گلے گا اور مرے گا ۔ان شاءاللہ العزیز
ہر روز ملک میں عمومی طور پر اور عدلیہ میں خصوصی جو تماشے ہوتے ہیں انہیں دیکھ کر میرا یہ یقین اور پختہ ہو جاتا ہے کہ "بڑے بڑے عہدے اور چھوٹے چھوٹے لوگ " یہ ہے ہمارا قومی مرض.
عبدالقیوم صدیقی صاحب اج اپ کے پروگرام مے کافی ٹاءیم کے بعد ناصر اقبال صاحب تشریف لائے ھین ان کو میرا سلام عرض ھے اپ اور جھانزیب عباسی صاحب کو بھی سدا مسکراتے خوش رھین امین
Nasir Sahib it was so good to see you back in the AQS live. As I have already mentioned while commenting about your presence in Asad Malik’s program that this AQS live was a source of your and Hasnat’s introduction to the digital media. I for sure welcome you back in home and as far as Hasnat is concerned, I can only term his absence as “good riddance to bad rubbish”. Siddiqui sahib please be a little more courteous to Nasir Sahib. Thank you for both for providing us the quality content on social media and staying away from those greedy dollar mongers۔
شیخ عبد الکریم صاحب سکھر سے پنجاب یونیورسٹی لاہور پڑھنے 1970 میں آئے تھے۔ وہ یہ گانا ہوسٹل کے فنکشنز میں بہت خوب کھاتے تھے۔ ہوسٹل میں میرے ساتھ والے کمرے میں رہتے تھے۔ انہیں سن مجھے بھی موسیقی کا شوق پیدا ہوا۔ پوری غزل لکھ کر سنبھال رکھی تھی۔ اب گوگل نے یہ کام آسان کر دیا ھے۔ بغیر ڈگری والے جج بھی بنچ کو لیڈ کر لیتے ہیں۔ ایڈ ہاک اصلی ڈگری والے کیا کاٹتے ہیں۔ بمبلز کو ؟
قاضی فائز عیسی کے جارہانہ انداز دیکھ کر شاہد آفریدی کے بیٹینگ یاد آیا ویلڈن قاضی فائز عیسی صاحب انصاف کیلئے اپنے جدوجہد جاری رکھیں 25 کروڑ عوام اپ کے پشت پر کھڑے ہیں 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Nasir is looking for his future. Is it the competency? How the entire system can be withhold. Yes it is misconduct if any government servant remains absent than what will be happened with him
ماشاءاللہ ناصر صاحب تریسٹھ اے کی عظیم الشان تشریح کے فیصلے کے مصنف جج کو کہہ رہے ہیں کہ بہت لائق جج ہیں اور آئین کوبہت اچھی طرح سے سمجھتے ہیں! ویسے سبحان اللہ۔
ناصر صاحب کو لمبی چھٹی کہ بعد خوش آمدید کہتے ہیں صدیقی صاحب آپ سے بہت ناراض ہے کہ اتنے وقت تک ناصر صاحب کو آپ نے نہیں بلایا ہمیں ناصر کا اندازه بیاں بہت پسند آتا ہے
ناصر صاحب کو دوبارہ آپ کے پروگرام میں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی
❤ Lajawab Zaberdast Vlog ❤
Glad to see Nasir Iqbal back to show
Good to se MR NASIR Sb
صدیقی صاحب زبردست ۔۔۔ آپ درست سائیڈ پہ کھڑے ہیں ۔ استقامت سے کھڑے رہیے اور حسنات و مطیع اللہ جان کی طرح ڈالروں کے لالچ میں مت آئیے گا
