سر اسلام علیکم عامر شہزاد تحصیل بھوانہ ضلع چنیوٹ سے سر ستمبر کاشت کماد لگایا اور ساتھ رایا بھی کاشت کیا ہوا تھا سر کماد کے شگوفے بہت کم ہے رہنمائی فرما دے
تیزابی کھادوں کے سارے پروگرام پر بھروسہ نہیں کیا جاسکتا میں نے تیزابی کھادوں کے بڑے بڑے شہید بھی دیکھے ہیں صرف اس وقت استعمال کریں جب ہر طرف سے بے بس ہوچکے ہوں
میں نے وہ آزماکر نہیں دیکھی وہی ہزارہ فاسفیٹ ہی ہے۔وہ تو سب جانتے ہیں میرا ایک رابطہ کاشتکارحاجی فلک شیر 03000764775 تارہ ایس ایس پی کا دیوانہ ہے۔ان سے معلومات لے سکتے ہیں
سر مینے تیس جنوری کو مکی کاشت کی دس فروری کو اگاو کے بعد مینے دو بوری یوریا فی ایکڑ دو پانی پر دے چکا ہو اس کا مکی کو فاءدہ ہو گا یا میں نے وقت سے پہلے یوریا دی ہے
ہاں میگنیشیم سلفیٹ اور سلفیورک ایسڈ ملاکر فلڈ کرنا بہتر ہے میرے ایک رابطہ کاشتکار محمد احمد ڈوگر صاھب کلراٹھی زمینوں میں ڈی اے پی سے فائدہ اٹھانے کا طریقہ جانتے ہیں
JazakAllah
You are a legend & blessing for poor farmers
Sir Ugao k Baad Kiya Kiya dalen agr pehle ye khaden na Dali ho to plz reply fayaz memon noshero feroz sindh
Sir, purple sugarcane jo china 🇨🇳 ma ha wo konsi verity ha our kya yahan pay kamyab ha?
Sir korie or garam zameen ma kon sy khad dala plzz reply sir
سر درمیانی زمین میں کماد پر اماہنو ایسیڈ کا استعمال کر سکتے ہیں
پانچ لٹر فلڈ یا ایک لٹر سپرے
سر کیا کلراٹھی زمین میں تیزابی کھادوں کا استمال کر سکتے ہیں رہنمائی کریں شکریہ
سر اسلام علیکم
عامر شہزاد تحصیل بھوانہ ضلع چنیوٹ سے سر ستمبر کاشت کماد لگایا اور ساتھ رایا بھی کاشت کیا ہوا تھا سر کماد کے شگوفے بہت کم ہے رہنمائی فرما دے
زمین اچھی ہے PH بھی ۷۰۵ ہے لیکن پانی ہلکا کھارّا ہے ۔ ریتلی میرا زرخیز ہے ۔ نہری پانی ٹیل کی وجہ سے نی آتا ۔ گنا کاشت کرنا چاہے؟
Sir g agar 25 kg p44+ 25kg 16-22-23 + 25 kg 13-2-43 aik acre main 10 kg kar k dali jaye to ganna ki kitnay mann pedawar aa sakti ha
تیزابی کھادوں کے سارے پروگرام پر بھروسہ نہیں کیا جاسکتا
میں نے تیزابی کھادوں کے بڑے بڑے شہید بھی دیکھے ہیں
صرف اس وقت استعمال کریں جب ہر طرف سے بے بس ہوچکے ہوں
Sir what about Tara SSP
میں نے وہ آزماکر نہیں دیکھی
وہی ہزارہ فاسفیٹ ہی ہے۔وہ تو سب جانتے ہیں
میرا ایک رابطہ کاشتکارحاجی فلک شیر
03000764775
تارہ ایس ایس پی کا دیوانہ ہے۔ان سے معلومات لے سکتے ہیں
Kya kar rahe hain ap?
Amino acids,humic acids dalwa rahe hain?
Zinc kahan gaya magnesium copper boron yeh sab kahan gae?
سر مینے تیس جنوری کو مکی کاشت کی دس فروری کو اگاو کے بعد مینے دو بوری یوریا فی ایکڑ دو پانی پر دے چکا ہو اس کا مکی کو فاءدہ ہو گا یا میں نے وقت سے پہلے یوریا دی ہے
بجائی کے وقت کونسی کھاد ڈالی تھی؟
@@CropReformer دو بوری ڈ اے پی اور دس کلو پوٹش
کیا درمیانی زمین میں بھی ڈی اے پی فلڈ کرنا کرنا بہتر ہے؟
ہاں
میگنیشیم سلفیٹ اور سلفیورک ایسڈ ملاکر فلڈ کرنا بہتر ہے
میرے ایک رابطہ کاشتکار محمد احمد ڈوگر صاھب کلراٹھی زمینوں میں ڈی اے پی سے فائدہ اٹھانے کا طریقہ جانتے ہیں
@@CropReformer ان کا رابطہ نمبر؟
سر جی موڈھی کماد پر بورز اور تنے کی سنڈی کو کنٹرول کرنے کے لیے کون سا زہر استعمال کرنا چاہیے ریحنٹ یا ورٹا کو
60گرام ریحنٹ
دو تا تین مرتبہ
Best solution
Matchless solution
سستا رووے باربار مہنگا رووے اکوبار
شکریہ
Sir kindly whats ap pe reply kr den makai ki video send ki h shoot fly ka msla h
Cabosulfan Advatage FMC best for shootfly
السلام علیکم سَر
سبزیوں کا سیڈ خریدنے کیلئے کوئی اچھی کمپنی کا نام بتا دیں؟ اس میں رہنمائی فرمائیں
آپ اپنا نمبر سینڈ کریں
ایک درجن اچحی کمپنیوں کے ایڈریس آپ کو سینڈ کرسکتے
بہتر یہ ہے کہ آپ میرے پیچھے پڑ جائیں تب یہ معلومات ملیں گی