بہن میں آپ کی ھر بات سے اتفاق کرتا۔ اھلیبیت کی تعریف کرنے کے لیۓ ھمارے پاس ان کے شایانِ شان الفاظ نہی ۔لیکن ایک بات سے شدت سے اختلاف کرتا ھوں جو بہت سارے لوگ اب دکھانا شروع ھو گے ھیں۔ وہ ان ھستیوں کی تصاویر یا اس قسم کی وڈیو جو کسی عام انسان کو دکھا کر اس کے چہرے پر روشنی کی صورت میں نور دکھا دیا جاتا ھے۔ میں یہ بھی توھین سمجھتا ھوں۔ خدارا عقیدت کے رنگ میں ایسے خاکے دکھا کر گناہ گار نہ ھوں۔ اب تو عراق میں باقائدہ مولا عباس علیہ اسلام کو تلوار لیۓ نہرِ فرات سے پانی لاتے ھوۓ ایک بچے کو اٹھا کر اس کے گلے میں تیر دکھانا یہ سب کچھ کیا عقیدت ھے؟ بہن اپنی وڈیوز کو ایسی توھین سے بچائیں۔ آئیندہ آنے والی نسلیں اس سے بھی دو ھاتھ آگے نکل جائیں گیں اور ھم یورپ کو خاکے بنانے سے کیسے روک سکیں گے۔
Bohat he Behtreen tehqeeq
Subhan Allah 💚❤
May Allah bless us all with a Ziyarah Aameen.
Thanks for Sharing this Video❤️❣️
ماشاءاللہ 💕💕💓💓
Mashallah ❤️❤️❤️❤️❤️
Informative speech salamat Rahain sister❣️❣️
Thanku so much
Subscribe plz
@@karbalaourdestination207 Done 👍
Salamat rhain hamesha
Bilkul sahi
Mashallah
Najaf ashraf ka Purana Naam Kya tha ?
Fozia