I have been to Islamabad twice they have challan me twice on 15% tented windows not even on main road if they don't get any other excuse I have skin disease they said that's your problem not ours. What shall I do I heard they get commission on every challan? What should I do because how to get the permit or anything if tomorrow I change car what shall I do? They could see easily from outside but still they didn't care
اس طرح کا کوئی لنک موجود نہیں ہے نہ ان لائن ویریفکیشن کی کوئی سہولت ہے نہ ان لائن یہ بنتا ہے جب اپ ان لائن ویریفائی کریں تو جو اوپر لنک ائے گا اس کو دیکھنا ہے کہ کیا وہ سرکاری ویب سائٹ کا لنک ہے جو کہ نہیں ہوگا کبھی بھی نہیں ہوگا
سر پرمٹ کا ان لائن کوئی سسٹم موجود نہیں ہے جو اپ کو ان لائن ویریفائی کر کے دیتے ہیں اس کو اپ چیک کر سکتے ہیں کہ وہ کس ویب سائٹ سے ویریفائی کر کے دے دیتا ہے ان لائن کوئی سسٹم موجود نہیں
Aoa respected sir Main ny 12 01 24 ko driving lisence bnwaya but us main name main speling mistake hai kya wo priniting sy pehly main correct krwa skta hu if i can kindly tell me procedure
جہاں سے اپ نے لائسنس اپلائی کیا تھا وہاں پر فوری طور پر اپنا ائی ڈی کارڈ لے کر چلے جائیں ان کو ائی ڈی کارڈ دیں وہ نام کے سپیلنگ ائی ڈی کارڈ نمبر سے ٹھیک کر دیں گے اس کے علاوہ اگر ائی ڈی کارڈ نمبر میں غلطی ہے یا تاریخ پیدائش میں تو وہ نہیں ہوگی
Bhai humare Mashaallah se itne agai hai ke 90% percent mulk main permission leni parti hai or humara mulk bhut agai hai na is liye Nhi milti permission 🧐
A.Salam Sir, myry walid sb ko skin ki problem hy dhook ki waja sy, us hawaly sy my ny khud Ministry of Interior sy Windows Tint ka permit banaya hy 1 sal pehly, jo b requirements ap ny bataee hy is video my wo sab pori kr k permit mil gaya hy mujy, magar ab msla ye hy k Lahore ki Traffic police month k first 5 days and last 5 days my buhut tang karti hy, window tint ki waja sy jab k myra tint unho ny check b karaya hy apny source sy but pir b wo apni in harkato sy baz nhe aty. I have proved them wrong so many times, but they want rishwat when they can’t prove you wrong.
جس گراؤنڈ پر حاصل کرنا چاہتے ہیں اس کے بارے میں درخواست لکھیں اور اگر اپ پنجاب سے ہیں تو ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں چلے جائیں یہ ان لائن نہیں بنتا نہ ہی کسی ان لائن بندے سے اس بارے میں بات کرنی ہے
باقی باتیں آپ کی بلکل ٹیک ہے میں نے بھی سوشل میڈیا پر بہت سے فیک پرمٹ بنانے والے دیکھے ہیں ہاں سکیورٹی کے حد تو آپ کی بات ٹھیک ہے لیکن پورے ملک میں ہر وقت حالات خراب بھی نہیں رہتے لحاظہ جہاں لکیں ہوں وہاں سختی کر لینی چاہیئےلیکڻ کالے شیشوں کو جو آپ لوگوں نے اتنا بڑا ایشو بنایا ہوا ہے حالانکہ اتنا ہے نہییں میں بھی دو چار کنٹریز میں رہا ہوں دو تیں اوروں میں گھوما ہوں وہاں کا ٹریفک پاکستان سے دس گنا یا اس سے بھی زیادہ ہو گا اور وہاں پر کالے شیشوں کی وجہ سے روڈ ایکسیڈنٹ کی شرح صفر کے برابر ہے اور نہ ہی وہاں پر یہ کنسپ ہے میرا اپنا ذاتی تجربہ بھی یہی کہتا ہے کہ %50 سے نیچھے گاڑی چلانے والے کیلئے کوئی دشواری پیدا نہیں کرتا لیکن ہمارے بڑے شاید اتنے سمجھدار نہیں بس جس نے جو اچھا سمجھا اسے قانون بنایا اور آپ کے دیکھنے والےبھی زیادہ تر لوگ میری بات سے متفق ہونگے آللہ آپ کو جزائےخیر دے آپکی ساری ویڈوز بہت معلوماتی ہوتی ہىیں شکریہ
سر چینل لوگوں کو انفارمیشن دینے کے لیے لوگوں کے مسائل اور پھر اگر ان کا کوئی رائے نمائی کے ذریعے حل ہو سکتا ہے تو اس کے لیے بنایا ہے بحث مباحثہ میں پڑھنا نہیں چاہتا
معافی چاہتے ہیں لائسنس تھوڑے لیٹ ہیں لیکن لائسنس کو ای لائسنس میں تبدیل کر دیا گیا ہے جس کے متعلق میرے ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر ویڈیو موجود ہے اس کو دیکھیں اپ کو رہنمائی مل جائے گی ٹک ٹاک کی ائی ڈی بھی وہی ہے جو چینل کی ائی ڈی ہے
Aslam o alikum sir main dubai main hun mera drive licence Punjab ka hai or renewal hony wala or mujy idr zrurt hai to main idr sy kesy renewal kar sakta hun .......
