مولانا صاحب کا ثانی آج تک نہیں ملا، آپ نے حق گوئی، دین اسلام کی خالص جامع اور صحیح ترین تعلیم کو ہر طبقہ فکر کے لوگوں تک پہنچانے میں اپنا حق ادا کر دیا، میں دعوے سے کہہ سکتا ہوں کہ اسوقت بھی کوئی انسان جو راہِ حق کی تلاش میں ہے اور اسکی تشنگی کو سکون نہیں، تو آج بھی مولانا اسحاق کے علم و حکمت کے ٹھاٹھیں مارتے ہوئے سمندر سے سیراب ہوجاے، انشاء اللہ کبھی تشنہ کام نہیں رہے گا، آپ نے ترویج اسلام میں جو اپنا مجاہدانہ کردار ادا کیا اسکی نظیر ملنی مشکل ہے، اللّہ پاک مولانا صاحب کی قبر پر کروڑوں رحمتوں کا نزول فرمائے آمین
Maulana sb is an exemplar and effective teacher who have power to motivate the people to adopt the change in life. By the Grace of Allah
Great scholar
Very deep and wide Aĺĺah ho Akbar
Beshak..... Haq baat he...
ماشاءاللہ
Great
Allah Jo karta he theek karta he 1:36 5:45
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

nice