SubhanALLAH MASHAALLAH LAQUWATA ILLAH BILLAH ALHAMDOLILLAH JAZAK ALLAH duaao mn yaad rakhen maulana sahb dill khush kr dia apny ÀLLAH APKO JZAE KHAIR ATTA FRMAEY AMEEN SUMMA AMEEN ALLAHHUMMA SALLE ALA MOHAMMAD WA AAL E MUHAMMAD
ماشاءاللہ بہت خوب دل خوش ہو گیا اللہ پاک علامہ صاحب کو لمبی عمر عطا کرے اور ہم سب کو عید غدیر نجف میں منانے کی توفیق دے قائم آل محمد (ص )کے ہمراہ آمین یارب العالمین ❤ میری طرف سے تمام علی(ع)والوں کو عید غدید بہت بہت مبارک ہو 🥰
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ،مومن جی اٹھے۔اور دور،دور والے اور دور ھوگے ۔مولا سلامت رکھے ۔شاد و اباد رہے ۔رسول پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے اعلان ولایت علی کو پہنچا دیا۔۔
🌷🎁🌷مومنین کو ہفتہ ولایت مبارک: (18 تا 24 ذی الحج۔۔ عید غدیر تا عید مباہلہ) 💜💜عید غدیر■ حضرت محمد ص پہ ختم نبوت کی دلیل، ⚘دین کی تکمیل اور ⚘اللہ س کی نعمتوں کے کمال تک پہنچنے۔ ⚘قیامت تک کے لیئے رسول اللہ ص کے خلفاء راشدین اور امت کے اماموں کی تعیین ⚘رسول ص کے بعد دین (احادیث و تفسیر) جس سے لینا ہے اسکی تعیین۔۔۔۔۔۔۔ کا دن۔ 🌷💚جب رسول اللہ ص نے فرمایا۔ "جس جس کا میں آقا و مولا ہوں اس اس کا یہ علی آقا و مولا ہے"۔ 🌷💙💙اسی مقام پہ حدیث متواتر ثقلین و خلیفتین بھی فرمائی کہ "میں تم میں دو گرانقدر چیزیں (2 خلیفے) قرآن اور میری آل پاک ع یعنی میرے اہل بیت تطہیر ع چھوڑے جا رہا ہوں کہ جب تک تم ان سے متمسک رہو گے۔ میرے بعد ہر گز گمراہ نہیں ہو گے۔ اور یہ دونوں ایک دوسرے سے کبھی جدا نہیں ہوں گے۔ یہاں تک کہ حوض کوثر پہ مجھے ملیں" 😭😭😭 مگر سقیفہ میں رسول الخاتم ص کے انہیں متواتر فرامین کو روند کے جنت کے سردار علی مولا ع سے انکا حق یعنی اسلام کا حق "خلافت بلافصل" غصب کیا۔ اور اہل بیت تطہیر ع کو دیوار سے لگایا گیا ❤💚❤ عید مباہلہ● کہ جب اللہ س کے حکم سے رسول اللہ ص اپنے معصوم اہل بیت تطہیر کو ضدی و ہٹ دھرم جھوٹوں (عیسائیوں) کے خلاف اور ان پہ لعنت کے لیئے لے کے نکلے۔ 💙 اور نصاری ان ہستیوں سے لعنت کے مقابلہ (مباہلہ) سے دستبردار ہو کے پیچھے ہٹ گئے۔۔ 🌷😭😭🌷مگر۔۔ ان اہل بیت تطہیر ع، جنت کے سرداروں کے فدک و خلافت بلافصل جیسے حقوق کو خود (نام نہاد) مسلمانوں نے ہی رسول ص کے بعد لوٹا۔ ● دربدر کیا۔ ● ان سے جنگیں کیں۔ ● ان کو نمازوں میں گالیوں لعنتوں کا نشانہ بنایا۔ ● ان کو زہر و اسلحہ سے قتل کیا۔ ● ان کی خواتین بچوں۔ بیماروں۔ زخمیوں کو قیدی بنا کے درباروں بازاروں میں پھرایا۔۔۔ 🌷💜🌷 ان عیدوں پہ ((🌷سورہ المائدہ: آیات 3۔۔ 67-- ⚘سورہ المعارج: ابتدائی چند عذاب والی آیات۔۔ ⚘سورہ آل عمران:61 کے مقام نزول۔۔۔ 📚سنی شیعہ تفاسیر سے ان آیات شریفہ کے شان نزول دیکھے جا سکتے ہیں))