بہترین معلومات فراہم کرنے کا شکریہ
Mashallah inshallah dsp azam saab great informative vedio
Good information Bhai g ❤
Very information video
Wo Kia bat ha bro very nice Sab GE
Sir ji great 🎉
Great update
Good information
Great
Dil k arman anso main beh gaye about tented glasses.
💌💌
Good , informative video.
اپ کی محبت کا شکریہ
Excellent Sir
Lot of work in Future
@@trafficeducationaltubeڈرائیوری لائسنس ایک مہ ہو گیا ہے لیکن نیا بنوایا تھا ابھی تک نہیں ملا کب تک ملے گا؟😢😢
❤❤❤
❤
❤❤❤❤
Boss😊
Good work, keep it on
اپ کی حوصلہ افزائی کا شکریہ
Sir abi tek driving license deliver nahi howa kia main online driving license k sath car drive ker sektha hoin
Sir agar car ke glass company ki taraf SE hi tinted hon?
Sit agr hamey gov plate lgani ho tw uska permit kesy bna skty hein
Sir kya ministry of defense ka employee ko allow ha means wo permit la sakta ha ?
Sar please yah bhi Bata Dena shishe Kale karne per kitna jurmana hai
Bhai bataen main lessons banaa Diya Hai 40 Din Ho chuke hain Nahin Aaya driving licence
Listen new kitne Dinon Mein a jata hai
Ap nay original to dikhaya nahe video mein
sir japani gariyan jo pakistan main chalti hain unmain pechay seat ki sheshay black hoti hain company se to unka use karna kesa he
Some favor will be given
I have been to Islamabad twice they have challan me twice on 15% tented windows not even on main road if they don't get any other excuse I have skin disease they said that's your problem not ours. What shall I do I heard they get commission on every challan?
What should I do because how to get the permit or anything if tomorrow I change car what shall I do? They could see easily from outside but still they didn't care
Jao legal hain wao to btyna kon c hain
Sir Kpk Home department Phar q jare karta he many khod leya he kpk home department se or trifc chef b jary karta he
اپ میرے یوٹیوب چینل کی ڈسکرپشن سے میرا فون نمبر لیں اور مجھے اس کی کاپی میسج کریں
Sir G Hrmis pr video bana day application kesy jama krwani hy
جی انشاءاللہ بنا دوں گا
If the link is " Government of Pakistan" ministry of interior is verifief , is this ok ?
اس طرح کا کوئی لنک موجود نہیں ہے نہ ان لائن ویریفکیشن کی کوئی سہولت ہے نہ ان لائن یہ بنتا ہے جب اپ ان لائن ویریفائی کریں تو جو اوپر لنک ائے گا اس کو دیکھنا ہے کہ کیا وہ سرکاری ویب سائٹ کا لنک ہے جو کہ نہیں ہوگا کبھی بھی نہیں ہوگا
Plz send us link how to verify permit,
There is no option on Government site regarding permit verifying
سر پرمٹ کا ان لائن کوئی سسٹم موجود نہیں ہے جو اپ کو ان لائن ویریفائی کر کے دیتے ہیں اس کو اپ چیک کر سکتے ہیں کہ وہ کس ویب سائٹ سے ویریفائی کر کے دے دیتا ہے ان لائن کوئی سسٹم موجود نہیں
Aoa respected sir
Main ny 12 01 24 ko driving lisence bnwaya but us main name main speling mistake hai kya wo priniting sy pehly main correct krwa skta hu if i can kindly tell me procedure
جہاں سے اپ نے لائسنس اپلائی کیا تھا وہاں پر فوری طور پر اپنا ائی ڈی کارڈ لے کر چلے جائیں ان کو ائی ڈی کارڈ دیں وہ نام کے سپیلنگ ائی ڈی کارڈ نمبر سے ٹھیک کر دیں گے اس کے علاوہ اگر ائی ڈی کارڈ نمبر میں غلطی ہے یا تاریخ پیدائش میں تو وہ نہیں ہوگی
@@trafficeducationaltube JazakAllah bohat shukria nai I'd card pay name shi hai learner renew krwaty huye mam ny spelling mistake kr di hai
Kia bilkul peechay sheeshay small walay b nahiker saktay
سر یہ معلومات اپ کو دینے کا صرف ایک ہی مقصد تھا کہ اپ نے کیا کرنا ہے اور کیا نہیں کرنا اگر اپ کو علم ہوگا تو کل کو اپ کا کسی سے بحث مباحثہ نہیں ہوگا
Bhai humare Mashaallah se itne agai hai ke 90% percent mulk main permission leni parti hai or humara mulk bhut agai hai na is liye Nhi milti permission 🧐
A.Salam Sir, myry walid sb ko skin ki problem hy dhook ki waja sy, us hawaly sy my ny khud Ministry of Interior sy Windows Tint ka permit banaya hy 1 sal pehly, jo b requirements ap ny bataee hy is video my wo sab pori kr k permit mil gaya hy mujy, magar ab msla ye hy k Lahore ki Traffic police month k first 5 days and last 5 days my buhut tang karti hy, window tint ki waja sy jab k myra tint unho ny check b karaya hy apny source sy but pir b wo apni in harkato sy baz nhe aty. I have proved them wrong so many times, but they want rishwat when they can’t prove you wrong.