پٹواریو! تم لوگوں کو ہر معاملے میں حرام خوری کی لت لگی ہوئی ہے۔۔63A والے منیب اختر کےفیصلے کے بعد الیکشن ہوئے تھے۔۔جس میں تم لوگوں کو عبرتناک شکست ہوئی اس کے بعد عمزہ کی حکومت گر گئ۔۔اگر تم لوگوں میں مردوں کی طرح غیرت سے مقابلہ کرنے کی ہمت ہوتی تو جیت جاتے۔۔لیکن تم لوگوں کو وہ لوگ چاہے جو PTI کے ووٹ پہ جیتے اور ووٹ عمزہ کو دیں۔۔یہ حرام خوری نہیں تو اور کیا ہے۔۔؟؟
اور 8 فروری کے انتخابات میں بھی جب تک PTI سے نشان نہ چھین لیا گیا تم لوگ انتخابات سے بھاگتے رہے ۔۔پھر بھی تم لوگ بری طرح ہار گئے۔۔اور فارم 45 کی حکومت بن گئ۔۔یہاں بھی تم لوگوں نے غیرت نہیں کھائی ۔۔۔لیکن کچھ لوگوں کے ضمیر جاگ گئے جیسے شاہد خاقان ،مفتح اسماعیل وغیرہ۔۔اور بے غیرتی کی انتہا یہ ہے کہ تم لوگوں کو پی ٹی آئی کی مخصوص نشستیں بھی چائیے۔۔کیونکہ حرام خوری اور دوسروں کی محنت کی کمائی کھانے کی جو عادت پڑی ہوئی ہے ۔۔
اور یہ بے شرم صدیقی کل فایز عیسیٰ یہ کہے کہ سورچ مغرب سے نکلتے ہے تو وہ اس کی بھی حمایت کریں گے ۔۔
اسد طور بھی ڈالرز کے لالچ میں پڑاہے آجکل۔
اسلام وعلیکم عبد القیوم صدیقی صاحب اللہ تعالٰی آپ کے علم و تحقیق میں برکت عطا فرمائے اللہ تعالٰی میرے پاکستان کو سلامت رکھے
جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا آمین یارب العالمین ۔آپ کا شکریہ درست شعور فراہم پروگرام کرنے کیلئے ۔
تمام دانشوروں کو سلام پیش کرتے ہیں ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
قاضی فائز عیسئ زندہ باد پاکستان کا فخر❤❤❤
@@iq2823
کچھ بھی ھو لیکن یہودیوں کے داماد یہودی عمران جیل سے نہیں نکل۔سکتا بے شک یہوتھئیے چاھے اپنی ماوں کو سجا سنوار کے لائیں یا اپنی بہن بیٹیوں کو یہودی عمران باھر نہیں نکل۔سکے گا ان شاءاللہ العزیز وہ جیل میں ھی سڑے گا گلے گا اور مرے گا ۔ان شاءاللہ العزیز
@@iq2823 choo-youthiya 😆
63 اے کی تشریح کرتے ہوئے آئین کو ری رائیٹ کرنا منیب اختر صاحب کی ذہانت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ جس کی وجہ سے آج تک وطن عزیز سیاسی طور پر غیر مستحکم ہے۔
ناصر صاحب کو دوبارہ دیکھ کر خوشی ہوئ۔جس سنجیدہ پروگرام کی ہم آپ سے توقع رکھتے ہیں ناصر صاحب اس کی ضمانت ہیں۔
سلامت رھو صدیقی صاحب سچ کی رہورٹننگ کرنے کیلے حقیقی صحافت پہ ڈٹ جانا ورنہ کئی مطیع اور حسنات کی شکل میں تاریخ کے کوڑے دان بنے صرف ڈالروں کیلے
مطیع اللہ جان،،حسنات ملک کالا بھونڈ اور اسد طور کوڑھ کرلی یہ سب بکاؤ مال ہیں۔۔! یہ لوگ خباثت کی superlative degree holders ۔
ناصر صاحب بڑے پیارے سلجھے ہوئے انسان ہیں ۔
ہر روز ملک میں عمومی طور پر اور عدلیہ میں خصوصی جو تماشے ہوتے ہیں انہیں دیکھ کر میرا یہ یقین اور پختہ ہو جاتا ہے کہ
"بڑے بڑے عہدے اور چھوٹے چھوٹے لوگ "
یہ ہے ہمارا قومی مرض.