کچھ دل خوشی سے جھوم اٹھے کچھ جیتے جی ہی مر گئے کچھ چہروں پہ نور آنے لگا کچھ سیاہ پڑ گئے زمین پہ نبی (ص) اعلان کر رہے تھے آسمان سے حیدر (ع) حیدر (ع) کی صدا آنے لگی علی (ع) ولایت کا اعلان سن کر جبرائیل (ع) مبارکباد لے کے در زہرہ (س)کے لیے چل پرے البتہ سقیفہ والے مرگئے
خنکی حب علی ع ہوتی ہے جب بھی محسوس
دل میرا بڑھ کے میری ماں کو دعا دیتا ہے
Salamat rahey bahaq e moula Ali a.s ilahiyameen 🤲
Ya Ali ya Ali madad haq hyder 🤲🤲🤲🤲🌹🌹🌹🌹
Mashaallah subhanallah.Allah aap sabko salamath rakhein aameen aur saare momeneen ko IDD E GHADEER bahut bahut bahut mubarek aameen 🌹🌹🌹🌹🌹🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
SubhanALLAH MASHAALLAH LAQUWATA ILLAH BILLAH ALHAMDOLILLAH JAZAK ALLAH duaao mn yaad rakhen maulana sahb dill khush kr dia apny ÀLLAH APKO JZAE KHAIR ATTA FRMAEY AMEEN SUMMA AMEEN ALLAHHUMMA SALLE ALA MOHAMMAD WA AAL E MUHAMMAD
اللهم صلي على محمد وآل محمد و عجل الله فرجه 🤲
ماشاءاللہ بہت خوب دل خوش ہو گیا اللہ پاک علامہ صاحب کو لمبی عمر عطا کرے اور ہم سب کو عید غدیر نجف میں منانے کی توفیق دے قائم آل محمد (ص )کے ہمراہ آمین یارب العالمین ❤ میری طرف سے تمام علی(ع)والوں کو عید غدید بہت بہت مبارک ہو 🥰
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ،مومن جی اٹھے۔اور دور،دور والے اور دور ھوگے ۔مولا سلامت رکھے ۔شاد و اباد رہے ۔رسول پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے اعلان ولایت علی کو پہنچا دیا۔۔
Masha alla subhanallah jazakalla khari maulana sahab Salamat Rakhe
Maula salamat rakhain ❤
Mola slamat raghy
Mashallah subhan Allah beshak bilkul sahi
🌷🎁🌷مومنین کو ہفتہ ولایت مبارک: (18 تا 24 ذی الحج۔۔ عید غدیر تا عید مباہلہ) 💜💜عید غدیر■ حضرت محمد ص پہ ختم نبوت کی دلیل، ⚘دین کی تکمیل اور ⚘اللہ س کی نعمتوں کے کمال تک پہنچنے۔ ⚘قیامت تک کے لیئے رسول اللہ ص کے خلفاء راشدین اور امت کے اماموں کی تعیین ⚘رسول ص کے بعد دین (احادیث و تفسیر) جس سے لینا ہے اسکی تعیین۔۔۔۔۔۔۔ کا دن۔ 🌷💚جب رسول اللہ ص نے فرمایا۔ "جس جس کا میں آقا و مولا ہوں اس اس کا یہ علی آقا و مولا ہے"۔ 🌷💙💙اسی مقام پہ حدیث متواتر ثقلین و خلیفتین بھی فرمائی کہ "میں تم میں دو گرانقدر چیزیں (2 خلیفے) قرآن اور میری آل پاک ع یعنی میرے اہل بیت تطہیر ع چھوڑے جا رہا ہوں کہ جب تک تم ان سے متمسک رہو گے۔ میرے بعد ہر گز گمراہ نہیں ہو گے۔ اور یہ دونوں ایک دوسرے سے کبھی جدا نہیں ہوں گے۔ یہاں تک کہ حوض کوثر پہ مجھے ملیں" 😭😭😭 مگر سقیفہ میں رسول الخاتم ص کے انہیں متواتر فرامین کو روند کے جنت کے سردار علی مولا ع سے انکا حق یعنی اسلام کا حق "خلافت بلافصل" غصب کیا۔ اور اہل بیت تطہیر ع کو دیوار سے لگایا گیا
❤💚❤ عید مباہلہ● کہ جب اللہ س کے حکم سے رسول اللہ ص اپنے معصوم اہل بیت تطہیر کو ضدی و ہٹ دھرم جھوٹوں (عیسائیوں) کے خلاف اور ان پہ لعنت کے لیئے لے کے نکلے۔ 💙 اور نصاری ان ہستیوں سے لعنت کے مقابلہ (مباہلہ) سے دستبردار ہو کے پیچھے ہٹ گئے۔۔ 🌷😭😭🌷مگر۔۔ ان اہل بیت تطہیر ع، جنت کے سرداروں کے فدک و خلافت بلافصل جیسے حقوق کو خود (نام نہاد) مسلمانوں نے ہی رسول ص کے بعد لوٹا۔ ● دربدر کیا۔ ● ان سے جنگیں کیں۔ ● ان کو نمازوں میں گالیوں لعنتوں کا نشانہ بنایا۔ ● ان کو زہر و اسلحہ سے قتل کیا۔ ● ان کی خواتین بچوں۔ بیماروں۔ زخمیوں کو قیدی بنا کے درباروں بازاروں میں پھرایا۔۔۔ 🌷💜🌷 ان عیدوں پہ ((🌷سورہ المائدہ: آیات 3۔۔ 67-- ⚘سورہ المعارج: ابتدائی چند عذاب والی آیات۔۔ ⚘سورہ آل عمران:61 کے مقام نزول۔۔۔ 📚سنی شیعہ تفاسیر سے ان آیات شریفہ کے شان نزول دیکھے جا سکتے ہیں))
MashaAllah
Masha Allah Agha jaan Mola salamat rakhay ameen
❤❤❤❤❤❤
Mashallah ❤❤❤❤❤❤❤
Mashallah 🥰 buht kuhb
❤Mashallah Qibla
MashaAllah ❤
Salamat rahen😊
MashaAllah ❤
Salmat rahen😊
مولانا صاحب دل خوش کر دیاآپ نے۔ سلامت ہ آباد رہیں۔
Kindly Jo ap ney khutba prha .mukammal ...send kijiye..
Jazzak allah
MashAllah salamat rahain Molana sahib, dil khus ho gya ❤❤❤❤❤❤
کچھ دل خوشی سے جھوم اٹھے کچھ جیتے جی ہی مر گئے کچھ چہروں پہ نور آنے لگا کچھ سیاہ پڑ گئے زمین پہ نبی (ص) اعلان کر رہے تھے آسمان سے حیدر (ع) حیدر (ع) کی صدا آنے لگی علی (ع) ولایت کا اعلان سن کر جبرائیل (ع) مبارکباد لے کے در زہرہ (س)کے لیے چل پرے البتہ سقیفہ والے مرگئے
سبحان اللہ ماشاءاللہ ❤❤
Subhan allah 🙌😍
Indeed his talk is amazing but he keeps on saying that these are last words and talks for an other 15 minutes 😊