اپ میرے چینل کی ڈسکرپشن سے مجھے فون نمبر لے کر وہ پرمٹ واٹس ایپ کریں اس کو ویریفائی کر لیتے ہیں
Sir , kindly show the original one ?
سارا اکثر لیٹر دکھنے میں ایک جیسے ہوتے ہیں ان کو ہم ویریفائی کر کے چیک کر سکتے ہیں کہ کون سا فیک ہے اور کون سا اصلی
Blinds laga saktay Hain??
سر کوئی بھی ایسی چیز نہیں لگا سکتے جس سے اندر کا ویو باہر کی طرف اور باہر کا ویو اندر کی طرف کلیئر نہ ہو
Sir mera motor cycle , motor car ka licence bna wa 2 year ho gyi hn mari age 22 hn muja htv ka licence mil gyi ga
3 Saal bad
Age 22
سر نائے لائسنس کیوں نہیں مل رہا 2مہینے ہوگئے ہیں
تکلیف کے لیے معذرت خواہ ہیں کام کا لوڈ زیادہ ہے جس وجہ سے لائسنس پرنٹ تھوڑے لیٹ ہیں اس ایشو کو جلد حل کر لیا جائے گا
sir humein skin problem ha charges kitna ha permit ka kya ab ban sakta ha
سر بنوا تو سکتے ہیں لیکن مشکل پراسس ہے اور لمبا پراسس ہے
ap srif process btae .koshis karte ha
جس گراؤنڈ پر حاصل کرنا چاہتے ہیں اس کے بارے میں درخواست لکھیں اور اگر اپ پنجاب سے ہیں تو ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں چلے جائیں یہ ان لائن نہیں بنتا نہ ہی کسی ان لائن بندے سے اس بارے میں بات کرنی ہے
Sir how to download E License? DLIMS down
سر اس کے اوپر میں ویڈیو بنا چکا ہوں ٹک ٹاک پر بھی ہے اور میرے یوٹیوب چینل پر بھی ہے
Documents kis ko dena ha kia process ha
اپ اپنی وجوہات لکھ کر متعلقہ ہوم ڈیپارٹمنٹ چلے جائیں گے اور وہاں پہ اپ درخواست دیں گے
Aj Kal ban rhy Hain permit?
No Sir
You did not show te
Start cleaning ur department than expect general public to respect the law
Yes
باقی باتیں آپ کی بلکل ٹیک ہے میں نے بھی سوشل میڈیا پر بہت سے فیک پرمٹ بنانے والے دیکھے ہیں ہاں سکیورٹی کے حد تو آپ کی بات ٹھیک ہے لیکن پورے ملک میں ہر وقت حالات خراب بھی نہیں رہتے لحاظہ جہاں لکیں ہوں وہاں سختی کر لینی چاہیئےلیکڻ کالے شیشوں کو جو آپ لوگوں نے اتنا بڑا ایشو بنایا ہوا ہے حالانکہ اتنا ہے نہییں میں بھی دو چار کنٹریز میں رہا ہوں دو تیں اوروں میں گھوما ہوں وہاں کا ٹریفک پاکستان سے دس گنا یا اس سے بھی زیادہ ہو گا اور وہاں پر کالے شیشوں کی وجہ سے روڈ ایکسیڈنٹ کی شرح صفر کے برابر ہے اور نہ ہی وہاں پر یہ کنسپ ہے میرا اپنا ذاتی تجربہ بھی یہی کہتا ہے کہ %50 سے نیچھے گاڑی چلانے والے کیلئے کوئی دشواری پیدا نہیں کرتا لیکن ہمارے بڑے شاید اتنے سمجھدار نہیں بس جس نے جو اچھا سمجھا اسے قانون بنایا اور آپ کے دیکھنے والےبھی زیادہ تر لوگ میری بات سے متفق ہونگے
آللہ آپ کو جزائےخیر دے آپکی ساری ویڈوز بہت معلوماتی ہوتی ہىیں
شکریہ
❤ agreed.