عبدالقیوم صدیقی صاحب اج اپ کے پروگرام مے کافی ٹاءیم کے بعد ناصر اقبال صاحب تشریف لائے ھین ان کو میرا سلام عرض ھے اپ اور جھانزیب عباسی صاحب کو بھی سدا مسکراتے خوش رھین امین
Nasir Iqbal sahib we are missing you a lot from long time , AAYA kareen'.
Welcome to Mr. Nasir Iqbal
ناصر اقبال صاحب وعلیکم بیک شکریہ بہت خوب جناب قیوم صدیقی صاحب
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللَّهِ وَبَرَكاتُهُ. 26 ربیع الاول۔اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔ اللَّهُمَّ بَارِكَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ- 😊
ویلکم بیک ناصر اقبال صاحب
جب ثاقب ناسور بدمعاشی کر رہا تھا اور بندیال من مانی تو ناصر صاحب ڈرے ہوۓ تھے
صدیقی صاحب آپکا منصور اختر کہنا بالکل درست ہے
Glad to see you, Mr. Nasir (remind me, good to see you)
Nasir Iqbal sahib genuine court journalist
سر آج کل آپ بڑھے ہنس ہنس کر پروگرام شروع کرتے ساتھ موسقی بھی شعرو شاعری ماحول کو خوشگوار بناننے کا بہترین طریقہ
Thanks Qayyum Sb to take my friend and respectable personality Nasir Iqbal. Pls don't leave him in ur V LOGS. Regards
شکر ہے آج ناصر اقبال صاحب کو بھی سننے دیکھنے کا موقع ملا. ویلکم ٹو اے کیو ایس لائیو سر. 🎉❤
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے۔
Simple enough Justice Muneeb is not willing to hearing of Review Petition 63 A so that illegal unlawful order may not be heard or Reviewed
Imran khan k liy ap Ki mohabat, fantastic
ناصر اقبال صاحب کو دیکھ کر بہت خوشی ہوہی ۔۔اور ضمیر فروشں کے دفع ہونے کی خوشی ہوہی ۔۔۔
شکر ہے کہ آپ نے جناب محترم جھانزیب عباسی کے ساتھ ایک ھمارے محترم ناصر صاحب کو یاد رکھا اور ان کا دیدار نصیب کروایا ۔شکریا
ماشاءاللہ صدیقی صاحب بہت خوب
بہت ہی زبردست تجزیہ
اتنے دنوں بعد ناصر اقبال صاحب کو دیکھ کر بہت اچھا لگا
Weldone QAZI FAEZ ESSA Sahib❤❤❤❤❤
Nasir Sahib it was so good to see you back in the AQS live. As I have already mentioned while commenting about your presence in Asad Malik’s program that this AQS live was a source of your and Hasnat’s introduction to the digital media. I for sure welcome you back in home and as far as Hasnat is concerned, I can only term his absence as “good riddance to bad rubbish”. Siddiqui sahib please be a little more courteous to Nasir Sahib. Thank you for both for providing us the quality content on social media and staying away from those greedy dollar mongers۔
خوش آمدید جناب ناصر صاحب
ہر ولاگ میں اپ کا ہلکا پھلکا مزاح بہت پسند آتا ہے
عُذر ملنے میں بھی ہے اور بلاتے بھی نہیں
باعثِ ترکِ مُلاقات بتاتے بھی نہیں
کیسا پردہ ہے کہ چلمن سے لگے بیٹھے ہیں
صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں
Nice correction
شیخ عبد الکریم صاحب سکھر سے پنجاب یونیورسٹی لاہور پڑھنے 1970 میں آئے تھے۔ وہ یہ گانا ہوسٹل کے فنکشنز میں بہت خوب کھاتے تھے۔ ہوسٹل میں میرے ساتھ والے کمرے میں رہتے تھے۔ انہیں سن مجھے بھی موسیقی کا شوق پیدا ہوا۔ پوری غزل لکھ کر سنبھال رکھی تھی۔ اب گوگل نے یہ کام آسان کر دیا ھے۔
بغیر ڈگری والے جج بھی بنچ کو لیڈ کر لیتے ہیں۔ ایڈ ہاک اصلی ڈگری والے کیا کاٹتے ہیں۔ بمبلز کو ؟
عذر آنے میں بھی ہے اور بلاتے بھی نہیں
باعث ترک ملاقات بتاتے بھی نہیں
منتظر ہیں دم رخصت کہ یہ مر جائے تو جائیں
پھر یہ احسان کہ ہم چھوڑ کے جاتے بھی نہیں
سر اٹھاؤ تو سہی آنکھ ملاؤ تو سہی
نشۂ مے بھی نہیں نیند کے ماتے بھی نہیں
کیا کہا پھر تو کہو ہم نہیں سنتے تیری؟
نہیں سنتے تو ہم ایسوں کو سناتے بھی نہیں
خوب پردہ ہے کہ چلمن سے لگے بیٹھے ہیں
صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں
مجھ سے لاغر تری آنکھوں میں کھٹکتے تو رہے
تجھ سے نازک مری نظروں میں سماتے بھی نہیں
دیکھتے ہی مجھے محفل میں یہ ارشاد ہوا
کون بیٹھا ہے اسے لوگ اٹھاتے بھی نہیں
ہو چکا قطع تعلق تو جفائیں کیوں ہوں
جن کو مطلب نہیں رہتا وہ ستاتے بھی نہیں
زیست سے تنگ ہو اے داغؔ تو جیتے کیوں ہو
جان پیاری بھی نہیں جان سے جاتے بھی نہیں
VIDEOS
THIS VIDEO IS PLAYING FROM RUclips
مہدی حسن
بیگم اختر
فریدہ خانم
RECITATIONS
جاوید نسیم
نعمان شوق
موضوعات
ملاقات محفل نزاکت
یہ متن درج ذیل زمرے میں بھی شامل ہے
منتخب داغ دہلوی
مقبول ترین اردو شاعروں میں سے ایک ، شاعری میں برجستگی، شوخی اور محاوروں کے استعمال کے لئے مشہور
آسان اورپسندیدہ کلام
آسان اور پسندیدہ کلام کا ذخیرہ
مدیر کی منتخب غزلیں
منتخب شاعری
اگلی غزل
غضب کیا ترے وعدے پہ اعتبار کیا
داغؔ دہلوی
پچھلی غزل
آپ کا اعتبار کون کرے
داغؔ دہلوی
COMMENT
SHARE YOUR VIEWS
Comments 17
CANCELCOMMENT
F
Fida Nayani 3 months ago
اردو کے وہ شاعر جسے حضرت علامہ سر محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ نے اپنے ابتدائی دنوں میں استاد منتخب کیا 👏👏👏
REPLY
Y
yousuf 6 months ago
daagh ji jaisa shayar nahi dekha, shukar hai wo mere shaher me hai filhal, Hyderabad
REPLY
ب
بزم سخن 1 year ago
❤️
REPLY
S
Surya Prakash Gautam 1 year ago
بہت ہی عمدہ
REPLY
SEE MORE
آپ یہ بھی پڑھ سکتے ہیں
ہماری پسند
زلف اندھیر کرنے والی ہے
حاتم علی مہر
سب سے بہتر ہے کہ مجھ پر مہرباں کوئی نہ ہو
زین العابدین خاں عارف
بیٹھ جاتا ہوں جہاں چھاؤں گھنی ہوتی ہے
حفیظ جونپوری
ہم نے صحرا کو سجایا تھا گلستاں کی طرح
فیض الحسن خیال
مہرباں مجھ پہ ہو اے رشک قمر آج کی رات
نسیم میسوری
مزید دریافت کیجیے
You have 4 remaining out of 5 free poetry pages per month. Log In or Register to become Rekhta Family member to access the full website.
