عمائدین اولڈینگ شیخ جعفر صاحب کی قیادت میں اولڈینگ سے اپو چو آستانہ سے سکلمہ کے بزرگوں سے ملاقات

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 19 янв 2025

Комментарии • 15

  • @user-td8jk9xn6c
    @user-td8jk9xn6c Год назад

    Masha allah shekh sahb k zere saya mai ap log dine islam keliye achha qadam utha raha hai ❤❤

  • @AbbasKhan-nf6ud
    @AbbasKhan-nf6ud Год назад

    Ju lay kaka asgar mashallah zabardast

  • @RameshSingh-xj9wi
    @RameshSingh-xj9wi Год назад

    Monawar Hussain pondo latoo Kargil mashallah ju altymasa dua hamasha dua eitguk ju

  • @sajjadshaqmasajjadshaqma
    @sajjadshaqmasajjadshaqma Год назад

    Mashallah ju jazakallah from poyen kargil

  • @thinkfic363
    @thinkfic363 Год назад

    Love frm kargil❤❤❤

  • @mohmadhassan2231
    @mohmadhassan2231 Год назад

    Mashallaha love from kargil

  • @ghulamzildar714
    @ghulamzildar714 Год назад

    اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ ماشاءالله اللہ اب لوگگون کو سلامت رکھے کرگل نمسورو

  • @GilgitBaltistan725
    @GilgitBaltistan725 Год назад

    ماشاءاللہ ❤

  • @zaroobatool6904
    @zaroobatool6904 Год назад

    Mashallha

  • @asgarali-kw1vo
    @asgarali-kw1vo Год назад

    Mashallah

  • @fatimabanoo8483
    @fatimabanoo8483 Год назад +1

    mashallah

  • @Niaztwins
    @Niaztwins Год назад +1

    Mashallah❤

  • @ghulammohammad9107
    @ghulammohammad9107 Год назад

    ماشاءاللہ یہاں پر اگرچہ ہم اصغر ٹاٸیمز کےشکریہ ادا نہ کرے تو کفران نعمت ہوگی جو ہمہ وقت اپنے کوریج کے زریعے ایک دوسرے کے درمیان فاصلوں کو ختم کر کے انسانیت کا پیار بڑھا رہا ہے ان کی ان کاوشوں کا نتیجہ ہے کہ ہمارے درمیان اتحاد ویکجہتی کی ماحول بن رہا ہے پروردگار ہمیں ایک قوم بن کر دین وملت کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرما

    • @GilgitBaltistan725
      @GilgitBaltistan725 Год назад

      بلکل جو اصغر بھائی کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے
      آمین یا رب العالمین

  • @alimuhammad6624
    @alimuhammad6624 Год назад +1

    السلام علیکم ۔
    جناب شیخ جعفر علی صاحب عماٸدین اولڈینگ واھالیان سکلمہ اومبولونگ کے پسماماندہ لیکن خوش اخلاق علاقے میں آکر مساٸل دریافت کرنے ان کے حل کی کوشش انتھاٸی قابل تعریف عمل ھے ۔۔
    بندہ حقیر نے 1990 میں برولمو کے سکول کے طلبہ کو تعلیمی سیر کے لٸے ان علاقوں میں لا یا تھا ۔ اس وقت ھمارے لٸے بھی اپنے محدود وساٸل کے باوجود بہت پذیراٸی کی جو نیازمند کو اب بھی یاد ھے۔ اسلامی مدرسہ تو اس وقت بھی موجود تھا لیکن سکو ل نہیں تھا اب سکول اور اس کی عمارت بھی نظر آیا تو خوشی ھوا ۔
    شییخ جعفر صاحب سے گزارش ھے کہ ان علاقوں کے محروم عوام کی بھر پور انداز میں حل کر کرنے کوشش کیا جاٸے۔ بار بار ان علاقوں کا دورہ کر کے ان کے دلوں میں گھر کرے۔۔ ۔۔۔۔ ماسٹر علی محمد کھرمنگ خاص۔