Gari me jali wala kapra kaha sy illegal ho gya family sath ho to privacy zururi hoti ha paper ko to man lenty hein illegal ha
اصل میں بات کچھ یوں ہے کہ کوئی بھی ایسی چیز نہیں لگا سکتے جس سے اندر کا ویو یا باہر کا ویو کلیئر نظر نہ ائے
Bhai police ki gariyo py black paper ku laga hota ha pher hala un ky pass permit bhe ni hota
Pakistan traffic police khud ky rules follow ni kerti
Kya hova sir ap ka ab reply ni aya bolti band ho gae ?
سر چینل لوگوں کو انفارمیشن دینے کے لیے لوگوں کے مسائل اور پھر اگر ان کا کوئی رائے نمائی کے ذریعے حل ہو سکتا ہے تو اس کے لیے بنایا ہے بحث مباحثہ میں پڑھنا نہیں چاہتا
to police walo ko ku nhi rokhta un ka 100 percent hota
35% tak india men allowed ha pak men nai
Sir Kindly koi real permit be scan krke batain......aap ne sab fake to batay hain lekin real nai bataya
سر ریل بین ہیں
جیسے کوئی اصل نظر سے گزرے گا تو میں شیئر کر دوں گا
@@trafficeducationaltube JazakAllah
Government k sary officers ko allow ha q k wo awam ni hn lootary hn
کس کو الاؤ ہے کس کو الاؤ نہیں ہے یہ ٹاپک الگ ٹاپک ہے سر میرا کام تھا اپ کو اس کے بارے میں قانونی طور پر سمجھانا
200 me sb police waly bik jaty hein
Sakht action? U talking Abt general public or elite class 😅
سر میرے پاس میرا گاڑی ہے میں چھت کے اوپر کیریئر لگا کے اسلام اباد سامان رکھ کے جا سکتا ہوں کراچی سے
As long as there is no dead body on the carrier
Just a excuse to give a hard time to general public
ڈرائیوری لائسنس ایک مہ ہو گیا ہے لیکن نیا بنوایا تھا ابھی تک نہیں ملا کب تک ملے گا؟😢😢😢
معافی چاہتے ہیں لائسنس تھوڑے لیٹ ہیں لیکن لائسنس کو ای لائسنس میں تبدیل کر دیا گیا ہے جس کے متعلق میرے ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر ویڈیو موجود ہے اس کو دیکھیں اپ کو رہنمائی مل جائے گی ٹک ٹاک کی ائی ڈی بھی وہی ہے جو چینل کی ائی ڈی ہے
سر ایک ماہ ہو گیا لائسنس بنوائے گا ابھی تک لائسنس نہیں
Bhai p ny kha sy bnwaya
Kohteh key bache factory fitted black you can't do any thing
men 70% krway ne black q k ye uae ha atangwadiyun ka mulk nai ha
Pakistan main sub qanon gareb k lie hain 😒😒
سر اس بحث میں میں نہیں پڑتا لیکن میرا ویڈیوز بنانے کا مقصد ہے قانون کسی کے لیے بھی ہو کیسا بھی ہو اس کا علم ضرور ہونا چاہیے
Pak law bht fzool h pori dunya mai legal Hn privacy ka right hr bnde ko h
Sir apna what's nbr dein plz
چینل ڈسکرپشن سے لے لیں وائس میسج کرنا ہے
Ullu k patho tum logon apni garion k sheeshay kyun black hote hain.aur hum garmi ma kya karain jungle ka kanoon banaya hua ha
Sir apna number send karo plzzz
چینل کی ڈسکرپشن میں جائیں وہاں پہ نمبر ہے
Very information video
❤
Aslam o alikum
sir main dubai main hun mera drive licence Punjab ka hai or renewal hony wala or mujy idr zrurt hai to main idr sy kesy renewal kar sakta hun .......
سر لائسنس اپ کا ان لائن ریویو نہیں ہو پائے گا اپ کو ادھر انا پڑے گا تھم اپریشن لگتے ہیں ایک تصویر بنتی ہے اس کے بعد سر نیو ہوگا