شاعری
شاعر
شعر
لغت
ای-کتاب
نثر
بلاگ
شاعری
کویز
قافیہ
تقطیع
ایکسپلورر
مزید
سائٹ : تعارف
بانی : تعارف
خبروں میں ریختہ
کیریئر
رابطہ کیجیے
FAQ
ریختہ فاؤنڈیشن کی دیگر ویب سائٹس
ریختہ فاؤنڈیشن
ریختہ لغت
صوفی نامہ
ہندوی
جشن ریختہ
آموزش
Get App
LOG INDONATE
ریختہ نیوز لیٹر سبسکرائب کیجیے
آپ کو باقاعدگی سے کچھ حاصل کرنا ہے لیکن اس کے علاوہ آپ کسی بھی ای میل کا استعمال نہیں کرتے ہیں۔
میں نے ریختہ کی پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے اور اس سے متفق ہوں
فوری رابطے
عطیہ
فرہنگ قافیہ
تقطیع
اردو وسائل
نیوزلیٹر آرکائیو
اپنی تخلیقات ریختہ کو بھیجیں
معلومات
ریختہ فاؤنڈیشن
بانی : تعارف
رابطہ کیجیے
کیریئر
ریختہ ایکسپلورر
ہماری ویب سائٹس
ہندویصوفی نامہریختہ ڈکشنریریختہ لرننگریختہ بکس
رابطہ کیجیے
فالو کیجیے
پرائیویسی پالیسی استعمال کی شرائط جملہ حقوق
© 2024 Rekhta™ Foundation. All rights reserved.
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 202
Siddiquei sb dua hay Pakistani aain ko apni khawahishoñ ke bheent cherhanay walon ka naam tk naheen hò ga.Shahid Malik.
قاصد کے آتے آتے خط اک اور لکھ رکھوں
میں جانتا ہوں جو وہ لکھیں گے جواب میں
غالب
Nasir Iqbal is the best about court analysis
Welcome Nasir Iqbal Sahib
Good to see you.Nasir Iqbal Saheb.
happy to see the humblest Nasir Iqbal sb back on the show.
Very interesting and thoughtful analysis given by all three learners journalist.
حسنات ملک اور مطیع اللہ جان تو لونڈوں لپاڑوں میں شامل ہو چکے ہیں ۔
Masha Allah best analysis
خوش آمدید ناصر اقبال صاحب۔
کام چوری کی وجہ نہیں بتائی اور دوسرا میں بنچ میں نہیں بیٹھوں گا مگر اس عمل کو کیس سننے کا نہیں سمجھا جائے کیا خوب فرمایا
The case is differen both refusal have different prospective. Qazi is great.
آج کا پروگرام مزے کا رہا ۔
ہنسی مذاق بھی اور سنجیدہ باتیں بھی ۔
Imrandou judges namanzoor Pakistan ke Tabahe ka Asal Mujram imrandou judges he ha 😢😢😢😢😢😢
Nasir sb "Good to See you "
After a long time???
Thanks evergreen sidiqui sab
Qayyum sb jahanzeb Abbasi sb ka zabardast tajzeya hota hy
❤ A ❤A 🎉 ALLAH TABARUK AP ZINDA ZAMIRO KO QYAMAT TAK SALLAMAT RAKIN AMEEN SUMA AMEEN
Nasir saab is a thorough gentleman
Lovely discussion, enjoyable
Nasir sahab ko dekh kar bohat khushi hoi.❤❤❤
Mashallah great shehzada qazi faiz esa sb aur Siddiqui sb tayyab bloch ka hona bohat zrori hy
Mr. Nasir Iqbal is a Gentle Man and balanced person. He should be handled carefully by Qayyum in future programs.
Love you Abdul qayyum saab
Good to see you Nasir Iqbal sb.
