بہت ہی زبردست انداز گفتگو اور بہترین معلومات انتہائی مناسب قیمت آپ سے گزارش ہے کہ معلومات دیجیے حقیقت پر مبنی کے انجن تبدیل کرنے کے بعد کیا اس کا رزلٹ اچھا رہتا اصل میں بہت سے لوگ اس چیز سے منع کرتے کے یہ کرنے سے بعد میں بہت مسلے نکلتے بندہ ورکشاپ میں ہی رہتا آئے روز گاڑی اوریجنل رذلٹ زیادہ دیتی مطلب اس کنفیوژن پر تھوڑی معلومات دیجیے یقیناً آپ کا تجربہ ہے اس فیلڈ میں یہ عام مکینک سے کئی گنا زیادہ اچھا مشورہ دے سکتے تجربہ کی بنیاد پر اور یہ بھی کے آلٹو اور کلٹس میں زیادہ بہتر کون سی رہے گی
MashAllah. Apka tarz-e-khitaab bohot achcha hai.
jazakAllah khaira
Cuote auto ho to kitna kharcha ata
پہلا بار کام کی بات کرنے والا بندہ دیکھا ہے
AOA brother coure 2006modle ke leys best engine kunsa hai AC use Karne ke leye best ho
بہت ہی زبردست انداز گفتگو
اور بہترین معلومات انتہائی مناسب قیمت
آپ سے گزارش ہے کہ معلومات دیجیے حقیقت پر مبنی کے انجن تبدیل کرنے کے بعد کیا اس کا رزلٹ اچھا رہتا
اصل میں بہت سے لوگ اس چیز سے منع کرتے کے یہ کرنے سے بعد میں بہت مسلے نکلتے بندہ ورکشاپ میں ہی رہتا آئے روز گاڑی اوریجنل رذلٹ زیادہ دیتی مطلب اس کنفیوژن پر تھوڑی معلومات دیجیے یقیناً آپ کا تجربہ ہے اس فیلڈ میں یہ عام مکینک سے کئی گنا زیادہ اچھا مشورہ دے سکتے تجربہ کی بنیاد پر
اور یہ بھی کے آلٹو اور کلٹس میں زیادہ بہتر کون سی رہے گی
Good person with reasonable price
Lukman bhai ac ki kia pric ha agr purana na ho to
Hazrat bohat alaaa
سر میرے پاس آلٹو ہی 2001 ماڈل ہے کیا 660 سی سی کا انجن لگ سکتا ہے ۔ تو کتنے کا
Price
City?
addres kahan hy
rawalpidi abhi in se baat ho rahi hai