شاہزیب جیلانی سے بھی مکمل اختلاف رائے رکھتا ہوں کہ مین آف دی میچ مولانا ہیں۔۔۔ مین آف دی میچ بلاول ہے اور ہر فارم پر اسی نے محنت کی۔۔ اور سب سے اہم بات ان ترامیم کے حوالے سے سب سے زیادہ کلیئر بھی بلاول ہی تھا نہ کہ مولانا۔۔
16:25 پر حنا جیلانی کے اس تبصرے پر کہ فوج وزارتِ دفاع کا ذیلی ادارہ ہے، شاہ زیب جیلانی تو اپنی مسکراہٹ دبا نہ سکے، مگر وسعت اللہ خان اور ضرار کھوڑو صاحب نے جو پکا منہ بنایا رکھا، وہ قابلِ داد و دید ہے۔
حنا جیلانی صاحبہ سے مکمل اختلاف رکھتا ہوں منصور علی شاھ صاحب کے حوالے سے شاھ صاحب نے صرف ایک مفروضے پر جس طرح ایک غلط فیصلہ دیا اور ہر غلط طریقے سے اس غلط فیصلے کو تھوپنے کی کوشش کی، اس کو دیکھتے ہوئے ان کے بارے میں اب ہمیں بالکل بھی یقین نہیں کہ شاھ صاحب اب اس پوسٹ کے لائق ہیں۔۔ اور سب سے اہم بات ان کا نام بدنام زمانہ لاہوری گروپ سے جوڑا جا رہا ہے جس گروپ اور اس سے جڑے ہوئے کسی بندے کو اس پوسٹ پر بٹھایا جاتا ہے تو عام عوام کا اعتماد بالکل ختم ہوجائے گا اس ادارے پر۔۔!!!!
Very balanced analysis appreciated good job
Good program
Faisal Vawda the new face of the future of the Senate.
Very interesting ❤
I only wish our government was more interested in bringing about changing the educational system.
Great show best anchor
شاہزیب جیلانی سے بھی مکمل اختلاف رائے رکھتا ہوں کہ مین آف دی میچ مولانا ہیں۔۔۔ مین آف دی میچ بلاول ہے اور ہر فارم پر اسی نے محنت کی۔۔ اور سب سے اہم بات ان ترامیم کے حوالے سے سب سے زیادہ کلیئر بھی بلاول ہی تھا نہ کہ مولانا۔۔
16:25 پر حنا جیلانی کے اس تبصرے پر کہ فوج وزارتِ دفاع کا ذیلی ادارہ ہے، شاہ زیب جیلانی تو اپنی مسکراہٹ دبا نہ سکے، مگر وسعت اللہ خان اور ضرار کھوڑو صاحب نے جو پکا منہ بنایا رکھا، وہ قابلِ داد و دید ہے۔
To reduce,Inflation, improve education, security, peace situation ,,even a single amendment was proposed.
The lady is wrong in saying that only one among three judges will be appointed. If they appoint Afridi and he refuses then forth one will be the CJ
Jo moqsad fouj ka tha aaj hakumat karrhe Hay Imran Khan zenda bad ❤❤
Sanmp zenda Hay awam bi zanda hay madam hana veri good ❤❤❤❤
No Chance that is end
Building never stands on two pillars
۔۔جمہوریت وڑ گئی کھڈے میں۔۔۔😢
If Mansoor Ali Shah is not the presiding judge then how can nation benefit from his acumen
پاکستانی ہومیو پیتھک لبرلز
وفاداری صرف جاتی عمرہ کی
Zameer khareednay walay aur zameer baichnay walaikum donon barabar key mujrim hain.
بھاڑ میں جائے 2نمبر عدلیہ دنیا مین سب سے آخری نمبر پر ھے یہ سب مافیا ذان ھے
وسعتِ اللہ خان بس اتنا ہوگیا کال سانپ 🐍 تو ختم ہو گیا ابھی زہریلا سانپ 🐍 باقی ہے
اچھا ہروگرام پیش کیا گیا ہے
کیا یہ لبرلز فارم 47 تک گئے ہیں
Saeen , any body or institute ll show his independence be fired. Some times Politicians and Judges show their full tout mess of boots.
You forgot Naseem Hasan shah, moulin mushtaq
Sub channels nay aur youtubers nay Jhooth bola keh government Judge bunai gi. It's Parlimani comeettii , not sarkar.
جسٹس منصور علی شاہ نے عدلیہ میں ایک گروپ قایم کیا قاضی قایز عیسی کو دیوار سے لگا دیا تھا جو خطرناک کام تھا
Mansoor shsh badname zamana Saqib nisar Saeed khosa gulzar sb bandyal sb ki baqiat imrando hay is liye is KO nahi hona chahiyay
zakir naik ke important pakistan doure ke bare main aap hazrat kyon nahi bol rahe
Hi everyone Boss one institute take over one send prime minister home Boss Razia gundoon mian phashi hoi ha Razia retaliate try to understand.
Zarrar khuhro
حنا جیلانی صاحبہ سے مکمل اختلاف رکھتا ہوں منصور علی شاھ صاحب کے حوالے سے
شاھ صاحب نے صرف ایک مفروضے پر جس طرح ایک غلط فیصلہ دیا اور ہر غلط طریقے سے اس غلط فیصلے کو تھوپنے کی کوشش کی، اس کو دیکھتے ہوئے ان کے بارے میں اب ہمیں بالکل بھی یقین نہیں کہ شاھ صاحب اب اس پوسٹ کے لائق ہیں۔۔ اور سب سے اہم بات ان کا نام بدنام زمانہ لاہوری گروپ سے جوڑا جا رہا ہے جس گروپ اور اس سے جڑے ہوئے کسی بندے کو اس پوسٹ پر بٹھایا جاتا ہے تو عام عوام کا اعتماد بالکل ختم ہوجائے گا اس ادارے پر۔۔!!!!
اینی ترمیم سے فایدہ پی ٹی آی کو ھوا 9 می والے فوجی عدالتوں سے بچ گیے
Involvement of few generals and Faisal wada like person damaged the whole army's respect Allah bless Pakistan and army.
😂😂😂😂😂😂😂
!!!
ریکوڈیک کا سو موٹو نہ بھولیں