Nasir iqbal sahib kafi arsa bahd aqs m ayi good to see him sir
Nasir iqbal sb smile bht pyri ha MA SHA ALLAH
عذر آنے میں بھی ہے اور بلاتے بھی نہیں
باعث ترک ملاقات بتاتے بھی نہیں
Very warm welcome Janab Nasir Iqbal sahab❤❤
ابن الوقت مطیع اللہ جان اور حسنات ملک کو خیر باد کہنے پر ناصر اقبال کو مبارکباد ۔
قاضی فائز عیسی کے جارہانہ انداز دیکھ کر شاہد آفریدی کے بیٹینگ یاد آیا ویلڈن قاضی فائز عیسی صاحب انصاف کیلئے اپنے جدوجہد جاری رکھیں 25 کروڑ عوام اپ کے پشت پر کھڑے ہیں 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
زندہ باد
ALLAH SWT QAAZI SB KO HIMMAT DEY AOUR DURKHRU FARMAAEY
Assalam o aalaikum all participants, Remain blessed, safe and happy always,
It's good to see nasir sahib after a long time .
MashAllah Nasir Sb GOOD TO SEE YOU
ماشاء اللہ جی !
ناصر اقبال صاحب کافی دنوں کے بعد AQS Live میں نظر آئے۔
Nasir is looking for his future. Is it the competency? How the entire system can be withhold. Yes it is misconduct if any government servant remains absent than what will be happened with him
Great job well done ❤❤❤❤❤
ناصر صاب کو دیکھ کر اچھا لگا۔
ماشاءاللہ ماشاءاللہ صدیقی صاحب اپ کا ہنسنا کمال کا ہے اپ کے دوستوں کی اللہ زندگی کرے اپ کی زندگی کرے امین
Good to see u Nasir SB💝💕💝💝
Welcome nasir sb ap bhot achy insan hai aor bhot achy sahafi b. Apko bhot time bad dk kr khushi hui bhot
Excellent AQ
Great Qazi Great
ناصر اقبال خوش آمدید
Good to see Nasir saheb
Nasir sahib is great personality
Nasir Sb most welcome stay healthy
کافی عرصے بعد ناصر اقبال صاحب کو ایک بار پھر دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ہے۔ ان کی کمی بہت محسوس ہورہی تھی۔
قاصد کے آتے آتے خط اک اور لکھ رکھوں
میں جانتا ھوں جو وہ لکھیں گے جواب میں
Saddiqui sb thanks for inviting Nasir Iqbal
Awwww so good to see Nasir Iqbal sir after so long ❤
واہ جناب ناصر اقبال صاحب بہت عرصے بعد تشریف لاۓ AQS Live میں ❤
خوش آمدید ناصر اقبال صاحب ❤آتے رہا کریں
Mashallah... Quam sare ko
Khat o khaq, kar deea ha..
Allah jee, 🧐🫣🥱😔🤫🍀
Welcome back nasir sahsb
GOOD TO C U
Allah reham karey merey watan pr
عبدالقیوم صدیقی صاحب داڑھی اپنی مکمل رکھیں خوبصورت لگتی ہے❤
Nasir sab is a good journo
قاصد ــــــــــــــ
میں جانتا ہوں جو وہ لکھیں گے جواب میں
قاصد کے آتے آتے خط اک اور لکھ رکھوں
میں جانتا ہوں جو وہ لکھیں گے جواب میں
۔۔ مرزا غالب ۔۔
WOW 🎉🎉🎉🎉❤❤❤
A super surprise today we can meet today with Mr Nasir Iqbal thank you so much Mr AQS Sab .
ماشاءاللہ ناصر صاحب تریسٹھ اے کی عظیم الشان تشریح کے فیصلے کے مصنف جج کو کہہ رہے ہیں کہ بہت لائق جج ہیں اور آئین کوبہت اچھی طرح سے سمجھتے ہیں! ویسے سبحان اللہ۔
ناصر صاحب کو لمبی چھٹی کہ بعد خوش آمدید کہتے ہیں صدیقی صاحب آپ سے بہت ناراض ہے کہ اتنے وقت تک ناصر صاحب کو آپ نے نہیں بلایا ہمیں ناصر کا اندازه بیاں بہت پسند آتا ہے
Well come Nasir sab..❤❤❤❤❤.