CM Punjab Maryam Nawaz | Geo News 4PM Headlines | 2nd February 2025

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 1 фев 2025

Комментарии • 14

  • @GhafoorHussain-y1e
    @GhafoorHussain-y1e 3 часа назад +3

    Imran Khan Pakistan ka dosman h as ko fancee do

  • @ShafiquzZaman
    @ShafiquzZaman 3 часа назад

    Masha Allah tbarak Allah Buhat zabardast maryam nwaz sahiba Allah talaa apko apney mission me kamyab our surkhro karey our apni Hifzoamaan me rakhey ameen ya rabulalmeen ❤️❤️❤️❤️💖💖💖❤️💖💖💖💖💖👍👍👍👍💕💕💕💕💕♥️💓💓💕💓💓♥️♥️♥️♥️🙏🙏🙏🙏🙏🙏😄😄😄😄😄😄

    • @suhailahmad2295
      @suhailahmad2295 3 часа назад

      No mind ignorant human being patwari but still imposing government on Pakistan shame on you

  • @khushimuhammad8530
    @khushimuhammad8530 4 часа назад +1

    Good

  • @abdulrehmanabdulrahman9024
    @abdulrehmanabdulrahman9024 3 часа назад

    اللہ تعالیٰ ایف سی اہلکاروں کی شہادت قبول و منظور فرمائے آمین ❤️
    اللہ تعالیٰ ان کے اہلِ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے ❤
    اللہ تعالیٰ پیارے وطن عزیز پاکستان کو امن اور سلامتی کا گہوارہ بنائیں
    آمین ثم آمین ❤️🌹❤️ یا رب العالمین ❤️🌹❤️

  • @BinishGhaffar
    @BinishGhaffar 2 часа назад

    Madam lahore k ilawa bhi Punjab me r cities hain south Punjab par bhi nzar dalain thori

  • @muhammadfarooqshah4877
    @muhammadfarooqshah4877 2 часа назад

    عمران خان صاحب نے ملکی قومی مفادات کو ترجیح دے کر لازوال قربانیاں دیتے ہوئے
    حقیقی معنوں میں عوامی لیڈر ہونے کا ثبوت دیا عمران خان ذندہ باد اور
    بنیادی انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے آواز بلند کرنے والے اوور سیز پاکستانی اور عالمی رہنما زندہ باد اور
    ملکی قومی مسائل حل کرنے کی نیت صلاحیت اور اہلیت نہ ہونے کے باوجود
    تمام آئینی قانونی دستوری اصولی اخلاقی سیاسی سماجی اور جمہوری حدود کو پامال کر کے
    اختیارات اور قومی خزانے کا ناجائز استعمال کر کے ریاستی طاقت کا بیدریغ استعمال کرتے ہوئے
    ظلم جبر جھوٹ فریب کرپشن مہنگائی مکاری ڈھٹائی بغیرتی بیشرمی بیہودگی اور ناانصافی کی بنیاد پر ملک پاکستان کو ترقی پزیر اور پاکستانی قوم کو پسماندہ اور غلام در غلام رکھ کر اپنی بالادستی کو تسلیم کروانے کی کوشش کرنے والے موجودہ حکمران اور ان کے سرپرست مردہ باد
    بنیادی انسانی حقوق پر ڈاکہ ڈال کر عمران خان صاحب اور تحریک انصاف کے تمام بے گناہ پاکستانیوں کو جیل میں قید رکھ کر
    ظلم جبر جھوٹ فریب کرپشن مکاری ڈھٹائی بغیرتی بیشرمی بیہودگی اور ناانصافی سے حاصل کی ہوئی فارم سنتالیس والی جاہلی حکمرانی کو بچانے کے لیے اختیارات اور قومی خزانے کا ناجائز استعمال کر کے ریاستی طاقت کا بیدریغ استعمال کرتے ہوئے ٹیکس کی مد میں ریاست کو طاقت فراہم کرنے والے پاکستانیوں سے حق زندگی چھیننے کے بعد
    بنیادی انسانی حقوق کے حصول کے لیے ظلم جبر جھوٹ فریب کرپشن مہنگائی مکاری ڈھٹائی بغیرتی بیشرمی بیہودگی اور ناانصافی کے خلاف پور امن احتجاج کرنے والے پاکستانیوں سے پور امن احتجاج کا آئینی قانونی اور جمہوری حق بھی چھیننے کے لیے اختیارات اور قومی خزانے کا ناجائز استعمال کر کے ریاستی طاقت کا بیدریغ استعمال کرتے ہوئے نہتے معصوم پور امن مظاہرین پر جان لیوا سٹیٹ فایرنگ کروا کر لاتعداد پور امن مظاہرین کا قتل عام کرنے اور کروانے والوں کو حساب دینا پڑے گا اس دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی ظلم جبر جھوٹ فریب کرپشن مہنگائی مکاری ڈھٹائی بغیرتی بیشرمی بیہودگی اور ناانصافی کا نظام کسی بھی صورت کامیاب نہیں ہو گا اور نا ہی تسلیم کیا جائے گا انشاء اللہ
    بنیادی انسانی حقوق کے حصول کے لیے ظلم جبر جھوٹ فریب کرپشن مہنگائی مکاری ڈھٹائی بغیرتی بیشرمی بیہودگی اور ناانصافی کے خلاف جدوجہد کرنے والے تحریک انصاف قیادت زیماداران وکلاء طلباء صحافی اور اوور سیز پاکستانیوں سمیت تمام پاکستانیوں کو اللہ پاک ہمت جرت استقامت عطا فرمائے اور حفاظت فرمائے اور اللہ پاک ان موجودہ ظالم منحوس حکمرانوں اور ان کے سرپرستوں کے ظلم اور نحوست سے تمام پاکستانیوں کو محفوظ فرمائے

  • @suhailahmad2295
    @suhailahmad2295 3 часа назад

    Form forty saven fake government in Punjab shame on Punjabi people

  • @FASTAIRCONDSERVICESENGINEERING
    @FASTAIRCONDSERVICESENGINEERING 4 часа назад

    Is mulk main her court her tabka apne apne mufaad k pichay hai kalay coats kalay justice ⚖️

  • @abdulrehmanabdulrahman9024
    @abdulrehmanabdulrahman9024 3 часа назад

    اللہ تعالیٰ ایف سی اہلکاروں کی شہادت قبول و منظور فرمائے آمین ❤️
    اللہ تعالیٰ ان کے اہلِ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے ❤
    اللہ تعالیٰ پیارے وطن عزیز پاکستان کو امن اور سلامتی کا گہوارہ بنائیں
    آمین ثم آمین ❤️🌹❤️ یا رب العالمین ❤️🌹❤️